- دو افراد کے درمیان تعلقات کیسے رہیں گے؟
- کیا دو افراد کے درمیان محبت و الفت ہے؟
- کیا میاں بیوی کے طور پر یہ اچھے تعلقات اور معاملات رکھتے ہیں؟
- اِسی طرح شادی کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں کہ ازدواجی معاملات کیسے رہیں گے؟
- دونوں ایک دوسرے کے لیے مناسب اور خوش قسمتی کا باعث ہوں گے یا نہیں؟
- شادی کامیاب رہے گی یا نہیں؟
- پیارو محبت اور جذبانی کیفیات کے بارے میں مکمل تفصیل۔
ایسے امور کے لیے ازدواجی/مطابقت کی رپورٹ بہترین معلومات فراہم کرتی ہے۔
یا اگر شادی شدہ جوڑے ازدواجی معاملات میں مسائل کا شکار ہیں تو وہ بھی جان سکتے ہیں کہ بلحاظ زائچہ مستقبل میں حالات کی بہتری یا ابتری نظر آ رہی ہے؟ نیز اس کے حل کے لیے صدقات ، وظائف اور الواح کے بارے میں بھی مکمل راہنمائی دی جائے گی۔
شراکتی یا ازدواجی معاملات کا مکمل جائزہ اس رپورٹ کا خاصہ ہے۔
میاں بیوی یا جن کا رشتہ ہو رہا ہے یا جو شراکتی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیںدونوں کے پیدائشی کوائف ۔
:کوائف
نام، نام والدہ، وقت ، تاریخ، مقام پیدائش کے علاوہ سوال کرنے کا وقت تاریخ اور مقام سوال ۔
پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔
(نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں)
Click on Whatsapp Button for Fees Information and Appointment
نام رپورٹ | ازدواجی/مطابقت رپورٹ |
فیس | — |
آرڈر کریں |