Rohani mashwaray روحانی مشورے

 500

روحانی مشورے

 

            اب تک اس کتاب کے تین ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا مفید ثابت ہو گا۔یہ کتاب آپ کو بازاری عاملوں سے بچانے ،بہتراور درست راہنمائی کرنے کا باعث ہو گی۔ اس کتاب میں انسانی زندگی سے متعلق قریباً ایک ہزار امور و مسائل کے حل کے بارے میں اسماء الحسنی کے حوالے سے آسان اور مجرب اعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ اعمال ایسے ہیں کہ علم عملیات کے بنیادی اصولوں سے نابلد فرد بھی توجہ دینے سے ان سے فائدہ اٹھا سکتاہے۔ یہ کتاب درج ذیل حصوں پر مشتمل ہے۔

روحانی مشورے و اعمال

برکات بسم اللہ

حروف کی روحانی و عملیات تفسیر و تاثیر

بخاری اور ترمذی سے رسول ﷺ کی دعائیں اور روحانی علاج

استخارے اور اسم اعظم جیسے اموربھی اس کتاب میں زیر بحث آئے ہیں۔

فہرست مضامین

 

باب اول

روحانی مشورے

ہر مسئلے کا حل

اللہ

عمل خصوصی

اللہ تعالیٰ کے دیگر نام

وسیلہ

اسم الہیٰ ’’اللہ‘‘ کے تیس نقوش بمعہ اثرات

زبان بندی

نکاح باندھنا

خواب بندی

زنا‘غلط کاری و بد فعلی کی اصلاح

خاص روش کی بندش‘مذہبی رجحان

آنکھوں کی روشنی متاثر کرنے

بادشاہ یا حاکم کی تسخیر و مطیع بنانا

روکے ہوئے کام دوبارہ شروع کرنا

صلح کروانے‘اتفاق پیدا کرنے

دوا فراد‘میاں بیوی میں محبت

روحانی طور پر باندھ دیا گیا ہوتو

دشمن سے نجات‘منتشر کرنے‘غلبہ حاصل کرنے

دشمن کو پریشان حال کرنے

طالب و مطلوب میں محبت پیدا کرنے

دفع امراض‘حصول صحت‘مراتب‘عزت

کامیابی‘عمومی خوشحالی

طالب و مطلوب میں اتفاق رائے

محبت‘حصول مقاصد

بخار سے صحت‘دنیاوی فوائد

سر اور دماغ کو طاقت‘حافظہ

نسیان‘دشمن کا خوف

دشمن کی املاک و زبان کی بندش

نظر جادوسحر اوراثر

مال و دولت‘وسعت کشادگی اوربرکت

مخالفین میں باہم نفاق‘تفرقہ

دشمنوں کو منتشر کرنے‘غیب سے مدد‘مقابلہ‘الیکشن

مقدمہ‘لڑائی جھگڑا‘قوت و ہمت میں اضافہ

غم و رنج‘کیمیا

گھریلو ناچاقی‘میاں بیوی میںنفرت‘دوستوں میں اختلاف

خاندان میں جھگڑا

رہائشی مکان یا زرعی زمین میں حشرات وغیرہ کی کثرت سانپ‘بچھو

نظر اور آنکھوں کے امراض سے صحت

فصل نہ ہو‘پھل کم‘باغ سے آمدن کم‘جانور دودھ کم دیں

مقابل کو زیر اثر لانے ‘فریق ثانی یا معشوق یامعشوق کوتابع کرنے‘باہم پیار و محبت و الفت

حاکم وقت یا طاقتور آدمی سے کام ذات-عزت اور مرتبے کو خطرہ

قضائے حاجات

حصول مراد

حسن اور کشش

ناراضگی دور کرنے کے لئے

میاں بیوی میں ناراضگی دور کرنے کے لئے

ناجائز تعلق‘دوستی اور عادتو ں کا خاتمہ

میاں بیوی میں محبت و اخلاق

لڑکی کی شادی کا عمل

موزوں رشتہ

لڑکی یا لڑکے کا رشتہ

شادی روکی ہوئی ہو

گھریلو مسائل

گھر میں اتفاق اور برکت

تسخیر محبوب

مطیع کرنا

عشق کا بھوت اتارنا

عاشق نامراد

گمشدہ شے کی واپسی

لوگوں کے شر سے حفاظت

دشمنوں سے حفاظت

تہمت اور ناجائز الزام

سفر

مقدمے میں کامیابی

پانی میں ڈوبنے سے حفاظت

ناممکن کام

ملازمت کا نہ ملنا

اضافہ رزق

دکا ن اور کاروبار خوب چلے

حصول دولت

فاقہ کشی و قحط

تاجر و بزنس مین

کھوئے ہوئے عہدے کی واپسی

رجوع خلقت

سیاست دان کی کامیابی

حصول بادشاہت و حکومت

طبیب‘ڈاکٹر اور شفاء

فن مصوری‘نقاشی ‘خطاطی‘

ایجاد واختراع‘سائنس دان

ادائیگی قرض

گھر‘باغ اور فصل کی حفاطت

کھیت اور باغ کی پیداوار

گمشدہ امانت کی واپسی

غائب یا گمشدہ کی  واپسی

غم و پریشانی

کند ذہنی کا علاج

دفع غصہ

راہ بھول جانا

بانجھ پن

مسان

بچہ زندہ نہ رہتا ہو

اٹھرا

اولاد نہ ہونا

اولاد(لڑکے کی پیدائش)

