ع, لڑکوں کے نام

نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

عامر Amir مذکر عربی آباد کرنے والا، لبریز، معمور، بھرا ہوا، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کے آزاد کردہ غلام جناب عامر بن فہیرہ جو کہ ہجرت مدینہ کے دوران غار ثور میں حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو صبح و شام بکریوں کا دودھ پہنچایا کرتے تھے۔
عاشب Ashib مذکر عربی سبزہ زار
عاشر Asher مذکر عربی ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے والا، پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک اداکار و مصنف عاشر عظیم
عاقر Aqir مذکر عربی انجھ عورت، ریت کا اونچا ٹیلہ، مرد بے اولاد، ریت جس میں پیداوار نہ ہو، بے مثل و بے نظیر عورت
عاقل Aqil مذکر عربی دانشمند، عقلمند، باشعور، سمجھدار، فہیم، زیرک
عاتف Atif مذکر عربی آزاد
عاتق Atiq مذکر عربی شانہ، کندھا، آزاد شدہ، رہاشدہ
عائر Ayer مذکر عربی کثرت، زیادتی، بہتات
عاد Aad مذکر عربی آدمی، حضرت ہود ؑ کی قوم کا نام
عادر Adar مذکر عربی حرف، عدد، پھسلنے والا
عادس Ades مذکر عربی ہمیشہ سفر میں رہنے والا، مسافر
عازف Azif مذکر عربی گانے والا، گلوکار، گویا
عازم Azim مذکر عربی قصد کرنے والا
عارب Arib مذکر عربی بہت پانی کی نہر
عارفین Arfain مذکر عربی اللہ تعالیٰ کے دوست، عارف کی جمع، ولی اللہ
عادل Adil مذکر عربی انصاف کرنے والا، انصاف پسند، منصف، جج، ایران کا ایک قدیم بادشاہ نوشیرواں عادل، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا صفاتی اسم مبارک
عاصر Aser مذکر عربی نچوڑنے والا، روکنے والا، بخیل ممسک
عاصد Asid مذکر عربی سواری کے جانور کی طرف جانے والا
عاصف Asif مذکر عربی تیز ہوا، نشانے سے ہٹا ہواتیر، آندھی
عاضر Azer مذکر عربی باز رکھنے والا
عابث Abes مذکر عربی کھیلنے والا، کھلاڑی، کھلنڈرا
عابر Abir مذکر عربی فکر کرنے والا، غور کرنے والا، راستہ چلنے والا، راہ گیر
عالم افروز Alam Afrose مذکر فارسی دنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو چمکانے والا، دنیا کو منور کرنے والا
عالف Alif مذکر عربی مسجد میں گوشہ نشینی اختیار کرنے والا
عاطس Atis مذکر عربی مد مقابل، سامنے آنے والا، اجالا، صبح، فجر
عاطی Ati مذکر عربی لینے والا
عاظب Azib مذکر عربی جنگل اور خشک مقامات میں اترنے والا
عافق Afiq مذکر عربی ہر طرف آنے جانے والا، بہت آمدو رفت کرنے والا
عافی Afi مذکر عربی معاف کرنے والا، غلطی بخشنے والا
عاشق Ashiq مذکر عربی محب، فریفتہ، چاہنے والا،عشق کرنے والا، محبت کرنے والا، مشہو رعالم دین مولانا عاشق الٰہی بلند شہر یار
عاجل Ajil مذکر عربی جلد کرنے والا، جلدباز، عجلت کرنے والا، تیزی کرنے والا
عاثم Asim مذکر عربی دیر لگانے والا
عاثر Aser مذکر عربی دسواں، دہم
عالم Alam مذکر فارسی دنیا، جہان، دنیا کے سب سے لمبے قد والے آدمی مشہور پاکستانی عالم چنا
عالم Alam مذکر عربی بہت پڑھا لکھا، علم جاننے والا، دانشمند
عارم Arem مذکر عربی شوخ، شرارتی، شنگ
عارض Arez مذکر فارسی رخسار، گال
عاقد Aqid مذکر عربی معاہدہ کرنے والا، عہد کرنے والا، عقد کرنے والا
عالمگیر Alamgir مذکر فارسی دنیا پر چھایا ہوا، دنیا کا لینے والا، دنیا پر غالب، مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر
عادر Adir مذکر عربی لفظ، حرف، عدد
عامد Amid مذکر عربی لمبی رات، طویل رات
عاتم Atem مذکر عربی مکمل، کامل، اکمل، پورا، مہربان، کرم کرنے والا
عاطر Atir مذکر عربی سخاوت کرنے والا، سخی، فیاض، مہک والا، خوشبودار
عامل Amel مذکر عربی عمل کرنے والا
عاقب Aqib مذکر عربی ولی عہد، جانشین، نائب، پیچھے آنے والا، مشہور پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید
