پرنٹ کتاب ختم ہو چکی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صرف فوٹو کاپی دستیاب ہے –
نجوم کے موضوع پر خالد اسحق راٹھور کی مایہ ناز تصنیف نجوم کے شائقین کے لیے پیش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں زائچہ بنانے سے لے کر زائچہ پڑھنے اور احکام بیان کرنے تک کے تمام امور کو مکمل تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ زائچے میں تمام کواکب کی نظرات کے احکام‘ ستاروں کے زائچے کے مختلف گھروں اور برجوں میں ہونے کے احکام‘ کواکب‘ زائچے اور بروج کے منسوبات‘ حاکم یا مالک خانہ کے زائچے کے مختلف گھروں میں اثرات‘ شرف و ہبوط‘ عروج وبال‘ ترفع و تنزل‘ اوج و حضیض‘ کواکب کی عارضی اور مستقل دوستی دشمنی‘ زائچے کے مختلف گھروں پر بحث اور نجومی احکام اخذ کرنے کے اصول و قواعد‘ادوار(دشا) نکلنے کا طریقہ اور احکام (حالات زندگی) بیان کرنے کے اصولوں سمیت لاتعداد نجومی امور کو اس کتاب میں زیر بحث لایا گیا ہے۔نجوم کے موضوع پر اس عہد کی لاجواب کتاب ہے۔
فہرست مضامین۔ کتاب راہنمائے علم نجوم ۔ حصہ اول
ابتدائے کائنات
پہلی وجہ
دوسری وجہ
تیسری وجہ
عظیم الجثہ جانور
طریق مشاورت
تقسیم نجوم
دائرہ البروج
تعارف علم النجوم
دائرہ البروج
بروج
عنصری تقسیم
ماہیتی تقسیم
جنسی تقسیم
منازل قمری
کواکب
زائچہ
طالع
گھر
کواکب کی خانہ پوری
احکام
اقسام نجوم
پیدائشی نجوم
وقتی نجوم
طبی نجوم
ملکی نجوم
کاروباری نجوم
ازدواجی نجوم
موسمی نجوم
مہورت
مالی نجوم
نجومی احکام
شمس کی گردشی حرکات
ٹرانزٹ
ارتقائی زائچہ
ادوار کواکب
سہائم
بروج
ایک بحث
عنصری تقسیم
آتشی بروج
عنصری/ماہیتی امتزاج
حمل)آتشی و منقلب(
اسد)آتشی و ثابت(
قوس)آتشی و ذوجسدین(
مختلف عنصری بروج کا ملاپ
آتشی و آبی بروج
آتشی و خاکی بروج
آتشی و بادی بروج
خاکی بروج
عنصری /ماہیتی امتزاج
ثور(خاکی و ثابت)
سنبلہ(خاکی ذوجسدین)
جدی (خاکی و منقلب)
مختلف عنصری بروج کا ملاپ
خاکی و آتشی بروج
خاکی و آبی بروج
خاکی بادی بروج
بادی بروج
عنصری و ماہیتی امتزاج
جوزا(بادی و ذوجسدین)
میزان(بادی و منقلب)
دلو (بادی و ثابت)
مختلف عنصری بروج کا ملاپ
بادی و آتشی بروج
بادی و خاکی بروج
بادی و آبی بروج
آبی بروج
عنصری و ماہیتی امتزاج
سرطان(آبی و منقلب)
عقرب (آبی وثابت)
حوت(آبی و ذوجسدین)
مختلف عنصری بروج کا ملاپ
آبی و آتشی بروج
آبی و خاکی بروج
آبی و بادی بروج
ماہیتی تقسیم
منقلب بروج
ثابت بروج
ذوجسدین بروج
جنسی تقسیم
خصوصیات
کواکب
شمس
شمسی گرہن
قمر
چاند گرہن
عطارد
زہرہ
زمین
مریخ
مشتری
زحل
یورانس
نپ چون
پلوٹو
خصوصیات کواکب
شمس
قمر
عطارد
مریخ
زہرہ
مشتری
زحل
یورانس
نپ چون
پلوٹو
راس و ذنب
زمین
رجعت کواکب
بروج کی حاکمیت
وجہ حاکمیت
زائچہ سازی
شمسی زائچہ
قمری زائچہ
گھر
بروج
گھروں و بروج کا باہمی تعلق
پیدائشی زائچہ
گرین وچ ٹائم
معیاری وقت
مقامی وقت
کواکبی وقت
زائچہ سازی
تشریح
لیپ کا سال
کواکب کی رفتار
کواکب کی زائچہ میں خانہ پُری
زائچہ سازی اور خالد روحانی جنتری
دیگر زائچہ جات
نظرات
سیانہ و نریانہ
سعد و نحس نظرات
نظرات کی اقسام
نظرات کی پیمائش
حالت قران
مثال
حد اتصال
