rahnmaye amliyaat راہنمائے عملیات

 600

راہنمائے عملیات

 

            شائقین عملیات کی راہنمائی کے لیے یہ کتاب تحریر کی گئی ہے۔ اب اس کو ترمیم‘ اضافے اور اصلاح کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ زیادہ کیا لکھوں بس یہ جان لیں یہ کتاب بڑے پیار‘ محبت اور توجہ سے تحریر کی ہے۔ بالیقین آپ کو بھی یہی اثر اس میں ملے گا۔

            عملیات کا معاوضہ لینا چاہیے یانہیں‘عامل کی تربیت‘ قواعد عملیات‘ ساعات و نجوم‘ منازل قمر‘ نظرات و عملیات‘ اسم اعظم‘ علم نقوش و اقسام نقوش‘ نقوش لکھنے کے طریقے‘ موکل‘ اجازت‘ زکوۃ‘ پرہیز‘ اسماء الحسنیٰ سے مسائل کا حل‘ قرآنی سورتوں سے مسائل کا حل‘ طب نبوی‘ استخارہ‘ فطری طریقہ علاج‘ ہومیوپیتھی سے علاج جیسے ابواب اس کتاب کی جان ہیں۔

فہرست مضامین

باب اول

اپنی بات

پیش لفظ

عملیات

نکتہ فکر

عملیات کی حیثیت و معاوضہ

عملیات کی اقسام

تربیت

قرب الہی(ذکر الہی)

مذہب و رہبانیت

اصحاب صفہ

روحانی سلسلے

اسلامی تصوف کی ابتداء

اسلامی تصوف

شریعت و طریقت

روحانی تربیت

توکل

فقر

توبہ

تقویٰ

اخلاص

صبر

فتوت

اصول تصوف

نکتہ فکر

قواعد عملیات

ابجد

ابجد قمری

ابجد شمسی

نام یا آیات کے اعداد نکالنے کا طریقہ

جمل و سیط‘جمل صغیر‘حروف‘حروف نورانی‘ حروف صوامت ‘حروف ناطقہ‘ حروف ظلمانی‘ حروف مکتوبی و ملفوظی

امتزاج

تکسیر

تخلیص

ابجد ملفوظی

علم ساعات و نجوم

علم ساعات

قاعدہ استخراج ساعات

عملی مثال

ساعات اور عملیات

ساعت شمس‘ساعت قمر‘ساعت مشتری، ساعت زہرہ‘ساعت عطارد‘ ساعت مریخ‘ ساعت زحل

درست تعین وقت

علم نجوم

زائچہ سازی

نجوم اورعملیات کاباہمی تعلق(نجوم کی علم عملیات میں ضرورت)

علم نجوم کا تعارف

دائرۃالبروج‘جدول بروج‘ حاکمیت وغیرہ ‘تقسیم بروج (عنصری‘ ماہیتی‘ جنسی) منازل قمر‘کواکب‘زائچہ طالع‘گھر‘کواکب کی خانہ پری، احکام زائچہ‘گھر‘بروج‘گھروں و بروج کا باہمی تعلق

