نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ابتسامIbtsamمذکرعربیشگفتگی، مسکراہٹ، مسکان
ابرارAbrar, Ibrarمذکرعربینیک لوگ،اچھے لوگ، بھلے لوگ، متقی لوگ
ابریقAbreeq, Abriqمذکرعربی چھاگل، صراحی، چمکیلی تلوار
ابرہہAbrahمذکرعربییمن کا حبشی گورنر جس نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا اور خدا کے حکم سے ابابیلوں کے کنکر پھینکنے سے تبا ہو گیا
ابثرAbsarمذکرعربیبلند، عالی۔آسمان
ابصرAbserمذکرعربینظر۔ نگاہ۔ آنکھ۔ علم
ابصارAbsarمذکرعربیآنکھیں۔ علم وحکمت۔ دانائی۔ مشہور براڈ کاسٹر ابصار عبدالعلی
ا بسالم Absaalamمذکرعبرانیصلح جو
ابساطIbsatمذکرعربیکشادہ، فراخ۔ کھلا۔ وسیع
ابشامAbshamمذکرعربیایک خوشبودار درخت
ابشرAbsherمذکرعربیکسی کو خوشخبری پہنچانا
ابیضAbeezمذکرعربیاجلا۔ سفید
ابلیسIbleesمذکر اردو، عربیخدا کی رحمت سے مایوس، شیطان، خبیث پلید، شریر، سرکش، فسادی، جھگڑالو
آبلا Ablaaمذکر نازک۔ کامی۔ البیلی عورت۔ زن
ابطالAbtaalمذکر بطل کی جمع۔ بہادر لوگ۔ بڑے لوگ۔ ہیرو
ابتارIbtarمذکرعربیعنایت کرنا۔ دینا۔ عطا کرنا
ابرازAbrazمذکر فارسیراز فاش ہونا۔ ظاہر ہونا۔ بھید کھلنا۔ عیاں ہونا
ابراہیمIbrahimمذکرعربیمشہور نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام
اباحتAbahatمذکر عربیجائز۔ جواز۔ اجازت۔ ٹھیک۔ درست
ابوذرAbuzerمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے مشہور صحابی حضرت ابو ذر غفاریؓ
ابو حنیفہAbu Hanifaمذکر عربیفقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابتؓ کی کنیت
ابو ہریرہAbu Hareeraمذکرعربیمشہور صحابی سیدنا ابو ہریرہؓ
ابو الخیرAbu-L-Khariمذکرعربیبھلائی کا باپ۔ ایران کا ایک مشہور شاعر
ابو الحسنAbu-L-Hassanمذکرعربیحسن کا باپ۔ سیدنا حضرت علی ؓ کی کنیت
ابسامAbsamمذکرعبرانیصلح پسند۔ صلح جو
ابریشمینہAbrashminaمذکرفارسیریشم کی چیز
ابدالAbdalمذکرعربیبدل کی جمع۔ اولیاء اللہ کا ایک درجہ
ابو القاسمAbu-al-Qasimمذکرعربیحضور  ﷺ کی کنیت، آپ  ﷺ کے صاحبزادے قاسم کی وجہ سے
ابو بکر Abu Bakarمذکرعربیخلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیق  ؓ
ابو طالبAbu Talibمذکرعربیحضور  ﷺ کے چچا۔ جنہوں نے حضور  ﷺ کی پرورش کی۔ حضرت علی ؓ کے والد محترم
ابو لہبAbu Lahabمذکرعربیحضور  ﷺ کے چچا۔ مگر اسلام کے بد ترین دشمن کا نام۔ ہوس کا باپ
ابو تراب Abu Tarabمذکرعربیمٹی کا باپ۔ سیدنا علی ؓ کی یہ کنیت آپ کو نبی کریم  ﷺ نے عطا فرمائی تھی
اپُورپApporapمذکر عجیب و غریب۔ انوکھا۔ نادر
اتباعItbaaمذکرعربیپیروی کرنا، تقلید، اطاعت، فرمانبرداری
