لڑکوں کے نام

ر لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم راد Rad مذکر عربی لوٹا دینے والا، پھیر دینے والا راذن Razan مذکر عربی کسی کا رفیق رازن Razn مذکر عربی کسی کا دوست ہونا، کسی کا رفیق ہونا، کسی کا ساتھی ہونا رازی Razy مذکر عربی کسی احسان قبول کرنا رامش Ramish مذکر فارسی گانا، نغمہ، گیت، […]

ر لڑکوں کے نام Read More »

ذ لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم ذابل Zabal مذکر عربی مست آنکھیں، نیم باز آنکھیں، نشیلی آنکھیں ذابر Zaber مذکر عربی علم رکھنے والا، عالم فاضل ذات النطاقین Zat-ul- nataqeen مذکر عربی حضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق  ؓ کا لقب ذاجل Zajal مذکر عربی ستمگار، ظالم ذاخر Zakhir مذکر عربی موٹا، فربہ، تنومند

ذ لڑکوں کے نام Read More »

ڈ لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم ڈٹھیارا Dathyara مذکر ہندی، اردو بینا، جو دیکھ سکے ڈکی Daki مذکر اردو حملہ، بلہ، دھاوا، پورس ڈنڈوت Dandoat مذکر ہندی، اردو سجدہ، جبہ سائی، ماتھا ٹیکنا، آداب تسلیم، بندگی ڈھولا Dhola مذکر ہندی، اردو مشہور پنجابی عاشق، ایک پنچاجی عشقیہ گیت، پیار، محبوب ٹ ت پ ب

ڈ لڑکوں کے نام Read More »

د لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم داجن Dajan مذکر عربی ملی ہوئی بکری، پانی کھینچنے والا دارج Darej مذکر عربی ہر طرف پھیلنے والا، عام دانیال Danyal مذکر فارسی عادل، منصف، ہوشیار، ایک پیغمبر حضرت دانیال علیہ السلام دارا Dara مذکر فارسی دولت مند، امیر، رئیس، مالدار داراشکوہ Darashikoh مذکر فارسی رعب و دبدبہ

د لڑکوں کے نام Read More »

خ لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم خادم Khadim مذکر عربی خدمت کرنے والا خاور Khawer مذکر عربی مشرق، سورج، آفتاب خاطی Khati مذکر عربی گناہ گار، خطاکار، پاپی، مجرم خاطر Khatir مذکر عربی تسلی، تشفی، مدارت، آئو بھگت، مشہور شاعر خاطر غزنوی خازق Khaziq مذکر عربی نیزہ کا پھل خازن Khazen مذکر عربی محافظ،

خ لڑکوں کے نام Read More »

ح لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم حابس Habiss مذکر عربی روکنے والا حابل Habil مذکر عربی جال پھیلانے والا، جادوگر شکاری حاتم Hatim مذکر عربی سخی، بہادر، دلیر، عرب کے ایک مشہور سردار کا نام جو اپنی سخاوت اور بہادری کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ عربوں کے قبیلہ بنی طے سے

ح لڑکوں کے نام Read More »

چ لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم چان Chan مذکر ترکی عزیز، محبوب، پیارا چان Chan مذکر ترکی روشنی، چانن، اُجالا چانن Chanan مذکر پنجابی اجالا، روشنی، نور چانن دین Chanandin مذکر پنجابی، عربی دین کا اجالا، دین کا نور، دین کی روشنی چاند Chand مذکر اردو قمر، ماہتاب چاند خان Chand Khan مذکر اردو،

چ لڑکوں کے نام Read More »

ج لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم جابان Jaban مذکر عربی کمزور دل والا، نرم دل، حضرت عمر ؓ کے وقت میں ایران کے سپہ سالار کا نام جابر Jabar   عربی زبردست، جبر کرنے والا، مشہور صحابی حضرت جابر بن عبداللہ ؓ جاثلیق Jaasleeq   عربی کیتھولک، ایک عیسائی فرقہ جاثی Jasi   عربی

ج لڑکوں کے نام Read More »

ث لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم ثابت Sabet مذکر عربی مضبوط، قائم، مکمل، پورا، مستقل، سچا، یقین، اعتماد، بھروسہ برقرار، مشہور صحابی رسول ؐ حضرت خزیمہ بن ثابت ؓ ثائر Sair مذکر عربی قصاص لینے والا، بدلہ لینے والا ثافی Safi مذکر عربی دوسرا ثاقب Saqib مذکر عربی مضبوط ثاقل Saqil مذکر عربی بھاری،

ث لڑکوں کے نام Read More »

ٹ لڑکوں کے نام

نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم ٹائبر Taibar مذکر اردو، ہندی بڑا خاندان، کنبے، چھوٹا سا گھر، چھوٹی جھیل، چھوکرا، کم عمر لڑکا ٹلوا Talwa مذکر اردو، ہندی ٹال کا مالک یا چوکیدار ٹوبری Tobree مذکر اردو پھولوں کا گملا، ایک قسم کی آتش بازی ٹھاکر Thakur مذکر اردو، ہندی دیوتا، پرماتما، مالک، آقا،

ٹ لڑکوں کے نام Read More »

Scroll to Top