خوش قسمتی کا پتھر کون سا ہے؟
کس پتھر کا استعمال آپ کے لیے موزوں ہے؟
کون سا جواہر آپ کے روزمرہ معاملات میں بہتری لا سکتا ہے؟
پتھروں کے روحانی،سحری اور طبیعاتی اثرات سے دنیا کا کوئی بھی فرد انکار نہیں کر سکتا۔انسانی زندگی کے ہر پہلو کو یہ بالواسطہ یا بلاواسطہ متاثر کرتے ہیں۔قدرت نے لاتعداد دنیاوی اور روحانی معاملات کی اصلاح و بہتری کیلئے لاتعداد اقسام کے پتھر تخلیق کئے ہیں۔
کون ساپتھر موزوں ہے؟
آپ کے مسائل کے حل،آپ کی صحت،روزگار اور رزق میں برکت و وسعت،مختلف امراض سے حصول صحت،مثلاً دماغی امراض،ٹی بی،کینسر،گلے پڑنا،بلڈ پریشر،دمہ،کھانسی،برص وغیرہ۔معاشرتی عزت و وقار و مرتبہ کے حصول،روحانی مسائل کے حل،روز مرہ کے مسائل و پریشانی کے حل کے واسطے،تعلیمی سلسلوں میں رکاوٹوں کے خاتمے اور ذہن کے علم کی طرف متوجہ ہونے،اعلیٰ تعلیم کے واسطے،جادو ٹونے سے بچنے،سحر کے علاج وغیرہ کے لیے زائچہ پیدائش کے حوالے سے موزوں پتھر کا انتخاب۔نام،برج یا عدد وغیرہ کی مناسبت سے استخراج پتھر،ستاروں کی نحوست دور کرنے کے واسطے پتھر،جواہرات استعمال کرنا زندگی میں کامیابیوں کو بڑھائے گا۔
نقلی/اصلی پتھر
پتھر ہمیشہ اصلی لینا چاہیے۔گونقلی پتھر ہمیشہ سے ہی بنتے چلے آ رہے ہیںلیکن آج کل جدید سائنس کی بدولت نقل کے کام نے بہت ترقی کر لی ہے۔اصل سے بہتر نقل دستیاب ہے جو قیمت میں بھی کم ہوتا ہے۔تاہم میرا مشورہ یہ ہے کہ ان نقلی پتھروں کے استعمال سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔سو زیادہ پیسے نہیں ہیں تو سستا پتھر خرید لیں لیکن ہو اصل۔اگر اصل ہو گا تو اس کا فائدہ ہو گا ورنہ نہیں۔نقلی پتھر ایسے ہی ہے جیسے آپ نے رنگ دار شیشہ یا پلاسٹک پہن رکھا ہو۔
موزوں قیمت
ادارہ آپ کے لیے جواہرات و پتھروں کے انتخاب کے علاوہ صرف قیمتی ہی نہیں بلکہ کم اور درمیانی مالیت کے حامل موزوں پتھر بھی فراہم کرتا ہے۔آپ ہر قسم کے پتھروں کے حصول کے لیے رجوع کر سکتے ہیں۔ہر پتھر کی نوعیت اور وزن کے اعتبار سے اس کی قیمت ہوتی ہے۔
ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘آپ کے لیے آپ کے زائچہ آپ کے نام اور نام والدہ کی روشنی میں خاص جواہر کا انتخاب کر کے آپ کی راہنمائی کرتا ہے۔آپ کو کسی خاص امر یا مسئلہ کے حوالے سے جواہر استعمال کرنا ہو تو بھی اس بارے آپ تحریر کر سکتے ہیں۔ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘کی نمونہ کی رپورٹ جو خوش قسمتی کے جواہر کے حوالے سے تیار کی جاتی ہے یہاں کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔
خوش قسمت جواہر کے حوالے سے ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ دو طرح کی رپورٹیں تیار کرتا ہے۔
اول: مختصررپورٹ
اس رپورٹ میں درج ذیل معلومات فراہم کی جائیں گی۔
- خوش قسمتی کے حوالے سے خصوصی جواہر/پتھر کا بیان بلحاظ زائچہ اور نام سائل۔
- جواہر کو پہلی دفعہ استعمال کرنے کے لیے موزوں دن کا انتخاب۔
- جواہر کو استعمال کرنے سے پہلے دینے والے صدقات۔
(نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں)
دوم: تفصیلی رپورٹ
اس رپورٹ میں درج ذیل معلومات فراہم کی جائیں گی۔
- خوش قسمتی کے حوالے سے خصوصی جواہر/پتھر کا بیان بلحاظ زائچہ اور نام سائل۔
- جواہر کو پہلی دفعہ استعمال کرنے کے لیے موزوں دن کا انتخاب۔
- جواہر کو استعمال کرنے سے پہلے دینے والے صدقات۔
- زائچہ کو طاقت دینے،اس میں واقع کمزوری یا نحوست وغیرہ کے دفع کے لیے ایک یا زائد جواہر کو بیان۔
- زندگی کے مختلف معاملات کے جواہراتی حل کے حوالے سے درج ذیل امور پر راہنمائی۔
- صحت کے مسائل کے حل کے لیے خاص جواہر۔
- دولت ،رزق کے معاملات میں بہتری کے لیے۔
- ازدواجی مسائل کے حل کے لیے۔
- اولاد کی پیدائش یا دیگر مسائل۔
- خوش قسمتی کے لیے اضافی جواہر۔
(نمونہ کی رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں)
:کوائف
نام، نام والدہ، وقت ، تاریخ، مقام پیدائش کے علاوہ سوال کرنے کا وقت تاریخ اور مقام سوال ۔
پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔
Click on Whatsapp Button for Fees Information and Appointment
نوعیت | فیس | |
مختصر رپورٹ | — | ادائیگی کریں |
تفصیلی رپورٹ | — | ادائیگی کریں |