پید ائشی زائچہ

کواکب کی رفتار

کواکب کی زائچے میں خانہ پری

کواکبی اثرات

کواکب اور فرد کی شخصیت

منازل قمر

استخراج منازل قمر

منازل قمر اور منسوبی حروف و عمل

نظرات‘قران اور عملیات

نظرات

سعد و نحس نظرات

حالت قران

استخراج نظرات و قران

کوکبی نظرات اور منسوبی کام و عمل

قمر ‘ عطارد‘زہرہ‘مریخ‘شمس ‘ مشتری اور زحل کی ۳۸ باہمی سعد و نحس نظرات کا بیان

قران کواکب

۲۱ کوکبی قرانوں کا بیان

اعمال دوران رجعت سیارگان

شرف و ہبوط کواکب

عملیات شرف کواکب

عملیات ہبوط کواکب

اسماء حسنیٰ

اللہ

اسم اعظم

ہر مسئلے کا حل

دیگر اسماء الہیٰ

(الرحمن الرحیم‘مالک‘قدوس، سلام، مومن ‘ مہیمن‘عزیز‘ جبار ‘متکبر‘ خالق‘ باری‘ مصور ‘غفارٗ غفورٗ قہارٗ وہاب ٗ رزاق ٗ فتاح‘ علیم‘ سمیع‘ بصیر‘ لطیف‘ خبیر‘ حلیم‘ عظیم‘ شکور‘ علی‘ کبیر‘ حفیظ ‘ کریم‘ رقیب‘ مجیب‘ واسع‘ حکیم‘ ودود ‘مجید، شہید‘ حق‘ حسیب‘ وکیل ‘قوی‘متین‘والی‘ حمید‘حی‘ قیوم ٗ واحد‘ احد‘صمد،خاور‘مقتدر‘اول‘ آخر ٗ ظاہر‘ باطن، متعالی‘ بر‘ تواب ‘ منتقم‘عفو‘روف‘ مالکالملک ‘ ذوالجلال والا کرام ‘ غنی‘ نور‘ ہادی‘ بدیع‘قابض‘ باسط‘ خافض‘ رافع‘ مغز‘ مذل‘ عدل‘ مقیت‘ حکم‘ جلیل‘ باعث‘ محفر جلالی‘ معید ‘ محی‘ ممیت‘ واجد ‘ماجد‘ مقدم‘ موخر‘ مقسط‘جامع‘ مغنی‘ مانع‘ ضار‘ نافع‘ باقی‘ وارث‘ ر شید‘صبور)

اسم اعظم

پہلا طریقہ‘دوسرا طریقہ‘تیسرا طریقہ‘ چوتھا طریقہ

اسماء باری تعالیٰ بلحاظ ترتیب اعداد

علم نقوش

(مثلث‘مربع‘مخمس‘مسدس‘مسبع‘مثمن‘ متسع)

اقسام نقوش بلحاظ طبع

(آتشی‘بادی‘خاکی‘آبی)

مثلث نقوش

مثلث کی چال

مثلث نقوش بھرنے کا طریقہ

مثلث کے خانوں کی تاثیر و منسوبات

مربع نقوش

مربع کی چال

مربع نقوش بھرنے کا طریقہ

مربع کے خانوں کی تاثیر و منسوبات

دیگر نقوش

مخمس نقش

مخمس کی چال

مخمس نقوش بھرنے کا طریقہ

مسدس نقش

مسدس کی چال

مسدس نقوش بھرنے کا طریقہ

 مسبع نقش

مسبع کی چال

مسبع نقوش بھرنے کا طریقہ

موکل و اعوان

موکل بنانے کا قاعدہ

موکل طرحی

موکل حرفی

موکل سفلی

اعوان

اجازت

زکٰوۃ

جلالی پرہیز

جمالی پرہیز

زکٰوۃ اسماء الہی و آیات و حروف

حروف تہجی کی زکٰوۃ

طریقہ زکٰوۃ

زکٰوۃ اصغر

زکٰوۃ اکبر

بخور

مختلف اعمال آیات و دعائوں کی زکٰوۃ

نقوش کی زکٰوۃ(مثلث‘مربع اور مخمس)

مداومت

اسمائ الہی

زکٰوۃ اسم الہی و آیات وغیرہ

زکٰوۃ اسم الہی’’رزاق‘‘

’’رزاق‘‘ برائے خاتمہ تنگی رزق‘ افلاس‘ تجارت میں نقصان‘ ملازمت کا نہ ملنا‘دوکان و کاروبار کا نہ چلنا‘ تنگی آمدن بمعہ جامع مثال اور نقش

الباسط: برائے خاتمہ ناجائز سزا و قید و غلبہ‘سودا‘کشادگی و وسعت رزق اوراسرار الہی بمعہ نقش

