نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

تابشTabeshمذکرفارسیچمک، گرمی، حرارت، ایک نام تابش الوری
تابیدہTabeedahمذکرفارسیپچیدہ، بل کھایا ہوا، تاباں روشن، جمع تابیدگان
تاثمTasumمذکرعربیگناہ سے تائب ہونا، گناہ سے علیحدہ ہونا
تاثیرTaseerمذکرعربیاثر
تاحین حیاتTaheen-i-Hyayatمذکرعربی، فارسیزندگی بھر، جب تک زندہ ہے
تاخیTakhiمذکرعربیدوجماعتوں کا آپس میں برادری قائم کرنا
تاذنTazenمذکرعربیآگاہ کرنا، حکم کا تہدید کے ساتھ منادی کرنا، قسم کھانا
تاسیس Taseesمذکرعربیبنیاد، جڑ
تانتاTantaمذکراردو، ہندیقطار، سلسلہ، مجمع، گروہ، نسل خاندان، اولاد
تان سینTansenمذکرہندی، اردو(مجازاً) بہت بڑا گویا، عہد اکبری کا نامور موسیقار
تافتہTaftahمذکراردو ، فارسیایک قسم کا چمکیلا ریشمی کپڑا، استبراق ایک خاص رنگ کا گھوڑا یا کبوتر روشن، منور، گرم، بل دیا ہوا، ہٹا ہوا
تافقTafaqمذکرعربیافق سے آنا
تاناشاہTanashahمذکراردودکن کا نہایت نازک مزاج بادشاہ ابو الحسن تانا شاہ
تائجTaejمذکرعربیتاجدار
تائقTaiqمذکرفارسیشوقین، شوق رکھنے والا، اشتیاق رکھنے والا
تابدارTabdarمذکرفارسیروشن، چمکیلا، چمکنے والا، منور
تامرTamarمذکرعربیکھجوریں کھانے والا
تامیرTameerمذکرعربیحاکم بنانا، تیز کرنا، داغ دینا، مسلط کر دینا، بہت کر دینا
تابTaabمذکرفارسیچمک دمک، رونق، روشن، حوصلہ، طاقت، برداشت
تابیدTabaidمذکرفارسیہمیشگی کرنا، ابد تک پہنچانا
تانیرTanirمذکرترکیطلوع سحر، نور کڑکا
تانیسTaneesمذکرفارسیپیار، محبت، الفت، عبادت، اطاعت
تارخTarukhمذکرعربیحلق
تارضTarezمذکرعربیمضبوطی سے قائم رہنا، جم کر رہنا
تارمTaramمذکرفارسیبلند مکان
تاڑTarمذکراردو، ہندیکھجور کی قسم کا ایک درخت، جس سے تاڑی نکالتے ہیں۔ فرسات سمجھ
تاڑاTarraمذکراردو (قدیم)طاقت ور، زور، شدت، غمزدہ، نخرہ
تازشTazishمذکرفارسیدوڑ، تاخت، حملہ
تاشبTashabمذکر ایک دوسرے سے مل جانا
تاشفTashifمذکرعربیمہربان، غمگسار، ہمدرد، شفیق
تاشقینTashqeenمذکرعربیہمدرد لوگ
تارزTarizمذکرعربیطاقتور، مضبوط، قوی، توانا، سخت
تاہبTahibمذکرفارسیمستعدی، چوکس، چوکنا، آمادگی، مان جانا
     
تاشفینTashfeenمذکرعربیہمدرد لوگ، مہربان لوگ، غم خوار لوگ، غمگسار لوگ، مشہور جرنیل یوسف بن تاشفین
تالمTalamمذکرعربیدرد مند ہونا، دکھ پانا
تالقTalaqمذکرفارسیشوق رکھنے والا
تاویلTaveelمذکرعربیشرح، بیان، عذر
تادینTadeenمذکرفارسیاطلاع ہونا
