انسانی زندگی بہت مختصر بھی ہے اوربہت طویل بھی۔ حالات اچھے ہوں تو گزرتے وقت کا پتہ نہیں چلتا لیکن اگر مشکلات و مسائل زندگی کا حصہ ہو تو تاریک رات گزرنے میں نہیں آتی۔ اس تاریک رات اور مشکل وقت میں کلام الہی کی مدد سے نورانی علم عملیات کے تحت زندگی کے مختلف مسائل کے حل کے لیے کئی ایک قسم کی الواح اور نقوش تیار کی جاتی ہیں۔ آپ بھی حسبِ ضرورت اِن کو طلب کر سکتے ہیں۔
خاص الواح و نقوش کے ہدیہ کے لیے کلک کریں۔
لوحِ خوش قسمتی
خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس میں سعد نظرات، شرف، اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔ زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمے اورزندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات، رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ زائچہ کی عمومی نحوست کو دور کرنے کے لییلوحِ خوش قسمتی موثر ہے۔ ہر فرد کو لوحِ خوش قسمتی سے فائدہ اُٹھانا ہے۔
طلسم تسخیر و حاجت
طلسم تسخیر و حاجت ایک خاص روحانی و عملیاتی طریقہ کار کے تحت تیارکیا جاتا ہے۔ آپ بھی رزق، دولت، شادی، تسخیر مطلوب، تسخیر خلق، حصول عہدہ، انعامی بانڈ، تسخیر دشمن، حصول اولاد، صحت، جادو وسحر سے حفاظت، حفظ وامان یا کسی بھی مطلب و مقصد کے لیے طلسم تسخیر و حاجتحاصل کرسکتے ہیں۔ طلسم تسخیر و حاجت کسی بھی ایک خاص مقصد یا ایک سے زائد مقاصد کے لیے الگ سے (ذاتی لوح) بھی تیار کروائی جا سکتی ہے۔
طلسم صحت و شفاء
طلسم صحت تیار کرتے ہوئے جسمانی صحت اور تندرستی کے حوالے سے خاص کواکبی حالتوں کو مدنظررکھاجا تا ہے اور اس کو مزید پُراثر بنانے کے لیے اس پر خاص روحانی عمل کیا جاتا ہے۔ اس طرحطلسم صحت و شفاء فرد کو بیماری سے نجات اور صحت دلانے کی غیر معمولی برقی و مقناطیسی طاقت کاحامل ہوجاتا ہے۔ آپ کسی بھی بیماری کا شکار ہوں‘ دوا کے ساتھ دعا‘ کو بھی علاج کا حصہ بنائیں۔ طلسم صحت استعمال کریں۔ اللہ شفا دے گا
لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ
لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ‘ جادو‘ سحر‘کالے علم‘ ڈھایہ ‘ہانڈی‘ آسیب‘ اثر‘ حاضرات‘ جنات‘ہمزاد، سایہ، پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات، عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کرلوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ کا استعمال مطابق حد درجہ موثر ہے۔ کالا جادو ہو یا کالے جادو سے آپ متاثر ہوں لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ آپ کو کالے جادو سے نجات دی گئی‘ کسی بھی قسم کا کالا جادو ہو اس سے تحفظ اور کالے جادو کے اثرات کا خاتمہ ہوتا ہے
لوح زچگی
لوح زچگی‘ زچہ و بچہ کی حفاظت،ا ِن کو سحر، جادو، ٹونااور ہر قسم کے سحری اور جسمانی نقائص اور اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مفید ہے۔ بچوں کی پیدائش کے دوران خواتین مختلف سحری و نسوانی مسائل و امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان اثرات و مسائل سے بچائواور حل کے لیے لوح زچگی خصوصی طور پر تیار کی جاتی ہے۔ یہ لوح ماں اور بچہ دونوں کے لیے مفید ہے
لوحِ استخارہ
