talsamati jawaharat طلسمی جواہرات
₨ 750
طلسمی جواہرات
علم جواہرات کے موضوع پر ایک ایسی کتاب ہے جس کے مطالعہ سے آپ درست پتھر کا استخراج خود کر سکتے ہیں۔ نام، وقت اور تاریخ پیدائش یا نمبر ، قمری شمسی برج، طالع، دشا، ادوار، ٹرانزٹ، منزل قمر وغیرہ ہر لحاظ سے منسوبی جواہر نکالنے کا طریق بیان کر دیا گیا ہے۔ کون سا پتھر کس انگلی میں پہنیں۔ پتھرکے اصل نقل ہونے، ان کی رنگت، ناقص جواہر، زیر استعمال یا جواہر کے بارے تفصیلی بیان، جواہرات کو طاقت دینا، مختلف امراض کا جواہرات کے سحری اثرات سے علاج کرنا، پتھروں کے اثرات و احکام پر تفصیلی مضامین اور انسانی زندگی کے مسائل کے حل کےحوالے سے جواہرات کی خصوصیات اور اثرات کابیان اس کتاب کی اہم باتیںہیں۔ اس سے بہترین کتاب جواہرات کے موضوع پر آپ نے آج تک نہ پڑھی ہوگی۔
فہرست مضامین
عنوان
پیش لفظ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جواہرات
نقلی و اصلی پتھر
پتھروں کے عمومی استعمال کا طریقہ
پتھروں کے استعمال کے دیگر طریقہ
عددی طریقہ
نام کے پہلے حرف کے مطابق
بلحاظ زائچہ(پتھروں کے استخراج کے خاص طریق)
جواہرات
بنیادی جواہرات
مرجان
نجومی تعلق
قدامت
رنگت
سحری فوائد
ذہانت/ بیوقوفی
دانت نکالتے بچے
سرطان و کینسر
نروس سسٹم‘خوف‘ بے چینی‘ خود اعتمادی کی کمی
تولید‘ اولاد و جنسی معاملات
خون‘ اینیمیا‘ ہڈیاں اور دل
ڈپلومیسی
جوڑوں کا درد‘ ریڑھ کی ہڈی
روحانی استعمال
بخور دفع جنات و بھوت پریت
تحفظ بد ارواح‘ جنات‘ سایہ‘ بھوت پریت‘ پری وغیرہ
گھر کی خوش قسمتی
نظر لگنا/ بدنظر/ڈر
حیض و نفاس
پھلبہری
سمندری سفر و ملاح
امراض کا مقیاس
علاج امراض متفرقہ
جسمانی طاقت
خاص ہدایت/ خطرہ
مصنوعی مرجان
مون سٹون
نجومی تعلق
قدامت
رنگت
پیار‘ محبت‘ دوستی
نیند نہ آنا‘ بے سکون نیند
گھر سے باہر حادثہ یا خوف/ سفر میں خطرہ
سمندر یا پانی کا سفر یا کام
خواتین کے امراض
کثرت اولاد
بانجھ پن‘ جراثیم کی کمی وغیرہ
آسانی ولادت
جذباتی کیفیت اور تنائو
موت کی خواہش
وجدانی صلاحیت
مارین علوم مخفی
عقل و دانش‘ دماغی امراض
روزمرہ مسائل خوف اور امراض
بلڈ پریشر/لوبلڈپریشر
باغبانی
چہرے اور جلد کی تازگی
نیلم
سٹار سفائر
یورپین سفائر
ایگزئنڈ رائیٹ سفائر
اورنیٹل سفائر
آتشی نیلم
آبی نیلم
بادی نیلم
خاکی نیلم
پہچان
اثرات
سعد اثرات
ناقص نیلم کے اثرات
حصول خوش قسمتی بمطابق طالع پیدائش
طالع حمل
طالع ثور
طالع جوزا
طالع سرطان
طالع اسد
طالع سنبلہ
طالع میزان
طالع عقرب
طالع قوس
طالع جدی
طالع دلو
طالع حوت
لاجورد
نجومی تعلق
قدامت
رنگت اور ساختی خصوصیات
استعمالات و سحری خصوصیات
خصوصی روحانی طاقت و تصرف‘ خوش قسمتی
تیسری آنکھ
بچوں کی نشوونما/سحری اثرات
عذاب ماضی
خود اعتمادی
نروس سسٹم
بخار امراض خون
مسے اور برص
وحشت/بے خوابی
حاملہ خواتین
بادشاہوں کا پتھر/عزت شہرت کی استقامت
گلے کی خرابی اور خراش
استاد‘ پروفیسر اور تقریر
سرجری اور کٹ وغیرہ سے صحت
احتیاط
اوپل
نجومی تعلق
