ی لڑکوں کے نام
ی, لڑکوں کے نام نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم یاب Yaab مذکر فارسی یافتن کا امر، پانا، اسم کے آخر میں آ کر فعل کے معنی دیتا ہے، جیسے کامیاب، فیض یاب یابندہ Yabandah مذکر فارسی پانے والا، حاصل کرنے والا یاسر Yasir مذکر عربی دولت مند، مالدار، بائیں جانب، مشہور فلسطینی رہنما …