ن لڑکوں کے نام
نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم نابغ Nabigh مذکر عربی فصیح، خوش بیان نابغہ Nabegha مذکر عربی خوش بیاں، فصیح و بلیغ، ظاہر، عیاں، حضور نبی کریم ؐ کے زمانہ اقدس کے مشہور شاعر نابغہ جعدی ؓ۔ کہا جاتا ہے کہ آپ نے 180 برس کی عمر پائی۔ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کے […]