تائبTaibمذکرعربیتوبہ کرنے والا، گناہ نہ کرنے کا عہد کرنے والا مشہور نعت گو شاعر حفیظ تائب
تاباںTabanمذکرفارسیروشن، منور، چمکیلا، درخشاں
تابینTabeenمذکرفارسیعیاں، آشکارہ، ظاہر، سپاہی، پیرو
تاثیلTaseelمذکرفارسیطاقت، قوت، مضبوط
تاجTaajمذکرعربیشاہی ٹوپی
تاجدارTajdarمذکرفارسیبادشاہ
تاجورTajwarمذکرفارسیتاج وال
تاجیلTajilمذکرفارسیمعیاد، مہلت، مدت، وقت مقرر کرنا
تبحرTabharمذکرہندیبہت بالدار ہونا، ذی علم ہونا
تبذیرTabzeerمذکرعربیفضول خرچی، بھید ظاہر کرنا
تبعرTabarمذکرعربیوسیع علم کا مالک ہونا، بہت زیادہ علم کا مالک
تبصیرTabsirمذکرفارسیمنورکرنا، روشن کرنا
تبرجTabbrajمذکرعربیبنائو سنگھار کرنا، آرائش کرنا
تبرعTabbraمذکرعربیبخشا، دینا، کسی کو ذاتی منفعت کی امید کے بغیر دینا
تبریدTabridمذکرعربییخ کرنا، ٹھنڈا کرنا
تبیینTabyinمذکرعربیآشکارہ، ظاہر، عیاں، اظہار، توضیح، شرح، تفسیر، تشریح
تبریکTabrikمذکرعربیمبارک پیش کرنا، مبارکباد دینا، برکت
تجبیلTajbilمذکرعربیعزت و بزرگی کرنا
تباینTabaeenمذکرعربیفرق، ناموافقت، اختلاف، نامطابقت
تبارTabbarمذکراردو، فارسیخاندان، ذات، نسل، لوگ
تبارکTabarakمذکرعربیبرکت والا
تباشیرTabasheerمذکرفارسیایک دوا، صبح کاذب کی روشنی
تبسمTabassamمذکرعربیمسکراہٹ، مسکرانا
تبشیرTabshirمذکرعربیخوشی کی خبر سنانا، خوشخبری دینا
تبسطTabsutمذکرعربیکھلا ہونا، کشادہ ہونا، پھیلنا
تبیانTabyanمذکرعربیواضح کرنا، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، روشن کرنا
تپاںTapanمذکرفارسیگرم، جلتا ہوا، تڑپنے والا
تتمیرTatmirمذکرفارسیفائدہ پانا، نفع پانا، میوہ چننا، پھل چننا
تتمیمTatmeemمذکرعربیپورا کرنا، کامل
تثمیرTasmirمذکرفارسیصحت مند ہونا، خوشحال ہونا
تثویبTasweebمذکرعربینماز کے لیے بلانا
تجددTajadudمذکراردو، عربینیا ہونا، جدت ، نیا پن، اختراع
تجبرTajburمذکرعربیخوشحال اور دولتمند ہونا، مریض کا بحال اور تندرست ہو جانا
تجملTajammalمذکرعربیشان و شوکت، زینت، آرائش ، زیبائش
تجمیلTajmilمذکرعربیآراستہ کرنا، سجانا، زیبائش کرنا، آرائش کرنا
تجاذبTajazabمذکرفارسیجذب کرنا
تجذیمTajzeemمذکرعربیعاجز ہونا
تجارTujarمذکراردو، عربیتاجر کی جمع، سوداگر
تجاسرTajasarمذکرعربیدلیر، جرأت، شجاعت، بہادری، جسارت
تجازُبTajazubمذکرفارسیباہم جذب کرنا، باہم ملانا، آپس میں ملانا
تجویدTajveedمذکرعربیٹھہر ٹھہر کر پڑھنا، درست طریقے سے قرآن پڑھنا
تحدیدTahdeedمذکرعربیصد بندی ارادہ، تعرین، کسی چیز کو تیز کرنا
