پ لڑکیوں کے نام
نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم پابست Pabast مؤنث فارسی مستحکم، مضبوط، گرفتار پابوس Paboos مؤنث فارسی قدم چومنے والا، پائوں پڑنے والا، قدم بوس، خوشامدی پامر Pamar مؤنث فارسی ثابت قدم، مستقل مزاج، باہمت، مددگار، معاون پاملہ Pamila مؤنث فارسی آسودگی، خوشحالی پاموز Pamoz مؤنث فارسی وہ پرندے جن کے پائوں کو پروں […]