(alif) لڑکوں کے نام
نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم ابتسام Ibtsam مذکر عربی شگفتگی، مسکراہٹ، مسکان ابرار Abrar, Ibrar مذکر عربی نیک لوگ،اچھے لوگ، بھلے لوگ، متقی لوگ ابریق Abreeq, Abriq مذکر عربی چھاگل، صراحی، چمکیلی تلوار ابرہہ Abrah مذکر عربی یمن کا حبشی گورنر جس نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا اور خدا کے حکم سے […]