شرف مشتری – Sharaf Mushtari
دولت‘ استحکام‘ خوش حالی‘ تجارت میں اضافہ‘ ترقی‘حصول جائیداد‘ انعامی بانڈ‘ لاٹری‘ خاتمہ غربت جیسے مقاصد کے لیے لوح شرف مشتری بہت زیادہ مفید ہے۔ وہ خواتین و حضرات جو روزگار کے مسائل یا بندش کا شکار ہیں‘یا وہ جن کی نوکری یا کاروبار کے معاملات میں مخالفت یا دشمنی کی وجہ سے مسائل اور رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہے۔ وہ جن کے اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔ جنھیںمالی مشکلات کا سامنا ہے۔ قرض کی ادائیگی کرنی ہے یا مالی آسودگی حاصل کرنی ہے یاکاروبار میں برکت اور کامیابی، نوکری میں ترقی مطلوب ہے یاکسی بھی قسم کی مالی، مادی، کاروباری اور پیشہ ورانہ کامیابی کی بات ہو لوح شرف مشتری سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ ذاتی کاروبار یا دفتر چلانے والوں کے لیے بھی لوح شرف مشتری بہت موثر ہے۔
تعویذ شرف مشتری روحانی دنیا میں ایک بلند مقام رکھتا ہے۔ اسلامی روایات میں ‘مشتری’ کو خوش بختی، مال، دولت، اور وسیع رزق کا ستارہ سمجھا جاتا ہے۔ تعویذ شرف مشتری خاص ان لوگوں کے لیے تیار کیا جاتا ہے جو کاروبار میں برکت، مالی استحکام، ازدواجی سکون، تعلیم میں کامیابی، اور صاحب حیثیت لوگوں سے تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہوتے ہیں۔ احادیث اور صوفی روایات میں یہ تعویذ رزق کی کشادگی، بیماریوں سے تحفظ، اور روحانی بلندی کے لیے مؤثر تسلیم کیا گیا ہے۔ اس تعویذ میں مخصوص آیات، نقش، اور حسابی اوقات کو مدنظر رکھا جاتا ہے تاکہ اس کی روحانی تاثیر مزید بڑھے۔ ہر تعویذ خالص نیت اور مکمل روحانی اصولوں کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔ آپ مکمل اعتماد سے رابطہ کر سکتے ہیں۔