اولاد(لڑکی کی پیدائش)

ماں کا دودھ بڑھانے کے لئے

خوبصورت و صحت مند اولاد

رونے والے بچے کا علاج

ضدی بچے کا علاج

بچے کا نہ بولنا

حصول اولاد

گھر سے بھاگنے والے بچے

مال و اولادکی حفاظت

افعال قبیحہ

اصلاح فاحشہ زن و مرد

بصیرت و عقل و دانش

علم میں اضافہ

یادداشت و حافظہ

شیریں پانی

کھانسی‘  بلغم اور دمہ

لکنت کا علاج

مردانہ علاج

احتلام کا علاج

مردانہ امراض

نظر بد

شفائے امراض و بخار

امراض قلب

ہائی  بلڈ پریشر

نکسیر کا علاج

سردرد

آدھے سر کا درد

آنکھوں کے امراض

ریح کی دردنیند نہ آنا

ڈرائونے خواب

زہر کا علاج

امراض خبیثہ

حیض و بواسیر

پتھری کا علاج

سوکھابچہ

خارش و جذام

برص

پیشاب

بھوک

لاعلاج مرض

ناقابل شناخت مرض

وبائی امراض

ہر مرض کا علاج

وہم ووسواس

روحانی  و نفسیاتی امراض

مصائب و آفات سے  بچائو

خاتمہ ناجائز سزا و قید

خاتمہ سحر‘جادو اثر

دفع جادو‘بیوی سے روک دیا گیا

جن یا سایہ

ذاتی مکان و جائیداد کا حصول

معاشرتی وقار و مرتبہ

ظالم افسر و مالک

دشمنوں پر غلبہ و ہیبت

خاتمہ ناجائز قبضہ

آگ بجھانا

آندھی‘طوفان اور زلزلہ

آفت ناگہانی

خوش اخلاقی

بخل کا علاج

پاکیزگی نفس

مخالفین دین

حج و زیارت کے واسطے

قلب کی سختی

قبولیت دعا

قرب الہی

کشف و کرامات

رقیق القلب

اللہ کے غضب سے حفاظت

مضبوطی ایمان

خاتمہ بالخیر

زیارت رسو ل اللہﷺ

ایک خاص دعا

اسم اعظم

استخارہ

باب دوم

برکات بسم اللہ الرحمن الرحیم

حصول مقصد

اللہ کی رحمت‘شفقت

حصول دولت‘فکر معاش‘تنگی رزق

قرض سے نجات

اولاد

دردزہ

خاتمہ شہوت

اسم اعظم

برائے بارش

استخارہ

باب سوم

علم الحروف—- روحانی و عملیاتی تفسیر و تاثیر

تیس مربع نقوش

زبان بندی ‘بدگو ساس بہو

نکاح باندھنا

نیند باندھنا

زنا‘غلط کاری اور بد فعلی سے باز رکھنا

اصلاح ‘خاص روش کی بندش

آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا کرنا

بادشاہ وقت اور حاکم وغیرہ کی تسخیر

روکے ہوئے کام چالو کرنا

صلح ‘ اتفاق پیدا کرنا

دوا فراد کے درمیان محبت پیدا کرنا

میاں بیوی

کوئی مرد کسی عورت سے باندھ دیا گیا ہو

دشمن سے نجات‘منتشر کرنے‘غلبہ حاصل کرنے کے لئے

دفع امراض‘حصول صحت‘مرتبہ‘عزت و خوش حالی

طالب و مطلوب میں اتفاق‘محبت

حصول مقصد

بخار سے صحت‘دنیاوی فوائد

سر اور دماغ سے متعلق امور کو طاقت دینے کے لئے

دشمن اس کی املاک اور زبان کی بندش کے لئے

کسی بھی خرابی کے خاتمے‘نظر‘جادو‘سحر اوراثر

مال و دولت میں وسعت‘کشادگی رزق

مخالفین میں نفاق‘تفرقہ‘دشمنوں کو منتشر کرنے کے لئے

مقابلہ‘الیکشن‘مقدمہ بازی‘لڑائی جھگڑا

رنج و غم کا پہاڑ

گھریلو ناچاقی‘میاں بیوی میں نفرت

دوستوں میں اختلاف

خاندان میں لڑائی جھگڑے کا خاتمہ

حشرات کی کثرت(سانپ بچھو) وغیرہ

نظر اور آنکھوں کے امراض کا حل

فصل یا پھل کم ہو یا آمدن کم ہو

جانور دودھ کم دیتے ہوں

مقابل کو زیر اثر لانے ‘فریق ثانی  یا معشوق کو تابع کرنے

افسر یا حاکم وغیرہ سے ذات و عزت و مرتبے کو خطرہ ہو تو

اسم ذات اللہ کی ایک خاصیت

سورہ فاتحہ

ہٹھیلی مرض

حل مشکلات

کند ذہنی

خفقان و گھبراہٹ

وصال معشوق

اتفاق اور محبت پیدا کرنا

دردزہ

خاتمہ بخار