عاصم Asem مذکر عربی نگاہ رکھنے والا، باز رکھنے والا، نگہبان، نگران، نگرانی کرنے والا، حفاظت کرنے والا، پاسبان رکھوالا، ایک صحابی حضرت عاصم بن ثابت ؓ جو غزوۂ احد میں شہید ہو گئے تھے۔
عابد Abed مذکر عربی اطاعت کرنے والا، عبادت کرنے والا، بندگی کرنے والا مشہور اداکار عابد علی
عائش Aish مذکر عربی اچھی زندگی گزارنے والا، بہتر زندگی بسر کرنے والا
عاکف Akaf مذکر عربی گھنگریالے بالوں والا
عاکف Akif مذکر عربی اعتکاف کرنے والا، گوشہ نشین
عاکی Aki مذکر عربی ٹھہرنے والا، مقیم
عائف Aif مذکر عربی گھنگھریالے بالوں والا
عائل Aell مذکر عربی جھکا ہوا، ترازو، غالب، درویش و مفلس، نیاز مند، عاجز محتاج
عائم Aeam مذکر عربی تیرنے والا
عاید Ayad مذکر عربی عید کرنے والا، وعدہ کرنے والا، اقرار کرنے والا
عاتک Atiq مذکر عربی نیک، شریف، اصلی، سچا، خالص
عارف Arif مذکر عربی ولی اللہ، پہچاننے والا، ایک ولی اللہ حضرت شیخ عارف چشتی آپ کا وصال مغل بادشاہ شاہ جہاں کے عہد میں 1654 ء میں لاہور میں ہوا۔ مزار مبارک قبرستان میانی صاحب میں ہے۔
عارفین Arifain مذکر عربی ولی اللہ
عائد Ayed مذکر عربی لوٹ کر آنے والا، واپس آنے والا، پلٹ کر آنے والا
عائذ Aeze مذکر عربی پناہ لینے والا
عائز Aeze مذکر عربی فقیر محتاج آدمی
عازم Azim مذکر عربی قصد کرنے والا، نیت کرنے والا، ارادہ کرنے والا
عاص Aas مذکر عربی نظر رکھنا، نگاہ رکھنا، حضور نبی کریم  ﷺ کی سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینب ؓ کے خاوند ابو العاص بن الربیع  ؓ
عانش Anesh مذکر عربی لڑائی کے بعد صلح کرنا
عانک Anak مذکر عربی شریف، خالص
عالی Ali مذکر عربی اونچا، بلند، مشہور صحافی اور شاعر جمیل الدین عالی
عالی الکعب Ali-al-kab مذکر عربی شریف آدمی
عافین Afien مذکر عربی بخشنے والا، معاف کرنے والا
عاس Ass مذکر عربی چوکیدار، پاسبان
عاسل Asel مذکر عربی نیک، شریف
عاسم Asim مذکر عربی حریص اور لالچی، اہل و عیال کو رنج اور سختی پہنچانے والا
عاتن Aten مذکر عربی مضبوط، طاقتور، قوی
عابس Abes مذکر عربی شیر
عاذر Azer مذکر عربی معافی طلب کرنے والا
عاجز Ajiz مذکر عربی مجبور
عاجف Ajif مذکر عربی تیز ہوا، آندھی، نشانے سے ہٹا ہوا تیر
عائث Aess مذکر عربی شیر
عائق Aiq مذکر عربی منع کرنے والا، روکنے والا
عاطف Atif مذکر عربی عنایت کرنے والا، شفیق، مہربانی کرنے والا
عاذور Aazwar مذکر عربی بدی، فساد، داغ، نشان
عاذل Azil مذکر عربی ملامت کرنے والا
عافر Afer مذکر عربی جلدی کام ختم کرنے والے
عاہد Ahid مذکر عربی وعدہ پورا کرنے والا، عہد کرنے والا
عاہل Ahell مذکر عربی بڑا بادشاہ
عاہن Ahen مذکر عربی عاجزو درویش، حاضر و مقیم
عبد Abd مذکر عربی بندہ، غلام
عبیر Abeer مذکر عربی خوشبو، مہک، مشہور مزاحیہ شاعر عبیر ابو ذری
عبقر Abqer مذکر عربی چمکنا، روشن ہونا، منور، ہونا، سراب
عبادت Ibadet مذکر عربی بندگی، اطاعت، فرمانبرداری، ایک نام ڈاکٹر عبادت بریلوی
عبسار Absar مذکر عربی فقیری، درویش
عبیل Abeel مذکر عربی توانا، فربہ، موٹا، قوی، تندرست، صحتمند
عبرت Ibrat مذکر عربی سبق، نصیحت
عبا Aba مذکر اردو، عربی چغہ، درویشوں کا ایک خاص لباس
عباس Abbas مذکر عربی شیر، حضور نبی کریم  ﷺ کے سب سے چھوٹے چچا کا نام، ان کی اولاد سے عباسی خلفاء ہوئے ہیں۔
عبال Abbal مذکر عربی ایک قسم کا پہاڑی گلاب کا درخت جس سے لاٹھیاں بنائی جاتی ہیں۔
عبام Abam مذکر عربی عاجز و درماندہ، بھاری، جسم کا آدمی
عبداللہ Abdullah مذکر عربی اللہ تعالیٰ کا بندہ، حضور نبی کریم  ﷺ کے والد محترم کا اسم مبارک
عبید Abaid مذکر عربی بہت سے غلام
عبیداللہ Abaidullah مذکر عربی اللہ کا غلام نیز ایک اموت والی اور فاتح کا نام جو پچیس سال کی عمر میں خراساں کا والی مقرر ہوا پورا نام عبیداللہ بن زیاد تھا
عبید Ubaid مذکر عربی چھوٹا غلام
