نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ہاشمHashimمذکرعربیروٹی کے ٹکڑے کرنے والا، حضور سرور کائنات ؐ کے  پردادا آپ نہایت خوبصورت اور جاہ وجلال والے تھے۔ آپ کے چار بیٹے تھے۔ ایک اسد جو کہ حضرت علی ؓ کی والدہ کے والد تھے۔ دوسرے نفیلہ، تیسرے صفی، چوتھے عبدالمطلب جو حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دادا تھے۔ آپ کی کوئی اولاد سوائے حضرت عبدالمطلب کے زیادہ دیر تک زندہ نہ رہی
ہاجدHajidمذکرعربیسویا ہوا، رات کو جاگنے والا
ہاجلHajalمذکرعربیسونے والا، سفر کرنے والا، مسافر، سیاح
ہاجیHajiمذکرعربیہجوم کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا
ہاطلHatielمذکرعربیلگاتار برسنے والا مینہ
ہادمHademمذکرعربیمنہدم کرنے والا، گرانے والا، ڈھانے والا، مسمار کرنے والا
ہاربHarebمذکرعربیتیز بھاگنے والا، تیز دوڑنے والا، تیز رفتار
ہائدHaidمذکرعربیتوبہ کرنے والا، تائب ہونے والا
ہائفHaeafمذکرعربیآواز دینے والا، غیب سے آواز دینے والا فرشتہ
ہاجرHajerمذکرعربیہجرت کرنے والا
ہابطHabatمذکرعربیاترنے والا، نیچے آنے والا
ہابلHabelمذکرعربیکمانے والا، کمائی کرنے والا
ہاروتHarootمذکرعربیایک فرشتے کا نام
ہاتفHatefمذکرعربیغیبی آواز، غیب کی آواز، تعریف کرنے والا، فرشتہ
ہالہHallahمذکراردو، فارسیچاند کا کنڈل جو بخارات اراضی سے چاند کے گرد پڑ جاتا ہے
ہامونHamoonمذکرفارسیصحرا، جنگل، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت ہامون شاہ ؓ۔ آپ کا مزار مبارک فتح شیر روڈ پر باغ گل بیگم سے آگے برلب سڑک نالہ کے پاس ایک چبوترے پر واقع ہے۔
ہارشHareshمذکرعربیفخر، ناز، خود نمائی، نازش
ہاجرHajerمذکرعربینہایت عمدہ، نہایت اعلیٰ
ہادفHadefمذکرعربیجماعت، گروہ، مسافر، سفر کرنے والا
ہائلHailمذکرعربیڈرانے والا، ڈرائونا، خوفناک، دہشت ناک
ہائمHaimمذکرعربیمحبت میں متوالا، پیار میں دیوانہ
ہادیHadiمذکرعربیہدایت دینے والا، پیشوا، رہنما، ایک عباسی خلیفہ ہادی بن مہدی۔ یہ خلیفہ ہارون الرشید کا بھائی تھا۔ اس نے تقریباً سوا سال خلافت کی اور انتقال کر گیا۔
ہانیHaniمذکرعربیخوش و خرم، مسرور، پر مسرت، خادم، حضرت ہانی بن عروہؓ۔ آپ کے مکان میں کوفہ میں حضرت مسلم بن عقیل ؓ نے قیام فرمایا تھا۔ عبید اللہ ابن زیاد کے حکم سے حضرت مسلم بن عقیل اور حضرت ہانی ؓ کو قتل کر دیا گیا۔
ہامانHamanمذکرعبرانیحضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں فرعون کے ایک وزیر کا نام
ہامزHamezمذکرفارسیآنکھ سے اشارہ کرنے والا
ہاجسHajisمذکرعربیدل میں گزرنے والا
ہاتنHatenمذکرعربیبرسنے والا بادل
ہاتلHatelمذکرعربیمسلسل برسنے والی بارش
ہامرHamerمذکرفارسیبہت برسنے والی گھٹا
ہامزHamizمذکرفارسیآنکھ سے اشارہ کرنے والا
ہارونHaroonمذکرعربیپاسبان، سردار، سرکش گھوڑا، عباسی خلیفہ، ہارون الرشید، 23 برس اڑھائی ماہ خلافت کی اور انتقال کر گیا۔ نماز جنازہ اس کے بیٹے صالح نے پڑھائی۔ قبرطوس ایران میں موجود ہے
ہارونیHarooniمذکرفارسیپاسبانی، محافظت، ضدی، ایک مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ عثمان ہارونی  ؒ
ہابیلHabilمذکرعربیحضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام
ہیبضHabizمذکرعربیخوش ہونا، مسرور، پر مسرت