عزیز‘جبار‘متکبر: بسط حرفی کی تکسیر‘ برائے دشمن اور خلقت کو زیر نگیں کرنے

عزیز : حصول عزت‘مرتبہ‘کھوئے ہوئے رتبے کی واپسی‘ دشمنوں پر غلبہ بمعہ عملی مثال و نقش

القہار: برائے نفاق‘ عداوت‘ فساد‘ رعب و ہیبت اور دشمنوں پر غلبہ کے لئے

القابض: برائے ناجائز قبضہ ختم کروانے ‘قوی دشمن سے بچائو اور حیض و بواسیرکے خاتمے کے لئے

الجلیل: برائے عزت و مرتبہ‘او لاد ‘ اسقاط حمل‘جسمانی و سحری امراض و آسیب سے بچائو بمعہ نقش

المجیب: برائے قبولیت دعا مقصد براری‘آفات اور مصائب سے بچائو‘ تکمیل خواہش بمعہ نقش

الشکور: گھریلو مسائل کے لئے‘ وسعت رزق‘برائے اصلاح بصارت و بصیرت

الباسط و الفتاح اور الجواد: برائے محبت‘عظمت اور دبدبہ بمعہ تکسیر حل شدہ

المجید : برائے حصول دوبارہ دنیاوی مرتبہ‘بزرگی‘اسرار باطن و قرب الہی‘ خاتمہ مفلسی وغیرہ

الودود: برائے محبت ‘زوجین میں اتفاق ‘ نافرمان اولاد کو تابع کرنا‘ اصلاح فاحشہ زن و مرد ‘دنیوی مسائل اور محبت اللہ

یارحمن: برائے موزوں رشتہ‘رقیق القلبی‘حل مشکلات صحت‘ امراض نظر ‘ پڑھائی

یارحیم: برائے قضاء حاجات‘ہر دلعزیز ہونے‘خاتمہ بالخیر شفاء امراض

یا مالک: برائے قیام بادشاہت و حکومت و اختیار اور عہدہ‘دولت ‘ عزت‘ مقدمے میں کامیابی‘دشمن دور کرنے کے لئے‘ذاتی مکان کے حصول یا دوکان و مکان وغیرہ کو کرائے دار سے خالی کروانے کے لئے

یا قدوس: برائے اصلاح بدکار مرد و زن‘سعادت مند اولاد‘ صحت و شفا‘ روحانی و جسمانی امراض سے نجات ‘ پاکیزگی نفس

یاسلام: برائے حفاظت آفات و امراض‘ مقبولیت خلائق اور برائے دین

رحمن‘رحیم: برائے رحم‘انجام بالخیر‘قضاء حاجات ‘خاتمہ بخار‘بھاگنے والے بچے‘قبولیت دعا

