نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

زاہلZahilمذکرعربیسکون والا دل، چین والا دل، مطمئن دل
زاہمZahimمذکرعربینزدیک ہونا، قریب ہونا، پاس ہونا
زاکنZakanمذکرعربیصاف پانی
زادZadمذکرفارسیبیٹا، فرزند
زادیZadiمذکرفارسیجنی ہوئی، جنی (جیسے شہزادے) شاہ زادی یعنی بادشاہ کی جنی
زارقمZaraqumمذکرعربیآسمانی
زافر Zafirمذکرعربیلشکر، فوج، جتھہ، جیش، جماعت
زاہدZahidمذکرعربیمتقی، پرہیزگار، عبادت گزار، حضرت مولانا زاہد مرغانی ؒ جن کا مزار مبارک تایباد جام میں ہے۔
زاہرZahirمذکرعربیچمکیلا، روشن، تاباں، چمکدار، چمکنے والا
زاخرZakhirمذکرعربیچڑھا ہوا دریا
زاخفZakhifمذکرعربیمتکبر و سرکش آدمی
زاجرZajirمذکرعربیمنع کرنے والا، جھڑکنے والا
زائرZairمذکرعربیملاقات کرنے والا، زیارت کرنے والا، دھاڑتا ہوا شیر
زابومZaboomمذکرفارسیکھرا سونا، خالص سونا
زالZaalمذکرفارسیبوڑھا، سفید بالوں والا، رستم پہلوان کے باپ کا نام
زائدZaidمذکرعربیدوسرا، زیادہ، متحدہ عرب امارات کے شیخ زید بن سلطان النہیان جن کے نام پر لاہور میں شیخ زید ہسپتال قائم ہے
زبوںZaboonمذکرعربیعاجز، ضعیف، بے چارہ، ذلیل، منحوس
زبیقZabiqمذکرعربیپارہ، سیماب
زبانZubanمذکرفارسیلو، شعلہ
زبیرZubairمذکرعربیمضبوط آدمی، پکا آدمی، تحریر، مکتوب، مشہور صحابی حضرت زبیر بن العوام ؓ۔ آپ کا شمار عشرہ مبشرہ میں ہوتا ہے۔ مزار مبارک بصرہ عراق میں ہے۔
زبرجZabrijمذکرعربیزینت، آرائش
زبر جدZabrjadمذکراردو، عربیایک قیمتی پتھر، زمرد کی ایک قسم
زبریZebriمذکرعربیدو روشن منور ستارے، ایک مشہور عالم اور عربی زبان کے مصنف زبری بن مسلم
زبیدہZubaidمذکرعبرانیجس نے ورثہ پایا ہوا، منتخب کیا ہوا، چنا ہوا، پاکستان کے مشہور قاری زبید رسول
زبرینZebrinمذکرعربیارفع، اعلیٰ، غالب، بلند مرتبہ
زبرقانZebrqanمذکرعربیچودھویں رات کا چاند، چھوٹی داڑھی والا
زبابZababمذکرعربیانجیر یا انگور فروخت کرنے والا
زبیبZabibمذکرعربیخشک انگور
زجاحZajahمذکرعربیشیشہ بنانے والا، علم نحو کے ایک امام کا لقب
زجاجZajajمذکرعربیشیشہ، کانچ
زجیرZajirمذکرعربیمنع کرنے والا، روکنے والا، ٹوکنے والا
زحافZihafمذکرعربیبہت کوچ کرنے والا
زحافZihafمذکرعربیسمندر کا اتار چڑھائو
زخافZakhafمذکرعربیسمندر
زخرفZakhrefمذکرعربیظاہری آرائش، سونا، آراستہ، چیز
زدارZadarمذکرعربیزیارت کرنے والا، زائر
زرZerمذکرفارسیسونا
زر احمرZarahamarمذکراردو، فارسیسونا
زرافشاںZerafshanمذکرفارسیوہ کاغذ جس پر سونے کے ورق ریزہ ریزہ کر کے چھڑکے ہوتے ہیں اور جو تقریبات کے خطوط میں استعمال کیا جاتا ہے۔
زرآبZaraabمذکرفارسیسونے کا پانی
زرنبZernebمذکرعربیایک خوشبو دار پودا
