خوابوں کی تعبیر

ی، خوابوں کی تعبیر

یاسمین (چنبیلی) دیکھنا اگر چنبیلی کا پودا دیکھے تو عزیز دوست سے جدائی ہو۔ یاسمین کے پھول توڑنا دیکھنا اگر مرد توڑے تو نقصان اٹھائے اگر عورت توڑے تو مرد سے ناچاکی ہو۔ طلاق ہونے کی نشانی ہے۔ یاسمین گھر میں لگانا دیکھنا خاندان کی تباہی کا باعث ہے اہل گھر برباد ہو۔ یاقوت بادشاہ

ی، خوابوں کی تعبیر Read More »

ہ، خوابوں کی تعبیر

مینڈولا جھولنا دیکھنا دنیا کے بیہودہ کاموں میں ہو مبتلا ہو دین سے گمراہ ہو۔ ہاتھ اپنے بندھے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے متقی و پرہیز گار ہو مالک سے ڈرے۔ ہاتھ اپنے دھونا دیکھنا کاروبار بند ہو جائے کام میں ناکامی ہو باعث پریشانی ہو۔ ہاتھ دشمن کا چومنا دیکھنا ہاتھ رفع خصوصیت و

ہ، خوابوں کی تعبیر Read More »

و، خوابوں کی تعبیر

وادی دیکھنا فرحت حاصل رنج وغم سے نجات پائے۔ وادی شاداب دیکھنا دین میںبزرگی ہوراحت و آرام حاصل ہو دولتمندی پائے۔ وادی نہر میںدیکھنا بادشاہ وقت کومہربان پائے دولت بزرگی عزت راحت پائے۔ وادی سے نکلنادیکھنا اگرخشک وادی سے باہرنکلے تورنج وغم سے نجات پائے۔ وادی خشک دیکھنا تنگدستی اورمصیبت میںپھنسے۔ تکلیف و دکھ اٹھائے۔

و، خوابوں کی تعبیر Read More »

ن، خوابوں کی تعبیر

بے طہارت نمازپڑھنا دیکھنا تردد اور حیرانی میں پڑے بے تدبیر ہو دلگیر ہو۔ رات دیکھنا بہتری کی علامت ہے ترقی دولت ہو۔ نابزہ سے خون نکلنا دیکھنا پیٹ میں فرزند مر جائے یا بیماری کی تکلیف اٹھائے۔ نابینا اپنے تئیں دیکھنا دین سے گمراہی ہو تنگ دستی کی دلیل ہے۔ ناپ تول کرنا دیکھنا

ن، خوابوں کی تعبیر Read More »

م، خوابوں کی تعبیر

سیخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیدا ہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے۔ کشمش کھانا یا خریدنا دیکھنا مال و منفعت اور خیر و برکت پائے۔ ماتم امامین کرنا دیکھنا تبی دستی و تنگی رزق کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے۔ ماتم کرنا خوشی حاصل ہو دل کی مراد پائے۔ ماتھا پیشانی دیکھنا فرزند پائے

م، خوابوں کی تعبیر Read More »

ل، خوابوں کی تعبیر

لاٹھی دیکھنا کسی کو دوست یا مربی پائے لاٹھی پر ٹیک لگائے تو امداد پائے۔ لاٹھی لمبی مضبوط دیکھنا دل کی مراد پوری ہو ارادہ مضبوط کرے اگر چھوٹی دیکھے تو ناکامی ہو۔ لاٹھی ہاتھ میں لینا دیکھنا باعزت اور بزرگ ہو عہدہ یا سرداری پائے۔ لباس پاکیزہ و نو پہننا دیکھنا جاہ و حرمت

ل، خوابوں کی تعبیر Read More »

گ، خوابوں کی تعبیر

گاجر کا سالن کھانا دیکھنا غم و اندوہ محنت و مشقت میں پڑے فکر و معاش زیادہ ہو۔ گاجر کا مربہ یا حلوہ کھانا دیکھنا غم و اندوہ سے نجات پائے۔ گاجر کھانا دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو، رنج و فکر میں پڑے۔ گالی دینا دیکھنا ذلت و خواری کا موجب ہے پریشان

گ، خوابوں کی تعبیر Read More »

ک، خوابوں کی تعبیر

کاتنا چرخہ پر سوت دیکھنا کپڑے کی تجارت کرے اور فائدہ بے اندازہ پائے۔ کاٹنا اونٹ کو دیکھنا سفر سے نقصان اٹھائے، گھوڑا گدھا خچر کو بھی کاٹنا زیان پائے۔ کاٹنا دانتوں سے دیکھنا روشنی و بد سیرتی ظاہر ہو۔ عیوب سے خلقت ماہر ہو۔ کاٹنا دشمن کو دیکھنا نقصان اٹھائے فکر مند ہو۔ کاٹنا

ک، خوابوں کی تعبیر Read More »

ف، خوابوں کی تعبیر

فاحشہ عورت دیکھنا بے عزت ہو دین سے گمراہ ہو بدکار و بدمعاش ہو۔ فاختہ پکڑنا دیکھنا سگڑ عورت غمگین ملے مگر خود کو نفع حاصل ہو۔ فاختہ دیکھنا نیک بی بی سے تعبیر ہے یا خادم فرزند پائے۔ فاختہ کا گوشت کھانا دیکھنا مال پاکیزہ مگر کم پائے فکر و تشویش زیادہ ہو۔ فاختہ

ف، خوابوں کی تعبیر Read More »

Scroll to Top