نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

نابغNabighمذکرعربیفصیح، خوش بیان
نابغہNabeghaمذکرعربیخوش بیاں، فصیح و بلیغ، ظاہر، عیاں، حضور نبی کریم ؐ کے زمانہ اقدس کے مشہور شاعر نابغہ جعدی ؓ۔ کہا جاتا ہے کہ آپ نے 180 برس کی عمر پائی۔ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کے زمانہ تک حیات رہے۔
ناسطNasatمذکرعربیرحمت کا فرشتہ
ناسقNasiqمذکرفارسیتنطیم کرنے والا، منتظم
ناصیNasiمذکرعربینامور
ناصیہNassiaمذکراردو، عربیپیشانی کے بال، ماتھا، پیشانی
ناصفNasifمذکرعربیخادم، خدمت کرنے والا، نصف کرنے والا
ناعشNaishمذکرعربیزندگی عطا کرنے والا، حیات بخشنے والا
نائبNaibمذکرعربیقائم مقام
نافحNafahمذکرعربیپرکھنے والا
نافرNafirمذکرعربیبھاگنے والا، غالب
نافلNafilمذکرعربینفل پڑھنے والا
ناجزNajeezمذکرعربینقد، موجودہ، تیار
ناجیNajiمذکرعربینجات پانے والا، ایک ادیب کا نام نذیر ناجی
ناشادNashadمذکرفارسیغمزدہ، ناخوش، غمگین
ناشبNashibمذکرعربیتیروں والا
ناشدNashadمذکرعربیطلب کرنے والا
ناشقNashiqمذکرفارسیتنظیم کرنے والا
ناشیNashiمذکراردو، عربیپیدا ہونے والا، شروع ہونے والا، ظاہر ہونے والا، ظاہر
نائفNaifمذکرعربیبہتات، زیادتی، کثرت، زائد
ناثرNasirمذکرعربیلکھنے والا، مضمون نگار، لکھاری، مصنف
نامدادNamdadمذکرعربینامور، عزت والا، مشہور
نامیNamiمذکرعربینامور، مشہور، شہرت یافتہ
ناخداNakhudaمذکراردو، فارسیناد خدا کا مخفف، کشتی چلانے والا ملاح، رہنما
ناخلNakhilمذکرعربیناصح، نصیحت کرنے والا، اچھی بات کہنے والا
ناقدNaqidمذکرعربیپرکھنے والا، امتیاز کرنے والا
ناقرNaqarمذکرعربینشانہ پر جا لگنے والا تیر
ناقوسNaqusمذکراردو، عربیسنکھ جو ہندو پوجا کرتے وقت بجاتے ہیں
نایابNayabمذکرعربیکمیاب، ناپید، نادر
نادرNadirمذکرعربیانوکھا، نایاب، فارس کا ایک بادشاہ نادر شاہ درانی۔
نادمNadimمذکرعربیشرمندہ، پشیمان
ناسخNasikhمذکرعربیمنسوخ کرنے والا، رد کرنے والا، تحریر کرنے والا
نازNaazمذکرفارسیفخر، پیار
نازاںNazaanمذکرعربیفخر کرنے والا
نازشNazishمذکرعربیناز، فخر، ایک شاعر کا نام نازش نقوی۔
نازلNazilمذکرعربیاترنے والی چیز
نابلNabilمذکرعربیتیر انداز، تیر بردار، تیر ساز، تیر چلانے والا
ناظمNazimمذکرعربیانتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا منتظم
ناظرNazirمذکرعربیدیکھنے والا، رکھوالا، نگہبان، دھیان رکھنے والا، مغل شہنشاہ شاہجہاں کے دور کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ ناظر ؒ۔ آپ کا مزار مبارک اکبر آباد بھارت میں واقع ہے۔
ناسکNasikمذکرعربیپرہیزگار، عابد، زاہد، متقی، اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والا، ایک نام محمد یعقوب ناسک۔
ناضلNazilمذکرعربیتیر اندازی میں غالب