اتحافIttehafمذکرفارسیسوغات دینا۔ تحفہ دینا۔ ہدیہ دینا
اتصافIttesafمذکرفارسیتعریف کیا جانا، توصیف کرنا، صفت کرنا
انصافInsafمذکرعربیتعریف کیا جانا، توصیف کرنا، صفت کرنا
اتابیکAtabeekمذکرفارسیاتالیق۔ بزرگ۔ استاد
اتفاقIttefaqمذکرعربیسلوک۔ اتحاد۔ دوستی۔ موقع
اتہاسItehasمذکرفارسیکہانی۔ حکایت۔ روایت۔ تاریخ
اتصالItsaalمذکر چپکنا۔ پیوستگی۔ ملاپ۔ قرب۔ نزدیکی۔ تعاقب
اتالیقAtaleeqمذکرفارسیاستاد۔ معلم۔ پڑھانے والا
اتابکAtabakمذکرترکیاستاد۔ محافظ۔ معلم
اؔٹمبرAtamberمذکراردو، سندھیڈھیر۔ انبار
اثمدUsmadمذکرعربیسرمے کا پتھر
اثمرAsmarمذکرعربیسرمے کا پتھر
اثیرAseerمذکرعربیاونچا۔ بلند و بالا۔ عالی۔ آسمان۔ فلک
اثاقلAsaqalمذکرعربیدنیا کی طرف رغبت کرنا۔ دنیا کی طرف توجہ کرنا
 اثنینAsneenمذکرعربیدو
اثنانAsnanمذکرعربیدو۔ دوسرا
اثیلAseelمذکرفارسیمنفرد۔ ذاتی اونچے خاندان کا رکن
اجمرAjmarمذکرعربیتیز چلنا
اجیالاUjyalaمذکرہندیروشنی۔ چمک
اجملAjmalمذکرعربیخوبصورت۔ حسین۔ خوبرو۔ مشہور حکیم مولانا اجمل خاں
اجامAjamمذکرعربیدرخت۔ شجر۔ پیڑ۔ جنگل
اجلالAjlalمذکر عربیشان و شوکت۔ بلند مرتبہ۔ عظمت و رفعت، بزرگی، ایک نام اجلال حیدر زیدی
اجواد Ajwadمذکرفارسیعقلمند۔ دانا۔ دانشمند۔ سمجھدار۔ سخی
اَجلدAjaldمذکرعربیبزرگ لوگ۔ شان و شوکت والے۔ عطمت والے
اجنبیAjnabiمذکرعربیپردیسی، غیر دیس کا مسافر، نا آشنا نا واقف، وہ شخص جس سے جان پہچان نہ ہو، نیا، انجان، جمع اجانب چھانٹنا، پسند کرنا، چننا
اجمالAjmalمذکرعربیمختصر۔ اختصار۔ تھوڑا
احبAhabمذکر جس سے بہت زیادہ محبت ہو۔ محبوب ترین۔، سب سے پیارا
احجازAhjazمذکرعربیپتھر
احبدلAhbdilمذکرعربیبزرگی
احتضارAhtzarمذکرعربیحاضر ہونا۔ تازہ ہونا
احرارEhrarمذکرعربیآزاد لوگ
احزنAhzanمذکرعربیسخت زمین پر چلنا۔ غمگین کرنا
احمادEhmadمذکرعربیتعریف کے قابل کرنے والا
احمریںAhmareenمذکرعربیسرخ رنگ کا
اِحلاءEhlahمذکرعربیشیریں کرنا
احورAhoorمذکرعربی، سنسکرتخوبصورت۔ سیاہ آنکھوں والا۔ مشتری
احرادAhraadمذکرعربیآزاد لوگ
احسفAhsafمذکرعربیکھجوریں ملانے والا
احفاظAhfaazمذکرعربیمحافظ لوگ
احدAhedمذکرعربیایک۔ یکتا۔ اکیلا۔ تنہا۔ یگانہ۔ یک۔ اللہ احد۔
احسانEhsanمذکرعربینیکی۔ بھلائی۔ اچھا سلوک۔ نیک برتائو
احتشام Ehtishamمذکرعربیبزرگی۔ شوکت۔ جاہ و جلال، ایک نام احتشام الحق
احترامEhtramمذکرعربیعزت۔ قدرت و منزلت۔ ایک نام احترام الحق تھانوی
احمرAhmerمذکرعربیسرخ۔ لال
احمرینAhmareenمذکرعربیسرخ رنگ رکھنے والا، سرخ رنگ کا
احمدAhmedمذکرعربیتعریف کیا ہوا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کا اسم مبارک
