ث لڑکیوں کے نام
نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم ثائرہ Saira مؤنث عربی قصاص لینے والی، بدلہ لینے والی ثاقفہ Saqfa مؤنث عربی ہتھیاروں سے کھیلنا ثافتہ Safta مؤنث عربی ہم مجلس ہونا ثافلہ Safla مؤنث عربی ہم نشین کرنا، ہم مجلس کرنا ثاغمہ Saghma مؤنث عربی محبت کرنا، پیار کرنا، بوسہ لینا ثاقبہ Saqiba مؤنث عربی […]