تحرجTahrrajمذکرعربیگناہ سے توبہ کرنا اور پرہیز رکھنا، تنگی سے نکل جانا آزاد ہو جانا
تحررTaharrarمذکرعربیآزاد ہو جانا
تحرسTaharrusمذکرعربیپرہیز کرنا، اپنی حفاظت کرنا
تحریTahryمذکرعربیقصد کرنا، صحیح رائے تلاش کرنا
تحسینTehsinمذکرعربیتعریف کرنا، ستائش کرنا، سراہنا، توصیف کرنا
تحشمTahashamمذکرعربیجاہ و حشم، شان و شوکت
تحصینTaseenمذکرعربیمستحکم کرنا، قلعہ بند کرنا
تحفیظTehfizمذکرفارسیحافظ کی جمع۔ حفاظت کرنا
تحمیدTehmidمذکرعربیصفت بیان کرنا، توصیف کرنا، تعریف کرنا، حمد کرنا
تحملTahmulمذکرعربیبرداشت، بردباری، سہارنری
تحذیقTehziqمذکرعربیعقلمندی کا دعوی کرنا، سمجھدار ہونے کا دعوی کرنا
تحذیرTehzirمذکرعربیخبردار ہونا، ہوشیار ہونا، چوکنا ہونا
تحیتTehitمذکرعربیسلام، دعا، سلام کرنا، مبارکباد
تحبیرTahbeerمذکرعربیزینت دینا، سنوارنا، دوات میں روشنائی ڈالنا
تحکیمTehkimمذکرعربیطاقت، قوت، حکم
تحمسTehmesمذکرعربیدین میں مضبوط ہونا
تحابTehabمذکرفارسیباہم محبت کرنا، آپس میں محبت کرنا
تحاببTahabubمذکرعربیایک دوسرے کو دوست بنانا
تحامیTahamiمذکرعربیخود کو دوسرے سے بچانا، احتیاط رکھنا
تحائفTahaefمذکرعربیتحفہ کی جمع، سوغاتیں، نذرانے
تحلیمTehlimمذکرعربینرم طبع ہونا، انکساری، بردباری، حلیم ہونا
تحذیقTahzeekمذکرعربیعقلمندی کا دعوی کرنا
تخلیقTakhliqمذکرعربیپیدا کرنا، بنانا، پیدائش
تخلقTakhluqمذکرعربیخوش اخلاق ہونا، خلیق ہونا، خوگر ہونا
تخلیصTekhlisمذکرعربیرہا کرنا، چھوڑ دینا، خلاصہ نکالنا، خالص بنانا
تخلیدTakhlidمذکرعربیہمیشہ رکھنا، ہمیشگی
تدبیرTadbirمذکرعربیرائے، تجویز، بندوبست، غور و فکر، انتظام
تدہینTadheenمذکرعربیروغن ملنا
تدینTedinمذکرفارسیدیانتداری، ایمانداری، پرہیزگاری
تذللTazzalalمذکرعربیعاجزی کرنا، فروتن کرنا
تذکیرTazkeerمذکرعربینصیحت کرنا
تذہیبTezhibمذکرعربیملمع سازی، سونے کا ملمع کرنا
ترادفTradafمذکرعربیایک دوسرے کی مدد کرنا
ترازیTarazeeمذکرعربیحضور نبی اکرم  ﷺ کا اسم مبارک
ترفانTurfaanمذکرعربیترجمان
تراسTarrasمذکرعربیڈھال بنانے والا
ترنمTarannumمذکرعربی، اردوگانا، گنگنانا، الاپنا
ترقبTeraqqabمذکرعربیتوقع، انتظار، آس، امید
ترقشTarqushمذکرعربی(کلام کا) رنگین ہونا، مزین ہونا
ترقمTarqamمذکرعربیتحریر کرنا
ترابTerabمذکرعربیخاک، مٹی، زمین، حضرت علی ؓ کی کنیت ابو تراب
تراضیTeraziمذکرعربیباہم رضا مند ہونا، آپس میں راضی ہونا
ترشحTarshahمذکرعربیظاہر، بوندا باندی
