الاقوال المرضیۃفی معرفۃ الاعمال الرملیہ، علم رمل، Illm Ramal
₨ 450
الاقوال المرضیۃفی معرفۃ الاعمال الرملیہ
علم رمل پر ایک لاجواب کتاب ہے جسے محمد الزناتی الفکی نے تحریر کیا۔ راٹھور پبلشرز کے زیر اہتمام علم رمل کے موضوع پر اس کتاب کا عربی سے اردو میں ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ایک طویل عرصے کے بعد شائقین رمل کے سامنے نئے امور آئے ہیں۔ ورنہ ان کو پرانی کتابوں سے نقل شدہ مضامین ہی پڑھنے کو ملتے تھے۔
فہرست مضامین
رسالۃ میزان العدل
فی مقاصد احکام الرمل
احکام الرمل
اس علم کی شان میں پہلا مقصد
موضوع کی بحث میں دوسرا مقصد
رمل کے گھروں میں تیسرا مقصد
گھروں کی شکلوں میں چوتھا مقصد
گھروں کے مدلولات کے بارے میں پانچواں مقصد
گھروں کے دلائل کے احکام میں چھٹا مقصد
گھروں کی اقسام میں ساتواں مقصد
گھروں کے مناظرات کے بارے میں آٹھواں مقصد
مناظرہ کے سواقط کے بارے میں نواں مقصد
گھروں کے مطالبات میں دسواں مقصد
گھروںکے شواہد کے دلائل کے بارے میں گیارھواں مقصد
رمل کے دائرے کی تسکین کے بارے میں بارھواں مقصد
مناظرات کی تکسین کے بارے میں تیرھواں مقصد
رمل کے مضمون میں چودھواںمقصد
رمل کے عمل کی شرائط کے بارے میں پندرھواں مقصد
اس بارے میں سولہواں مقصد کہ عمل کے وقت اس کی تلاوت کرنی چاہیے
رمل کی وضع کی کیفیت کے بارے میں سترھواں مقصد
رمل کی اشکال کے نکالنے میں آٹھارھواں مقصد
اس کی تمثیل کے بارے میں انیسواں مقصد
رمل کے نکالنے کی حقیقت کے بارے میں بیسواں مقصد
رمل کے عمل کے مسائل کے بارے میں اکیسواں مقصد
ضمیر کے احکام کے بارے میں بائیسواں مقصد
رمل میں مطلوب کے حکم کے بارے میں تیئیسواں مقصد
مطلوب کے احکام کے بارے میں چوبیسواں مقصد
مطلوب کی شکل کے مخفی ہونے کے بارے میں پچیسواں مقصد
رمل میں استدلال کے حکم کے بارے میں چھبیسواں مقصد
رمل میں اشکال کی خصوصیات کے بارے میں ستائیسواں مقصد
اشکال کے احکام کی خصوصیات کے بارے میں اٹھائیسواں مقصد
علم رمل پر محمد الزناتی کی مشہور عربی کتاب کا اردو ترجمہ، جس میں رمل کے اصول، اشکال، کواکب، اقلیم، بروج اور روحانی عملیات تفصیل سے شامل ہیں۔
صفحات:: 90
alm ramil par muhammad alzanati ki mashahur arbi katab ka ardo tarjamah, jas min ramil ke asul, ashkal, kwakab, aqlim, baroj or ruhani amaliyat tafseel se shamil hen.