قدامت
رنگت
رنگت
استعمالات و سحری خصوصیات
سعادت و برکت
جادوگر اور تماشہ گر
روحانی قوتیں
تعلقات گفتگو
نظر نہ آنا
روح کا جسم سے باہر‘ روحی سفر
شخصیت کا نکھار‘ خوبصورتی
تحریر اور تخیل
دولت کا حصول
غصہ‘ بے قابو مزاج
نفسیاتی امراض
صحت کی عمومی بہتری
جنسی مسائل
ماضی کی‘ شان کو واپسی
محتاط
یاقوت
نجومی تعلق
قدامت
رنگت
امراض قلب و خون
اجتماع جواہرات
دشمنوں سے حفاظت اور اِن پر غلبہ
وبائی امراض
بدروحوں سے تحفظ /شیطانی قوتوں پر غلبہ
خوش قسمتی اور شہرت
بدنظری
گھر کے تحفظ
تحفہ
تحفظ جان
حیض
باغ اور کھیت کی حفاظت
آنکھوں کے لیے
زہریلے اثرات
برائے عاملین
جسمانی توانائی اور طاقت
بلڈپریشر/دماغی امراض
خوف ناک خواب
خاتمہ مایوسی اور بزدلی
احتیاط
نجومی جائزہ
طالع حمل
طالع ثور
طالع جوزا
طالع سرطان
طالع اسد
طالع سنبلہ
طالع میزان
طالع میزان
طالع عقرب
طالع قوس
طالع جدی
طالع دلو
حوت
موتی
نجومی تعلق
قدامت
رنگت اور ساخت
سحری فوائد
ذہن
سردرد
پیش خبری/اندرونی طاقت
سمندر اور دریائوں میں کام
نیند
الرجی‘ ری ایکشن
خوش قسمتی
مردوں کی شادی
دودھ کی بڑھوتی
ذہنی طاقت کو بڑھانے کے لیے
نظام ہضم
زنانہ امراض
احتیاط
رنگ دار موتی
نجومی جائزہ
طالع حمل
قمر در ثور
قمر در جوزا
قمر در سرطان
قمر در اسد
قمر در سنبلہ
قمر در میزان
قمر در عقرب
قمر در قوس
قمر در جدی
قمر در دلو
قمر در حوت
سنہلا پکھراج
نجومی تعلق
رنگت اور ساخت
سحری فوائد
مشتری کی نحوست و رجعت
جلدی امراض
سحر و جادو
ذہانت‘ سمجھ بوجھ
تعلیم مقابلہ کے امتحان
شادی
اولاد نرینہ
جگر و یرقان
معاشی و مالی حالت
شیئرز و اسٹاک مارکیٹ
امراض معدہ و ہاضمہ
نجومی جائزہ
طالع حمل
طالع ثور
طالع جوزا
طالع سرطان
طالع اسد
طالع سنبلہ
طالع میزان
طالع عقرب
طالع قوس
طالع جدی
طالع دلو
طالع حوت
زمرد
نجومی تعلق
قدامت
رنگت
سحری خواص
زچگی
دماغی سکون
بچے‘ کند ذہنی اور تعلیم
راگ رنگ‘ فنون لطیفہ
خوش الحانی
کالے جاددو اور سحر سے حفاظت
بدنظری
دمہ و امراض سانس
متفرق امراض
فصل کی بڑھوتری/تحفظ اناج
لوگوں سے بات چیت‘ گفتگو میں مشکل
رفع زہر
چوکیدار
عشق و محبت
کاروباری بڑھوتری
پیر فقیر
امراض جلد
ڈاکٹر لیبارٹری اٹنڈنٹ
بروج اور زمرد
برج حمل
برج ثور
برج جوزا
برج سرطان
برج اسد
برج سنبلہ
برج میزان
برج عقرب
برج قوس
برج جدی
برج دلو
برج حوت
تحقیق
قیمت
سائز اور قیمت
رنگت
ساخت چمک دمک
استعمال شدہ جواہر
ناقص جواہر
زیر استعمال جواہر میں نقص
کیا نقلی پتھر مفید ہے؟
جواہرات کو طاقت دینا
مٹی میں دفن کرنے سے طاقت دینا
پانی کے ذریعے طاقت دینا
نمک کے ذریعے طاقت دینا
آگ سے طاقت و پاکیزگی
اسماء حسنہ / آیات قرآنی سے طاقت دینا
امراض اور جواہراتی علاج
پتھر اور صحت
فلو
یاداشت
بے خوابی
اپنڈکس
شوگر
ٹھنڈ‘ سردی‘ زکام
امراض قلب
پھلبہری
بینائی
گنجا پن
جنسی کمزوری
لاکڑا کاکڑا
اینیمیا
مرگی
یرقان
ایگزیما
پیچش
کن پیڑے
کثرت پیشاب
بستر پر پیشاب
سر درد
ہائی بلڈپریشر
چھپاکی
سرطان
امراض بچگان