ترہانTurhaanمذکرترکیبہادر آدمی
ترصدTersudمذکرعربیامید، آس، توقع
ترزقTarzaqمذکرعربیدینا، پیش کرنا
ترفقTerfaqمذکرعربینرمی، مہربانی کرنا، کرم کرنا
ترقیمTerqeemمذکرعربیتحریر، لکھنا، رقم کرنا
ترفیدTerfidمذکرعربیسردار ماننا، سربراہ بنانا، بزرگ بنانا
تریاقTaryaqمذکراردو، فارسیتریاق یعنی زہر کا اثر ضائع کرنے والی دوا، زہرہ مہرہ
تزمیرTazmeerمذکر فارسیبانسری بجانا
تزئینTazaeenمذکرعربیمزین ہونا، آراستہ ہونا، زیبا ہونا
تذکیرTazkerمذکرعربینصیحت کرنا، یاددلانا
تزاہرTazahirمذکرعربیروشن ہونا، درخشاں، منور ہونا، چمکنا
تزئقTaziqمذکرعربیخوب سنورنا
تزلقTazlaqمذکرعربیاپنے آپ کو تیار کرنا، اچھی طرح سنورنا
تزاعمTazaimمذکرعربیایک دوسرے کی مدد کرنا
تسبیلTasbeelمذکرعربیراہ خدا میں وقف کر دینا
تسکینTaskinمذکرعربیسکون، آرام، اطمینان، راحت
تسویدTasweedمذکرفارسیلکھنا، قلمبند کرنا، تحریر کرنا
تسمیتTasmeetمذکرعربی نیک دعا کرنا، اچھی دعا کرنا
تسطیرTasteerمذکرعربی مشہور کرنا، شہرت دینا
تسمیرTasmeerمذکرعربی میخ گاڑنا
تسمینTasminمذکرعربی توانا کرنا، موٹا کرنا، فربہ کرنا
تسنیمTasneemمذکرعربیجنت کی ایک نہر کا نام
تسلیمTasleemمذکرعربیٓآداب کرنا، سلامت رکھنا، سلام کرنا، گردن جھکانا، ماننا، سونپنا
تسدیدTasdeedمذکرعربیمضبوطی، درستی، مضبوط کرنا
تسہیلTasheelمذکرعربیآسانی، سہل کرنا، آسان کرنا
تستیرTastirمذکرعربیپردہ ڈالنا، چھپانا، پوشیدہ کرنا، مخفی کرنا
تسمیمTasmeemمذکرعربیمضبوط، ٹھوس
تسمیعTasmeeمذکرفارسیسنوارنا، سنانا
تشہیرTashhirمذکرعربیشہرت دینا، مشہور کرنا، عام کرنا
تشریفTashrifمذکرفارسیشرف دینا، احترام دینا، عزت دینا
تشبیطTashbeetمذکرعربیمشغول ہونا
تشبیہTashbihمذکرعربیمشابہت، نظیر، مثل، مماثلت
تشاہدTeshahidمذکرعربیحاضر ہونا، گواہی دینا
تشفیعTeshfihمذکرعربیسفارش کرنا، شفاعت کرنا
تشمیرTeshmirمذکرعربیچوکس ہونا، مستعد ہونا
تشویبTashveebمذکرعربینماز کے لیے بلانا
تصویرTesweerمذکرفارسیصورت، مورت، شبیہ
تصمیدTasmeedمذکرعربیخالص کرنا، مضبوط کرنا
تصمیمTesmimمذکرعربیپکا کرنا، مضبوط کرنا، خالص کرنا
تصعیدTaseedمذکرعربیبلند ہونا، اونچا ہونا، بالا ہونا
تصورTasawwerمذکرفارسیخیال، سوچ
تصغیرTasgheerمذکرعربیچھوٹا ہونا
تصدقTasaddaqمذکرعربیقربانی دینا، نچھاور ہونا، صدقہ دینا
تصدیقTasdiqمذکرعربیدرست، سچ بتانا، حقیقت کہنا، اثبات، صحت
تصدیرTasdirمذکرعربیآغاز کرنا، شروع کرنا
تصویبTasweebمذکرعربیسچ کہنا، ٹھیک رکھنا، درست رکھنا
