ی، خوابوں کی تعبیر
یاسمین (چنبیلی) دیکھنا اگر چنبیلی کا پودا دیکھے تو عزیز دوست سے جدائی ہو۔ یاسمین کے پھول توڑنا دیکھنا اگر مرد توڑے تو نقصان اٹھائے اگر عورت توڑے تو مرد سے ناچاکی ہو۔ طلاق ہونے کی نشانی ہے۔ یاسمین گھر میں لگانا دیکھنا خاندان کی تباہی کا باعث ہے اہل گھر برباد ہو۔ یاقوت بادشاہ …