ک, لڑکوں کے نام

نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

کامرانKamranمذکرعربیکامیاب، فاتح، جیتا ہوا، فتح مند، ایک مغل شہزادہ کامران جس نے دریائے راوی کے کنارے بارہ دری بنوائی تھی۔
کامنKamanمذکراردوپوشیدہ، چھپا ہوا
کاظمینKazminمذکرعربیغصے کو پی جانے والے
کاثرKasirمذکرعربیکثرت پر غلبہ پانے والا، کثیر پر قابو پانے والا
کاظمKazimمذکرعربیغصے کو ضبط کرنے والا، غصے کو پی جانے والا، ساتویں امام موسی کاظم ؒ آپ کا انتقال خلیفہ ہارون الرشید کے قید خانہ میں ہوا تھا۔ مزار مبارک بغداد شریف عراق میں ہے
کابدKabedمذکرعربیمشقت برداشت کرنے والا
کادحKadahمذکرعربیکوشش کرنے والا
کاذبKazibمذکرعربیجھوٹ بولنے والا
کاذیKazieمذکرعربیکیوڑہ، کادی
کاربkarabمذکرعربیقریب ہونا
کارزKarzمذکرعربیخطیب، واعظ، وعظ کرنے والا
کارمkaramمذکرعربیکرم کرنے والا
کاعبKaabمذکرعربینزدیک ہونا، پاس ہونا، قریب ہونا
کاسفKasifمذکرعربیترش رو، کھٹا، چھپانے والا
کاکاKakaمذکراردو، فارسیبڑا بھائی، چچا، چھوٹا بچہ، بہت بوڑھا اور قدیم غلام
کاکلKakalمذکرفارسیزلف، گیسو، لٹ
کاہنKahanمذکرعربیفال بتانے والا، کوشش کرنے والا، جو دوسروں کی ضرورت کو پورا کرنے کا ذمہ دار ہو
کائبKaibمذکرفارسیپاس ہونا
کائوسKaoosمذکرفارسیایران کے ایک بادشاہ کیکائوس کا نام جو کہ مشہور پہلوان رستم کا آقا تھا۔
کاتبKatebمذکرعربیلکھنے والا، محرر، خوش نویس
کافلKafelمذکرعربیبرداشت کرنے والا، غصہ پی جانے والا، غصہ ضبط کرنے والا، تحمل کرنے والا، بردبار
کافیہKafiaمذکرعربیفوج کا سردار
کاتفKatefمذکرعربیناپسند کرنے والا
کاجبKajebمذکرعربیکثیر، بہت، کافی، وافر
کاشفKashifمذکرعربیآشکارا کرنے والا، عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا
کاشیKashiمذکرعربیمنسوب بہ کاشان، نقاشی کا کام
کاشرKasherمذکرعربیآپس میں ہنسنے والا، ایک نام سلیم کاشر
کاردارKardarمذکرفارسیعہدہ دار، منصٖب دار، پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار۔
کانسKanesمذکرعربیہمیشہ حفاظت میں رہنے والا، ہمیشہ پناہ میں رہنے والا
کابرKaberمذکرعربیسردار، بلند مرتبہ
کانبkanbمذکرعربیآسودہ، خوشحال
کاشدKashedمذکرعربیمحنت سے روزی کمانے والا
کامودKamoodمذکراردو، ہندیمالکوس، راگ کی ایک قسم جسے رات کو گاتے ہیں
کامورKamurمذکرعربیبسیط، وسیع، فراخ
کاموسKamusمذکراردو، عربیایک بادشاہ کا نام
کاملKamelمذکرعربیمکمل، تمام، پورا، اکمل، ایک ولی اللہ حضرت سید کامل شاہ قادری ؒ۔ مزار مبارک بابو صابو لاہور میں واقع ہے۔
کامگارKamgarمذکرفارسیکامیاب و کامران
کاشانKashanمذکرفارسیایک مشہور شہر کا نام
کاسرKasirمذکرعربیتوڑنے والا
کارسنجKarsenjمذکرفارسیصاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم
کارسیخKarsikhمذکرفارسیعقلمند، دانشمند، قابل، صاحب لیاقت
کاتمkatemمذکرعربیچھپانے والا
کبریاKibriaمذکرعربیعظمت، بڑائی، بزرگی
کبیرKabirمذکرعربیبڑا، بزرگ، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ کبیر قادری نوشاہی ؒ۔ مزار مبارک لاہور میں ہے۔