عبیدہ Ubaida مذکر عربی چھوٹا غلام، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ؒ آپ کا اصل نام عامر تھا، آپ کی قبر مبارک اردن میں موجود ہے
عباد Abad مذکر عربی اطاعت کرنے والے، بندگی کرنے والے، عبادت کرنے والے
عبدالقادر Abdul Qadar مذکر عربی اللہ تعالیٰ کا بندہ، قادر کا بندہ، حضور غوث اعظم ؒ کا اصل نام سید عبدالقادر جیلانی  ؒ ، مزار مبارک بغداد شریف عراق میں ہے
عبدالمطلب Abdul Mutlib مذکر عربی حضور نبی کریم  ﷺ کے دادا کا نام
عبدالمناف Abdul Manaf مذکر عربی حضور نبی کریم  ﷺ کے دادا کے دادا کا نام
عبدالملک Abdul Malak مذکر عربی اللہ تعالیٰ کا بندہ، مشہور اُموی خلیفہ عبدالملک بن مروان جو رمضان ہی میں پیدا ہوا ، رمضان ہی میں ماں کا دودھ چھوڑا رمضان ہی میں قرآن پاک ختم کیا، رمضان ہی میں بالغ ہوا، رمضان ہی میں ولی عہد سلطنت بنا، رمضان ہی میںتخت پر بیٹھا اور ماہ شوال میں انتقال کر گیا۔
عبدالرحمٰن Abdul Rahman مذکر عربی اللہ تعالیٰ کا بندہ، رحمن کا بندہ، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ تمام غزوات میں شریک رہے، غزوۂ تبوک میں حضور نبی کریم  ﷺ نے ان کے پیچھے نماز پڑھی تھی۔ 32 ھ میں وصال ہوا اور جنت البقیع میں دفن کئے گئے۔
عبنار Abnar مذکر عربی روشنی، چمکدار، منور، تاباں، درخشاں
عبیث Abees مذکر عربی ایک پھول کا نام
عبق Abq مذکر عربی خوشبو دار، مہکا ہوا
عیاش Ayyash مذکر عربی عیش پر رہنے والا
عیال Ayal مذکر عربی جنگلی گلاب کا پھول
عیاں Ayyan مذکر عربی ظاہر آشکارا
عباد Ibad مذکر عربی بندہ، غلام
عتاب Atab مذکر عربی غضب، غصہ، ملامت، حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت عتاب بن اسید ؓ جو فتح مکہ کے دن ایمان لائے فتح مکہ کے بعد آپ کو مکہ مکرمہ کا عامل مقرر کیا گیا۔ پچیس یا چھبیس برس کی عمر میں 13 ھ میں وصال فرما گئے
عتات Attat مذکر عربی غصہ، غضب، خفگی، آنحضرت  ﷺ کے ایک صحابی کا نام جو فتح مکہ کے دن مسلمان ہوئے
عتار Attar مذکر عربی دلاور روقوی گھوڑا، سخت و خالی مقام
عتاف Utaf مذکر عربی آزادی
عتیل Atteel مذکر فارسی پیاسا، تشنہ
عتیل Atil مذکر عربی خدمت کرنے والا، محنت کرنے والا، مزدور، خادم
عتید Ateed مذکر عربی موجود، حاضر، تیار، راضی، آمادہ، مہیا
عترت Itrat مذکر عربی قریبی رشتے دار، نزدیکی رشتہ دار
عتیف Ateef مذکر عربی سرکش، باغی، تیز
عتاق Attaq مذکر عربی رہائی، آزادی، آزاد ہونا
عتریس Atrees مذکر عربی سخت باغی، بہت زیادہ سرکش، غصیلا
عتبل Atbal مذکر عربی مزدور، خادم
عتبہ Atba مذکر عربی چوکھٹ، آستانہ، زینہ، ایک ولی اللہ حضرت عتبہ بن غلام ؒ جو تبع تابعین میں سے ہیں۔ حضرت حسن بصری ؒ کے مرید ہیں167 ھ میں وصال ہوا
عتیق Attique مذکر عربی بزرگ، برگزیدہ، پرانا آزاد کردہ غلام، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کا لقب مبارک
عتاد Atad مذکر عربی سفر کا سامان، سفر کی تیاری
عثان Ussan مذکر عربی غبار، دھواں
عثمان Usman مذکر عربی خوبصورت قلم، خلفائے راشدین میں تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی  ؓ آپ عشرہ مبشرہ صحابی ہیں۔ آپ نے 13 ذ ی الحجہ 35 ھ کو جمعہ کے دن مدینہ طیبہ میں جام شہادت نوش فرمایا۔ آپ کی نماز جنازہ حضرت زبیر ؓ نے پڑھائی۔ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
عجرم Ajram مذکر عربی گٹھے ہوئے، مضبوط بدن کا آدمی
عجلان Ajlan مذکر عربی جلد کرنے والا
عجیل Ajeel مذکر عربی جلدی کرنے والا، عجلت کرنے والا، تیز چال والا، جلد باز
عجیف Ajeef مذکر عربی برداشت کرنے والا، کمزور، دبلا پتلا
عجب Ajab مذکر عربی نرالا، انوکھا
عجیب Ajeeb مذکر عربی نرالا، نادر، انوکھا
عجاب Ujab مذکر عربی عجیب، نرالا، تعجب، انوکھا، حیران کن
عجالت Ajaalat مذکر عربی جلدی، تیزی
عدید Adeed مذکر عربی ہم مثل، ہم سر، شمار، ہم پلہ، ہم پایہ