تضریمTazreemمذکرفارسیبھڑکنا، غصہ ہونا
تضوعTazwayمذکرعربیبو پھیلنا، مہکنا
تطرTatarمذکرعربیخوشبودار ہونا، عطر ملنا، عورت کا اپنے ماں باپ کے گھر رہنا اور نکاح نہ کرنا
تطویلTatweelمذکرعربیفراخی، وسعت، کشادگی
تطہیرTethirمذکرعربیصاف کرنا، منزہ کرنا، پاک کرنا
تظافرTazafarمذکرفارسیمدد کرنے والا
تظافہTazafahمذکرفارسیحاجت روائی کرنا
تظاہرTezahirمذکرعربیایک دوسرے کی مدد کرنا
تعاویTaaviمذکرعربی جمع ہونا، اکٹھا ہونا
تعاظمTaazimمذکرعربیکسی سے بڑا ہونا
تعاہدTaahidمذکرعربیغزاری اور خبر گیری کرنا، حفاظت کرنا نیا عہد باندھنا
تعبدTabudمذکرعربیاللہ کی پرستش کرنا، کسی کو اپنا غلام بنا لینا عبادت میں تکلف کرنا، عبادت میں غلو کرنا اونٹ کا سرکشی کرنا
تعدیلTadeelمذکرعربیدرست کرنا، برابر ہونا
تعطیمTazeemمذکرعربیتکریم، عزت، ادب، بزرگی، احترام
تعمیرTamirمذکرعربیمکمل کرنا، بنانا ، قائم کرنا
تعمیمTameemمذکرعربیعام کرنا، قائم کرنا
تعظمTazimمذکرعربیبڑائی، بزرگی، عظمت
تعمقTamaqمذکرعربیضد کرنا، سوچنا
تعزیرTaazeerمذکرعربیسیاست، تنبہیہ کرنا
تغریرTaghreerمذکرعربیچڑیوں کا چہچہانا
تغریدTaghreedمذکرعربییگانہ کرنا، اکیلا کرنا
تعمقTamaqمذکرعربیگہرا کرنا، سوچنا
تعمیقTameeqمذکرعربینتیجہ سوچنا، انجام سوچنا، غور و فکر کرنا
تفسیرTafseerمذکرعربیشرح، تشریح، توضیح، بیان
تفضیلTafzeelمذکرعربیفضیلت دینا، ترجیح دینا، فوقیت دینا
تفضلTafassalمذکرعربیفضیلت، بزرگی، بڑائی
تفیذTafeezمذکرعربیناز، انداز، نخرہ، ادا
تفہیمTafhimمذکرعربیعقل میں لانا، سمجھانا، ادراک، سمجھ، شعور
تفریدTafreedمذکرفارسییگانہ کرنا، اکیلا کرنا
تفرسTafarrusمذکرعربیدانائی، سمجھداری، عقلمندی
تفوقTafawaqمذکرعربیترجیح، افضیلت، فوقیت
تقویمTaqweemمذکرعربیٹھیک کرنا، تصیح کرنا، درست کرنا، قائم کرنا
تقدسTaqaddasمذکرعربیپارسائی، پاک، پاکیزگی
تقبلTaqabbalمذکرعربیقبول کرنا، منظور کرنا
تقیTaqiمذکرعر بیپاکیزہ، پرہیزگار، نویں امام محمد تقی رضی اللہ تعالی عنہ جن کا مزار بغداد شریف میں ہے
تقدمTaqaddamمذکرعربیآگے بڑھا ہوا، پیش قدمی
تعکیمTakeemمذکرعربیکلام کرنا
تکلیمTaqlimمذکرعربیکلام کرنا، بات کرنا، گفتگو کرنا
تکریمTakreemمذکرعربیعزت
تکمیلTakmilمذکرعربیکامل کرنا، پورا کرنا، مکمل کرنا
تکفیلTakfilمذکرعربیضمانت دینا، کفالت کرنا، ضامن بننا
تکشTakshمذکرترکیترکی کے ایک بادشاہ کا نام
تکواسTakwaasمذکرعربیاضطراب، بے قراری
