س لڑکیوں کے نام
نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم سابقہ Sabiqa مؤنث عربی ٍپچھلا، گزشتہ ساتر Satar مؤنث عربی چھپانے والا، پردہ ڈالنے والا سارا Sara مؤنث عبرانی بادشاہ کی بیٹی، شہزادی، حضرت اسحق علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا نام جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ تھیں سارہ Sara مؤنث عبرانی شہزادی، حضرت ابراہیم […]