زرعیمZareemمذکرعربیسردار پیشوا
زریZariمذکرفارسیسنہری تار، سونے کا تار، کلابتو کا بنا ہوا کپڑا، گوٹہ کناری وغیرہ
زرکشZarkashمذکرفارسیکلابتو بنانے والا، چاندی کے تاروں سے بنا ہو اکپڑا
زریقZeriqمذکرعربیایک پرندہ
زریانZaryanمذکرفارسیدولت تلاش کرنے والا، مال کا متلاشی
زردادZardadمذکرفارسیدولت عطا کرنے والا، مال دینے والا، زر بخشنے والا
زرادZaradمذکرعربیزرسار
زرارZararمذکرعربیتیز فہم، تیز سمجھ ، سریع الفہم، خاطر، تیز، تیز ذہن
زرینبZureenabمذکرعربیخوشبو
زرینZarinمذکرفارسیسونے کا کام کیا ہوا، سنہری، مشہور خطاط زرین رقم
زرنگZarangمذکرفارسیتیز، ہوشیار، سیانا، نیا
زرقZarqمذکرفارسیآسمانی، نیلگوں، بھڑکیلا، گہرا نیلا، ایک نام زرق خان
زرقمZarqamمذکرعربینیلا، گہرا نیلا، آسمانی
زرگونZargunمذکرفارسیسنہرے رنگ والا، سنہری رنگت والا
زرابZarabمذکرفارسیسنہرا پانی، سونے کا پانی
زریابZaryabمذکرفارسیامیر، رئیس، دولت مند، مالدار
زرنابZarnabمذکرفارسیکھرا سونا، خالص سونا
زردارZardarمذکرفارسیمالدار، دولت مند، امیر، رئیس
زرگلZargulمذکرفارسیگلاب کا زیرہ، پھول کے اندر کا زیرہ
زسادZasaadمذکرعربیسریع الفہیم، تیز خاطر
زضیانZayanمذکرعربیہلکا
زعیمZaeemمذکرعربیضامن، رئیس، کفیل، پیشوا، رہنما، سردار
زغلولZughlulمذکرعربیبچہ، ہلکا اور چست آدمی
زرنینZarnainمذکرفارسیدروازے کی زنجیر
زفوفZafoofمذکرعربیبہت دوڑنے والا، شتر مرغ، ایکسپریس
زفیانZufyanمذکرعربیہلکا پن، ہلکا
زکیZaqiمذکرعربیپاک، صاف، نیک، پاکیزہ
زکریZakriمذکرعبرانیجس نے اللہ تعالیٰ کو یاد رکھا
زکیاسZakyasمذکرعبرانیپاک، معصوم، پاکیزہ
زکریاZikriyaمذکرعبرانیجسے اللہ تعالیٰ یاد رکھے، مشہور پیغمبر حضرت زکریا علیہ السلام یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ہم عصر تھے۔
زلفتZulfatمذکرعربینزدیکی، دوستی، رتبہ، مقام
زلفیZulfiمذکرفارسیتلوار کا دستہ، دروازے کی زنجیر، مشہور پاکستانی مزاحیہ اداکار زلفی
زلفینZulfinمذکرفارسیزنجیر
زلالZulalمذکرعربیآب خالص، صاف پانی، خالص پانی
زمبعZambaمذکرعربیتیز، دلیر، پختہ ارادے والا
زمبقZambaqمذکرعربیپارہ، سیماب
زمزمہZamzamahمذکرفارسیہلکی آواز سے سرود کرنا، ترنم، نغمہ، گیت، دھیمی آواز
زمنZamnمذکرعربیدور، عہد، زمانہ، وقت، مشہور صحافی مختار زمن
زماںZamanمذکرعربیزمانہ، دور، عہد، عرصہ، وقت
زمارZimarمذکرعربیاچھا گانا، اچھا گیت، اچھا نغمہ
زمامZimamمذکرعربیباگ ڈور، نکیل، اختیار
زمردZmurdمذکرفارسیسبز رنگ کا قیمتی پتھر
زمرZumrمذکرعربیمتفرق گروہ، متفرق جماعتیں، قرآن پاک کی ایک سورۃ کا نام
زمردینZumrdinمذکرفارسیسبز، ہرا، زمرد، جیسے رنگ والا
زنیقZaniqمذکرعربیپائیدار، مضبوط، محکم، پکا
