نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

پاافتاPa-uftaمذکرفارسیبے کس، بے سہارا، عاجز
پابستPa-bastمذکرفارسیمستحکم، مضبوط، گرفتار
پابوسPa-bossمذکرفارسیقدم چومنے والا، پائوں پڑنے والا قدم بوس، جھکنے والا خوشامدی
پاپاPapaمذکراردو، انگریزیباپ، پدر، والد، ابا، بابا، پوپ عیسائیوں کا بڑا پادری
پادامیPadamiمذکراردو، فارسیشکاری جو چڑیوں کو جال سے پکڑتا ہے
پادریPadreeمذکراردو ، پارسیعیسائی مذہب کا پیشوا، سقف، عیسائی مذہب کی تلقین کرنے والا
پادشہpadashaمذکراردو،  فارسیبادشاہ، سلطان، جمع پادشایان
پادشا نیمروزPadsha-i- Neemroseمذکرفارسیملک سیستان کا بادشاہ مبارک آدمی حضرت اور حضور  سے کنایہ ہے
پاشاPashaمذکرفارسی، اردو، ترکیحاکم، سردار، سربراہ، امیر، ترکی کے رہنما مصطفی کمال پاشا
پارسParasمذکرفارسیاکسیر، ایک پتھر کا نام
پارسیParsiمذکراردو، فارسیایک قوم جس کا بانی زر دشت یا زرتشت ہوا، گیر، آتش پرست آگ کا پجاری، مجوسی، فارس کا باشندہ، فارس کی بنی ہوئی چیز، فارسی زبان
پارکھیParkhiمذکرہندیپرکھنے والا، جوہر شناس
پارنجParanjمذکرفارسیانعام، صلہ، قاصد، شاعر اور مطرب کا انعام
پارواتیParwatiمذکراردو، سنسکرتپہاڑ کی بیٹی، درگا، شید جی کی بیوی کا نام، حضرت آدم ؑ کی اہلیہ حضرت حوا
پاڑھاParhaمذکراردو، ہندیچیتل، ایک قسم کا ہرن
پاک دامنPakdamanمذکراردو، فارسیپارسا، معصوم، گناہوں سے پاک
پاک زادہPakzadaمذکرفارسیدھوبی، کپڑے دھونے والا
پاکوبPacobمذکرفارسیناچنے والا، رقاص
پانتھPanthمذکراردو، سنسکرتمسافر، سیاح، سورج
پانڈاPandaمذکراردو، سنسکرتہر ہمن، مندر کا پجاری، عالم، فاضل
پانڈوPandooمذکراردو، سنسکرتراجہ پانڈو کی اولاد، پانچ بھائی
پاوارPawarمذکرفارسیبرقرار، ہمیشہ، باقی، تیز رو گھوڑا
پایانPayanمذکرفارسیسرا، کنارہ، اخیر، انتہا
پاراParaمذکراردو، ہندیسیماب، ایک رقیق دھات جو سفید اور بھاری ہوتی ہے۔ بے قرار، بے چین
پارہParahمذکراردو، فارسیٹکڑا، حصہ، جزو، پتھر کی چھوتی سی دیوار
پاریناPareenahمذکرفارسیپرانا
پالارPalarمذکرفارسیبرا درخت، بڑا ستون
پالوPaluمذکراردو، ہندیگھر کا پالا ہوا جانور، وحشی کے خلاف
پالیزPalizeمذکراردو، فارسیسبزہ ذار، فالیز
پالیہPaliyaمذکرفارسیکھجور کا درخت، فوجی قواعد
پامانPamanمذکرفارسیتحویل، حفاظت، پناہ
پامردPamardمذکرفارسیثابت قدم، مستقل مزاج، باہمت مددگار، معاون
پاسخPasukhمذکرفارسیجواب
پارساParsaمذکرفارسیتیسرا برس، تیورس
پاساPasaمذکراردو، سنسکرتقرعہ، مکعب، پہلو، اعلی درجے کا ہونا
پاسبانPasbanمذکرفارسیرکھ والا، محافظ، نگہبان، دھیان رکھنے والا
پاستانPasstanمذکراردو، فارسیپرانا، قدیم، گزراہوا
پاغرPagharمذکرفارسیوہ ستون جو چھت کو سنبھالنے کے لئے کھڑا کیا جاتا ہے
پاگاہPagahمذکراردو، قدیمفوج، لشکر
پائندہPayendaمذکرفارسیمضبوط، قائم، جما ہوا، ٹھہرنے والا
پائیزPaeezمذکرفارسیموسم خزاں
پائیلPaillمذکراردو (قدیم)ایسا بچہ جو پائوں کے بل پید اہو
پایکPayakمذکراردو، فارسیپیک، پیام بر، ایلچی، سفیر، پیروکار چٹھی رساں، پیادہ، پیدل
پپیہاPapeehaمذکراردو، ہندیزرد رنگ کا ایک خوش آواز پرندہ
پٹولیPatoliمذکراردو، ہندیپٹوا، ہاریازیور میں ریشم کا ڈورا ڈالنے والا
پٹھوالPathwalمذکراردو، ہندیساتھی، رفیق، مددگار
پجارPajaarمذکرفارسیپہاڑ، کوہ
پچیتPacheetمذکراردو، ہندیپہلوان، ہنرمند