عدیرہ Adeerah مذکر عربی حصہ، نجرہ
عدین Adeen مذکر عربی جذباتی ، عیش پرست
عدین Adin مذکر عبرانی بہشت میں رہنے والا
عدالت Adalat مذکر عربی انصاف، عدل، مساوی، عدل کرنا، انصاف کرنا
عدار Addar مذکر عربی ملاح
عدبس Adbuss مذکر عربی قوی، مضبوط، گٹھے ہوئے جسم والا، بد اخلاق، بد صورت
عدبی Adbi مذکر عربی اچھی عادت والا، خوش اخلاق آدمی، بے عیب
عدل Adal مذکر عربی انصاف، برابری
عدرج Adrraj مذکر عربی ہلکا اور تیز رو
عدم Adam مذکر عربی درویش و محتاج
عدی Adi مذکر عربی حاتم طائی کے بیٹے کا نام جو مسلمان ہو گئے تھے
عدیل Adeel مذکر عربی منصف، عادل، انصاف کرنے والا، برابر، عزت و مرتبہ میں مساوی، نظیر، یکساں، مانند
عدنان Adnan مذکر عربی بہشت میں رہنے والا، جنت میں رہنے والا
عدیم Adeem مذکر عربی نایاب، ناپید، گم، معدوم
عدوہ Adooh مذکر عربی دریا کا کنارہ
عدول Adool مذکر عربی سچا، پرہیزگار، بڑا عادل، انصاف کرنے والا
عداد Adad مذکر عربی ساتھی، رفیق، بخشش، شمار
عذبہ Uzbah مذکر عربی جھنڈا، علم ، پرچم
عذافر Uzafer مذکر عربی شیر
عذال Azzal مذکر عربی بہت ملامت کرنے والا، نصیحت کرنے والا
عذرا Azra مذکر اردو، عربی رخسار، چہرہ، گل رخ، عارضی سے گال
عذیر Azir مذکر عربی عذر کرنے والا، بہانہ کرنے والا
عذبہ Azbah مذکر عربی جھنڈا، علم، پرچم
عذافر Uzafir مذکر عربی شیر
عر Ar مذکر عربی بزرگی
عراق Iraq مذکر اردو، عربی دریا کا کنارہ، ایک راگ، ایک ملک کا نام
عراہیم Araheem مذکر عربی موٹی اونٹنی، شیر
عرجب Urjab مذکر عربی سورج کا مائل
عرجت Arjat مذکر عربی آفتاب کا مائل بہ غروب ہونا
عرزال Arzaal مذکر عربی شیر کا مسکن
عرزم Irzm مذکر عربی شیر
عرزم Irzam مذکر فارسی لمبے بال، گیسو دراز
عرصم Arsam مذکر عربی شیر
عریض Areez مذکر   وسیع، چوڑا، پھیلا ہوا
عریر Areer مذکر e نا آشنا، اجنبی، ناواقف
عرین Areen مذکر فارسی جنگل
عریم Areem مذکر عربی مصیبت و سختی
عرفی Urfi مذکر عربی رسمی، مشہور، معروف، ایران کا مشہور شاعر جمال الدین شیرازی عرفی جس کا انتقال لاہور میں ہوا تھا اور اس کو شاہی قلعہ کے پاس دفن کیا گیا تھا
عرفان Urfan مذکر عربی شناخت، پہچان، معرفت
عرقال Irqall مذکر عربی کج رو آدمی جو سیدھی راہ پر نہ آئے
عرقیل Irqeel مذکر عربی انڈے کی زردی
عروج Urooj مذکر عربی بلندی، ترقی
عروہ Urwah مذکر عربی ذریعہ، وسیلہ، واسطہ، گوشہ
عروس Aroos مذکر عربی دولہا
عریس Urees مذکر عربی دولہا، نوشہ
عرید Ureed مذکر عربی خصلت، عادت، انداز، طریقہ، اطوار
عریف Ureef مذکر عربی سردار، رئیس، امیر، قوم
عروف Aroof مذکر عربی صابر، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، شناخت کرنے والا
عروض Arooz مذکر عربی گوشہ، کنارہ، پہاڑ کے اندر کا راستہ
عریش Arees مذکر عربی چھپر، سائبان، باغ میں بنا ہوا مکان
عرش Arsh مذکر عربی آسمان، تخت، چھت
عرب Arab مذکر عربی ملک عرب، عرب کا باشندہ، فصیح خوش بیان
عربی Arbi مذکر عربی عرب کا رہنے والا، عرب کی زبان ، ایک نام غلام عربی
عرابی Araabi مذکر عربی عرب کا باشندہ، مصر کے ایک رہنما عرابی پاشا
عرباض Irbaz مذکر عربی سخت، قوی، مضبوط آدمی یا اونٹ قد آور، چوڑے سینہ کا شیر ببر
عربان Urban مذکر عربی بیعانہ
عربان Arbaan مذکر عربی فصیح و بلیغ، قادر الکلام
عربس Irbiss مذکر عربی آخر شب میں اترنے کے لیے نرم زمین کا بلند و ہموار ٹیلا
عرذال Arzaal مذکر عربی شیر کا سکن
عرشی Arshi مذکر فارسی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رہنے والا، فرشتہ
عرفات Arfat مذکر عربی مکہ مکرمہ سے تقریباً چھ میل کے فاصلے پر ایک میدان کا نام مشہور فلسطینی رہنما جناب یاسر عرفات
عز Iez مذکر عربی بزرگی، عزت، احترام، شرف
عزبہ Azbah مذکر عربی پرچم، میٹھا
عزالدین Izuddin مذکر عربی دین کی عزت، دین کا شرف
