خوابوں کی تعبیر

پ، خوابوں کی تعبیر

پاجامہ دیکھنا یا لینا اگر نیا ہو تو نوکر رکھے یا غلام خریدنا یا کنیز لونڈی پائے یا نکاح کرے۔ پاجامہ عورت کو پہنا دیکھنا باکرہ ہو تو نکاح کرے اگر منکوحہ ہو تو لڑکا پیدا ہو۔ پاخانہ کرنا مال و دولت جمع کرے۔ پاخانہ(ٹٹی) بنانا مال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے۔ […]

پ، خوابوں کی تعبیر Read More »

ب، خوابوں کی تعبیر

بات ہندی میں کرنا حساب دانی میں کمال حاصل ہو سود کھائے ہندو قوم کا ہمنوا ہو۔ بات اُردو میں کرنا لیاقت زیادہ ہو تعلیم پائے عزت حاصل ہو۔ بات پنجابی میں کرنا گنواروں میں شامل ہو ملاقات سے مسرور ہو۔ بات عربی میں کرنا دیندار ہو۔ علم دین حاصل کرے عربوں سے محبت کرے۔

ب، خوابوں کی تعبیر Read More »

(alif) خوابوں کی تعبیر

ابابیل دیکھنا عقل و دولت میں ترقی کا باعث ہے۔ ابابیل ہاتھ سے اُڑنا عورت سے مفارقت ہو۔ رنج و ملا ل اٹھائے۔ ابابیل ہاتھ سے مرنا کسی عزیز کی موت واقع ہو۔ ابابیل پکڑنا غموں سے نجات ملے آرام نصیب ہو۔ ابر آسمان پر دیکھنا بادشاہ مہربان ہویا خود عالم و حکیم بے مثل

(alif) خوابوں کی تعبیر Read More »

آ، خوابوں کی تعبیر

آبا دمسجد دیکھنا دیندار ہو۔ اسلام کا خادم ہو۔ عقبیٰ میں نجات پائے۔ آباد خانقاہ دیکھنا غیب سے مدد ملے دولتمند ہو۔ بزرگوں کی خدمت کرے۔ آباد جگہ کو غیر آباد دیکھنا مصیبت و آفت نازل ہونے کی نشانی ہے۔ باعث پریشانی ہے۔ مکان گرتے دیکھنا گھر کے مالک کی موت واقع ہو۔ مصیبت پیش

آ، خوابوں کی تعبیر Read More »

Scroll to Top