نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

صاخدSakhadمذکرعربیدوپہر
صامتSamatمذکرعربیخاموش، چپکا، سونا،چاندی، زیور
صادفSadafمذکرعربیگفتگو کرنا، بات چیت کرنا، ملاقات کرنا
صارخSharakhمذکرفارسیفریاد کرنے والا
صائدSaaidمذکرعربیلڑائی کرنا، جنگ کرنا
صافرSafarمذکرعربیایک پرندہ
صائبSaibمذکرعربیٹھیک، درست، صحیح
صائتSaetمذکرعربیفریاد کرنے والا
صاعدSaidمذکرعربیبلندی کی طرف جانے والا، اوپر چڑھنے والا
صاغرSaghirمذکرعربیذلیل و خوار آدمی، وہ شخص جو گالی گلوچ سے خوش رہے
صاحبSahibمذکرعربیساتھی، دوست، رفیق، معاون، مالک
صاحبانSahibanمذکرعربیامام ابو یوسف اور امام محمد ؒ
صاخبSakhibمذکرعربیچلانے والا
صارمSaremمذکرعربیبہادر آدمی، نڈر آدمی، دلیر آدمی، شجاع، تیز تلوار، ایک نام عبد الصمد صارم
صاریSarieمذکرعربیکشتیاں، ملاح، ناخدا، کشتی کا مستول
صابرSaberمذکرعربیبردبار، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت علی احمد صابر ؒ کلیر شیرف والے
صابیSabiمذکرعربیستارہ پرست، ایک خواص مذہب کا متعقد، ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں چلا جانے والا
صالحSalehمذکرعربینیک، پارسا، حضور غوث اعظم ؒ  کے والد محترم کا نام حضرت ابو صالح  ؒ
صادSadمذکراردو، عربیحرف ’’ص‘‘ کا تلفظ، منظور کرنے کی علامت، قرآن پاک کی اڑتیسویں سورت، چشم
صادرSadarمذکرعربینشانے پر لگنے والا تیر
صادقSadiqمذکرعربیسچ بولنے والا، راست گو، سچا
صائمSaimمذکرعربیروزے رکھنے والا، ایک نام صائم چشتی
صائم الدہرSaim-ul Dahirمذکرعربیاہمیشہ روزہ رکھنے والا
صاحب الزمانSahib-ul- Zamanمذکرعربیحضرت امام مہدی ؓ کا لقب
صاحب صفینSahab-e- Safeenمذکرعربیحضرت علی ؓ
ٍصاحبزادہSahibzadahمذکراردو، عربی، فارسیدوست، مددگار ، بیٹا، صاحب کا بیٹا، شریف زادہ
صادقینSadqainمذکرعربیایک مشہور مصور کا نام
صایلSaeelمذکرعربیحملہ کرنے والا
صباSabaمذکراردومشرقی ہوا، صبح کی ہوا
صبیرSabeerمذکرعربیبرداشت کرنے والا، صبر کرنے والا، صابر
صبغSabghمذکراردو، عربیرنگ، ملت، دین
صبغتSabghatمذکرعربیرنگ
صبغۃ اللہSibghattullahمذکراردو، عربیقدرتی رنگ، دین کا رنگ، خدائی قانون
صبیحSabihمذکرعربیحسین و جمیل، خوبصورت، وجیہہ شکیل، گورا چٹا
صباثSabassمذکرعربیصابر، بہت صبر کرنے والا
صباحتSabahatمذکرعربیوجاہت، حسن و جمال، خوبصورتی، گورا پن
صباحSabahمذکرعربیفجر، صبح صادق، کویت کے حکمران شیخ صباح السالم
صباغSabagمذکراردو، عربیرنگریز، رنگنے والا
صبوحSaboohمذکرعربیصبح کی چیز
صبورSaboorمذکرعربیصبر کرنے والا، گنہگاروں پر نرمی کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
صبارSabarمذکرعربیبہت صبر کرنے والا، صابر
صبریSabryمذکرعربیصبر کرنے والا
صباحSabahمذکرعربیحسین و جمیل، بہت خوبصورت
صبحانیSubhaniمذکرعربیحسین و جمیل آدمی، خوبصورت آدمی
صحوSahuمذکراردو، عربیہوشیاری، بیداری
صحیبSaheebمذکرعربیرفیق، دوست، حبیب
صحیفہSahifahمذکرعربیکتاب، رسالہ
صحابتSahabatمذکرعربیدوست، رفاقت، دوستی، ساتھ
صحادSahaadمذکرعربیٹھوس چیز
صحافSahafمذکراردو، عربیجلد ساز، کتاب کی جلد بندی کرنے والا
صخرSakharمذکرعربیچٹان پتھر