مالک :خاتمہ تنگدستی‘حصول روزگار‘ نوکری‘حصول روپیہ‘ عزت ‘ مرتبہ و پوزیشن

قدوس: صفائی قلب‘حصول کشف‘ نیک صالح اولاد‘بطور حصار

سلام: صحت حفاظت آفت و جان اور خاتمہ افعال قبیحہ

مومن: مضبوطی ایمان‘خاتمہ امراض خبیثہ وہم‘وسوسہ اور ظلم سے بچائو

مہیمن: نرمی قلب‘ہیبت دشمنان ‘ اسرار الہی‘حاجت روی‘ ظالم حاکم سے بچائو

عزیز: ظالم افراد سے بچائو‘حصول عزت و مرتبہ و دنیاوی مال و دولت

جبار:خاتمہ دشمنان‘انکساری‘اولاد نرینہ‘برائے سزا ظالم فرد

متکبر: حفاظت فصل‘ باغ و شہر وغیرہ‘مغلوبی متکبر افراد‘برائے برکت اولاد

خالق: اولاد‘امراض‘اٹھرا وغیرہ‘ صحت‘ رزق‘ کشادگی‘ ایجاد و اختراع

باری: خاتمہ تکالیف‘ناممکن کام کو ممکن بنانا‘خاتمہ امراض‘ شفا‘ تسخیر دنیا

مصور: حسن و کشش‘اولاد‘ایجاد و اختراع‘مصوری‘خاتمہ مسائل

غفار اور غفور: ظالم سے بچائو‘ حصول اولاد‘مال و دولت‘ خاتمہ مشکلات ‘ رزق

قہار: خاتمہ دشمنان‘پاکیزگی نفس اور سحر و جادو سے بچائو

وہاب: وسعت رزق‘نوکری‘روزگار

اللہ: صاحب باطن وکشف ‘بخار‘ سردی‘ مشکلات‘انجام بالخیر اور ہر مقصد کے لئے

اعمال قرآن

سورہ فاتحہ :استخارہ‘ مرگی‘ دیوانگی‘آفات‘ مقدمات‘ اولاد‘ حصول دولت‘ہرحاجت اورمقصدکے لئے‘دفع امراض‘ حفاظت غضب حاکم‘ قرض‘ مشکلات غم‘عزت ‘حصول مقصد

زکٰوۃ سورہ فاتحہ

سورہ البقرہ: مختلف امراض سے صحت ‘ نسیان‘ آسیب‘ جنون جذام‘ برص ‘   باری کا بخار‘وبائی امراض

آیت الکرسی: دشمن کا خاتمہ‘ ہلاکت‘ شر سے حفاظت‘ قبولیت دعا‘ چوری سے حفاظت‘خاتمہ عذاب‘ طوفان اور متعدی امراض سے بچائو‘جانوروں اور مال تجارت کی حفاظت اور بچائو‘عشق کا بھوت اتارنے‘دفع سحر

آل عمران: رزق کی تنگی‘ قرضہ‘ اولاد‘ اسقاط حمل‘مسان

النساء: دشمنوں سے بچائو‘زوجین میں موافقت‘بدگو‘حادثات و زلزلہ سے بچائو

المائدہ: رزق میں کشادگی‘ناجائز تعلقات کے خاتمے

انعام: ظالم سے نجات‘حل مشکلات‘ مغلوبی دشمن‘حصول عزت و اضافہ مراتب‘وبائی امراض سے بچائو

اعراف: امراض قلب سے بچائو‘ دوران سفر آفات سے حفاظت ‘ متکبر و مغرور کے لئے‘حل مسائل و حاجات

سورہ انفعال: امراض قلب‘ بے چینی و اضطراب ‘ مختلف حاجات کی تکمیل‘ مشکلات کا حل

توبہ: بدعات مثل شراب نوشی‘ جوا‘ گھڑدوڑ سے بچائو‘ مصیبت زدہ کی بحالی‘ خاتمہ خوف دشمنان‘کھیتی و باغ کے ز یادہ فصل ،بچے کے سوکھے کا علاج‘گھر سے بھاگے بچے کے لئے

یونس:کسی بھی مرض سے صحت‘ دفع درد‘آسیب‘نظر بد‘ عزت و مرتبے میں اضافے کے لئے

یوسف: حصول عہدہ دوبارہ‘ نظر بد‘ جھوٹے الزام سے بچنے‘حق حاصل کرنے ‘ ترقی ایمان اور مطیع نفس

رعد: خوف‘درندے سے بچاو‘ پہاڑوں اور جنگلوں میں باحفاظت سفر

بنی اسرائیل: برائے اولاد ‘ رزق‘ نئے مکان شہر یا ملک میں داخلے کے وقت

مریم: نافرمان بچوں‘تنگ کرنے والے بچوںکے لئے رغبت تعلیم‘ حافظہ‘نہ بولنے والے بچوں کے لئے‘ حصول اولاد‘ کاروبار چلانے‘عہدے سے ہٹاد یا گیا ہو تو واپسی بمعہ عہدہ‘ ناچاقی‘ جھگڑے کے خاتمے‘زوجین میں محبت‘حصول انصاف‘مقدمے میں کامیابی ‘ وبائی امراض سے بچائو

