بیماریاں اور ان کا علاج (قسط 1)
ہر بیماری کے 7روحانی علاج .1 ہر مریض پر 7بار سورۃ الفاتحہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیمکے ساتھ پڑھ کر دم کریں (مجرب ہے) رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: “سورۃ الفاتحہ ’دَم‘ ہے” (بخاری).2 “تم کلونجی کو استعمال کیا کرو بے شک اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاء موجود ہے” (بخاری، مسلم)روزانہ […]