شادی‘ بزنس یا کسی بھی کام کے لیے خاص سعد وقت کا انتخاب ۔

راہنمائے عملیات میں ہر ماہ مہورت کے عنوان سے کم و بیش125 سے زائد کاموں کے لیے خاص سعد و طاقت ور وقت کا انتخاب بیان کیا جاتا ہے۔ تاہم اگر آپ شادی‘ نکاح‘ نیا بزنس شروع کرنے‘ گھر کی بنیاد رکھنے‘ آپریشن کروانے‘ کارخانہ شروع کرنے یا کسی بھی کام کی ابتداء اپنے ذاتی زائچہ کی روشنی میں سعد و مثبت وقت میں کرنا چاہیں تاکہ متعلقہ کام میں آپ کو کامیابی اور استحکام ملے تو پھر آپ بھی اپنے پیدائشی زائچہ کی روشنی میں اپنے لیے خوش قسمت وقت/مہورت کا انتخاب کروا سکتے ہیں۔

سعد وقت کے انتخاب کے ساتھ ساتھ ضروری صدقات‘ امدادی جواہر اور پڑھائی بھی بتائی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ سعادت‘ بہتری اور خوشی کا حصول ہو۔

(نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں)

:کوائف

نام، نام والدہ، وقت ، تاریخ، مقام پیدائش کے علاوہ سوال کرنے کا وقت تاریخ اور مقام سوال وضاحت سے ارسال کریں۔

پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔

نام رپورٹمہورت
فیس6500روپے
ادائیگی کریں
Scroll to Top