تکوینTakveenمذکرعربیناپید کو عدم سے وجود میں لانا
تگینTaginمذکرفارسیسلطان محمود غزنوی کے والد کا نام سب تگین
تلالTulalمذکرعربیگرم ٹیلے
تلامTilamمذکرعربیاطاعت کرنے والا، فرمانبرداری کرنے والا، خدمت کرنے والا
تلثیمTalseemمذکرعربیعقیدت
تلمیذTalmizمذکرعربیشاگرد، حاجت، ضرورت، طالب
تلقینTalqeenمذکرعربیتعلیم دینا، سمجھانا، ہدایت دینا، ریڈیو پاکستان کا ایک مشہور کردار تلقین شاہ جسے مشہور ادیب اشفاق احمد ادا کرتے تھے
تلواسTilwassمذکرعربیاضطراب، بے قراری
تلوینTalveenمذکرعربیرنگ برنگ کرنا
تلئینTaleanمذکرعربینرم کرنا، نرمی
تلیمانTalimanمذکرفارسیایک ایرانی نام
تمثالTamsaalمذکرعربیتصویر، نقش و نگار، مجسمہ
تمثیلTamseelمذکرعربیمشابہنت
تمناTamannaمذکرعربیخواہش
تمہیدTamheedمذکرعربیعنوان
تمہیلTamheelمذکرعربی مہلت دینا
تمہیمTamheemمذکرعربیمضبوط
تمیطTameetمذکرعربیمشغول ہونا
تمیمہTamimaمذکرعربیایک صحابی رسول علیہ الصلٰوۃ والسلام کا اسم مبارک
تمدیحTamdihمذکرعربیبہت توصیف کرنا، بہت مدح کرنا، بہت ستائش کرنا، بہت تعریف کرنا
تمجیدTamjeedمذکرعربیفضیلت، بڑائی، بزرگی
تموجینTamojainمذکرترکیآہن پارا، چنگیز خان کا اصل نام
تمویلTamweelمذکرعربیدولت مند کرنا، مالدار کرنا
تمریشTamreeshمذکرعربیتھوڑی بارش
تمرینTamreenمذکرعربیمشق، حلیم بنانا، نرم بنانا
تمیزTamizمذکرعربیامتیاز، فرق، پرکھ، شعور، سمجھ، پہچان، مغربی پاکستان اسمبلی کے سابقہ اسپیکر مولوی تمیز الدین
تمیمTamimمذکرعربیتوانا، مضبوط، لمبے قد والا، مشہور صحابی حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالی عنہ
تمدینTamdinمذکرعربیتوانا، مضبوط، لمبے قد والا، مشہور صحابی حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالی عنہ
تمکینTamkinمذکرعربیزور، ہمت، طاقت، مرتبہ، رتبہ
تمکنتTamkanatمذکرعربیاثر، دبدبہ، رعب، قدرت
تماظرTamazirمذکرعربیعیاں ہونے والے، ظاہر ہونے والے، آشکارا ہونے والے
تمدیدTamdidمذکرعربیاضافہ کرنا، بڑھانا، دراز کرنا
تنطیرTanteerمذکرعربیمثال لانا، نظیر بنانا
تنویرTanwirمذکرفارسیروشنی، چمک، نور، مشہور پاکستانی شاعر تنویر کاطمی
تنصیفTanseefمذکرعربیآدھا کرنا، نصف کرنا
تنظیرTanzirمذکرعربیمثل بنانا، مثال لانا، نظیر بنانا
تنعیمTaneemمذکرعربینازو نعمت میں پالنا
تنغیمTangheemمذکرعربینازو نعمت میں پالنا، تازہ روٹی
تنفیذTanfizمذکرفارسیفرمان جاری کرنا، حکم جاری کرنا
تنضیرTanzeerمذکرفارسیڈوڑانا