ناطقNatiqمذکرعربیبولنے والا، دانا، عقلمند، دانشمند، سمجھدار
ناعمNaimمذکرعربیاچھی زندگی بسر کرنے والا، آسودہ زندگی والا، خوشحال زندگی والا
نازیدNazidمذکرفارسیناز کیا ہوا، فخر کیا ہوا
ناصحNasayhمذکرفارسینصیحت کرنے والا
ناصح الحبیبNaseh-ul- Habeebمذکرعربیامین، صادق
ناصرNasirمذکرعربیمدد دینے والا، مددگار، معاون، حضور سرور کائنات  ﷺ کا صفاتی اسم مبارک۔
ناشطNashitمذکرعربیچاک و چوبند، چوکس، پھرتیلا، چست
نافعNafayhمذکرعربینفع دینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، حضور نبی کریم  ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت نافع  ؓ
نائلNailمذکرعربیپانے والا، حاصل کرنے والا، پہنچانے والا
ناطرNatirمذکرعربیتاکستان کا نگہبان
ناصبNasibمذکرفارسیقائم کرنے والا، نصب کرنے والا
ناضرNazirمذکرعربیشگفتہ چہرہ، ترو تازہ چہرہ، خوش شکل
نابتNabitمذکرعربیاگانے والا
ناجلNajilمذکرعربینیک آدمی، شریف آدمی
نازندہNazindaمذکرفارسیفخر کرنے والا، ناز کرنے والا
ناحجNahijمذکرعربینجات پانے والا، خلاصی حاصل کرنے والا
ناطعNatayمذکرعربیکھرا رنگ، خالص رنگ
ناصعNasayمذکرفارسیکھرا، خالص
ناجدNajedمذکرعربیمددگار، معاون، مدد کرنے والا
نابرNaberمذکرعربیانکار کرنے والا، عذر کرنے والا، بہانہ کرنے والا
ناحیNahiمذکرعربیارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، کنارہ پکڑنے والا
ناجوNajooمذکرعربیصنوبر کا درخت، ایک ولی اللہ حضرت میر ناجو کشمیری ؒ۔ آپ کا وصال 1111 ھ میں ہوا۔
نادیNadiمذکرعربیٓآواز دینے والا، پکارنے والا، ندا دینے والا
ناسیNasiمذکرعربیبھولنے والا
ناعسNaisمذکرعربیاونگھنے والا
ناموسNamoosمذکرعربیعزت، نیک نامی، شریعت، شرم، رواج، دستور
ناموسNamoussمذکرعربیرازدار، بھید کا جاننے والا، وحی جبرائیل ؑ کا نام ہوشیار اور عقلمند آدمی، شکاری کا جال، چھپاہوا۔
نائمNaimمذکرعربیسونے والا
ناہNaahمذکرعربیرسول اکرم  ﷺ کا لقب، منع کرنے والا
ناہیNahiمذکراردو، فارسیمنع کرنے والا
نبراسNibrasمذکرعربیبہادر، جری، دلیر، شجاع
نبارNibarمذکرعربیخوش بیاں، شیریں بیاں، فصیح و بلیغ، بولنے والا
نبوتNaboowatمذکرعربیپیغمبری، خبر رساں
نبیخNabighمذکرفارسیجاہ و جلال والا، بڑی شان و شوکت والا
نبالتNabalatمذکرفارسیبزرگی، عظمت، فضیلت، بلند مرتبہ
نبالفNabalifمذکرفارسیعظمت
نبیNabiمذکرعربیخبر دینے والا، خبر پہچانے والا
نبیلNabilمذکرعربینیک، معزز، شریف، سمجھدار، ہوشیار، باشعور، ذہین
نبیلہNabilaمذکرعربیبزرگ، دانا، نیک
نباہتNabahatمذکرعربیشہرت، ناموری، شان و شوکت، جاہ و جلال
نبیذNabizمذکرفارسیپھلوں کا تازہ جوس
نبعNabaمذکرعربیپانی کا چشمہ پھوٹنا
نبانNabanمذکرعربیواسط کے رہنے والے ایک ولی اللہ حضرت شیخ نبان بن محمد جمال ؒ۔ آپ کا وصال 316 ھ میں ہوا۔ قبر مبارک مصر میں واقع ہے۔ آپ مشہور ولی اللہ حضرت شیخ ابوالحسن نوری ؒ کے پیروں میں سے تھے۔
