ثرید دیکھنا | روزی کشادہ ہو رحمت بے اندازہ ہو۔ |
ثمر میٹھا کھاتا دیکھنا | خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو۔ |
ثمر ترش کھانا دیکھنا | اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو۔ |
ثمر کڑوا کھانادیکھنا | کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو۔ |
ثریا دیکھنا | عیش و عشرت ۔ عزت و بلند مرتبہ بلند ہو۔ |
ثریا ماند ہوتے دیکھنا | اسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو۔ |