احکم Ahkemمذکرعربیپختہ۔ مضبوط۔ پائیدار۔ بڑا حاکم۔ ٹھوس۔ اللہ تعالی کی صفت
احتشامAhteshamمذکرفارسیآنکھیں۔ دولت۔ مال
احسنAhsenمذکرعربینیک۔ اچھا۔ بہت بھلا۔ حسین۔ خوبصورت
احباب Ahbabمذکرعربیدوست۔ رفیق۔ ساتھی۔ جاننے والا
احبارAhbarمذکرعربیدانا۔ سمجھدار۔ دانشمند۔ عقل مند
احزامAhzamمذکرعربیپارٹیاں
احزمAhzemمذکرعربیعقل مند۔ دانا۔ ہوشیار۔ سمجھدار۔ مصمم ارادہ والا
احمادIhmadمذکرعربیحفاظت رکھنا۔ محفوظ رکھنا۔ نگہبان ہونا
احیانAhyanمذکراردو، عربیحین کی جمع، زمانے، اوقات
احرازIhrazمذکرعربیحفاظت کرنا، محفوظ رکھنا، نگہبان ہونا
اخلاصIkhlasمذکرعربیچاہت۔ محبت۔ لالچ سے مبرا۔ دوستی۔ مخلص۔ خلوص کی جمع
اخراجAkhrajمذکرفارسیخوش کرنا
اخوتAkhuwatمذکرعربیبرادری
اخگرAkhgarمذکرعربیچنگاری
اخلافEkhlafمذکرعربیسعادت مند لڑکے
اخوانAkhwanمذکرعربیبرادران۔ بھائی
اخبرAkhberمذکرعربیخبرد ینے والا۔ تجربہ کرنا۔ اطلاع کرنے والا۔ آزمانا
اخترAkhterمذکرفارسیقسمت۔ نصیب۔ ستارہ۔ شگون۔ مبارک
اختیارAkhtiarمذکرفارسیپسند کرنا۔ انتخاب کرنا۔ حاکمیت۔ چننا
اخیارAkhyarمذکرعربینیک۔ متقی۔ پرہیزگار۔ خیر کی جمع
اخلاقAkhlaqمذکرعربیکردار۔ بول۔ کلام۔ خوش خوئی۔ خلق کی جمع
اخرمAkhramمذکرعربیعقل مند۔ دانا۔ ہوشیار۔ دوربین۔ سیانا
اخضرAkhzirمذکرعربیسبز۔ ہرا۔ گرین
اخمسakhmasمذکرفارسیدلیر۔ نڈر۔ جری۔ بہادر
اخفشAkhfashمذکرعربیابو الحسن نحوی کا لقب جو کہ علم نحو میں ماہر تھے
اخونزادہAkhwanzadaمذکرفارسیاستاد کا بیٹا
اخلاAkhlaمذکرعربیدوست۔ رفیق۔ ساتھی۔ خلیل
ادھمAdhamمذکرفارسیسیاہ گھوڑا۔ بلخ کے حکمران اور مشہور ولی ابراہیم ادھم رحمتہ اللہ کا نام
ادریسAdreesمذکرعربیتعلیم دینے والے۔ سکھانے والے۔ ایک مشہور نبی حضرت ادریس علیہ السلام
ادیبAdeebمذکرعربیلکھاری۔ لکھنے والا۔ مشہور لکھاری مرزا ادیب
ادیمAdaimمذکرعربیلال رنگت والا خوشبودار چمڑا۔ زمین کی سطح
ادیانAdyanمذکرعربیمذاہب۔ دین کی جمع
اذعانEzanمذکرعربیفرمانبرداری۔ اطاعت۔ یقین۔ اعتماد
اذاعتIzaatمذکرفارسیمشہور کرنا۔ عام کرنا۔ پھیلانا۔ نمایاں کرنا
اذہانIzhanمذکرعربیعقل۔ سمجھ۔ دانش۔ سوجھ بوجھ
اذفرAzferمذکرعربیبزرگ۔ مقبول لوگ۔ برگزیدہ لوگ۔ نیک لوگ
اذینAzainمذکرفارسیزیبائش۔ آراستگی۔ زینت
آذرنگAzrangمذکرفارسیروشن۔ منور۔ نورانی۔ چمکدار۔ پر نور
اذکیAzkiمذکرعربیدانشمند۔ عقل مند۔ سمجھدار۔ ذی فہم۔ دانا
اذہاب Azhabمذکرعربیسنہرا۔ سونا۔ گولڈ ذھب کی جمع
اذیالAzyalمذکرعربیدامن
ارقمArqamمذکرعربیلکھاری۔ لکھنے والا۔ تحریر کرنے والا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت (ارقم مخزومی ؓ) کا نام