نبیدNabidمذکرفارسیمژدہ، نوید، خوشخبری، بشارت
نتھاNathaمذکرہندیمغل شہنشاہ نور الدین جہانگیر کے عہد کے ایک باکرامت ولی اللہ حضرت میاں نتھا ؒ المشہور نتھے شاہ دیوان قادری ؒ۔ مزار مبارک حضرت میاں میر ؒ کے روضہ کی چار دیواری کے سامنے ہے
نثارNisarمذکرعربینچھاور کرنا، قربان، صدقہ، واری
نثارNasarمذکرعربیمصنف، نثر لکھنے والا
نجرتNajratمذکرعربیدلیری، شجاعت
نجیNijiمذکرعربیذاتی
نجیحNajeehمذکرعربیصبر کرنے والا، صابر
نجیفNajeefمذکرعربیچوڑی، پیکان کا تیر، پرانی مشک
نجیدNajidمذکرعربیبہادر، دلیر، شجاع، جری، شیر
نجمNajamمذکرعربیستارہ، بغداد کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ نجم الدین کبری ؒ ۔ آپ 10 جمادی الاول 618 ھ کو چنگیزی لشکروں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ اس وقت عمر مبارک ساٹھ سال سے زیادہ تھی۔
نجابتNijabatمذکرعربیشرافت، اصالت
نجامNajjamمذکرعربینجومی، ستاروں کی گردش اور وقت پہچاننے والا
نجاتNijatمذکر عربیرہائی، خلاصی، چھٹکارہ
نجمیNajmiمذکرعربیستاروں کو سمجھنے والا
نجم الثاقبNajam Ulsaqibمذکرعربیروشن ستارہ، چمکیلا ستارہ
نجیبNajibمذکرعربیشریف، نیک، بھلا مانس، بزرگ، سپاہی، اپنے وقت کے مشہور ولی اللہ حضرت نجیب الدین فردوسی ؒ۔ آپ کا وصال 733 ھ میں ہوا۔
نجدتNajdetمذکرعربیدلیری، بہادری، جرأت، شجاعت
نجیعNajeeمذکرعربیصابر، صبر کرنے والا، تیز رفتار، درست رائے والا
نجاہNijahمذکرعربینگاہ، نظر
نجاحNajahمذکرعربیکامیاب وکامران
نجفNajafمذکرعربیاونچا ٹیلا، بلند و بالا ٹیلا
نجاشیNajashiمذکرعربیحبشہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جس نے اسلام قبول کر لیا تھا
نحاسNihasمذکرعربیعادت، خصلت، طبیعت، سرشت
نحرNeharمذکرعربیمدد
نحریرNahrirمذکرعربیدانشمند، عقلمند، معاملہ فہم، زیرک
نخشبKakhshabمذکرعربیترکستان کے ایک شہر کا نام
ندیمNadimمذکرعربیدوست، ساتھی، رفیق
ندینNadinمذکرعربیامید، آس، توقع
نداحلNidahelمذکرفارسیصدا دینے والا، آواز دینے والا
ندمانNadmanمذکرفارسیشرمندہ، پشیمان
ندیرNadirمذکرفارسینادر، نایاب، انوکھا، کمیاب
ندرتNudratمذکرعربینادر ہونا، انوکھا پن
ندیرNadeerمذکرعربیمسکین، اکیلا، تنہا
ندیدNadidمذکرعربیمانند، مثل، برابر، نظیر
نزارNazarمذکرعربیدبلا پتلا، نحیف، ایک فاطمی خلیفہ کا نام
نذیرNazirمذکرعربیڈرانے والا، اللہ تعالیٰ کا خوف دلانے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک صفاتی اسم مبارک
نذیلNazeelمذکرعربیقیام کرنے والا، مسافر
نذرNazarمذکرعربیمنت، عہد، پیمان، صدقہ، ایک ولی اللہ حضرت سید نذر محی الدین قادری ؒ جو بٹالہ شریف سے لاہور اقامت گزیں ہوئے۔ لاہور میں آپ کا مزار حضرت شیخ محمد طاہر بندگی ؒ کی درگاہ عالیہ کے قریب ہے