ہبالHabbalمذکرعربیپھرنے والا، کمانے والا، مکار، دھوکہ دینے والا
ہبتHabatمذکرعربیعطا، بخشش، سخاوت
ہبیرہHabiraمذکرعربیبصرہ کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ ہبیرہ بصری ؒ۔ آپ حضرت خواجہ حذیفہ مرعشیٰ کے مرید تھے۔ آپ سے بہت سی کرامات ظاہر ہوئیں۔
ہتالHatalمذکرعربیطاقتور، قوی، توانا
ہتاکHatakمذکرعربیراز افشا کرنے والا، بھید ظاہر کرنے والا، پردہ فاش کرنے والا
ہتفHatafمذکرعربیندا، صدا، آواز
ہجویریHajwareeمذکراردو، فارسیہجویر کا رہنے والا، داتا گنج بخش ؒ کی نسبت
ہجیرHajirمذکرعربیشدید دھوپ، دوپہر
ہدادHadadمذکرعربیعنایت، عطا، نرمی، کرم، مہربانی
ہدیٰHudaمذکرعربیسیدھا راستہ، ہدایت، سچی راہ، رامستی
ہدیدHadidمذکرعربیلمبا آدمی، دراز قد آدمی، بلند قامت آدمی
ہدیہHudyaمذکرعربیبلند قامت آدمی، دراز قد، لمبا آدمی
ہدایتHadayatمذکرعربیرہبری، رہنمائی، ہدایت پانا
ہدفHadafمذکرعربینشانہ، بزرگ
ہرمزHurmezمذکرفارسیمشتری سیارہ، ایران کے حکمران نوشیرواں کے بیٹے کا نام۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صحابی حضرت ہرمز ابو کیسان ؓ۔
ہرمزدHermuzdمذکرفارسیمشتری سیارہ، ایک فرشتے کا نام
ہرمانHurmanمذکرفارسیعقل و خرد، فہم و شعور
ہرمنHermenمذکرعبرانیبہادر، جری، شجاع، دلیر، لڑاکا، جنگجو
ہرماسHermasمذکرفارسیایال دار شیر
ہرمزانHermzanمذکرفارسیستارے
ہرمسHermisمذکریونانیحضرت ادریس علیہ السلام اور دو مشہور حکیموں کے نام
ہذافHazafمذکرعربیشکاری پھرتیلا اور تیز چالاک آدمی
ہذامHazamمذکرعربیتیز تلوار، بہادر، جری، دلیر
ہریرہHurairaمذکرعربیبلی، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پیارے صحابی حضرت ابوہریرہ ؓ۔ آپ اصحاب صفہ میں سے تھے۔ ہزاروں احادیث مبارکہ آپ سے مروی ہیں۔
ہرثمہHersamaمذکرعربیخلیفہ ہارون الرشید کے عہد میں ایک مشہور شخصیت ہرثمہ بن اعین۔ خلیفہ نے اس کو خراسان کا گورنر مقرر کیا تھا۔
ہرقلHarqalمذکرعربیروم کے ایک بادشاہ کا نام
ہزبرHezberمذکرعربیببر شیر، بہت دلیر، نہایت شجاع، بہت بہادر
ہذمانHezmanمذکرفارسیہر لمحہ، ہر گھڑی، ہر وقت
ہزاعHezaaمذکرعربیضعیف، بوڑھا، عمر رسیدہ
ہزینہHazeenaمذکرعربیخزینہ، اہل و عیال کا خرچ
ہزیرHazirمذکرفارسیدانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند
ہزتHaztمذکرعربیخوشی، مسرت، عیش
ہزمانHazmanمذکرفارسیہر گھڑی
ہسوارHaswaarمذکرفارسیعقلمند، ہوشیار، دانشمند، سمجھدار، دانا
ہشامHishamمذکرعربیفیاض، سخی
ہشامHashamمذکرعربیتوڑنے والے، اموی خلیفہ ہشام بن عبدالمالک یہ خلیفہ ساڑھے انیس سال خلافت کرنے کے بعد انتقال کر گیا
ہشمندHoshmandمذکرعربیہوشیار، عقل مند
ہشیدارHashadarمذکرعربیہوشیار، ذی شعور
ہشیشHashishمذکرعربیبہت زیادہ سخی، ایسا سخی جو سائل کے سوال سے خوش ہو
ہشیمHasheemمذکرعربیسخی، فیاض، توڑنے والا
ہشوارHashwarمذکرفارسیدانشمند، ہوشیار، زیرک، معاملہ فہم، عقلمند، دانا، سمجھدار، باشعور
ہصیصHasessمذکرعربیپائوں کے نیچے کچلا ہوا، توڑا ہوا، بھاری جسم کا آدمی، بڑی داڑھی والا آدمی، زیادہ عمر کا
ہضاضHazazمذکرعربیتوڑنے والا
ہطلHatilمذکرعربیبہت زیادہ برسنے والی بارش
ہلالHalalمذکرعربیتیسری تاریخ تک کا چاند، حضور نبی کریم  ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت زید ؓ کے پوتے بلال بن یسار بن زید ؓ
