روحانی و عملیاتی مقاصد کے لیے الواح و نقوش کے علاوہ مختلف قسم کی عملیاتی و طلسماتی انگوٹھیاں بھی تیار کرتا ہے۔ سطور ذیل میں اُن انگوٹھیوں کی تفصیل دی جا رہی ہے جو ادارہ اس وقت تیار کر رہا ہے۔ بعض لوگ نقش یا لوح کی بجائے انگوٹھی کا استعمال زیادہ پسند کرتے ہیں اور بعض اس کو ہمہ وقت ہاتھ میں ہونے کی بناء پر زیادہ موثر مانتے ہیں۔ سو آپ بھی اِن انگوٹھیوں کو استعمال کر کے اِن کے روحانی اور عملیاتی خواص اور برکات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ادارہ مندرجہ ذیل اقسام کی انگوٹھیاں تیار کرتا ہے۔

جواہراتی انگوٹھیاں

قیمتی پتھر یا جوہرفراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ادارہ راہنمائے عملیات مختلف جواہرات پر مبنی تیار شدہ انگوٹھیاں، لاکٹ اور کانوں کے رنگ بھی پتھروں کے جواہراتی اثرات اور خصوصیات سے مستفید ہونے کے لیے فراہم کر رہا ہے۔ آپ بھی اپنی پسند کی جواہراتی انگوٹھیاں ادارہ سے طلب کر سکتے ہیں۔ آپ چاہیں تو اپنی پسند اور خاص سائز کے مطابق جواہراتی انگوٹھیاں آپ کو تیار کروا کر دی جا سکتی ہیں۔

انگوٹھی عدد 9

معاملات زندگی میںعمومی تکمیلیت اور متفرق مسائل کے حل کے لیے عدد 9 کی انگوٹھی بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ عدد 9 بلحاظ اعداد اختتامی اور مکمل کر دینے والا عدد ہے۔ سو اس حوالے سے اس عدد کی انگوٹھی کو مختلف کاموں کو باخیر انجام دینے اور معاملات میں عمومی کامیابی کے لیے اعتماد سے استعمال کیا جاتا ہے۔

برکاتی انگوٹھی

کاروبار اور تجارت میں اضافے، رزق میں برکت، حصول روزگار، حصول اولاد، تسخیر و رجوع خلقت، شادی، محبت، صحت، خصوصی امراض، رد سحر، جادو، مقدمے میں کامیابی وغیرہ کے لئیاستعمال میں لائی جاتی ہے۔

انگوٹھی مریخ

جنسی قوت‘ صحت‘ توانائی‘ جسمانی‘ حیوانی تحفظ‘ خاتمہ بیرونی اثرات اور ردسحر کے لییاس کو بہت دفعہ تجربے کے بعد زود اثر پایا گیا ہے۔ یہ انگوٹھی خاص اوقات میں خاص عمل کے تحت ایک طویل عرصہ سے تیار کی جا رہی ہے اور اپنے اثرات کے حوالے سے اس کو موثر پایا گیا ہے۔

عددی طلسمی انگوٹھیاں

خالد اسحاق راٹھور‘سرپرست راہنمائے عملیات کی کتاب ’’خزینہ اعداد‘‘ میں ہر عدد سے منسوب عددی طلسمات دیئے گئے ہیں۔ عددی قوتوں کے اپنے خاص اثرات ہوتے ہیں۔ اعداد کی قوت اور ان کے موثر ہونے سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا‘ سو اب ان تمام عددی طلسمات کو چاندی کی انگوٹھیوں میں قید کر دیا گیا ہے۔ اپنے عدد کے مطابق عددی طلسم کی حامل انگوٹھی طلب کر سکتے ہیں۔ یہ تاریخ پیدائش کے مفرد عدد کے حوالے سے زیادہ موثر ہیں۔ نام کے حساب سے بھی استعمال ہو سکتی ہیں۔ علم اعداد کے حوالے سے کائنات 1سے9تک کی کہانی ہے۔ زمانہ قدیم سے اس فلسفہ کو لے کر عددی تعویذ تیار کیے جاتے تھے۔ ادارہ نے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے عدد ایک(1)سے لے کر نو(9) تک کے عددی نقوش انگوٹھیوں کی شکل میں تیار کیے ہیں ہر فرد ۔ اپنی تاریخ پیدائش یا نام کے عدد کے مطابق یہ عددی انگوٹھی ادارہ سے حاصل کر سکتا ہے۔

خاتم سلیمان (انگوٹھی)

خاتم سلیمان ایک ایسی متفرق خواص کی انگوٹھی ہے جو اِن امور کے لیے موثر مانی جاتی ہے۔ جن میںجادو ٹونہ، حصول محبت، عشق ، خاتمہ دشمنی، غلبہ، محبت، قرض سے نجات، تحفظ دھوکہ، کامیاب سفر ، حفاظت شر، خاتمہ خفیہ دشمن، حصول محبوب، تکمیل حاجت، منگنی نکاح، خاتمہ غربت، ترقی، تحفظ بدنظری، اچانک حادثہ، حفاظت حاسدین، دلوں میں محبت،مسافر و غائب کو حاضر کرنا، جھگڑالو سے حفاظت، لوگوں کو مطیع کرنا، حصول مراد، خیر و برکت، خاتمہ دشمن، صحت، خاتمہ بیماری جیسے اُمور شامل ہیں۔ یہ انگوٹھی لوح کی شکل میں بھی دستیاب ہے۔

ذاتی اور عمومی انگوٹھی کے فرق کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہدیہ جات برکاتی انگوٹھی، انگوٹھی مریخ، عددی انگوٹھی اور انگوٹھی عدد 9   کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

  عمومی ذاتی  
تانبا آرڈر کریں
چاندی آرڈر کریں

ہدیہ جات خاتم سلیمانی انگوٹھی  کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

 عمومی 
چاندیآرڈر کریں
Scroll to Top