انبیاء: حصول اولاد‘کسی بھی مراد‘بخار‘قید‘تہمت‘اسم اعظم

حج: دنیاوی مقاصد‘برائے بارش

مومنون: بارش نہ تھمتی ہو تو روکنے کے واسطے

فرقان: رات کو نیند نہ آئے‘جسم درد ‘ کان درد وغیرہ

نمل: دفع مصیبت‘ظالم فرد سے جھگڑاہوتو‘برائے اولاد ‘ آسیبی خلل ‘ وبائی امراض سے بچائو

الاحزاب:نافرمان اولاد‘ ملازمین‘شریک حیات کی اصلاح‘ روزی‘ مقدمہ‘ جھگڑا‘ الزام‘ بہتان‘لاعلاج مرض‘ حصول اولاد

یٰسین: حالت نزع‘تنگی رزق‘گم شدہ‘غائب‘حفاظت ظلم‘فصل میں پھل پھول و اناج کے واسطے‘میاں بیوی میںصلح‘خاتمہ جدائی‘خاتمہ ناجائز تعلق‘ناحق پکڑا جائے‘برائے شادی‘ اصلاح جانور‘جانور کا دودھ بڑھانے‘ دفع آسیب‘سفر میں حفاظت‘زچہ و بچہ کی حفاظت

فاتحہ: ہربُری شے سے حفاظت و دیگر لاتعداد فوائد

بقرہ:دردشقیقہ‘حافظے میں زیادتی‘ تیز بخار ‘راستہ بھول جائے‘ عورت کو دودھ کم آتا ہو‘حاکم سے خطرہ ہو‘خیر و برکت کے واسطے

آیت الکرسی: پریشان کن خواب‘ جگر کے بلغمی امراض‘ حفاظت دشمن جان‘ خاتمہ سحر‘جادو ٹونا‘مقدمے میں کامیابی‘ آفات و مصائب سے حفاظت‘حصول مراد‘رزق

آل عمران: خاتمہ مالی مشکلات‘ جنون کا شکار‘کسی بھی مرض کا علاج‘ اسقاط حمل و مسان

نساء: ناجائز تعلقات کا خاتمہ‘ درستگی اخلاق‘نظر‘وسعت ذہن‘ رزق‘ بیوپار میں اضافہ‘نوکری میں ترقی‘ بھولی ہوئی چیز کی تلاش

مائدہ: وبائی امراض ‘ہیضہ‘ طاعون ‘ جلدی امراض‘آنکھوں کے امراض‘ غلط اور بری عادتوں‘قتل‘جوا‘شراب‘ جھوٹ ٗمنشیات سے بچائو‘ظالم فرد سے اور دفع دشمن‘مخالفین کی زبان بندی

انعام: ناجائز الزام میں بندش و قید‘ سفر سے باخیریت واپسی‘وبائی امراض‘ دورے پڑنا‘کوئی عضو کمزور یا بے کار ہو‘فالج‘لقوہ‘ اعصابی کمزوری‘ نظر کی کمزوری

اعراف: خاتمہ تکبر‘حالت نزع‘ فالج‘ لقوہ‘خاتمہ وسوسہ و کاہلی‘ زیارت رسول اکرمؐ

انفال: امراض قلب‘قید سے رہائی‘ کوئی حاجت یا مشکل ہو

توبہ: افسر یا مالک کا یا بادشاہ کا خوف دور کرنے‘زراعت اور حصول فصل‘غلہ وغیرہ کی حفاظت‘کوئی مشکل کام یا مہم

یونس: دفع آسیب‘دشمن و ظالم سے حفاظت‘وبائی امراض‘ مخالفین دین پر فتح‘ہر مرض کا علاج