ارمانArmanمذکرعربیآرزو۔ تمنا۔ خواہش
ارادتEradatمذکرعربیارادہ کرنا۔ مرید بننا
اردعانArdaanمذکرترکینرباز
اردینArdeenمذکرعربیامتحان۔ تجربہ
ارزاقArzaqمذکرعربیبارش
ارسطوArastooمذکرفارسیعقلمند ۔دانا۔ سکندر اعظم کے وزیر کا نام جو یونان کا مشہور حکیم تھا۔
ارشقArshaqمذکرفارسیقد آور۔ صاحب عزت
ارفیArfeeمذکرعربیکسی سے پنا ہ لینا
ارغونArghwanمذکرفارسیسرخ اور نارنجی رنگ کا۔ سرخ رنگ کا ایک پھول
ارقامIrqaamمذکرعربیلکھنا۔ تحریر کرنا۔ رقم
ارکانIrkaanمذکرترکیبڑے عہدے والا
ارمIramمذکرعربیوہ جنت جسے شداد نے بنایا
ارفعArfahمذکرعربیاونچا۔ اعلیٰ۔ بلند مرتبہ۔ عالی مرتبہ۔ بالا
ارشدArshedمذکرعربینیک۔ ہدایت یافتہ۔ نہایت بھلا۔ مشہور ادیب ارشد القادری
ارحامArhamمذکرعربیرحم کرنے والا۔ نرمی کرنے والا۔ رحم کی جمع
ارتضیٰIrtizaمذکرعربیپسندیدہ ہونا۔ ایک نام ارتضیٰ حسن اشرفی
ارتضاءArtzah مذکرعربیپسند کرنا۔ منتخب کرنا۔ چننا
ارتفیArtafiمذکرعربیپسندیدہ ہونا
ارسلArselمذکرعربیروانہ کرنا۔ بھیجنا۔ ارسال کرنا
ارشادArshadمذکرعربیحکم ۔ ہدایت
اروزArozeمذکرعربیقوی ہونا۔ طاقتور ہونا۔ مضبوط ہونا
ارسلانArsalanمذکرفارسیشیر۔ بندہ۔ ایک مشہور بادشاہ الپ ارسلان
ارمغانArmghanمذکرفارسیتحفہ۔ سوغات۔ ہدیہ
اروب Aroobمذکرفارسیبیچ میں آنے والا۔ درمیان میں آنے والا
ارجلArjalمذکرعربیوہ گھوڑا جس کا ایک پائوں سفید اور تین دوسرے رنگ کے ہوں۔
اردزArdazمذکرعربیقوی ہونا۔ استوار
اردینArdinمذکرعربیامتحان۔ تجربہ
ارسالArsaalمذکرعربیبھیجنا ۔ روانگی
ارمیUrmyمذکرعربیجم کر رہنا
ارفیArfyمذکرعربیکسی سے پناہ لینا
ارقامArqaamمذکرعربیلکھنا۔ تحریر کرنا رقم
ارزاقArzaaqمذکرعربیبارش
ارجمندArjmandمذکرفارسیْقدرو منزلت والا۔ صاحب رتبہ۔ عزت و مرتبہ والا
ارژنگArzhangمذکرفارسیشیر۔ توران کا ایک مشہورپہلوان
اردشیرArdsherمذکرفارسیشیر کے غصے والا۔ زبردست غصیلا۔ جلالی طبیعت والا۔ فارس کا پہلا سا سانی بادشاہ
اردمIrdamمذکرترکینیک کردار۔ حسن سیرت
اریلIreelمذکرترکیدلیر۔ جری۔ بہادر۔ نڈر
اریدUridمذکرعربیخواہش کرنا۔ چاہت کرنا۔ تمنا کرنا
ارکنIrkenمذکرترکیبے قید۔ فارغ۔ آزاد
اریسAreesمذکرعربیکسان۔ زمیندار
اریبAreebمذکرعربیدانا۔ عقل مند۔ دانشمند۔ ذی شعور۔ سمجھدار
ارصیArseeمذکرعربیمضبوطی سے رہنا۔ ثابت قدم رہنا
اردلArdilمذکرترکیبہادر۔ دلیر۔ جری۔ نڈر
ارتاخArtakhمذکرعربیخوش ہونا۔ پر مسرت ہونا۔ چست ہونا
اربابArbabمذکرعربیپالنے والا۔ مالک۔ نگہبان
ارتاشArtashمذکرعربیخوشحال ہونا۔ آسودہ حال ہونا
ارمضانArmzaanمذکر تحفہ۔ سوغات۔ نذرانہ