لوحِ استخارہ کسی بھی ضرورت یا کام کااستخارہ کرنے کے لیے مفید ہے۔ بعض دفعہ انسان دوراہے پر کھڑا ہوتا ہے کہ وہ اِدھر جائے یا اُدھر جائے۔ جب فیصلہ کرنا بہت مشکل اور ضروری بھی ہو تو ایسے حالات میں اس سے استخارہ و فیصلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ لوحِ استخارہ کو ہر کام میں استخارہ کے لیے کیا جا سکتا ہے سو آپ حسب منشاء کسی بھی سوال کے جواب کے لیے اطمینانِ قلب سے استعمال کر سکتے ہیں۔ لوحِ استخارہ آپ کو درست جواب حاصل کرنے میں حد درجہ معاون ثابت ہو گی
لوح نورانی و کبیر
روحانیات میں حروف مقطعات و نورانی کو غیر معمولی مانا جاتا ہے۔ اِن کے اسرارہر کسی پر الگ طریقے سے منکشف ہوتے ہیں اور ہر ایک کا مکاشفہ و مشاہدہ اِن کی روحانیت کے حوالے سے الگ ہے۔ قرآن عظیم کی متعدد سورتوں کی ابتداء اِن سے ہوتی ہے۔ لوح نورانی و کبیر اپنے اسرار کے ساتھ ہر سعد و نیک کام کے حوالے سے عملیاتی و روحانی موثریت کے حامل ہیں۔ کوئی بھی امر ہو اس کے لیے اِن کو مجرب و موثر پایا گیا ہے۔ میدان عملیات میں حروف نورانی جنہیں حروف مقطعات بھی کہا جاتا ہے کو غیر معمولی سعادت اور برکت کا حامل مانا جاتا ہے۔ کسی کی بہتری کے لیے کوئی بھی مثبت عمل کرنا ہو، نوکری، روزگار، بزنس،اولاد، سفر، خوش قسمتی، صحت تندرستی، تعلیم حافظہ عقل و دانش، روحانیات، رد سحر، تحفظ یا جو بھی کوئی اور نیک مقصد ہو اس کے حصول کے لیے حروف نورانی کو ہمیشہ مقدم مانا گیا ہے۔ کلام الہی کے یہ رمزیہ حروف جس سعادت کے مظہر ہیں اس کو سامنے رکھتے ہوئے حروف نورانی کی حرفی تکسیر کی بنیاد پر لوح نورانی و کبیر تیار کی گئی ہے۔ لوح نورانی و کبیر کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اسے کسی بھی مقصد یا کسی بھی کام میں کامیابی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ جو حروف نورانی کی برکتوں سے فیض یاب ہونا چاہیں وہ خاص اوقات میں تیار کردہ اس با برکت لوح یا نقش کو حاصل کر سکتے ہیں۔ کالا علم ہو یا پیلا علم‘ لوح نورانی و کبیرکالے عمل اور کالا علم ہر دو کا حتمی علاج ہے
لوح بدنظری
بدنظر، بدنظری، نظر لگنا، نظروں میں کھا جانا، نظر لگانا سے مراد کسی بھی مرد و زن کی وہ نظراور دیکھنے کا طریقہ و نیت ہے جو سامنے والے کو مشکل و پریشانی میں ڈال دے اور دیکھتے ہی دیکھتے ہنستے بستے گھر یا معاملے کا بیڑا غرق کر دے اور انسان کو یہ سمجھ ہی نہ آئے کہ یہ کیا ہوا ہے؟ دودھ پیتے بچے کا ایک دم دودھ چھوڑ دینا، پڑھتے بچے کا پڑھائی چھوڑ دینا، لگی ہوئی نوکری کا اچانک خاتمہ، چلتے کاروبار کی بندش، اچھی خاصی صحت ہوتے ہوئے بیماری کا جکڑ لینا اور ایسے ہی ملتے جلتے بدنظری کے مسائل کے حل کے لیے لوح بدنظری بدنظری موثر و مفید ثابت ہوتی ہے۔
اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
خاتم سلیمان
خاتم سلیمان ایک ایسی متفرق خواص کی لوح ہے جو اِن امور کے لیے موثر مانی جاتی ہے۔ جن میںجادو ٹونہ، حصول محبت، عشق ، خاتمہ دشمنی، غلبہ، محبت، قرض سے نجات، تحفظ دھوکہ، کامیاب سفر ، حفاظت شر، خاتمہ خفیہ دشمن، حصول محبوب، تکمیل حاجت، منگنی نکاح، خاتمہ غربت، ترقی، تحفظ بدنظری، اچانک حادثہ، حفاظت حاسدین، دلوں میں محبت،مسافر و غائب کو حاضر کرنا، جھگڑالو سے حفاظت، لوگوں کو مطیع کرنا، حصول مراد، خیر و برکت، خاتمہ دشمن، صحت، خاتمہ بیماری جیسے اُمور خاتم سلیمان میں شامل ہیں