کبارKabarمذکرعربیبزرگ، بڑا، برگزیدہ
کباشKabashمذکرفارسیکی جمع
کبشہKabshahمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے ایک غلام کا نام ابو کبثہ ؓ۔ تمام غزوات میں شریک رہے۔ جس دن حضرت عمر فاروق  ؓ خلیفہ منتخب ہوئے اسی روز13 ھ میں وصال فرمایا۔
کبوسKaboosمذکرعربیزین پوش
کیشKashمذکراردو، فارسیدین، مذہب، عادت، فطرت ترکش
کتیبKateebمذکرعربیمکتوب، تحریر شدہ، لکھا ہوا
کتومKatoomمذکرعربیراز چھپانے والا، بھید کی حفاظت کرنے والا
کتمانKitmanمذکرعربیپردے میں، چھپا ہوا، پوشیدہ، پوشیدگی
کتیفKatifمذکرعربیچوڑی شمشیر، چوڑی تلوار
کثیبKaseebمذکرعربیریت کا ٹیلہ
کثیفKaseefمذکرفارسیپردہ کرنے والا
کثیمKasimمذکرعربینزدیک ہونا، قریب ہونا، پاس ہونا
کثابKasabمذکرعربیبہت کثیر، وافر
کثارKasarمذکرعربیگھنی داڑھی والا
کحالKahalمذکراردو، عربیآنکھوں میں سرمہ لگانے والا
کحلتKahlatمذکرعربیآنکھ کا سرمگیں ہونا
کحیلKahilمذکرعربیجس نے آنکھوں میں سرمہ لگایا ہوا ہو
کذابKazabمذکرعربیجھوٹ
کذافہKazafahمذکرعربیبے حساب، بے شمار
کرابKarabمذکرعربیوادی میں پانی کے نالے
کرامتKarametمذکرعربیانوکھی بات، بڑائی، بزرگی، نوازش، حیرت انگیز، وہ حیران کن فعل جو انسانی عقل میں نہ آئے اور کسی ولی اللہ سے سرزد ہو۔
کریاKaryaمذکرفارسیبزرگی، عظمت
کریمKarimمذکرعربیمہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا، سخی، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔ لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت سید کریم شاہ سہروردی ؒ۔ قبر مبارک باغبانپورہ لاہور نزد کوٹھی میاں معراج دین واقع ہے۔
کریمانKaremanمذکرعربیحج اور جہاد
کرارKararمذکرعربیبار بار حملہ کرنے والا، حضرت علی ؓ  کا لقب مبارک
کرانKiranمذکرفارسیسرا، کنارہ، بربط
کرانیKraniمذکراردوعیسائی، نصارنی، کرسچن، انگریزی دفتر کا کلرک، محرر
کروبیKarobiمذکرعربیمقرب فرشتہ
کرمKaremمذکرعربیہمت، مہربانی، لطف و عنایت، جوانمردی، لاہور کے ایک ولی اللہ سید کرم شاہ ولی ؒ۔ مزار مبارک جی ٹی روڈ پر شازو لیبارٹریز کے سامنے بائیں ہاتھ ریلوے کی کوٹھیوں کے ساتھ واقع ہے۔
کرمیKurmiمذکراردو، ہندیپورب کے ہندوزمینداروں کی ایک ذات
کرخیKarkhiمذکرعربیکرخ کا رہنے والا، منسوب بہ کرخ، مشہور والی اللہ حضرت شیخ معروف کرخی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک بغداد شریف عراق میں ہے۔
کرامKaramمذکرعربیبلند مرتبہ، ذی مرتبہ لوگ، جوانمرد، سخی، مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کے ایک ولی اللہ حضرت سید کرام الدین قادریؒ۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت غوث اعظم ؒ سے چند واسطوں سے جا ملتا ہے۔ مزار مبارک جیل روڈ پر ایک اونچے ٹیلے پر واقع ہے۔

کرمانی

کرمانیKermaniمذکرعربیمہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا، کرمان کا رہنے والا، ایک مشہور ولی اللہ شاہ شجاع کرمانی ؒ۔ وقت کے قطب اور صاحب کرامت بزرگ تھے ۔ آپ کے والد کرمان کے بادشاہ تھے۔ 270 ھ کو وصال فرمایا۔
