فاحشہ عورت دیکھنابے عزت ہو دین سے گمراہ ہو بدکار و بدمعاش ہو۔
فاختہ پکڑنا دیکھناسگڑ عورت غمگین ملے مگر خود کو نفع حاصل ہو۔
فاختہ دیکھنانیک بی بی سے تعبیر ہے یا خادم فرزند پائے۔
فاختہ کا گوشت کھانا دیکھنامال پاکیزہ مگر کم پائے فکر و تشویش زیادہ ہو۔
فاختہ کی آواز سننا دیکھناعورت خوبصورت خوش الحان پائے جس سے درد عشق پیدا ہو۔
فال پانا یا نکالنا دیکھنادروغ گوئی سے کام لے یا مال مشکوک پائے۔
فال دکھانا دیکھنااگر نیک فال نکلے تو دشمن پر فتح حاصل ہو۔
فالودہ کھانا یا پینا دیکھناپاکیزہ کلام سنے یا کہے ہدایت تلقین کرے مالدار ہو۔
فرج (شرمگاہ) دیکھناراز افشا ہو یا غلبہ و شہوت میں مبتلا ہو۔
فرج کو چھپانا دیکھناراز کو پوشیدہ رکھے یا شہوت سے نفرت کرے۔
فرزند پیدا ہوتا دیکھنادکھ اور مصیبت میں گھر جائے باعث پریشانی ہے۔
فرزند خوبصورت پانا دیکھنامال و دولت پائے غیب سے امداد ملے۔
فرزند گم ہو جانا دیکھناغربت کی علامت ہے، مصیبت میں پھنسے پریشانی ہو۔
فرش بچھانا دیکھناعورت کی تلاش میں سرگردان ہو۔
فرش پربیٹھنا دیکھناعزت پائے عورت کو آغوش محبت میں لے۔ عورت دیکھے تو راحت پائے۔
فرشتہ دیکھنارشد و ہدایت پائے دولت مند غنی ہو، عالی مرتبہ بزرگ ہو۔
فرشتہ گھر میں آتا دیکھنامال و دولت آئے خیر و برکت ہو فرزند ہو۔
فرشتہ موت کا دیکھنامصیبت و بیماری آئے موت پائے فوت ہو جائے۔
فرشتوں سے جھگڑنا دیکھنامصیبت میں مبتلا ہو، باعث ہلاکت ہو۔
فرشتوں کو آسمان سے اترتا دیکھنااگر فرشتے خوبصورت ہوں تو ملک میں امن و آسائش آرام ہو، چرچا اسلام ہو اگر بد وضع ہو قحط ہو، وبا و بلا پھیلے تنگ حالی ہو۔
فرشتوں کی جماعت دیکھناخیر و برکت مال و دولت عزت و راحت بندگی پائے۔
فرعون دیکھناظالم حاکم سے تعبیر ہے مصیبت میں مبتلا ہو یا دین سے منحرف ہو۔
فرعون سے کچھ پانا دیکھناگمراہ ہو مال حرام پائے یا ظلم استبداد جاری کرے۔
فرنی پکتی دیکھناکسی کے خلاف منصوبہ باندھے۔
فرنی کھانا دیکھناکسی دوست یا عزیز سے ملاقات ہو۔
فصد کھلوانا دیکھنامال ضائع ہو تکلیف پائے اگر خون زیادہ نکلتا دیکھے تو مصیبت آئے۔
فقیر خود کو بنا دیکھنالوگوں کی نظروں میں حقیر ہو، فکر و اندیشہ د امن گیر ہو۔
فقیر دیکھنامفلس و قلاش ہو فکر معاش ہو۔
فقیر سے کچھ لینا دیکھناباعث خرابی ہے رنج و غم میںمبتلا ہو۔
فقیر کو خیرات کرنا دیکھنابیمار ہو تو شفا پائے، تنگی دور ہو، راحت و آرام پائے۔
فقیر کو مانگتا دیکھناتنگدستی اور مفلسی سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرے۔
فقیہہ خود کو دیکھنااگر جاہل ہو تو احمق بدنام ہو اگر عالم دیکھے تو شہرت ہو دانش مند ہو۔
فقیہہ دانش مند دیکھنابزرگی اور عزت پائے علم دین حاصل کرے پرہیز گار ہو۔
فقیہہ سے تعلیم لینا دیکھناتوبہ کرے رشد و ہدایت پائے بزرگوں کا جانشین ہو۔
فلالین کپڑا خریدنا دیکھناخوبصورت عورت سے پیار کرے۔
فوج دیکھناکاروبار میں ترقی ہو، عزت پائے۔
فوج کو لڑتے دیکھنارزق و دولت عام ہو خلقت با آرام ہو مغلوب ہو تو قحط پڑ جائے۔
فوج میں بھرتی ہونا دیکھناسفر طویل کرے فائدہ کم ہو۔
فیروزہ (قیمتی ہیرا ) دیکھنافتح و نصرت عام ہو مقصد بر آئے آرام و راحت پائے۔
فیروزہ گم ہونا دیکھناباعث تنزل ہے افلاس اور عزت میں فرق آئے۔
فیروزے اپنے پاس دیکھناعمر بھر تونگرومالدار رہے صاحب توقیر باعزت رہے۔

 

Scroll to Top