نذارتNazaratمذکرعربیخوف، ڈر
نزیلNazeelمذکرعربیمسافر، پڑائو ڈالنے والا، قیام کرنے والا
نرگسNargessمذکرفارسیپھول کا نام
نریمNarimمذکرفارسیفارس کے مشہور پہلوان رستم کے دادا کا نام
نروانNirwanمذکرسنسکرتخلاصی، نجاب
 نرجسNargisمذکرفارسینرگس، آنکھ کی مانند
نرالاNiralaمذکرہندیعجیب، انوکھا
نزالNazalمذکرغنازل ہونا، منزل، گھر
نزاہتNazahatمذکرفارسیطہارت، پاکی، صفائی، پاکیزگی
 نزاکتNazakatمذکرفارسیلطافت، نرمی، باریکی، نخرہ
نژادہNazadahمذکرفارسیاصیل، نجیب، خاندانی
نسیمNasimمذکرعربیبادصبا، صبح سویرے کی ٹھنڈی ہوا، نرم ٹھنڈی ہوا
نسیقNaseeqمذکرعربیترتیب کے ساتھ، آراستہ
نساجNisajمذکرعربیکپڑا بننے والا، سخن باز، اپنے وقت کے مشہور ولی اللہ حضرت خیر نساج ؒ۔ آپ حضرت سیر سقطی ؒ کے مرید تھے۔ حضرت ابراہیم خواص اور حضرت ابو بکر شبلی ؒ نے آپ ہی کے ہاتھ پر توبہ کی تھی۔ آپ بغداد شریف کے کامل ترین بزرگ تھے
نسیبNaseebمذکرعربیعالی نسب، اچھے خاندان والا، اعلیٰ نسب والا
نشرNasharمذکرفارسیزخم کھولنا
نشیمNashimمذکرفارسیراحت کردہ، آرام گاہ
نشیدNasheedمذکرعربیگیت، نغمہ، سرود
نشاجNishajمذکرعربیکھوئے ہوئے کو تلاش کرنے والا
نشورNashoorمذکرعربیقیامت میں اٹھنا، زندہ ہونا
نشترNishterمذکرفارسیزخم کھولنا، پاکستان کے نامور قومی رہنما سردار عبدالرب نشتر
نشاطNishatمذکرعربیمسرت، انبساط، خوشی، شادمانی، راحت
نشیلNishilمذکرعربیباریک تلوار، تازہ پانی
نشیطNashitمذکرعربیپرمسرت، خوش، ہشاش بشاش، چست، پھرتیلا
 نشقNashaqمذکرعربیمہک، خوشبو
نشانNishanمذکرفارسیشاہی فرمان، علامت، نشانی
نصرانیNasraniمذکراردو، عربیدین مسیح کا پیرو، عیسائی
 نصرتNusretمذکرعربیمدد، حمایت، دستگیری، پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال نصرت فتح علی خان
نصیبNaseebمذکرعربیقسمت، مقدر، حصہ
نصیحNaseehمذکرعربینصیحت کرنے والا، اچھی بات کہنے والا
نصوحNasoohمذکرعربیپاک، سچا، خالص
نصرNasarمذکرعربیخالص چیز، سونا زر
نصرNasrمذکرعربیمددگار، معاون، مدد کرنے والا، قبیلہ، حمایت، بغداد کے ایک مشہور ولی اللہ شیخ ابو نصر سراج ؒ۔ آپ کا اپنی ظاہری زندگی میں یہ فرمانا تھا کہ میرے مزار کے سامنے سے جو بھی جنازہ گزرے گا بخشا جائے گا چنانچہ بغداد میں اب تک لوگ آپ کے مزار مبارک کے سامنے سے جنازہ لے کر گزرتے ہیں۔
نصاحNisahمذکرعربیمشہور قاری
نصارNisarمذکرعربیمددگار لوگ، حمایت کرنے والے لوگ
نصفتNesfetمذکرعربیدوسرے کو عاجز اور چپ کرا دینے والا
 نصاخNasakhمذکرعربیایک مشہور قاری کا نام، دھاگہ
نصیرNaseerمذکرعربیمددگار، حمایتی، سلسلہ چشتیہ کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ خواجہ نصیر الدین محمود چراغ دہلوی ؒ۔ آپ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ کے مرید تھے۔ آپ کا مزار مبارک دہلی بھارت میں واقع ہے