ہود: سفر میں حفاظت‘ظالم کو انجام تک پہنچانے

یوسف: عہدے یا مرتبے سے ہٹا دیا جائے تو دوبارہ حصول کے واسطے‘ اضافہ آمدن

رعد: دفع خوف(کسی بھی شے) رونے والے بچے کی اصلاح

ابرہیم: سایہ‘ سلامتی‘ ایمان‘عذاب قبر‘ پودے پر پھل نہ آئے ‘ نامردی بوجہ سحر

حجر:حافظے‘تجارت‘معاشرے میں عزت‘خاوندسے صلح و اصلاح‘ظلم سے حفاظت ‘چوری سے حفاظت‘زچہ کا دودھ کم ہو

نحل: برے خیالات کا خاتمہ‘شیطان سے حفاظت‘غیر مسلم سے مقابلہ‘ برائے حمل‘جانور کا دودھ کم یا خشک ہو

بنی اسرائیل: اضافہ رزق‘ حصول مال‘حصول اولاد‘نئی جگہ یا شہر میں داخلے کے وقت‘فاسد خیالات‘ کند ذہنی

کھف: جان و مال عزت اور مرتبہ کی حفاظت‘ادائیگی قرض‘ آسیب‘جن ‘سایہ دشمن سے حفاظت‘ گھر میں برکت

مریم: حمل میں آسانی‘حصول اولاد‘ درد سر‘ بُری عادات‘برائے رشتہ‘ روکی ہوئی شادی‘حصول عہدہ‘میاں بیوی میں محبت‘ آفات و بلیات سے حفاظت‘ویران باغ‘ جگہ کو بارونق بنانے

ٰطہٰ: سحر‘جادو‘زبان بندی‘عہدے اور مرتبے میں اضافے‘ نکاح‘ لو لگ جائے‘ سانس چڑھے‘پیشاب بند ہو

انبیاء: حق وباطل کا مقابلہ‘غمگین دل، لا علاج امراض ‘ایمان و رسولوں کی محبت‘بانجھ پن

حج: برائے بارش‘دفع دشمن‘رشتہ و نکاح‘ حصول اولاد‘حج و زیارت

مئومنون: سلامتی ایمان‘فسق و فجور کے دفع‘قرار حمل‘ حفاطت‘ بارش روکنے‘ سانپ بچھو سے حفاظت‘بری عادات‘ اسلام سے غافل افراد کا علاج

نور:ناجائز الزام سے بچائو‘کثرت احتلام‘ فالج‘لقوہ‘درد گردہ‘بصارت ‘ وسواس‘سستی‘زبان بندی

فرقان: ظالم فرد و حاکم سے حفاظت‘ شادی‘کان درد‘جسمانی درد‘پر سکون نیند‘نافرمان اولاد و شریک حیات کو راہ راست پر لانا

شعراء: موذی جانوروں سے حفاظت‘سرکش‘سمندری سفر‘ سرسام ‘ عداوت‘رزق‘نظر

نمل: لاعلاج مرض‘نیند میں ڈرنا‘ اولاد‘آگ سے حفاظت‘ چیونٹیاں ختم کرنے‘دفع آسیب‘مسان و سایہ

قصص: بچہ بوجہ خرابی پیٹ دودھ نہ پیتا ہو‘شریر و ظالم افراد میں تفریق‘ حاکم کا خوف و شر‘حافظہ‘اولاد نرینہ‘ دین‘ پیٹ درد‘ جذام‘ گم شدہ بچے یا شے کی تلاش

عنکبوت: حج و عمرہ کے دنیاوی اسباب پیدا کرنے کے واسطے‘دفع غم‘رزق‘خاتمہ رجعت

روم: مغلوبی دشمناں‘مقدمے میں کامیابی‘زوجین میں محبت‘ سوکھے کا علاج‘تنگ دستی‘عزت ووقار‘آخری عمر میں صحت

لقمان: مرگی‘ پیٹ درد‘سمندری سفر اور اس سے روزگار ‘ غرق ہونے سے حفاظت‘بھاگے اور لاپتہ ہونے‘ فراخی رزق

