حج کرنافرض بجا لائے۔ نیک ہو۔ آرام پائے بزرگوں کا ہم نشین ہو۔
حج یا طواف کرنابیمار ہو تو شفا پائے عزت و بزرگی پائے رحمت خدا ہو جائے۔
حج پر جاناعادل بادشاہ کی زیارت ہو افعال نیک کرے علم و دولت ہو۔
حقہ خریدناکسی سے تحفہ پائے رنج و غم سے نجات حاصل ہو۔
حقہ کی چلم بھرناخوش طبع عورت ملے۔ زندگی آرام سے گزرے۔
حجامت بنوانابیمار ہو تو صحت پائے۔ قرض دار ہو تو خلاصی پائے دکھ رنج دور ہوں۔
حجراسود چومنابزرگان دین سے یا حاکم وقت سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو۔
حرم کعبہ دیکھنادنیاوی رنج و الم دور ہوں عیش و مسرت پائے غم غصہ کا فور ہو۔
حرم کعبہ میں اندر دیکھنادشمنوں سے محفوظ رہے مشیت ایزدی شاملِ حال ہو۔
حرم پاک کا طواف کرنادلی مراد پوری ہو، عزت بلند مرتبہ حاصل ہو۔
حرام کھانارنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے۔
حرام کاری کرناکسی آوارہ اوربدکار عورت سے ذلیل ہو۔
حساب و کتاب کرنافکر اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو محنت و مشقت اٹھائے۔
حسن حسین دیکھناخیرو برکت حاصل ہو عزت پائے۔
حسن حسین سے بات کرنادشمن دوست بن جائے دین کا حامی ہو مرتبہ بلند ہو۔
حقہ پیناکسی دوست سے ملاقات ہو۔
حقہ تازہ کرناعاشق و معشوق ملے محبت میں چور ہو عشق میں مخمور ہو۔
حکم چلانااپنے عہدہ پر بحال رہے اور لوگوں پرحاکم ہو۔
حکم پانانوکر یا خادم ہو کسی کا مرہون منت ہو جائے۔
حکومت کرناسرکشی اور آزادی پائے بے فکر اور بہادر ہو۔
حکومت سے محروم رہناخلق خدا میں بدنام ہو دنیا سے ہمکنار ہو درویشوں میں شمار ہو۔
حکیم دیکھناگناہوں سے تائب ہو۔ پارسا نیک ذی وقار ہو۔
حکمت کرنانصیحت و ہدایت اور علم و عرفان لوگوں کو سکھائے۔
حکیم سے علاج کرناراہ ہدایت پائے بزرگی پائے ترقی رزق ہے۔
حلال کھاناخیرو برکت کا موجب ہے خوشی نصیب ہو۔
حلال مال ضائع کرنارنج و الم میں مبتلا ہو۔ تکلیف اٹھائے۔
حلوا دیکھنامال کثیر پائے فرزند ملے بیوی سے محبت زیادہ ہے۔
حلوا بنانا یا کھانامال حلال اور رزق کثیر پائے نعمت و برکت ہو جائے۔
حلوا بانٹناسخاوت اختیار کرے لوگ نفع پائیں عمر دراز پائے۔
حمام کی بنا ڈالنامقاصد دلی پورے ہوں عیش و عشرت کی طرف مائل ہو۔
حمام میں غسل کرناغم و اندیشہ زائل ہو جائے اگر بیمار ہو تو شفا پائے گناہوں سے تائب ہو۔
حمام سرد بے آب دیکھناعورت سے رنج غم و غصہ کھائے۔
حوا علیہ السلام دیکھناخیرو برکت کی علامت ہے عورت پریشان ہو۔
حوض دیکھناعلم و عقل سے تعبیر ہے اگر خالی حوض دیکھے تو پریشان ہو۔
حوض کا سارا پانی پیناسلامتی جان و مال ہو علم میں کمال ہو دولت لازوال ہے۔
حوض میں کپڑے دھونااہل وعیال کے تائب ہونے اور ان کے دین پر پابند ہونے کی علامت ہے۔
حوض پر تیرہ جما دیکھناعلم سے نفع حاصل کرے اور لوگوں کو فائدہ پہنچائے۔
حیض میں عورت کو دیکھناروزگار میں استقلال اور عورتوں سے محبت کرے زانی ہو جائے۔
حیض آتادیکھنااگر مرد خود کو حیض آتادیکھے تو غم و اندوہ میں مبتلا ہو۔
حیض کا غسل کرنادولت دنیا سے راحت ہو گناہ سے تائب ہو پاکیزہ ہو۔
حاقن آپ کو دیکھناجورو پر غصہ کرے اگر عورت دیکھے تو غلبہ شہوت ہو مرد کی رغبت ہو۔
حق تعالی کو حساب کرتے دیکھنامقیم و خوشی و خرمی حاصل ہو اور مسافر ہو تو امن و امان سے گھر آئے۔
حجرا دیکھنادنیا سے کنارہ کش ہو ۔ یاد الہٰی میں مشغول ہو۔
حجرا خستہ دیکھنادین کی بردباری ہو یادِ الہٰی میں مشغول ہو۔
حاجی دیکھناباعث مسرت ہے۔ دولت دین و دنیا حاصل ہو۔

 

Scroll to Top