نصیریNaseeriمذکرعربیحضرت علی ؓ کو خدا ماننے والا فرقہ شیدائی، جانثار
نصیفNaseefمذکرعربینصف، آدھا
نضالNizalمذکرعربیمجاہد، اللہ تعالیٰ کے راستہ میں لڑنے والا
نضارNizarمذکرعربیسونا، زر خالص چیز، کھری شے
نضحتNazhatمذکرعربیخشبو، مہک
نضیرNazeerمذکرعربیآبدار، تازہ، سونا
نضرNazarمذکرعربیسونا، خالص شے، زر
نضارتNazaratمذکرفارسیچمک دمک، تابندگی، آبداری، تازگی
نضیدNazeedمذکرعربیترتیب شدہ، مرتب
نطفNutafمذکرعربیپاک
نطیفNateefمذکرعربیصاف، پاک، پاکیزہ
نطیسNateesمذکرعربیحکیم، عالم، طیب، معالج
نطیرتNateeratمذکرفارسیقوم کا سردار
نظافتNazafatمذکرعربیپاکیزگی، طہارت، صفائی، پاکی
نظامتNazamatمذکرعربیانتظام، نظام، بندو بست، نظم و نسق
نظیرتNaziratمذکرفارسیقوم کا سردار
نظرNazerمذکرعربینگاہ، نگرانی، دیکھنا، آنکھ کی روشنی
نظارتNazaratمذکرفارسیحفاظت، نگہبانی، پاسبانی
نظیرNazirمذکرعربیمثل، نمونہ، مثال، ہو بہو
نظارNazaarمذکرعربیرکھوالا، نگہبان، پاسبان
نظامNizamمذکرعربیبندو بست، انتظام، نظم و نسق، دہلی کے مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ۔ آپ کا خاندان بخارا سے ہجرت کر کے لاہور آیا۔ پھر بدایوں میں سکونت پذیر ہوا۔ آپ کی ولادت بدایوں میں ہوئی۔ وصال دہلی میں ہوا۔ مزار مبارک دہلی میں ہے۔ خانقاہ کی عمارت علائو الدین خلجی کے بیٹے خضر خان نے بنوائی تھی
نظیمNazeemمذکرعربیمناسب شعر، موزوں شعر
نظورNazoorمذکرعربیقوم کا سردار
نطیفNazeefمذکرعربیحلال و طیب، پاک و صاف، پاکیزہ، طاہر
نظامیNizamiمذکرعربیباقاعدہ فوج کا سپاہی
نعمانNumanمذکرعربینعمت پانے والا، امام اعظم ابو حنیفہ ؓ  کا اصل نام
نعمتNematمذکرعربیانعام، دولت، کشمیر کے مشہور ولی اللہ شاہ نعمت اللہ حصاری کشمیری ؒ۔ آپ نے 1028 ھ میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک چچہ پل کشمیر کے پاس واقع ہے
نعیمNaeemمذکرعربیجنت، بہشت، صاحب، نعمت، نیکی، حضور نبی کریم  ؐ کے ایک خادم صحابی حضرت نعیم بن ربیعہ ؓ
نفیلNafeelمذکرعربینفل پڑھنے والا، عبادت گزار، حضرت عمر فاروق ؓ کے دادا کا نام نفیل
نفلNafelمذکرعربیعبادت، عطیہ، بندگی
نفوسNafusمذکراردو، عربینفس کی جمع، روحیں، ہستیاں
نفیسNafeesمذکرعربیعمدہ، پسندیدہ، لطیف، اعلیٰ
نضیرNazeerمذکرعربیعدل، انصاف
نفاحNaffahمذکرعربیبہت انعام دینے والا، بہت نفع پہنچانے والا، نیزہ کی گہری ضرب
نفاستNafasatمذکرعربیعمدگی، خوبی
نفیرNafirمذکرعربینفرت کرنے والا
نفاعNafaaمذکرعربیبہت زیادہ فائدہ پہنچانے والا
نفیعNafieمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صحابی کا اسم مبارک۔ آپ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ کا وصال بصرہ عراق میں ہوا۔ آپ نے وصیت فرمائی کہ نماز جنازہ حضرت ابو بردہ اسلمی ؓ پڑھائیں