آفات سے بچائو

ہزیمت دشمن

حاکم اعلیٰ یا حکام میں مقبولیت

 جماعت میں باہم اتفاق

مشترکہ کاروبار‘تجارت‘شراکت‘

حفاظت بادشاہت‘حفاظت تنزلی

برائے صدر‘وزیروحصول نشست اسمبلی وغیرہ‘حصول مرتبہ‘ عزت و جاہ

گھر‘حویلی‘کوٹھی‘پلازے‘عمارتوں وغیرہ کے طویل عرصے تک قائم رہنے کے لئے

تسخیر خلقت

عقل و فہم سے عاری کرنا

بربادی دشمن

مرتبے سے گرانا

اولاد نرینہ

امراض رحم و حمل

عناصر اور تقسیم حروف

نقش آتشی – تباہی و بربادی

نقش بادی – تکمیل حاجات

نقش آبی – کامیابی محبت

نقش خاکی – خاتمہ سحر و حفاظت

سردی سے واقع ہونے والے امراض کا علاج

برائے کشش طالب و مطلوب

عقل و فہم ‘زیادتی دانش و حافظہ

باب چہارم

بخاری شریف سے

بخشش و قبولیت کی دعا

کسی عمل کی تعداد و کثرت وغیرہ

حصول ثواب و خاتمہ گناہ

خواب(برے یا ڈرائونے)کا علاج

رات کو حفاظت اور نیند وغیرہ کے مسائل

حصول بہشت

بہشت کا خزانہ

شہوت کی زیادتی کا علاج

علاج بچھو

علاج ہر بیماری کا

حد درجہ اذیت ناک مرض میں دعا

آنحضرتﷺ پر جادو

منتر/ دعا

سختی اور مصیبت کے وقت کی دعا

طریق سوال

طریق دعا

غیر معمولی ذکر برائے حصول درجات

مالی آسودگی کا ایک خاص عمل

جمعہ و قبولیت دعا

حفاظت بچھونا(بستر)

ہر آفت سے بچائو

دعا کا ایک خاص وقت

جمعہ کی ساعت قبولیت

پانچ دعائیں

رسول اللہؐ کی ایک دعا

استخارہ نبویﷺ برائے دین و دنیا

باب پنجم

ترمذی شریف سے

رسول اللہؐ کی دوستی

رسول اللہؐ کی دعا

ذکر کی فضیلت

دعا کی فضیلت

                 دعا میں جلدی کیا ہے

ہزار دعائوں کی ایک دعا

بہتر دن اور قبولیت دعا

حفظ قرآن کی دعا

دعا کی فضیلت

فضیلت درود شریف

قبولیت دعا اور دردو شریف

گھڑی قبولیت کی

قبولیت کا خاص وقت

شدت غم کے وقت  دعا

گناہ بخشے جانے کا عمل

جنت میں درخت

افضل ذکر‘افضل دعا

بخشا جانا(روز قیامت) بلندی درجات

ہر حاجت کے لئے

بخار کی دعا

درد کی دعا

جنوں اور آدمیوں کی نظر بد کا رقیہ(منتر)

رقیہ(جھاڑ پھونک)تقدیر میں شامل ہے

بارش کی دعا(نماز استسقاء)

نماز استخارہ

نماز حاجت

اسم اعظم

نقش خصوصی

Rohani mashwaray روحانی مشورے

Rohani mashwaray روحانی مشورے

یہ کتاب ان افراد کے لیے ہے جو روحانی مسائل کا حل علم، یقین اور سادہ انداز میں چاہتے ہیں۔ کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بازاری، دھوکہ دہ عاملوں سے بچنے اور خود اپنے لیے رہنمائی حاصل کرنے کا ذریعہ بنتی ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات:

  • 1000+ Spiritual Issues & Solutions using Asma ul Husna

  • روحانی مشورے اور اعمال – مجرب اور آسان

  • برکاتِ بسم اللہ – بسم اللہ شریف کی روحانی طاقت

  • Tafsir and Effect of Spiritual Letters (حروف کی تاثیر)

  • Prophetic Duas from Bukhari & Tirmidhi – سنت پر مبنی دعائیں

  • Istikhara & Asma-e-Azam – استخارہ کے صحیح اصول اور طریقہ

  • Beginner Friendly – حتیٰ کہ ایک عام فرد بھی ان اعمال سے فائدہ اٹھا سکتا ہے

کتاب Rohani mashwaray روحانی مشورے ایک مکمل روحانی خزانہ ہے جس میں ہر شخص اپنے مسئلے کا آسان حل ڈھونڈ سکتا ہے، بغیر کسی پیچیدہ عملیات کے۔

Scroll to Top