کردکKurdekمذکرفارسیطاقتور، زور آور، قوی، پہلوان
کردگارKardgarمذکراردو، فارسیخالق، خدا تعالیٰ
کردمKardamمذکرعربیپستہ قد، بہادر
کسریٰKasriمذکرعربیبادشاہ
کسامKasamمذکرعربیکھلا ہوا، شگفتہ
کسومKassoomمذکرعربیتجربہ کار، چالاک آدمی
کسیفKaseefمذکرفارسینشر، متی
کشفKashafمذکرعربیکھلتا
کشفیKashfiمذکرعربیفاش کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا، انکشاف کرنا، ایک نام ابو الخیر کشفی
کشافKashafمذکرعربیعیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ اٹھانے والا
کشودKashoodمذکرفارسیکامیابی، کامرانی، فائدہ، نفع، پھیلنا
کظامKazamمذکرعربیوادی کا دہانہ، بردبار
کظیمKazeemمذکرعربیغمگین آدمی، غصہ پی جانے والا
کعبKaabمذکرعربیبزرگی، ٹخنہ، حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثار صحابی حضرت کعب بن مالک انصاری ؓ۔ آپ نے 77 برس کی عمر میں حضرت امیر معاویہ ؓ کے دور حکومت میں وصال فرمایا۔
کعیبKaeebمذکرعربیبلبل، عندلیب
کفایتKafayatمذکرعربیکافی ہونا، بچت، ضامن ہونا، ذمہ دار
کفاحKafahمذکرعربیجدو جہد، کوشش، کشمکش، محنت
کفیلKafilمذکرعربیضامن، ذمہ دار
کفاتKafayatمذکرترکیشیر
کفالتKafalatمذکرعربیضمانت، ذمہ داری، بار اٹھانا، پرورش
کلبارKalbarمذکرترکیایک تورانی پہلوان کا نام
کلجKaljمذکرعربیبہادر لوگ
کلیم اللہKalim-Ullahمذکرعربیاللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا، رب تعالیٰ سے گفتگو کرنے والا، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا لقب
کلامKalamمذکرعربیقول، بات، سخن، گفتگو
کلالKalalمذکرعربیایک ولی اللہ کا نام حضرت سید امیر کلال ؒ۔ آپ خواجہ محمد بابا سماسی ؒ کے خلیفہ ہیں۔ آپ کا وصال بروز جمعرات 8 جمادی الاول 772 ھ کو ہوا۔ مزار مبارک سوخار میں واقع ہے۔
کلاںKalanمذکرفارسیاونچا، بزرگ، بڑا، طویل
کلیمKalimمذکرعربیبات کرنے والا، گفتگو کرنے والا، کلام کرنے والا، ہم سخن
کلفKilfمذکرعربیچاہنے والا، عاشق، محبت کرنے والا
کلمانیKalmaniمذکرعربیبہت بات کرنے والا، فصیح زبان والا
کلیدKalidمذکرفارسیچابی، کنجی
کمالKamalمذکرعربیقابلیت، ہنر اہلیت، لیاقت، انوکھی بات، سہروردی سلسلہ کے صاحب کرامت بزرگ حضرت شاہ کمال سہروردی ؒ۔ مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عہد میں آپ کا وصال ہوا۔ مقبرہ رحمان پورہ اچھرہ لاہور کے نزدیک راواں میں ایک اونچے ٹیلے پر واقع ہے۔
کمانڈرKamanderمذکرفارسیکمانڈر، کمان رکھنے والا
کملKamalمذکرعربیکامل ہونا، پورا ہونا، مکمل ہونا
کماچKamachمذکرترکیموتی روٹی
کماۃKamatمذکرعربیمسلح سپاہی، بہادر لوگ، دلیر لوگ
کمیلKamilمذکرعربیمکمل، کامل، صفات سے بھرپور
کنافKannafمذکرعربیساحل، سمندر کا کنارہ
کنامKunamمذکرعربیچراگاہ، گھونسلا، محل
