tadris amaliat تدریس عملیات

 1,000

تدریس عملیات

عملیات کے موضوع پرگواس سے قبل کئی کتب تحریر کر چکا ہوں ۔تاہم اس کتاب یعنی “تدریس عملیات” کو تحریر کرنے کے پیچھے ایک خاص مقصدہے ۔

دراصل ادارہ “راہنمائے عملیات” کے تحت جاری کورسز میں طلباء کی ایک بڑی تعداد کی راہنمائی اور کلاس کے دوران دیے گئے لیکچر ز کو ایک جگہ اکٹھا کر کے کتابی شکل میں پیش کر دیا گیا ہے ۔

اس خاص مقصد اس کتاب کا یہ بھی ہے کہ وہ تمام طلبا ءجو اس کورس میں شامل میں یا وہ تمام لوگ جو کسی نہ کسی جو شعبہ عملیات سے متعلق ہیں ۔اِن کے لیے ایک ایسی راہنماء کتاب تحریر کی جائے جو نہ صرف طالب علم کے لیے مفید ہو بلکہ آج کے طلباء کل اس کتاب کی مدد سے خودنئے طلباء کو تدریس دے رہے ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ تمام ابواب کے اختتام پر ایک سو النامہ بھی بنادیا گیا ہے ۔ جو آج کا طالب جب استاد بنے تو اس کتاب کی مد د سے طلباء کی راہنمائی کے ساتھ ساتھ اس کی صلاحیت کو جانچنے کے لیے دیئے گئے سوالنامہ کی مد د سے طلباء کو کسو ٹی پر بھی پر کھ سکے ۔مجھے امید ہے یہ کتاب آنے والے دنوں اور سالوں میں عملیات کے میدان میں کتابی استاد کا درجہ حاصل کرے گی اور عملیات کے شعبہ سے متعلق ہر فرد کے لیے لازم قرارپائے گی۔

فہرست مضامین

رشی پیر- – -اپنی بات- – -آئیں عامل بنیں- – -ارادہ- – -روح سے تعلق- – -علوم کی پہچان- – -سبق چلہ کشی- – -علم ابجد- – -علم حروف- – -علم تکسیر- – -علم صدقات- – -علم بخور- – -علم اعداد- – -علم ساعات- – -علم عزیمت- – -علم زکوٰۃ- – -علم نجوم- – -علم نقوش- – -ملاپ- – -علم ابجد- – -امتحانی پرچہ- – -علم حروف- – -جادو ہے یا نہیں – – -نقش بنائیں- – -اقسام نقوش- – -نقوش کی اقسام بلحاظ طبع- – -امتحانی پرچہ- – -مثلث نقوش- – -مثلث کے خانوں کی تاثیر و منسوبات- – -مربع نقوش- – -کسری نقش کی مثال- – -امتحانی پرچہ- – -پڑتال- – -اقسام نقوش بلحاظ طبع- – -بخورات- – -سیاہی- – -رجال الغیب/ سمت عمل- – -سیاہی- – -قلم اعمال سعد کے لیے- – -حروف نورانی و ظلمانی- – -حروف صوامت- – -حروف نورانی- – -امتزاج- – -تکسیر- – -تلخیص- – -موکل بنائیں- – -خواص اسمائے الہٰی- – -امتحانی پرچہ- – -متفرق امور- – -بروج و ستارہ- – -عرصہ حکومت- – -عرصہ حکومت اور منسوبی حروف- – -نام و نام والدہ- – -تفصیلی جدول- – -کواکب اور منسوبی- – -صدقات کواکب- – -بروج اور پیشے- – -کواکب اور پیشے- – -تسخیر قلوب- – -عمل حب و تسخیر بمعہ تکسیر- – -طریقہ نمبر 1- – -طریقہ نمبر 2- – -طریقہ نمبر 3- – -طریقہ نمبر 4- – -طریقہ نمبر 5- – -امتحانی پرچہ- – -سحر و جادو- – -تکمیل عمل کا مرحلہ وار تذکرہ- – -امتحانی پرچہ- – -شرف و ہبوط کواکب- – -علم ساعت- – -قاعدہ استخراج ساعات- – -ساعت اور عملیات- – -درست تعین وقت- – -امتحانی پرچہ- – -عملی راہنمائی- – -خاتمہ سحر- – -قیدی- – -خاتمہ اثرات- – -کسی بھی مشکل کے لیے – – -آخرت کا خوف- – -روزی روٹی کی بہتات- – -گمشدہ فرد کی واپسی- – -برائے صحت- – -اثر- – -انسانی ذہن اور توانائی- – -بچوں کے صحت کے مسائل- – -تخیل، وسعت نظری- – -امتحانی پرچہ- – -جواہرات کے فوائد و استعمال- – -عطریات سے علاج- – -غالب مغلوب- – -رجعت کیا ہے؟- – -عمل کا صلب کرنا، بند کرنا وغیرہ- – -بچاؤ- – -طاقتور علم- – -غیر مرئی مخلوقات کا تعارف- – — – -|||

علم عملیات سیکھنے کے ایک لاجواب اور مستند کتاب

صفحات 308 تقریبآ

Scroll to Top