تنفیرTanfirمذکرعربیپیارو محبت سے پالنا، نازو نعم سے پالنا، تازہ روٹی
تنظیمTanzimمذکرعربیبندوبست کرنا، نظم و نسق کرنا، انتظام کرنا، ایک نام تنطیم حسن
تنزیلTanzilمذکرعربینازل کرنا، نزول کرنا، اتارنا، ایک نام تنزیل الرحمن
تنشیطTanshitمذکرعربیخوش کرنا، باغ باغ ہونا
تنویلTanweelمذکرعربیدینا، عنایت کرنا، عطا کرنا
توشیخToshikhمذکرعربیسجاوٹ کرنا، آرائش کرنا، سنوارنا، زیبائش کرنا
توفیلToufeelمذکرعربیزیادہ کرنا، اضافہ کرنا، بڑھانا
توسلTawassalمذکرعربیذریعہ، سبب، وسیلہ
تواجدTawajadمذکرعربیوجد، بے خودی
توثیقTauseeqمذکرعربیپکا کرنا، سخت کرنا، مصمم کرنا، مضبوط کرنا
توابTawaabمذکرعربیتوبہ قبول کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام، مشہور عالم دین مولانا عبدالتواب صدیقی
توخیTukheeمذکرعربیڈھونڈنا، ارادہ کرنا، نیت کرنا، قصد کرنا، تلاش کرنا
توکلTawakkalمذکرعربییقین کامل، بھروسہ، تکیہ کرنا، اعتماد، مان کرنا، ایک نام توکل اللہ
توصیفTauseefمذکرعربیصفت بیان کرنا، وصف بیان کرنا، اچھائی بیان کرنا، خوبی بیان کرنا، تعریف کرنا
توفیرTaufeerمذکرعربیزیادتی، اضافہ، فراوانی
توقدTawaqadمذکرعربیمنور، روشن، پر نور، تیز طبع
توفیقTaufeeqمذکرعربیطاقت، ہمت، حوصلہ
توحیدTauheedمذکرعربیوحدانیت، ایک ماننا، واحد ماننا، ایک سمجھنا
توسیمTauseemمذکرفارسیموجودہونا، نکل آنا، عیاں ہونا، حاضر ہونا
توسیدTauseedمذکرعربیکسی کے لیے تکیہ رکھنا، کسی کے لیے بھروسہ رکھنا
توضیحTauzihمذکرعربیروشنی، چمک، نور
توقیرTauqeerمذکرعربیتعظیم، عزت، ادب، احترام، وقعت، تکریم
توکیلTaukeelمذکرعربیسونپنا، ذمے لگانا، وکیل و مختار بنانا
تویسمTwaisamمذکرفارسیحاضر ہونا
تہشیمTahsheemمذکرعربیعزت افزائی کرنا
تہورTahoorمذکرعربیجرأت، بہادری، مردانگی، دلیری، شجاعت، مشہور پاکستانی شکاری تہور علی خان
تہامTihamمذکرعربیمضبوط، نڈر، دلیر، جری، بہادر، شجاع
تہامیTihamiمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کا لقب مبارک، مکہ مکرمہ کو اتہام بھی کہتے ہیں
تہمینTahmeenمذکرعربیالزام
تہمورسTehmooresمذکرفارسیایک ایرانی نام
تہذیبTehzibمذکرعربیشائستگی، آراستگی، انسانیت، صفائی، درست کرنا، ایک نام تہذیب الحسن
تیمارTimarمذکرفارسیدکھ بانٹنے والا، غم خوار، غمگسار
تیمورTaimourمذکرترکیفولاد، مشہور فاتح بادشاہ تیمور لنگ
تیسیرTaiseerمذکر آسان فہم، اطمینان، سکون، سہل
تیمنTayammanمذکرعربیتبرک، برکت حاصل کرنا
Scroll to Top