کنٹھKanthمذکرہندیہار، تسبیح، مالا، گلا، ایک ولی اللہ حضرت شاہ کنٹھ قادری نوشاہی ؒ۔ آپ مغل شہنشاہ نور الدین جہانگیر کے عہد میں افغانستان سے لاہور آئے اور یہیں قیام اختیار فرمایا۔ آپ کا مزار شاہ کنٹھ سٹریٹ گوالمنڈی لاہور میں واقع ہے۔
کنبورKanboorمذکرفارسیکڑک، گرج
کنورKanwerمذکرعربیگرج، کڑک، رعد، بجلی کا چمکنا
کنورKanwarمذکرہندیراجہ، بادشاہ کا جانشین
کنولKanwelمذکراردونیلوفر کا پھول، کول ڈوڈا
کنول نینKanwelnaneمذکراردوکٹورا سی آنکھوں والا
کنومKunumمذکرعربیبھید کی پورے طور پر نگہداشت کرنے والا
کنوزKanoozمذکرعربیخزانے، کنز کی جمع
کنفKanafمذکرعربیکنارہ، ساحل، سرا، پناہ، جانب
کنیفKanifمذکرعربیپردہ کرنے والا
کنعانKanaanمذکرعربیحضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو نا فرمان تھا۔
کنیشKanishمذکرفارسیعمل، کردار، کام، فعل
کنہیاKan Hayyaمذکراردو، ہندیسری کرشن جی، خوبصورت لڑکا معشوق
کنز الرحمنKanzurehmanمذکرعربیرحمٰن کا خزانہ، اللہ تعالیٰ کا خزانہ
کوشکKoshekمذکرفارسیمحل، قصر
کوشیارKoshyarمذکرفارسیایران کے ایک مشہور حکیم کا نام
کوفانKufanمذکرعربیریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی
کوکبKokebمذکرعربیروشن ستارہ، تارا، تلوار، قوم کا سردار لمبی گھاس، لوہے کی چمک
کوثرKoserمذکرعربیبہشت کی ایک نہر کا نام، ایک حوض کا نام جو جنت میں ہے۔ پاکستان کے ایک عالم دین اور سیاسی رہنما مو لاناکوثر نیازی۔
کولابKolabمذکرفارسیتالاب
کوشارKosharمذکرعربیجدو جہد کرنے والا، کوشش کرنے والا، سامی
کوہچہKohchaمذکرفارسیچھوٹا سا پہاڑ، ٹیلا
کونینKonainمذکرعربیدونوں جہاں، دین اور دنیا، پاکستان کے ایک مشہور نعت خواں جناب منظور الکونین۔
کوکلتاشKokeltashمذکرترکیدودھ شریک کا بھائی
کوردینKordinمذکرفارسیموٹی چادر، کمبل
کودکKodekمذکرفارسیبچہ، لڑکا
کوتکKotekمذکرفارسیڈنڈا، چھڑی، لاٹھی
کہینKaheenمذکرفارسیبہت چھوٹا
کیخسروKe-Khusroمذکرفارسیفارس کے ایک مشہور بادشاہ کا نام
کیازندKiazehdمذکرفارسیبزرگ، حاکم، بادشاہ
کیافKiafمذکرفارسیفطرت
کیاںKianمذکرعربیفطرت، طبیعت
کیدانKadaanمذکرعربیستارہ زحل
کیفKaifمذکرفارسیسرور، نشہ، خمار، مستی
کیف الاسلامKaif-ul-islamمذکرعربیاسلام کا سرور
کیانیKayaniمذکرعربیخصلت والا، عادت والا، فطرت والا، سرشت والا
کیانیKyaniمذکرفارسیوہ چیز جو عظیم الشان بادشاہوں کے لائق ہو
کیفیKaifiمذکرعربیمست، مخمور، سرشار، ایک شاعر کا نام کیفی اعظمی۔
کیہانKehanمذکرفارسیزمانہ، جہاں، دنیا، کائنات
کیانKianمذکرعربیفطرت، طبیعت
کیانKayanمذکرفارسیپورا ہونا، کامل ہونا، مکمل ہونا
کیوانKewanمذکرعربیساتواں آسمان، زحل ستارہ
کیسKasمذکرعربیہوشیار، زیرک، دانشمند، عقلمند
کیکائوسKaikausمذکرفارسیدہلی کے حکمران معز الدین کے بھائی کا لقب، فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
کیقبادKeqbadمذکرفارسیدہلی کے حکمران معز الدین کا لقب، فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام۔
کیاستKeyasatمذکرعربیدانشمندی، عقلمندی، معاملہ فہمی، دانائی

 

Scroll to Top