سجدہ: جذام‘جسمانی نشو ونما‘حمل‘ دفع مصیبت وبلا‘ جھوٹے الزام سے بری

احزاب: رد سحر برائے رشتہ‘زوجین اور دوستوں میں اتفاق‘کفار سے مقابلہ‘ نافرمان اولاد‘حصول جاہ و ہیبت‘حصول اولاد‘زیارت رسول کریمؐ

سبا: جانوروں‘بلیات‘سماوی وارضیآفات‘باغ وکھیت کی حفاظت‘ مفقودالخبر‘ناگہانی آفت سے بچائو‘ غیر مسلم سے مقابلہ‘ تنازعہ‘ مقدمہ

فاطر: روزگار‘ترقی‘حاجت روائی‘برکت‘خاتمہ باایمان‘ صحت

یٰسین: رفع سحر‘آسیب‘شرو فساد‘وافر پھل و پھول‘شفا‘خاتمہ بالخیر‘ مطیع‘زبان بندی‘شادی

صافات: سانپ کا زہر‘حاجات‘رد و بلا و آسیب‘وبائی امراض‘ طاعون و ہیضہ‘ زلزلے طوفان‘اولاد زندہ رہے‘ برکت

ص: کاروبار میںکامیابی ‘ منافع‘ انصاف، غیرمسلم سے جھگڑا‘مقدمہ

زمر: کھوئی ہوئی عزت و مرتبہ‘ مصیبت‘ اچھی فصل‘رزق‘ سواری ‘ دشمن سے حفاظت ‘ اضطراب قلب‘ امراض ‘قلب‘ مجرم کو سزا‘بد خوابی

مومن: مقدمے میں کامیابی‘وبائی امراض‘غلط الزام‘قید‘ پھوڑے پھنسیاں ‘ رنج و غم‘کاروبار

حم السجدہ: آنکھوں کے امراض سے نجات‘مینہ‘غلبہ‘حکام کی ناراضگی و کام لینے

شوریٰ: ظلم سے حفاظت‘نالائق اولاد، اولاد نرینہ‘بانجھ پن‘ کشادگی رزق‘غلبہ دشمن

زخرف: نااتفاقی کا خاتمہ‘غاصب حاکم‘ سواری و حفاظت‘باری کا بخار‘ شدت پیاس‘آفت و مشکل

سورہ دخان: خاص مسئلہ ہو‘ پیچش پیٹ درد‘ظلم‘مخالف جماعت‘ استخارہ

جاثیہ: ترقی کاروبار‘ آسیب ‘مہارت تامہ‘زخموں کا اچھا ہونا‘ سواری‘ بخار و امراض

سورہ احقاف: بچوں کے امراض، رونے، دودھ نہ پینے، سوکھے، جن پری سے حفاظت،حافظے کے لیے

محمد: معاشرے میں عزت‘ غلبہ‘ ظالم کو پریشا ن کرنے‘زچہ کا دودھ ‘ ڈرائونے خواب

فتح: مقابلہ دشمن‘بد خوابی‘وبائی امراض‘طاعون‘پھوڑے پھنسیاں‘ ہیضہ‘ آفات سماوی‘ تقویت قلب‘دفع نکسیر‘سردرد ‘ام الصبیان‘ حسد ‘ مقبول خلائق‘حفاظت آگ‘کند ذہنی‘ زوجین میں اتفاق‘ زیارت رسولؐ کریم

حجرات: صحت حاملہ‘اضافہ دودھ زچہ‘زوجین و دوستوں میں صلح‘ غلبہ‘ مناظرہ‘استخارہ

ق: آنکھوں کی روشنی و امراض‘ مرگی‘ کمزوری‘درد شکم‘غلبہ دشمنان‘ عزت و محبت

ذاریات: بلندی مراتب‘ رزق ‘ حمل‘اولاد نرینہ‘حصول رشتہ‘قحط‘ فاقے

طور: آنکھوں کے امراض‘ جذام‘ غشی ‘ رونے والے بچے ‘ خواب میں ملاقات‘ سفر میں حفاظت

النجم: دفع نظر‘رونے والا بچہ‘ غلبہ‘ بصارت‘مجنون‘زوجین میں اختلاف‘ حاجات‘امراض رحم و حمل ‘سفر ‘سانپ بچھو سے بچائو‘ آفات‘ مسان ‘ بھوت‘ آسیب‘ خاتمہ بے ہوشی