زنبقZunbeqمذکرعربیسفید رنگ کا تیز خوشبو والا پھول
زمیلZamilمذکرعربیردیف، ہم پیشہ
زمیتZamitمذکرعربیبردبار، سنجیدہ، باوقار
زنجیلZanjilمذکرعربیسونٹھ، جنت کی ایک نہر کا نام
زنگیZangiمذکرفارسیسیاہ فام، حبشی، مشہور مسلمان حکمران نور الدین زنگی
زنگینZangeenمذکرعبرانیرئیس، مالدار
زواہرZwaherمذکرعربیمنور اشیاء، تابناک چیزیں، روشن چیزیں
زوادZuwadمذکرعربیخوشبو، مائل ہونا، التفات کرنا
زوارZuwarمذکرعربیزیارت کرنے ولاا، دیدار کرنے والا
زوراقZoraqمذکرفارسیکشتی ، نائوم بیڑی
زوطZuatمذکرعربیہندوستان کی جاٹ قوم
زویینZwainمذکرفارسینیزہ، بھالا، شاعرانہ، موسیقانہ
زویلZwailمذکرعربیطرف، سمت، حرکت، جانب
زوانZwanمذکرعربیجلدی کرنا، یکدم، عجلت، فوری، تیزی، سرعت
زویمZwaimمذکرعربیجمع شدہ ، ڈھیر، انبار، ذخیرہ
زہیرZheerمذکرعربیچمکدار، روشن، منور، تاباں، چمکیلا، درخشاں۔ اموی خلیفہ عبدالمالک کے دور کے ایک مشہور سالار زہیر بن قیس
زہرسیZahrasiمذکرعربیدو روشن ستارے
زہرانZehranمذکر  عربیسورج اور چاند
زہاZuhaمذکرعربیجائزہ، مقدار، اندازہ
زہارتZharatمذکرعربیبہت چمکیلا، بہت روشن، بہت منور، بہت چمکدار، بہت تاباں
زہیبZahibمذکرعربیمنور، روشن، تاباں، درخشاں، روشن رکھنے والا
زہابZahabمذکرعربیمسلسل جاری چشمہ، ہر وقت بہنے والا چشمہ
زہبZahbمذکرعربیروشن، تاباں، منور، درخشاں، تاباں
زہاقZuhaqمذکرعربیانداز، مقدار، تقریباً کم و بیش
زہیدZehidمذکرعربیقناعت کرنے والا، تھوڑے پر صبر کرنا، قانع
زہادZuhadمذکرعربیعبادت گزار، زاہد کی جمع
زہادZahadمذکرعربیبہت چمکیلا
زہدہZehdaمذکراردو، عربیمکھن، ملائی
زیابZiyabمذکراردو، عربیہمہ وقت جاری رہنے والا چشمہ
زیارتZayaratمذکرعربیدیدار، دیکھنا، درشن کرنا، مزار، مقدس جگہ
زیادZiyadمذکرعربیبہتات، کثرت، زیادتی، ایک قسم کی خوشبو، تعمیر، مشہور مسلمان جرنیل طارق بن زیاد
زیارZiarمذکرعربیاصلاح اور بچائو کی چز
زیبZaibمذکرفارسیآرائش و زیبائش، بنائو سنگھار، زینت، مشہور مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر
زیبائیZibaiمذکرفارسیخوبی، خوشنمائی
زیبا طلعتZaibatalatمذکرفارسیخوبصورت شکل والا، حسین
زیدZaidمذکرعربیاضافہ، زیادتی، افزوں، بڑھائو، مشہور صحابی حضرت زید بن حارث ؓ
زیادتZayadatمذکرعربیکثرت، بہتات، اضافہ، بڑھائو، زیادتی، افزوں
زیانZayanمذکرعربیوجاہت، حسن، خوبصورتی
زیگنZaiganمذکرترکیمالدار، دولتمند، رائیس، امیر کبیر
زیدانZaidanمذکرعربیاضافہ، زیادتی، کثرت، بہتات، بڑھائو، افزوں
زیافZiafمذکرعربیشیر
زیاتZayatمذکرعربیپوشاک، لباس
زینZainمذکرعربیسجاوٹ، خوبصورتی، آرائش، خوبی
زینقZinaqمذکرعربیمحکم، مضبوط
Scroll to Top