عزمی Azmi مذکر عربی عزم والا، ارادے والا، قصد کرنے والا
عزوم Azoom مذکر عربی شیر
عزیر Uzair مذکر عربی ایک مشہور پیغمبر حضرت عزیر علیہ السلام
عزیز Aziz مذکر عربی پیارا، محبوب، لائق، اہل، کمیاب، نادر، زبردست، غالب، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔ لاہور کے مشہور صوفی بزرگ سید عزیز الدین المعروف پیر مکی صاحبؒ۔ آپ کا وصال سلطان شمس الدین التمش کے زمانہ میں 1215 ء میں لاہو رمیں ہوا۔
عزم Azm مذکر عربی قصد، ارادہ، نیت، ایک نام عزم الحق
عزم الحق Azm-ul-Haq مذکر عربی پختہ ارادہ
عزت Izzat مذکر عربی تکریم، توقیر، حرمت، آبرو، احترام، مہینوال کا اصل نام مرزا عزت بیگ۔ ترکی کے ایک سیاسی رہنما عزت پاشا
عزلت Azlat مذکر عربی گوشہ نشینی، علیحدگی، تنہائی
عزیف Azif مذکر عربی ہوا کی سرسراہٹ
عسکر Asker مذکر عربی فوج، لشکر، جیش، سپاہ
عسیف Asaif مذکر عربی مزدور، محنت و مشقت کرنے والا
عسقلان Asqalan مذکر عربی شام کا ایک شہر، ایک ندی کا نام، علامہ ابن حجر عسقلانی  ؒ کی اس شہر میں پیدائش ہوئی تھی
عسکری Askari مذکر عربی سپاہی، لشکری، فوجی
عسبار Asbaar مذکر عربی بھیڑیے کا بچہ
عسابر Asaber مذکر عربی چیتا
عسجد Asjad مذکر عربی قیمتی پتھر، سونا
عشیر Ashir مذکر فارسی ہمسائے، پڑوسی، کنبہ والا، خاندان والا
عشیب Ashab مذکر عربی ٹھگنا آدمی، بہت گھاس والی جگہ
عشیق Asheeq مذکر فارسی باہم محبت کرنے والا، بہت دوست رکھنے والا
عشارب Asharab مذکر عربی بہادر مرد، جری مرد، دلیر مرد، شیر
عشارم Usharim مذکر عربی شہر
عشرت Ishrat مذکر عربی خوشی، مسرت، عیش و نشاط
عشیرہ Asheera مذکر عربی کنبہ، قبیلہ، خاندان
عشرین Ashreen مذکر عربی بیسواں، بیس
عصفر Asfer مذکر عربی کسم کا پھول
عصمت Ismat مذکر عربی پاکدامنی، پارسائی، عزت، بے گناہی، ایک نام عصمت کمال پاشا
عصوم Asuom مذکر عربی بہت کھانے والا
عصیب Asib مذکر عربی طرفدار، حمایتی، معاون، مضبوط، پائیدار، رشتہ دار
عصار Assar مذکر عربی نچوڑنے والا
عصام Assam مذکر عربی باز رکھنے والا، نگاہ رکھنے والا، نظر رکھنے والا
عصفور Asfoor مذکر عربی چڑیا
عصم Asm مذکر عربی ناموس، عزت، احترام
عضاد Izad مذکر عربی بازو بند، کنگن، تعویذ
عضد الدولہ Azd-Dul-Dola مذکر عربی حکومت کا بازو، سلطنت کا بازو، شیراز کا ایک حکمران عضدالدولہ
عضر Azar مذکر عربی خوش قسمت، مبارک
عضروط Uzroot مذکر عربی مزدور، خادم، کسی کے پیچھے دوڑنے والا
عضیض Azeez مذکر عربی ہم عمر، حریف
عطار Attar مذکر عربی عطر فروخت کرنے والا، کندھی
عطابخش Ata Baksh مذکر فارسی آزاد، بے قید
عطاء الحق Ata-ul-Haq مذکر عربی حق کا انعام، حق کی عطاء، مشہور ادیب جناب عطاء الحق قاسمی
عطاء Ata مذکر عربی بخشش، انعام
عطافت Atafat مذکر عربی مہربانی، عنایت
عطوف Atoof مذکر عربی رحم دل، شفیق، مہربان، شفقت کرنے والا
عطاکن Ataken مذکر ترکی بڑا، نیک شخص
عطاط Atat مذکر عربی دلاور، بہادر، جری، شجاع، جسیم، موٹا، فربہ
عطیہ Atya مذکر اردو، عربی انعام، بخشش، عطا، دی ہوئی چیز
عظمت Azmet مذکر عربی بزرگی، شان، شوکت، بڑائی، قدر
عظم Azm مذکر عربی بڑائی، بزرگی، شان
عظیم Azim مذکر عربی بڑائی، بزرگی، بڑا، لاہور کے ایک صاحب کمال بزرگ شیخ محمد عظیم قادری ؒ جن کا مزار مبارک بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور میں ہے۔ احمد شاہ ابدالی کے عہد میں1767 ء میں وصال ہوا۔
عظیم الشان Azim ushan مذکر عربی بڑی شان والا
عظام Azaim مذکر عربی بزرگ، بڑا، عظیم
عغر Ugher مذکر عربی مبارک، مقدر والا، خوش بخت
عفیف Afif مذکر عربی پاکباز، پارسا، پاکدامن، ایک ولی اللہ حضرت شیخ عفیف الدین تلمسانی ؒ جن کا وصال 690 ھ میں ہوا
عفت Iffat مذکر عربی پاکدامنی، پارسائی، پرہیزگاری، ایک نام عفت اللہ۔
عفو Afoo مذکر عربی درگزر کرنا، بخش دینا، معاف کرنا
