Author name: Rathore@adminphp

ع، خوابوں کی تعبیر

عابد دیکھنا ہدایت پائے بزرگوں سے نصیحت یا مال پائے۔ عاشق عورت پرہونا دیکھنا دنیا کے مال و اسباب کی حرص میںمبتلا ہو فتنہ و فساد پھیلائے۔ عاشورہ کا دن دیکھنا دلی مراد بر آئے نعمت و مسرت پائے اگر تعزیہ دیکھے تو بے دین ہو۔ عالم دیکھنا خیر و برکت پائے اگر وعظ سنے […]

ع، خوابوں کی تعبیر Read More »

ظ، خوابوں کی تعبیر

ظالم بننا یا دیکھنا شیطانی جماعتوں کو نیست و نابود کرے ظالم ، عیار، ذلیل و خوار ہوں۔ ظالم کو ہلاک کرنا دیکھنا قحط سالی دور ہو، نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو۔ ظرافت کرنادیکھنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے۔ ظروف برتن دیکھنا دنیاوی کاروبار میں مشغول ہو۔ ظروف خریدنا دیکھنا

ظ، خوابوں کی تعبیر Read More »

ط، خوابوں کی تعبیر

طاعون دیکھنا فتنہ و فساد پھیلائے۔ مصیبت اور بلا میںگرفتار ہو۔ طاق گھر کا دیکھنا فتنہ و فساد میںگرفتار ہو یا جنگ و جدال میں گھر آئے۔ طاق مسجد کا دیکھنا دیندار اور پرہیز گار ہو نیکی کی طرف راغب ہو۔ طاق دیکھنا مال و دولت میں ترقی ہو عزت و راحت پائے۔ طاق گھر

ط، خوابوں کی تعبیر Read More »

ض، خوابوں کی تعبیر

ضامن بننا اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے۔ ضامن ہونا جس کا ضامن ہو اسے فائدہ پہنچائے۔ ضامنی دینا رنج و غم میں مبتلا ہو ۔ فکر و اندیشہ دامن گیر ہو۔ ضائع مال ہونا دین کی ترقی کا باعث ہے استقامت عطا ہو۔ ضبط کرنا غم و اندوہ سے نجات پائے۔ مدبر و

ض، خوابوں کی تعبیر Read More »

ص، خوابوں کی تعبیر

صابون بنانا ۔ خریدنا نیک ہو تونیکی کی ترغیب دے دولت ملے سخاوت کرے۔ صابون دیکھنا پرہیز گاری اختیار کرے۔ صابون دینا اپنا مال خوشی سے کسی کو دے یا ہدایت کرے۔ صابون سے بیگانے کپڑے دھونا چغلی غیبت اختیار کرے اگر عالم دیکھے تو ہدایت پائے۔ صابون سے کپڑے دھونا افعال بد سے توبہ

ص، خوابوں کی تعبیر Read More »

ش، خوابوں کی تعبیر

شاخ سبز دیکھنا فرزند پیدا ہو یا بھائی تولد ہو۔ شاخیں سبز دیکھنا بھائیوں اور فرزندوں سے تعبیر ہے۔ اولاد یا کنبہ زیادہ ہو۔ شاخیں گھنی دیکھنا قبیلہ کے خوب پھلنے پھولنے کا باعث ہے آل اولاد کثرت سے ہو۔ شاخیں کٹی دیکھنا آل اولاد میں کمی واقع ہو یعنی فوت ہو جائے اگر خشک

ش، خوابوں کی تعبیر Read More »

س، خوابوں کی تعبیر

سار (پرندہ )دیکھنا چالاک مسافر سے تعبیر ہے یعنی سفر میں ہشیار رہے۔ سار اڑتاپکڑنا کسی مکار مسافر سے ملاقات ہو۔ سار کا گوشت کھانا کاروبار میں نفع حاصل ہو سفر میں کامیاب واپس آئے۔ سار حرام کودیکھنا کافر مغضوب سے واسطہ پڑے دین میں خرابی ہو۔ سار حرام زیادہ دیکھنا کافروں اور مفتریوں میں

س، خوابوں کی تعبیر Read More »

ز، خوابوں کی تعبیر

زبان کوتاہ دیکھنا جھوٹ اور کم گفتاری کا موجب ہو سازشی دھوکہ باز ہو۔ زبر جد دیکھنا(قیمتی پتھر) خیرو برکت کا باعث ہے۔ جاہ جلال عالی منصب ہو جائے۔ زبرجد پانا یا ملنا باوقار سردار ہو۔ عزت دولت بزرگی پائے عالی منصب ہو جائے۔ زبور شریف پڑھنا نیک کام کرے کاروبار میں ترقی ہو۔ مگر

ز، خوابوں کی تعبیر Read More »

ر، خوابوں کی تعبیر

راہ سیدھا دیکھنا دین میں طریقت پائے آخرت نیک ہو۔ صوم و صلوۃ کا پابند ہو۔ راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو۔ رنج و ملال بے حد گمراہ ہو۔ راہ میںغبار دیکھنا مقصد حاصل ہو سفر درپیش ہو۔ ملال کم و بیش ہو۔ راہ تنگ و تاریک دیکھنا اندیشہ خشومت میںچور ہو بیماری سے رنجو

ر، خوابوں کی تعبیر Read More »

ذ، خوابوں کی تعبیر

ذاکر دیکھنا موجب خیر و برکت ہے راہ ہدایت پائے۔ ذکر سننا یا کرنا یاد خدا میں مشغول ہو،نیکی حا صل ہو، ذکر نیک سننا اچھا ہے۔ ذکر الہی کرنا بزرگارن دین میں شامل ہو عبادت سے عامل ہو۔ ذکر دنیا کرنا دنیا کی دولت حاصل کرنے میں کوشاں رہے حرام مال پائے۔ ذکر و

ذ، خوابوں کی تعبیر Read More »

Scroll to Top