ظالم بننا یا دیکھناشیطانی جماعتوں کو نیست و نابود کرے ظالم ، عیار، ذلیل و خوار ہوں۔
ظالم کو ہلاک کرنا دیکھناقحط سالی دور ہو، نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو۔
ظرافت کرنادیکھنادنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے۔
ظروف برتن دیکھنادنیاوی کاروبار میں مشغول ہو۔
ظروف خریدنا دیکھنادنیا کے کاموں میں منہمک ہو، دین کو بھول جائے۔
ظروف کی دوکان دیکھنادنیا کے دھندوں میں پھنسے، اگر بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرے۔
ظریف بننا دیکھناعزت و بزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو۔
ظلم کر نا دیکھناظالم و جابر، راہزن، ڈاکو پر فتح پائے۔
ظلمات دیکھناناگہان آفت میں گرفتار ہو، دکھ درد مصیبت اٹھائے۔
ظلمت دور ہو دیکھنارنج و غم سے نجات پائے دیندار ہو ، آرام و راحت پائے۔
ظلمت دیکھناگمراہی میں پھنسے، رنج و غم اٹھائے۔
ظلمت شہر پر دیکھناآسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں۔
ظہر کا وقت دیکھنارزق و دولت میںقدرے کمی واقع ہو عزت میں فرق آئے۔
ظہر کی نماز پڑھنا دیکھناگناہوں سے توبہ کرے دیندار اور پرہیز گار ہو۔
Scroll to Top