حد اتصال و اثر
نظراتی جدول
طالع و عاشر کی نظرات
جدول کا استعمال
سعد و نحس نظرات
خاص قواعد
شرف و ہبوط
کواکب کی مستقل دوستی دشمنی
کواکب کی عارضی دوستی دشمنی
مجمومی اثرات
وتہ مائل وتہ اور زائل وتہ
وتہ
مائل وتہ
زائل وتہ
کواکبی نظرات کے اثرات
قمر ی نظرات اور پیدائشی زائچہ
شمس و قمر سمیت تمام کواکب کی باہمی سعد و نحس نظرات کے اثرات
سعد نظرات
شمس کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
قمر کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
عطارد کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
زہرہ کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
مریخ کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
مشتری کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
زحل کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
یورانس کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
نپ چون کی دیگر کواکب سے سعد نظرات کا اثر
نحس نظرات
شمس کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
قمر کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
عطاردکی دیگر کواکب سے نحس نظرات
زہرہ کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
مریخ کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
مشتری کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
زحل کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
یورانس کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
نپ چون کی دیگر کواکب سے نحس نظرات
منسوبات
منسوبات کواکب
شمس
قمر
عطارد
زہرہ
مریخ
مشتری
زحل
یورانس
نپچون
پلوٹو
منسوبات بروج
برج حمل
برج ثور
برج جوزا
برج سرطان
برج اسد
برج سنبلہ
برج میزان
برج عقرب
برج قوس
برج جدی
برج دلو
برج حوت
زائچے کے بارہ گھروں کے منسوبات
پہلا گھر
دوسرا گھر
تیسرا گھر
چوتھا گھر
پانچواں گھر
چھٹا گھر
ساتواں گھر
آٹھواں گھر
نواں گھر
دسواں گھر
گیارہواں گھر
بارہواں گھر
مختصر منسوبات زائچہ
پہلا گھر
دوسرا گھر
تیسرا گھر
چوتھا گھر
پانچواں گھر
چھٹا گھر
ساتواںگھر
آٹھواں گھر
نواں گھر
دسواں گھر
گیارھواں گھر
بارہواں گھر
کواکبی اثرات
قمر
شمس
عطارد
مریخ
زہرہ
مشتری
زحل
بارہ بروجوں میں کواکبی اثرات
شمس بارہ بروج میں
قمر بارہ بروج میں
عطارد بارہ بروج میں
زہرہ بارہ بروج میں
مریخ بارہ بروج میں
مشتری بارہ بروج میں
زحل بارہ بروج میں
یورانس بارہ بروج میں
نپ چون بارہ بروج میں
پلوٹو بارہ بروج میں
زائچے کے بارہ گھروں میں کواکبی اثرات
شمس بارہ گھروں میں
قمر بارہ گھروں میں
عطارد بارہ گھروں میں
زہرہ بارہ گھروں میں
مریخ بارہ گھروں میں
مشتری بارہ گھروں میں
زحل بارہ گھروں میں
یورانس بارہ گھروں میں
نپ چون بارہ گھروں میں
پلوٹو بارہ گھروں میں
ایک خاص بات
حاکم یا مالک خانہ یا حاکم گھر کے زائچے کے دیگر گھروں میں اثرات
Raahnama-e-Ilm-e-Nujoom (Part 1) ایک بہترین اردو کتاب ہے جو آپ کو زائچہ بنانا سکھاتی ہے، کواکب کے گھروں اور بروج میں اثرات، شرف و ہبوط اور نظرات کی تفصیل بیان کرتی ہے۔