عفاش Afash مذکر عربی گھنی ڈاڑھی والا
عفاف Ifaf مذکر عربی پرہیزگار
عفان Affan مذکر عربی درگزر کرنے والا، معاف کرنے والا، خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی  ؓ کے والد کا نام۔
عفشال Afshal مذکر عربی شوخ و بے باک آدمی
عقاب Aqab مذکر اردو، عربی مشہور شکاری پرندہ، باز، شاہین
عقد Aqad مذکر اردو، عربی ہار، موتیوں کی لڑی، نکاح
عقلہ Aqlah مذکر اردو، عربی گرہ، بند
عقیان Iqyan مذکر عربی خالص سونا
عقیب Aqeeb مذکر عربی پیروی کرنے والا، پیچھے آنے والا، پیروکار
عقیل Aqeel مذکر عربی سمجھدار، عقلمند، دانشمند، سیانا، حضرت علی ؓ کے بھائی حضرت عقیل بن ابو طالب ؓ
عقیف Aqeef مذکر فارسی سرکش، باغی
عقیق Aqeeq مذکر عربی یمن کا ایک سرخ بیش قیمت پتھر
عقول Aqool مذکر عربی سمجھدار، عقلمند، دانشمند
عکار Akkar مذکر اردو،عربی متواتر حملے کرنے والا
عکاشہ Ukasha مذکر عربی عنکبوت، مکڑی، حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت عکاشہ بن محصن اسدی ؓ تمام غزوات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
عکرمہ Ukerma مذکر عربی کبوتری، ابو جہل کے بیٹے حضرت عکرمہ ؓ جو جید صحابی اور حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثاروں میں سے تھے۔
عکاس Akkas مذکر عربی عکس اتارنے والا، تصویر اتارنے والا
عکوف Akoof مذکر عربی لازم پکڑنا، موتیوں کا لڑی میں منسلک ہونا، روکنا، مقیم ہونا، ٹھہرنا مسجد میں اعتکاف کرنا اور گوشہ نشین ہونا
علم Ilm مذکر عربی آگاہی، واقفیت، مشہور عاشق رسول غازی علم الدین شہید جنہوں نے گستاخ رسول راج پال کو قتل کر دیا تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے آپ کا مقدمہ لڑا۔ انگریزوں نے آپ کو بھانسی کی سزا دی۔ مزار مبارک قبرستان میانی صاحب لاہور میں ہے۔
علف Alif مذکر عربی بہت کھانے والا
علمی Ilmi مذکر عربی آگاہی رکھنے والا، واقف
علاف Allaf مذکر عربی چارہ بیچنے والا
علام Alam مذکر عربی آگاہی رکھنے والا، عالم، بہت جاننے والا، واقف، راہ کا نشان، شناسا
علہب Alhab مذکر عربی لمبے سینگوں والا بکرا نیل گائے، بلند قامت آدمی
علی Ali مذکر عربی بلند، اونچا، ارفع، اعلیٰ، خلیفہ چہارم حضرت علی ؓ  آپ عشرہ مبشرہ صحابی ہیں۔ سوائے غزوہ تبوک کے تمام غزوات میں شریک رہے۔ رمضان المبارک 40 ھ میں شہادت ہوئی۔ نماز جنازہ امام حسن ؓ نے پڑھائی۔
علیٰ Alaa مذکر عربی اعلیٰ، اونچا، بلند، خلیفہء چہارم اور حضور  ﷺ کے چچا زاد بھائی حضرت علی ؓ
علیق Aleeque مذکر عربی ایک قسم کا سفید کپڑا جس پر بطور کاغذ لکھتے ہیں
علیون Alyun مذکر عربی جنت کا بالا خانہ، ساتویں آسمان میں ایک مقام جہاں مومنین کی ارواح رہتی ہیں، بلند مقامات کے باشندے
علاء Ulma مذکر عربی بزرگی، اعلیٰ، بلند، اونچا
علائو الدین Alauddin مذکر عربی دین کا نام بلند کرنے والا، مشہور خلیجی سلطان علائو الدین خلجی جو سلطان جلال الدین خلجی کا بھتیجا اور داماد تھا۔
علوج Alooj مذکر عربی پیغام، پیغمبر
علوان Ulwan مذکر عربی بلندی، اونچائی، اعلیٰ وارفع، عالی رتبہ
علوی Alvi مذکر عربی، اردو حضرت علی ؓ سے منسوب
علیم Aleem مذکر عربی عالم، جاننے والا، دانا، واقفیت رکھنے والا
علمدار Alamdar مذکر عربی علم اٹھانے والا، پرچم اٹھانے والا، جھنڈا اٹھانے والا
علامی Alami مذکر عربی بہت بڑا عالم، بہت زیادہ جاننے والا، خوش مزاج، پھرتیلا، تیز فہم
علیان Alyan مذکر عربی دراز قامت، بلند لوگ، اعلیٰ و ارفع لوگ۔
علامہ Allama مذکر عربی عالم، بہت زیادہ جاننے والا، بڑا لائق
عمار Ammar مذکر عربی دستار، پگڑی، تاج، پکا نمازی، صاحب علم و وقار، ایک صحابی حضرت عمار بن یاسر ؓ۔ اسلام میں سب سے پہلے شہادت کا مرتبہ حاصل کرنے والے حضرت عمار ؓ کے ماں باپ تھے۔ حضرت عمار ؓ جنگ صفین میں شہید ہوئے تھے۔
