Author name: Rathore@adminphp

د، خوابوں کی تعبیر

دار چینی کھانا اگر خواب میں بلا وجہ کھائے تو غم و اندوہ زیادہ دیکھے۔ دار چینی خریدنا خیر و برکت کا موجب ہے۔ داڑھی دیکھنا عزت اور بزرگی پائے۔ نیکوں میں شمار ہو۔ داڑھی لمبی دیکھنا دنیاوی کاموں میں ترقی اور برکت ہو خوش حال ہو۔ داڑھی ناف سے لمبی دیکھنا مصیبت اور رنج […]

د، خوابوں کی تعبیر Read More »

خ، خوابوں کی تعبیر

خاک دیکھنا درم و دینار سے تعبیر ہے دلی مقصد پورا ہو۔ خاک اُٹھانا یا سمیٹنا مال و دولت جمع کرے پریشانی اٹھائے۔ خاک اُٹھا کر باہر پھینکنا مال و زر ضائع کرے پریشانی اٹھائے۔ ختنہ ہوتا دیکھنا نیک ہو فرمانبردار اسلام ہو سنجیدہ مزاح ہو۔ ختنہ سے خون جاری دیکھنا گناہوں سے تائب ہوفرزند

خ، خوابوں کی تعبیر Read More »

ح، خوابوں کی تعبیر

حج کرنا فرض بجا لائے۔ نیک ہو۔ آرام پائے بزرگوں کا ہم نشین ہو۔ حج یا طواف کرنا بیمار ہو تو شفا پائے عزت و بزرگی پائے رحمت خدا ہو جائے۔ حج پر جانا عادل بادشاہ کی زیارت ہو افعال نیک کرے علم و دولت ہو۔ حقہ خریدنا کسی سے تحفہ پائے رنج و غم

ح، خوابوں کی تعبیر Read More »

چ، خوابوں کی تعبیر

چاند دیکھنا بادشاہ یا وزیر ہو۔ عالم باتوقیر ہو۔ عورت جمیلہ یا دولت ملے۔ چاند گودیا گھرمیں دیکھنا فرزند سعادتمند پیدا ہو، عورت صاحب جمال ملے اگر عورت دیکھے تو شوہر ذی رتبہ و ذی کمال ملے۔ چاند کو دھندلا دیکھنا نکبت و فلاکت ہو۔ اسقاط حمل ہو جائے کچھ نہ کچھ خلل آئے۔ چاند

چ، خوابوں کی تعبیر Read More »

ج، خوابوں کی تعبیر

جال (پھندا)دیکھنا مال و منال میں برکت ہو۔ مقصد پورا ہو جائے۔ جال خریدتادیکھنا اہل و عیال میں ترقی کا باعث ہے۔ جال سے شکار کرے دیکھنا دولت دنیا جمع کرنے کی علامت ہے۔ جال پھٹا پرانا دیکھنا مال ضائع ہو غریب مفلس ہو جائے پشیمانی اٹھائے۔ جانماز(مصلی)دیکھنا اگر گھر جانماز دیکھے تو خیرو برکت

ج، خوابوں کی تعبیر Read More »

ث، خوابوں کی تعبیر

ثرید دیکھنا روزی کشادہ ہو رحمت بے اندازہ ہو۔ ثمر میٹھا کھاتا دیکھنا خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو۔ ثمر ترش کھانا دیکھنا اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو۔ ثمر کڑوا کھانادیکھنا کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو۔ ثریا دیکھنا عیش و عشرت ۔ عزت و بلند

ث، خوابوں کی تعبیر Read More »

ٹ، خوابوں کی تعبیر

ٹاٹ (جاجم)دیکھنا دیانتداری اور دینداری حاصل ہو۔ نیک صحبت اختیار کرے۔ ٹاٹ زیادہ خریدنادیکھنا دولت بے اندازہ پائے۔ آخرت نیک ہو۔ ٹاٹ نیا دیکھنا عورت پاکیزہ ملے طیب و طاہر ہاتھ آئے۔ ٹاٹ پھٹا دیکھنا باعث تنزل و خواری ہے۔ نقصان پائے پریشان ہو۔ ٹانگہ خریدنادیکھنا مہمان نوازی کیوجہ سے خرچ زیادہ ہو۔ ٹانگے کا

ٹ، خوابوں کی تعبیر Read More »

ت، خوابوں کی تعبیر

تازیانہ دیکھے نوکر فرار ہو باعث پریشانی ہو۔ تازیانہ بدن پر پڑنا گناہوں سے توبہ کرے نیک راہ اختیار کرے۔ تال مکھانہ دیکھنا پھول اور پھل دیکھے تو طاقت و توانائی حاصل ہو۔ تال مکھانہ کا درخت دیکھنا کمزوری یا بیماری کی علامت ہے۔ تالاب دیکھنا اگر صاف پانی دیکھے تو خوشی نصیب ہو پانی

ت، خوابوں کی تعبیر Read More »

پ، خوابوں کی تعبیر

پاجامہ دیکھنا یا لینا اگر نیا ہو تو نوکر رکھے یا غلام خریدنا یا کنیز لونڈی پائے یا نکاح کرے۔ پاجامہ عورت کو پہنا دیکھنا باکرہ ہو تو نکاح کرے اگر منکوحہ ہو تو لڑکا پیدا ہو۔ پاخانہ کرنا مال و دولت جمع کرے۔ پاخانہ(ٹٹی) بنانا مال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے۔

پ، خوابوں کی تعبیر Read More »

ب، خوابوں کی تعبیر

بات ہندی میں کرنا حساب دانی میں کمال حاصل ہو سود کھائے ہندو قوم کا ہمنوا ہو۔ بات اُردو میں کرنا لیاقت زیادہ ہو تعلیم پائے عزت حاصل ہو۔ بات پنجابی میں کرنا گنواروں میں شامل ہو ملاقات سے مسرور ہو۔ بات عربی میں کرنا دیندار ہو۔ علم دین حاصل کرے عربوں سے محبت کرے۔

ب، خوابوں کی تعبیر Read More »

Scroll to Top