نقیبNaqeebمذکرعربیتشہیر کرنے والا، اعلان کرنے والا
نقاشNaqashمذکرعربیمصور، گل کار، پاکستان کے ایک کھلاڑی طاہر نقاش
نقادNaqadمذکرعربیپرکھنے والا، کھرا کھوٹا، دیکھنے والا
نقیرNaqeerمذکراردو، عربیصغیر
نقیعNaqieمذکرعربیٹھنڈا اور شیریں پانی
نمودNamoodمذکرعربینمونہ
نو آوازNoawazمذکرفارسینیا دن
نورالعینNur-ul-Ainمذکرعربیآنکھوں کا نور، بیٹا
نورسNoresمذکرفارسینیا، تازہ، نو خیز
نورNoorمذکرعربیچمک، روشنی، اجالا، سلسلہ چشتیہ کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ نور محمد مہاروی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک چشتیاں ضلع بہاولنگر میں واقع ہے
نورانیNooraniمذکرعربی، فارسیروشن، نور والا، منور درخشاں
نوزNozeمذکرعربیصنوبر کا درخت
نوشیNoshiمذکرفارسینوشین کا مخفف شیریں، خوش ذائقہ
نوشیرواںNosherwanمذکرعربیایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام جو بڑا عادل اور انصاف پسند تھا
نوابNawabمذکرعربیرئیس، امیر
نواصبNawasebمذکراردو، عربیمسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی ؓ  کو نہیں مانتا، خارجی
نواقNawwaqمذکرعربیاونٹوں کو سدھانے والا
نویسNaweesمذکرفارسیلکھنے والا، تحریر کرنے والا
نویمNaweemمذکرعربیغافل، گمنام
نویرNaweerمذکرعربیغنچہ، آدھ کھلا پھول
نومNoamمذکرعربینیند، خواب
نومیNomiمذکرعربیخواب، نیند
نوحNoohمذکرعربیایک پیغمبر حضرت نوح علیہ السلام (تسکین دینے والا)
نوادرNawaderمذکرعربیقیمتی اشیاء، نادر اشیاء
نوفلNofelمذکرعربیسخی، فیاض، عطیہ، بخشش، ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کے چچا کا نام
نوشیرNosherمذکرفارسینیا دلیر، نیا بہادر
نوافNawafمذکرعربیزیادہ کرنے والا
نوشابNoshabمذکرفارسیشربت، آب حیات، حیات بخش شربت
نوبادہNobadahمذکرفارسینیا میوہ، نئی شے، تازہ
نوخاستہNokhastahمذکرفارسینوجوان، نوخیز
نوقیNoqiمذکرعربینیند والا
نوقیرNoqeerمذکرعربیغنچہ، ادھ کھلا پھول
نقاوتNaqawatمذکرعربیصفائی، طہارت، پاکی، پاکیزگی
نقابتNaqabatمذکرعربیتعریف کرنا، ستائش کرنا، توصیف کرنا
نقیNaqiمذکرعربیپاکیزہ، خالص، صاف، پاک، نویں امام محمد نقی ؓ۔ آپ کی ولادت مدینہ طیبہ میں ہوئی۔ آپ کا مزار مبارک بغداد شریف میں امام موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے پہلو میں واقع ہے۔
نکوئیNakoiمذکرعربینیکی، بھلائی، خوبی، عمدگی، اچھائی
نگینہNaginaمذکرفارسی، اردوایک قیمتی پتھر، نگ
نمارNumarمذکرعربیاشارہ، ایما
نمالNimaalمذکرفارسیمور، بہت سے مور
نمرہNumrahمذکرعربیرنگ کا چھینٹا، دھبہ