صخوبSakhobمذکرعربیسخت آواز والا
صدیقSadeeqمذکرعربیپیارا دوست
صدیقSiddiqمذکرعربیانتہائی راست گو، نہایت سچا، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ
صدکان گوہرSadkan-i- goharمذکراردو، فارسیبہت حسین، معشوق
صدقSadaqمذکرعربیسچ، سچائی، حقیقت، اصل
صدرSadarمذکرعربیسینہ، چھاتی، حاکم، امیر، ایک ولی اللہ دیوان صدر الدین ؒ
صدرہSidrahمذکراردو، عربیجسم انسانی کا بالائی حصہ، منطق کی مشہور کتاب نفوذ کر جانے والا
صدورSadoorمذکرفارسیباز آنا، ٹھہر جانا، رک جانا، جاری، اجراء
صدقہSadqaمذکرعربیخیرات، عراق کے ایک ولی اللہ شیخ صدقہ بغدادی ؒ جن کا مزار مبارک بغداد شریف میں ہے
صدفہSadfaمذکرعربیحیرت
صداقتSadaqatمذکرعربیسچائی، گواہی، وفاداری، خلوص، راستی
صدرSaderمذکرفارسیسربراہ، حکمران، ایک ولی اللہ شیخ صدر الدین محمد بن اسحاق قونیوی ؒ
صدوقSadooqمذکرعربیبہت سچا، نہایت راست گو، ہمیشہ سچ بولنے والا
صراطSiraatمذکرعربیراستہ، راہ راست
صرافSarafمذکرعربیسونا چاندی پرکھنے والا
صرفیSarafyمذکرعربیصراف، کھوٹا کھرا پرکھنے والا
صرفانSarfanمذکرعربیموت، تانبا، قلعی، ایک قسم کی سخت کھجور
صراحتSarahatمذکرعربیوضاحت، تشریح، تفصیل، ظہور
صروعSaroohمذکرعربیپہلوان، بہت پچھاڑنے والا
صریرSareerمذکرعربیصدا، قلم چلنے کی آواز
صریمہSarimaمذکرعربیارادہ کرنا، قصد کرنا، مصمم ارادہ، عزم صمیم
صریفSarifمذکرعربیکھری چاندی، خالص چاندی
صریحSarihمذکرعربیآشکارہ، عیاں، ظاہر، کھلم کھلا
صرامتSaramatمذکرعربیبہادری، ہوشیاری، شجاعت، دلیری، بزرگی
صعبSaabمذکر سخت، سنگین، مشکل
صعرابSahrabمذکرعربیٹھیک، درست، نیکی،نیک کام
صعودSaoodمذکرعربیبلندی پر چڑھنا، اونچائی پر چڑھنا
صعودہSaudhaمذکراردو، عربیممولا، جھانیو، اللہ میاں کی دھوبن ایک چڑیا کا نام
صعیدSaeedمذکرعربیخاک، مٹی، پہاڑی
صعلوکSalookمذکرعربیبزرگ، فقیر
صغارSigharمذکراردو، عربیصغیر اور صغرا کی جمع، چھوٹے لڑکے اور لڑکیاں
صغرSigherمذکراردو، عربیخروی، چھٹائی، چھوٹا پن
صغیرSaghirمذکرعربیکمسن، کم عمر، چھوٹا
صفوتSafwatمذکرعربیبرگزیدگی
صفوانSafwanمذکرعربیچمکدار پتھر، انتہائی چمکیلا پتھر، ایک صحابی  ؓ کا نام
صفتSifatمذکرعربیخوبی، وصف، خاصیت
صفیSafiمذکرعربیمخلص دوست، سچا دوست، خالص، پاک، صاف
صفدرSafdarمذکرعربیسچا، راست گو، فوج کی صف کو پھاڑنے والا
صفرSafarمذکرعربیعقاب
صفیحSafeehمذکرعربیآسمان، ہر چوڑی چیز
صفیانSafyanمذکرعربیرسول اللہ کی ازواج مطہرہ حضرت ام حبیبہ ؓ کے والد کا نام پورا نام صفیان صخر تھا۔
صفیرSafirمذکرعربیچڑیوں کی آواز، سیٹی
صفاSafaمذکرعربیخالص، کھرا، پاک، صاف، مکہ مکرمہ کی ایک پہاڑی کا نام
صفارSaffarمذکراردو، عربیٹھٹیرا، تانبے کے برتن بنانے والا
صفاتSifatمذکرعربیصفت کی جمع، تعریفیں، علامتیں، خوبیاں
صفاقSaffaqمذکرعربیبہت سفر کرنے والا، سیاح، کاروبار تجارت میں بہت ہوشیار لین دین کرنے والا
صقرSaqrمذکرعربیعقاب، شاہین، باز
صلصالSalsaalمذکرعربیسوکھی مٹی
صلیلSalilمذکرعربیزنجیر، تلوار اور پانی کے بہنے کی آواز، جھنکار
صلبSalebمذکرعربیسخت، ٹھوس، مضبوط
صلابSalaabمذکرعربیسختی، مضبوطی، استحکام