عمار Amar مذکر عربی ستون، کھمبے
عمامہ Ammamah مذکر عربی پگڑی، دستار، تاج، خود
عمیر Umair مذکر عربی بھرا ہوا، معمور، لبریز
عمر خیام Umer Khayam مذکر عربی ایک مشہور شاعر کا نام
عمران Imran مذکر عربی آبادی۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے چچا ابو طالب کا اصل نام۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم سلام اللہ علیہا کے والد کا نام۔
عمر Umr مذکر عربی زندگی، عرصہ، مدت، معیاد، سن، خلیفہ دوم مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت عمر فاروق  ؓ۔ آپ ذی الحجہ 23 ھ کو شہید ہوئے۔ آپ کے جنازے کی نماز حضرت صہیب ؓ نے پڑھائی۔
عمر اللہ Umer Ullah مذکر عربی خدا کی قسم
عمروط Umroot مذکر عربی چور، مفلس، مضبوط، اصیل اونٹ
عمری Umri مذکر عربی زندگی، معیاد، عرصہ، میری عمر، مدت
عمیثل Amesal مذکر عربی مٹاپے کی وجہ سے سست آدمی، عمدہ گھوڑا، ناز سے دامن گھسیٹ کر چلنے والا چست آدمی
عمیل Umeel مذکر  عبرانی محنتی، جفاکش
عمیل Amil مذکر عربی آڑھتی، بیوپاری
عمیم Amim مذکر عربی کامل، اکمل، تمام، پورا، مکمل
عمیق Ameeque مذکر عربی گہرا، لمبا راستہ
عماز Imaz مذکر عربی مہربانی، عنایت، کرم
عمید Ameed مذکر عربی رئیس، رہنما، لیڈر، سردار، امیر
عمیدر Ameedar مذکر عربی نازک بد ن اور مال دار بچہ
عماد Amad مذکر عربی کھمبا، ستون، اعتبار، مشہور جرنیل عماد الدین محمد بن قاسم
عنصر Ansar مذکر عربی جڑ، نیو، بنیاد
عنفوان Anfwan مذکر عربی طاقت، تازگی، کسی چیز کا آغاز
عنوان Unwan مذکر عربی آغاز، شروع، دیباچہ، سرنامہ، سرخی، مشہور ولی اللہ حضرت حاتم کے والد جناب عنوان اصم
عمو Amev مذکر عربی عاجزی، انکساری، ہرات کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ عمو ؒ۔ مزار مبارک ہرات میں ہے۔
عمول Amool مذکر عربی محنتی ، مزدور، محنت کرنے والا
عمرد Ammrad مذکر عربی سخت مزاج و طاقت ور آدمی
عمردراز Umer Draz مذکر عربی زندگی میں برکت، عمر لمبی ہو، بڑی عمر ہو۔
عمش Amash مذکر عربی بھلائی، یہودی، موافق و برابر
عمدار Amdar مذکر عربی رخسار
عمدان Umdan مذکر عربی لشکر کا پیغام لے جانے والا
عمدۃ الملک Amdah Tumalak مذکر عربی شاہی دور کے اعلیٰ افسران کا خطاب
عمود Amood مذکر عربی ستون، سہارا، سپہ سالار، کمانڈر
عمور Umoor مذکر عربی گھر سے جدا نہ ہونا، آباد رکھنا
عمرط Amert مذکر عربی لمبا، دراز
عمرط Amert مذکر عربی دلیر آدمی، بہادر آدمی، چھریرا جوان
عمران Umran مذکر عربی زندگی والے، عمر والے
عمان Amman مذکر عربی حفاظت، پناہ، نگرانی، نگہبانی، گہرا سمندر
عمرس Amers مذکر عربی طاقتور آدمی، مضبوط شخص، قوی شخص
عنابس Anabiss مذکر عربی شیر
عنابی Anabi مذکر عربی عناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا
عنایت Anayet مذکر عربی کرم، توجہ، مہربانی، لطف، مشہور بزرگ حضرت شاہ عنایت قادری شطاری ؒ۔ آپ کے مرید ین میں حضرت سید بلھے شاہ ؒ بھی شامل ہیں۔ آپ کا انتقال محمد شاہ رنگیلا کے عہد میں ہوا۔ مزار مبارک کوئنز روڈ لاہور پر واقع ہے۔
عنان Inan مذکر عربی ابر، بادل، اونچائی، آسمان کی بلندی
عنان Anan مذکر عربی سبقت لے جانے والا، بازی لے جانے والا
عناق Anaq مذکر عربی معانقہ کرنا، بغل گیر ہونا
عنقاد Anqad مذکر عربی انگور وغیرہ کا خوشہ
عنیار Aniar مذکر عبرانی روشن
عنید Anaid مذکر فارسی جنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش
عُنید Unaid مذکر فارسی جنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش
عنیل Aneel مذکر عربی محنت کرنے والا
عنین Anneen مذکر عربی نامرد، جو عورت کی خواہش نہ رکھے
عناس Anas مذکر عربی زبردست، قوی، طاقتور، زور آور، عتاب
عنان Inan مذکر عربی رسی، ڈور، باگ ڈور
عندل Andal مذکر عربی بلبل
عنصر Unser مذکر عربی جڑ، نیو، بنیاد، ارادہ، قصد، ہمت