ہلالHalalمذکرعربیہلکی بارش، پہلی پھوار، پہلی بارش
ہلاکوHalakuمذکرعربیخونریز، ایک مشہور بادشاہ ہلاکو خان جو چنگیز خان کا پوتا تھا
ہمتHimmatمذکرفارسیحوصلہ، دلیری، جرأت، ارادہ
ہمدانیHamdaniمذکرفارسیایران کے شہر ہمدان کا رہنے والا
ہمبرHamberمذکرفارسیہم پہلو
ہمبازHambazمذکرفارسیشریک، شامل
ہماHumaمذکرفارسیایک خیالی پرندہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس کے سر پر سے گزر جائے وہ بادشاہ بن جائے
ہمانHamanمذکرفارسیہم خیال
ہمایوںHumayunمذکرفارسیبابرکت، مبارک، نیک، سعید، ہندوستان کا مشہور مغل بادشاہ نصیر الدین ہمایوں جو کہ مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کا والد تھا
ہمامHamamمذکرفارسیبلند ہمت، دلیر، قوم کا سردار، جری، بہادر
ہمراہیHamrahiمذکرفارسیساتھی، ساتھ چلنے والا
ہمینHaminمذکرفارسیگرمی کا موسم
ہمینہHaminahمذکرعربیپانی کا قطرہ
ہمدوشHamdoshمذکرفارسیساتھ رہنے والا، ہمسر، ساتھی، رفیق
ہماسHamasمذکرعربیشیر
ہمیمHamimمذکرعربیہلکی بارش، ہلکی پھوار، نرم رفتاری، آہستہ چلنا
ہمالHamalمذکرفارسیمانند، مثل، شریک، شامل
ہمازHamazمذکرعربیآنکھ سے اشارہ کرنے والا
ہمدلHamdilمذکرفارسیدوست، رفیق، ساتھی، مخلص، بے لوث
ہمسHamsمذکرعربینرم آواز
ہندHindمذکرعربیمحبوب کے رخسار کا تل، حضرت خدیجہ ؓ کے ایک بیٹے کا نام جو پہلے شوہر ابو ہالہ بن بناش تمیمی سے تھے
ہندالHindalمذکرترکیمغل بادشاہ شہاب الدین شاہجہاں کے ایک بیٹے کا نام
ہنرHunerمذکرعربیکام، کاریگری، سلیقہ، فن
ہندوسHandoosمذکرعربیچالاک، زیرک، دانشمند، عاقل، سمجھدار
ہندازHandazمذکرعربیحدود و قیاس
ہنینHaninمذکرعربیفریاد کرنا
ہنیHaniمذکرعربیبامزہ، لذت، خوشگوار
ہنگامHangamمذکرفارسیزمانہ، رت، وقت، موسم، مجمع، بھیڑ
ہنگارHangarمذکرفارسیفوری، شتابی، جلد، سرعت
ہوشHoshمذکرفارسیدانائی، سمجھ، عقل، دانش، شعور، فہم
ہوزانHozanمذکرفارسینرگس، شگفتہ
ہوشنگHoshingمذکرفارسیہوش، عقل، دانش، ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
ہودHoodمذکرعربیاللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہونا، نیک کام کرنا، توبہ کرنا، ایک پیغمبر حضرت ہود علیہ السلام
ہودہHodahمذکرفارسیدرست، حق، سچا، ٹھیک
ہویداHuwaidaمذکرفارسیظاہر، کھلا، عیاں، آشکارا، روشن
ہوشمندHoshmendمذکرفارسیعقل مند، دانشمند، سمجھدار، خرد مند
ہور خبشHorkhabashمذکرعربیآفتاب، سورج
ہورمزHoremzمذکرفارسیمشتری سیارہ
ہیکلHaicleمذکرعربیشکوہ، بلند مرتبہ، شان و شوکت، عطمت
ہیشمHaishamمذکرعربیسخی، فیاض، توڑنے والا
ہیبتHaibatمذکرعربیڈر، خوف، رعب، مشہور تفسیر، اسرار التنزیل کے مصنف شیخ ہیبت اللہ بازری ؒ۔ آپ کی وفات 737 ھ کو ہوئی
ہیضمHaizamمذکرفارسیقوی، طاقتور، جبری، دلیر، بہادر، شجاع، نڈر، شیر، چمکیلا پتھر
ہیامHayamمذکرعربیعشق کی دیوانگی، ہمیشہ گرنے والی ریت
ہیتالHattalمذکرعربیقوی، شہ زور
ہیروHiroمذکریونانیدلیر، بہادر، مشہور
ہیراHiraمذکرہندیالماس، ایک قیمتی پتھر
ہیبتیHaibtiمذکرعربیحضور غوث پاکؒ کے عہد کے ایک مشہور صاحب کرامت ولی اللہ حضرت شیخ علی ہسیبتی ؒ۔آپ نے 120 برس کی عمر میں 560 ھ میں وصال فرمایا۔ قبر مبارک مقام زر یران میں ہے
Scroll to Top