صلابتSalabetمذکرعربیسختی، مضبوطی، پائیداری
صلحہSalhahمذکرعربیدوستی، رفاقت، ملاپ
صلاءSalaaمذکرعربیپکار، ندا
صلاح الدینSalah Uddinمذکرعربیدین کی پکار، فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی، مزار مبارک دمشق شام میں ہے
صلاحSilahمذکرعربیصدا، پکار، آواز ندا
صلاحSallahمذکرعربیتجویز، مشورہ، تدبیر، رائے، ارادہ، رفاقت
صمیتSamiatمذکرعربیبہت چپ رہنے والا
صمیلSamilمذکرعربیسوکھا، خشک
صمصامSamsamمذکرعربیتیز تلوار، تیز شمشیر
صمادSamadمذکرعربیٹھوس چیز، سخت چیز، مضبوط چیز
صمیرSumirمذکرعربیشام کا وقت، رات کا وقت
صمدSamdمذکرعربیبے پرواہ، بے نیاز، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
صمیمSamimمذکرعربیکھرا، خالص، سچا، مخلص، بے لوث
صمیدSamidمذکرعربیقناعت پسند، صابر و شاکر، بے نیاز
صمیانSamyanمذکرعربیبہادر آدمی، سچا آدمی، تجربہ کار آدمی، مہارت رکھنے والا
صمہSamahمذکرعربیدلیر، جری، شجاع، بہادر، نڈر
صندلانیSandlaniمذکراردو، فارسیصندل بیچنے والی
صندیرSandirمذکرعربیدلیر، بہادر، جری، شجاع، نڈر، بزرگ
صنوبرSanoberمذکرعربیدرخت کا نام
صنانSananمذکرعربیبہادر، دلیر، شجاع، جری، نڈر
صنمSanamمذکرعربی، اردوبت، معشوق، محبوب، دلبر، پیارا
صنویدSanweedمذکرعربیبزرگ، امیر، رئیس، سردار
صنیرSaneerمذکرعربیخیال، بعید
صنیعSanieyمذکرعربیمخلوق، احسان، چمکتی ہوئی تیز تلوار
صنوانSanwanمذکرعربیدو سگے بھائی۔ ایک چشمہ سے نکلی ہوئی دو ندیاں، ایک ہی جڑ سے نکلے ہوئے دو درخت
صنعانSanaanمذکرعربیتذکرۃ الاولیاء کے مصنف شیخ فرید الدین عطار ؒ کے مرشد کا نام
صناعSanaaمذکرعربیتجربہ کار، ہنر مند، ماہر، مہارت رکھنے والے
ؔصنادیدSanadidمذکراردو، عربیصندید کی جمع، بزرگ، شریف سردار، جرنیل
صوبہSoobahمذکر ریاست یا ملک کا وہ حصہ جس میں بہت سے اضلاع شامل ہوں
صوابSawabمذکرعربیٹھیک، درست، خطا کی ضد
صواردSwaridمذکرعربیسرد ہوائیں، ٹھنڈی ہوائیں
صومانSumanمذکرعربیروزہ دار
صویلحSwaileyمذکرعربیدوست، رفیق، صالح، نیک
صوفیSufiمذکرعربیمتقی، نیک، پرہیزگار، نیک صفت مشہور شاعر صوفی تبسم
صونSoanمذکرعربینگہبانی، حفاظت، محافظت
صولتSolatمذکرعربیرعب، دبدبہ، ہیبت
صومرSomerمذکرعربیتلسی، ریحان، نازبو
صویبSwaibمذکرعربیدرست، مشورہ والا، درست رائے والا
صہیبSuhibمذکرعربیسرخ، سرخی مائل، مشہور صحابی حضرت صہیب رومی ؓ
صہباSahbaمذکرعربیسرخ رنگ کی شراب، اردو زبان کے ایک شاعر صہبا اختر
صہودSahoodمذکرعربیفربہ، جسیم، موٹا
صہوبتSahoobatمذکرعربیسرخی مائل زرد
صہیرSaheerمذکرعربیحرارت پہنچانے والا، پگھلانے والا
صہبSahabمذکرعربیسرخی مائل
صیامSayamمذکرعربیروزے
صیرفیSairfiمذکرعربیصراف، کھوٹا کھرا پرکھنے والا
صیرمSairamمذکرعربیہوشیار و عقلمند آدمی، دن رات میں صرف ایک مرتبہ کھانا، کھانا
صیغہSighaمذکراردو، عربیطریقت، خلقت، اصل، نکاح
صیفSaifمذکرعربیموسم گرما، گرمی کا موسم
صیانSayanمذکرعربیرکھوالا، پاسبان، نگہبان، پہریدار
صیقلSaiqalمذکرعربیچمک، صفائی، جلا، آب و تاب
صیدافگنSaid Afganمذکرعربی، فارسیشکار کرنے والا، شکاری
صیانتSayanatمذکرعربیحفاظت، نگہبانی، پاسبانی
صیاغSayaghمذکرعربیسنار، زرگر
Scroll to Top