Cancer (بُرج سرطان)
بُرج سرطان سرطان چوتھا برج ہے۔ اس کا حکمران سیارہ قمر ہے، جو ہمدردی اور خلوص کی علامت ہے۔ اس کا نشان کیکڑا ہے اور عنصر پانی۔ برج سرطان کے زیر اثر پیدا ہونے والے افراد جذباتی اور حساس ہونے کے ساتھ ساتھ ہمدرد اور گرم جوش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ اپنے […]