asbagh dast shenasi اسباق دست شناسی

 350

اسباق دست شناسی

یہ کتاب’ ’پامسٹری،کے ہر طالب علم کی ضرورت ہے۔یوں تو دست شناسی کے موضوع پر لاتعداد کتب بازار میں دستیاب ہیں۔ تاہم اس کتاب کو تحریر کرتے ہوئے اس بات کو مد نظر رکھا گیا ہے کہ اس فن و علم کے متلاشی دست شناسی کی دقیق اور فنی بنیادوں کوآسانی کے ساتھ سمجھ سکیں۔ اس کو اسباق کے طرز پر تحریر کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی مدد سے ہر فرد علم دست شناسی کو باآسانی سمجھ سکتا ہے۔تعین وقت کے حوالے سے اس کتاب میں خصوصی بحث کی گئی ہے۔

فہرست مضامین

اپنی بات

علم دست شناسی

ساختیاتی تفسیر،خط

ساختیاتی تفسیر

ہاتھوں کی اقسام

ابتدائی ہاتھ،ساخت،خصوصیات۔

مربع ہاتھ، ساخت، خصوصیات۔

چست ہاتھ، ساخت، خصوصیات۔

چست ہاتھوں کی مشترکہ خصوصیات۔

فلسفیانہ ہاتھ، ساخت، خصوصیات۔

مخروطی ہاتھ، ساخت، خصوصیات۔

نفسی ہاتھ، ساخت، خصوصیات۔

مرکب ہاتھ،ابتدائی ہاتھ مربع ہاتھ،چست ہاتھ، فلسفی ہاتھ،مخروطی ہاتھ، فلسفی ہاتھ۔

مصافحہ

ہاتھ کی رنگت

انگوٹھا

پوروں کی مقابلتا لمبائی انگوٹھے اور انگشت شہادت کا درمیانی فاصلہ،

انگوٹھے کی لمبائی، اقسام انگوٹھا، انگلیاں، ابتدائی انگوٹھا، موگری نما انگوٹھا، چپٹا انگوٹھا، نازک انگوٹھا، گزنما انگوٹھا، پچکاہوا انگوٹھا،انوٹھے کی لچک، لچکدارانگوٹھا،غیرلچکدار انگوٹھا۔

انگلیاں

انگشت مشتری، انگشت زحل، انگشت شمس، انگشت عطارد۔

ناخن

لمبے ناخن، مربع ناخن، تنگ ناخن، چھوٹے ناخن۔

ابھار

ابھار مشتری،ابھار زحل، ابھار قمر، ابھار زہرہ۔

خطوط

خطوط کو پڑھنے کے چند اصول،خطوط پر چند منفی علامات۔

خط زندگی

خط ذہن

خط قلب

خط قسمت

خط شمس

خط عطارد

خط شادی

خط اطفال

خطوط سفر

خط مریخ

تعین مریخ

عمومی طریقہ

خصوصی طریقہ

ہاتھ کا پڑھنا

پرنٹ لینے کا طریقہ

دایاں/بایاں ہاتھ

تجزیہ

اعتماد

اختتامیہ

علم دست شناسی کو سمجھنے کے لیے ایک آسان ترین کتاب

صفحات::144 قریبآ

Scroll to Top