نمطNamatمذکراردو، عربیاس بادشاہ کا نام جس نے حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈلوایا تھا اور آگ خدا تعالیٰ کے حکم سے گلزار بن گئی تھی
نمیرNamirمذکرفارسیصاف پانی، میٹھا پانی، خوش ذائقہ پانی، خالص، کھرا
نوازشNawasashمذکرعربیمہربانی، کرم، عنایت، سلسلہ چشتیہ صابریہ کے ایک ولی اللہ حضرت نوازش علی چشتی صابری ؒ ۔ آپ کا مزار مبارک گڑھی شاہو لاہور میں واقع ہے۔
نویدNaveedمذکرفارسیخوشخبری، مژدہ، بشارت، خوشی کی خبر
نوروزNoroseمذکرفارسینیا دن، نئے سال کا پہلا روز
نوازNawazمذکرعربیعنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا، نوازش کرنے والا، پاکستان کے ایک وزیر اعظم محمد نواز شریف
نوالNawalمذکرعربیبے مثل، عنایت، بخشش، نادر، بے نظیر، مہربانی، کرم
نوشادNoshadمذکرعربیمسرور، شاداں و فرحاں، خوش، پر مسرت
نور الٰہیNoor Elahiمذکرعربیاللہ تعالیٰ کا نور
نوشہNoshaمذکرفارسینوجوان، دولہا، مشہور شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا لقب
نوریNooriمذکرعربیروشن، منور، چمکدار، مغل بادشاہ نور الدین جہانگیر کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت سید نوری قادری ؒ۔ آپ حضرت میاں میر ؒ کے مرید تھے۔ مزار مبارک لاہور میں ہے
نورینNoreenمذکرعربیروشن
نورینہNoreenahمذکرعربیایک خوش ذائقہ حلوہ
نہادNihadمذکرعربیعادت، سرشت، خصلت، طبیعت
نہمارNahmarمذکرفارسیعظیم، بزرگ، عجیب
نہیانNahyanمذکرعربیروکنے والا، منع کرنے والا، اسلامی ملک متحدہ عرب امارات کے ایک حکمران سلطان النہیان
نہیلNaheelمذکرعربیمسرور، شاداں و فرحاں، خوش و خرم، پر مسرت
نہارNiharمذکرعربیسویرا، دن، صبح
نہالNahalمذکرعربیکامیاب، فتح مند، پر مسرت، مسرور، خوش و خرم
نہالNihalمذکرفارسیخوبصورت، حسین، خوشحال، مکمل، پورا
نہیبNaheebمذکرعربیہیبت، عظمت، جلال، خوف، دبدبہ، رعب
نہیکNaheekمذکرعربیحضور نبی اکرم  ﷺ کے پیارے صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت نہیک بن الاسود ؓ
نیازNiazمذکرعربیخواہش، تمنا، آرزو، منت، عرض
نیائشNiayeshمذکرفارسیستائش، تعریف، توصیف، دعا، آفرین
نیرNayyerمذکرعربیروشن ستارہ، چمکدار منور ستارہ
نیر اعظمNayer-e- Azamمذکراردو، عربیسب سے بڑا اور سب سے روشن، جرم فلکی، سورج
نیرنگNeeringمذکرفارسیجادو، تغیر
نیلمNeelamمذکراردو، فارسینیلے آسمان کے رنگ کا ایک قیمتی پتھر
نیلکNeelakمذکرفارسیایک ریشمی کپڑا
نیلوفرNaloferمذکرفارسیکنول کا پھول
نیلوفریNeloferiمذکرفارسینیلوفر کے رنگ کی نیلگوں
نیکNaikمذکرفارسیشریف، بھلا، رحم دل، اچھا، خوب، پرہیزگار
نیابتNiyabatمذکرعربینائب ہونا، قائم مقام ہونا
نیازیNiaziمذکرعربیمحبوب، عرض کرنے والا، التجا کرنے والا
نیالشNayalashمذکرعربیتعریف، دعا، آفرین
نیشانNieshanمذکرعربیتمغہ نشان
نیوشندہNewshendhaمذکرفارسیسننے والا
Scroll to Top