عناس Inas مذکر عربی شیشہ، آئینہ
عندلیب Andleeb مذکر عربی بلبل
عنبار Anbaar مذکر عربی روشنی، چمکدار
عنبر Anber مذکر عربی ایک خوشبودار موم
عنبس Anbas مذکر عربی شیر
عنبہ Anbha مذکر عربی ایک عرب کا نام
عنیق Anique مذکر عربی گردن، کسی کے گلے میں بانہیں ڈال کر لٹکنے والا
عنیف Aneef مذکر فارسی سرکش، باغی، تیز
عنادل Anadel مذکر عربی بلبل
عنیف Aneef مذکر عربی لڑاکا، جھگڑا کرنے والا
عود Aud مذکر عربی ایک خوشبو، واپسی، پلٹنا، لوٹنا
عودان Udan مذکر عربی نبی ؐکا ممبر اور عصائے مبارک
عوام Awam مذکر عربی تیز گھوڑا، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت زبیر ؓ کے والد کا نام۔
عون اللہ Aunallah مذکر عربی اللہ تعالیٰ کی مدد
عواقب Awaqib مذکر عربی آخر، انجام
عوض Iwez مذکر عربی معاوضہ، قیمت، قائم مقام، بدل
عواطف Awatef مذکر عربی مہربانی کرنے والے، عنایت کرنے والے، لطف و کرم کرنے والے، عنایات ، مہربانیاں
عویس Awais مذکر عربی رفیق، حمایتی، دوست، مددگار، معاون، طرفدار، ہنستے ہوئے جس کے رخسار میں گڑھے پڑیں۔
عوزر Auzer مذکر ترکی سچا، اصلی، خالص
عون Aun مذکر عربی طرفدار، حمایتی، مددگار، معاون
عوئمر Auemer مذکر عربی حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کے سسر کا نام
عویص Awais مذکر عربی قوت، طاقت، نفس، سخی، فیاض، مشکل
عوید Awaid مذکر عربی عنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا
عوین Awain مذکر عربی مددگار، معاون، مدد کرنے والا
عوذر Ouzar مذکر ترکی خالص
عوذل Auzal مذکر ترکی مخصوص، خاص، مرغوب خاطر
عوان Awan مذکر عربی زبردست لڑائی، بارش شدہ زمین
عواد Awad مذکر عربی مہربانی، کرم، عنایت، بربط
عوز Auz مذکر عربی انگور کا دانہ
عوارف Awaref مذکر عربی احسان کرنے والے، عنایت کرنے والے، خوشبویات
عہید Aheed مذکر عربی ہم عصر، ہم زمانہ، ہم عہد، ایک زمانے کا
عیث Ais مذکر عربی پھول
عیش Aish مذکر عربی آسائش، خوشی، عشرت، نشاط، آرام، ایک نام عیش بہادر
عیاث Ayass مذکر عربی شیر
عیاد Ayad مذکر عربی مٹک مٹک کر چلنے والا گھوڑا یا آدمی
عیاذ Ayaz مذکر عربی گناہ سے بچنا، پناہ کی جگہ، حفاظت کی جگہ، بچائو کا مرکز، ایک نام عیاذ باللہ
عین Ain مذکر عربی آنکھ، پانی کا چشمہ، اعلیٰ، عمدہ، ہمدان کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت عین القضاۃ ہمدانی  ؒ جو کہ امام احمد غزالی  ؒ کے ہم عصر تھے۔ 530 ھ میں وصال ہوا۔
عین الحیات Ain-ul-hayat مذکر عربی آب حیات کا چشمہ
عین النور An-ul-Noor مذکر عربی ایک ستارہ
عیص Ees مذکر عربی گھنا درخت، سایہ دار، طاقت، قوت، زور، نفس، سخی، فیاض، حضرت اسحق علیہ السلام کے بیٹے کا نام۔ رومی آپ کی اولاد میں سے ہے۔
عیصوم Aysoom مذکر عربی بہت کھانے والا، بڑی خوراک والا
عیار Iyar مذکر عربی تولنا، سونے اور چاندی کی چاشنی لینا
عیاز  Iyaz مذکر عربی بچائو، پناہ، حفاظت
عیاں Ayaan مذکر عربی ظاہر، آشکارا
عیسیٰ Eisa مذکر عربی گناہ سے بچانے والا، مشہور پیغمبر حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ آپ پر اللہ تعالیٰ کی مقدس کتاب انجیل نازل ہوئی۔
عیون Uyoon مذکر عربی آنکھیں، چشمے
عیوق Ayooq مذکر عربی ایک روشن سرخ ستارہ
عیوث Ayoos مذکر عربی شیر
عید Eid مذکر عربی بار بار آنے والا، خوشی کا تہوار، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ عیدے شاہ قادری نوشاہی ؒ ملکہ وکٹوریہ کے عہد میں 1887 ء میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک لاہور میں ہے۔
عیدان Aydan مذکر عربی بد اخلاق اور اکھڑ آدمی
عیزار Ayzar مذکر عربی مضبوط و سخت چیز، چست اور پھرتیلا لڑکا، ایک درخت
عیمان Iman مذکر عربی پیاسا، دودھ کا آرزو مند

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
      ے ی ء
Scroll to Top