نام | انگلش | صفت | زبان | مطلب و مفہوم |
ڈٹھیارا | Dathyara | مذکر | ہندی، اردو | بینا، جو دیکھ سکے |
ڈکی | Daki | مذکر | اردو | حملہ، بلہ، دھاوا، پورس |
ڈنڈوت | Dandoat | مذکر | ہندی، اردو | سجدہ، جبہ سائی، ماتھا ٹیکنا، آداب تسلیم، بندگی |
ڈھولا | Dhola | مذکر | ہندی، اردو | مشہور پنجابی عاشق، ایک پنچاجی عشقیہ گیت، پیار، محبوب |
جناب خالد اسحاق راٹھور صاحب کی زیر سرپرستی ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ کی بنیاد پر رکھی گئی ۔ ادارہ روحانیت، نجوم، عملیات، پامسٹری، اعداد، جفر، ساعات، ٹیرٹ کارڈ اور ایسے دوسرے قدیم، پوشیدہ اور آفاقی ذہانت کے علوم کو توہم پرستی کے لبادے سے نکال کر جدید سائنسی انداز میں متعارف کروانے کے لیے ایک طویل عرصے سے علوم مخفی کی ترویج و اشاعت میں مصروف عمل ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہر جہت میں ایک نئی شمع روشن کرنے کی جدوجہد میں عوام الناس کے لیے کئی ایک خدمات انجام دے رہی ہیں