قمر: غلبہ دشمن‘خاتمہ مشکلات‘کفار سے واسطہ‘آسیب‘ قرآن کو یادکرنے

رحمن: امراض آنکھ‘طحال‘آسیب‘ جانوروں سے بچائو‘تکمیل حاجت‘ بچوں کے امراض‘تسخیر خلائق

واقعہ: بارش‘رزق‘باغات میں پھل وغیرہ‘آندھی‘بارش طوفان

حدید: سوتے میں ڈرنا‘قضائے حاجات‘ جنگ میں حفاظت‘ مرگی ‘ مقدمہ‘نہ بولنے والا بچہ

مجادلہ: خاتمہ جھگڑا‘زبان دراز‘ زخم‘ ناجائز تعلق

حشر: دفع نسیان‘یرقان کے مرض کا علاج‘قضائے حاجات

ممتحنہ: شیطان‘زبان بندی‘ طلاق‘ شادی میں رکاوٹ‘قید‘ طحال

صف: ناخلف اولاد‘عزت و آبرو‘ آفات ‘نور ایمان‘وقت نماز‘ رزق‘ امن

 جمعہ: زوجین میں محبت‘مرگی‘مال میں بر کت‘نماز جمعہ کی پابندی

سورہ منافقون: شر سے حفاظت ‘ وقار دبدبہ‘چغل خور‘ نااتفاقی

طب نبوی

ایک خاص دعا

استخارہ

فطری طریقہ علاج

ہومیو پیتھی

امراض اور علاج

آتشک

بائو گولہ

اسہال

آشوب چشم

اعصابی تکلیف

انفلوئنزا

اگزیما

بخار

بدہضمی

بواسیر

بے خوابی

پیشاب

پھوڑے پھنسیاں

پیچش

جگر کے امراض

جلدی امراض

جریان

جوڑوں کے درد

حیض

دانت درد

درد سر

درد قولنج(پیٹ درد)

درد سر

ریاح(اپھارہ)

سیلان الرحم(لیکوریا)

سوزاک

سوزش گلو(گلا پکنا)

مردانہ امراض

rahnmaye amliyaat راہنمائے عملیات

صفحات:: 308قریبا

 

عملیات کے شائقین کے لیے محبت اور توجہ سے لکھی گئی کتاب۔ تعویذ، اسم اعظم، نقوش، موکل، استخارہ و قرآنی علاج وغیرہ جیسے قیمتی ابواب پر مشتمل۔

 

shaiqeen amliyaat ki rahnumaiye ke liye yeh kitaab tehreer ki gayi hai. ab is ko tarmeem’ izafay aur islaah ke sath dobarah shaya kya gaya hai. ziyada kya likhon bas yeh jaan len yeh kitaab barray pyar’ mohabbat aur tawajah se tehreer ki hai. بالیقین aap ko bhi yahi assar is mein miley ga .

amliyaat ka muawza lena chahiye yanhin’ Amel ki tarbiyat’ qawaid amliyaat’ saat o najoom’ Manazil Qamar ‘ nazrat o amliyaat’ ism Azam ‘ ilm nuqoosh o aqsam nuqoosh’ nuqoosh likhnay ke tareeqay’ mokal’ ijazat’ zkoh’ parhaiz’ Asma alhsni se masail ka hal’ qurani سورتوں se masail ka hal’ tib nabwi’ isstikhara’ fitri tareeqa ilaaj’ homeopathy se ilaaj jaisay abwab is kitaab ki jaan hain .

Scroll to Top