پختونPakhtoonمذکراردو، پٹھانیپٹھان قوم، پشتو بولنے والے
پدرامPidramمذکرفارسیخوش وخرم آراستہ، ہمیشہ، خوبگاہ
پدمPadamمذکراردو، سنسکرتگول چکر دار نشان جو آدمی کی انگلیوں پر ہوتا ہے، نیلوفر، کنول ،ہاتھی کی کھال کے نشان، علم ہندسہ میں سونیل کا ایک پدم ہوتا ہے
پدویPadviمذکراردو، ہندیسڑک، راہ، مقام، خطاب
پدیدPadeedمذکرفارسیعیاں، آشکارا، نمایاں، ظاہر
پذیرPazeerمذکرفارسیقبول کرنے والا، ماننے والا، تسلیم کرنے والا، مان
پذیرہPazeeraمذکرفارسیاستقبال، مقبول، مشہور
پرآورParawarمذکرفارسیتیز پرواز، تیز اڑنے والا، تیز رفتار
پربتParbatمذکراردو، ہندیپہاڑ، کوہ، جبل
پرباسParbassمذکراردو، ہندیسفر، سیاحت
پُردلPurdilمذکرفارسیدلیر، بہادر، نڈر، جری، شجاع
پردھانPardhanمذکراردو، ہندیرہنما، صدر، مکھیا
پرطاسPurtassمذکرفارسیطاقتور، ایک پہلوان کا نام
پرالکPralakمذکرفارسیجوہر دار فولاد، جوہر دار تلوار
پرانParanمذکراردو، فارسیدم، سانس، روح، جان، معشوق
پراہامParahamمذکرفارسیایک یہودی کا نام جو بہرام گور کے زمانہ میں تھا، فارسی کا ایک پرانا شاعر تیر انداز
پردلPardilمذکرفارسیبہادر، شجاع، جوانمرد، سخی
پرکاشParkashمذکراردو، سنسکرتظاہر، فاش، مشہور، شان و شوکت
پرمParramمذکراردو، سنسکرتافضل ترین ذات، اول، پہلا مکمل ذات، معشوق، محبت
پرنونParnoonمذکرہندینرم ملائم ریشمی کپڑا
پرنمودPurnamudمذکرفارسیظاہری نمائش والا
پرنیاںPernianمذکرفارسیایک طرح کا پھولدار ریشمی کپڑا
پروازParwazمذکرفارسیاڑنا، اڑان
پرواشParwashمذکرفارسیبے پرواہ، غافل، بے خبر
پرواکParwalkمذکرفارسینگہبان، محافظ، چوکیدار
پروانParwanمذکراردو، ہندیکامیاب، مکمل، پورا، بالغ، بادیان کا ڈنڈا
پرویزPerwazeمذکرفارسیقائم، خوش نصیب
پرتابPartabمذکر طفیل، بدولت، اقبال، عنایت، مہربانی، فیض، جمال، روشنی، نور، جلال، حوصلہ، شان و شوکت
پُرتابPurtabمذکرفارسیمضبوط، قوی، طاقتور، صحت مند
پرحذرPurhazarمذکر محتاط، چوکس، دوراندیش
پیربخشPeerbakashمذکراردو، فارسیپیر کی دعا سے پیدا ہونے والا، پیر کا عطا کردہ
پرتابیPartabiمذکرفارسیتیر انداز
پرتوPartuمذکرفارسیروشنی، کرن، شعاع، عکس، صدمہ، آسیب
پریتمPareetamمذکراردو، ہندیپتیم، معشوق، دلبر، خاوند
پری وشPariwashمذکرفارسیپری شمائل، نہایت خوبصورت
پُزمانPazmanمذکرفارسیخواہش، تمنا، آرزو، چاہت
پژواکPuzwakمذکرفارسیآہنگ، گونج، صدا
پژمانPuzmanمذکرفارسیآرزو، غمگین
پُژمانPuzmanمذکرفارسیآرزو، خواہش
پشمینہPashminaمذکراردو، فارسیادنی کپڑا، ادنیٰ کپڑے کی ایک عمدہ قسم
پشینPasheenمذکرفارسیکیقباد کے بیٹے کا نام
پکھراجPakhrajمذکرفارسیزرد رنگ کا قیمتی پتھر
پگوئےPagoaمذکرفارسیآتش پرستوں کا عالم دانا حکیم
پندارPindarمذکرفارسیغورو فکر، خیال، آرزو
پہچانPehchanمذکرفارسیوعدہ
پھولPhoolمذکر گل شرارہ، نقش و نگار، کسی پتلی چیز کو جما کر سکھائے ہوئے ورق، صف، ہلکا، سبک، خوبصورت، ساگ کے سوکھے ہوئے پتے، جسم پر سفید داغ
پیاراPiyaraمذکرفارسیپیار والا، محبت والا، اُلفت والا
پیامPiamمذکرفارسیپیغام، سندیسہ
پیراں دتہPeeran Dittaمذکرفارسیپیر کی دعا سے ملنے والا، پیر کا عطا کیا ہوا۔
پیراندقہPairandqaمذکرفارسی 
پیروزPairoseمذکرفارسیمبارک، فتح مند، کامیاب
پیرزادہPeerzadaمذکرفارسیپیر کا بیٹا
پیمانPaimanمذکرفارسیوعدہ، وفا

 

Scroll to Top