ارحمArhamمذکرعربیبہت رحم کرنے والا
ارکانArkanمذکرترکیمرتبے والا
اریکہArikahمذکرفارسیسجا ہوا تخت، تخت
اریلAreelمذکرترکیدلیر
ازبکUzbakمذکرترکیسردار۔ رئیس۔ سربراہ۔ خود مختار۔ ترکوں کا ایک قبیلہ
ازرفIzrafمذکرعربیآگے بڑھنا۔ جلدی کرنا
ازمارAzmaarمذکرعربیغصے سے سرخ ہونا
ازدمIzdamمذکرعربیتکبر سے سر اونچا کرنا
ازلAzalمذکرعربیہمیشہ۔ تیز رفتار
ازلیAzliمذکراردو، فارسیہمیشہ سے۔ شروع سے۔ ابد سے
ازہرانIzhranمذکرعربیسورج و چاند
ازہادIzhadمذکرفارسیزہد اختیار کرنا۔ خواہش کرنا۔ چاہت کرنا۔ رغبت کرنا
ازاحتIzahatمذکرعربیکام کو پورا کرنا۔ کام کو مکمل کرنا
ازدھارIzadharمذکرعربیمرتبہ۔ ترقی۔ رتبہ۔ آگے بڑھنا
ازہرAzherمذکرعربیچمکیلا۔ روشن۔ منور۔ نورانی
ازہارIzharمذکرفارسیشگوفے۔ کلیاں
ازحفIzhafمذکرعربیانتہائی مقصد تک پہنچنا
ازدھرIzdherمذکرعربیچمکیلا۔ منور۔ روشن ہونا
ازانتIzanetمذکرعربیآرائش کرنا، زیبائش کرنا، سجانا، آراستہ کرنا
ازدادIzdadمذکرعربیتابعدار۔ فرمانبردار۔ مطیع
اسحاقIshaqمذکرعبرانیحق پر ثابت قدم۔ ایک نبی کا اسم مبارک جو کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند تھے
ازعمIzumمذکرعربیتابعدار، فرمانبردار، مطیع
ازرقIzraqمذکرعربیآسمانی، نیلا، نیلگوں
اژدرAsdarمذکرفارسیاژدھا۔ اجگر
اژیرIsseerمذکراردو، فارسیتندرست، توانا، آمادہ، راضی
اسوہUswahمذکرعربینمونہ، مثل
اسم جلالیIsm-e-Jalaliمذکرعربیاللہ تعالی کا وہ نام جس میں شان جلالی کا اظہار ہو۔ جیسے قہار و جبار
اسامہUsamaمذکرعربیاپنائیت کا سلوک کرنے والا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے صحابی حضرت (اسامہ بن زید ؓ) کا نام
اسنادAsnadمذکرفارسیبھروسہ
اسلامIslamمذکرعربیفرمانبرداری کرنا۔ اطاعت کرنا۔ تابعداری کرنا۔ جھکنا
اسدAsadمذکرعربیشیر۔ سیدنا علیؓ کا لقب اسد اللہ
اسلمAslamمذکرعربیپاکیزہ۔ محفوظ۔ صاف۔ سلامت
اسحارAsharمذکرفارسیسویرا۔ فجر۔ صبح
اسہارIshaarمذکرفارسیبیدار کرنا۔ جگانا۔ بیدار ہونا
اسماعیلIsmailمذکرعبرانیمسکراہٹ۔ مسرت۔ خوشی۔ تبسم۔ دلیر۔ بہادر۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند حضرت (اسماعیل علیہ السلام) کا نام
اسعارAsaarمذکرفارسیقیمت کرنا۔ مول کرنا۔ بھائو کرنا
اسغارAsgharمذکرفارسیروشن ہونا
اسعادAsadمذکرفارسیبھائو کرنا
اسفارIsfarمذکرفارسیروشن ہونا۔ چمکدار۔ منور ہونا
اسلانAslaanمذکرترکیتیر
اسمارAsmaarمذکرفارسیرات کے افسانے
اسحرAsherمذکرعربیسویرا ہونا۔ صبح ہونا۔ اجالا ہونا
اسلوبAsloobمذکرعربیانداز۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ ڈھب۔ طرز
اسرارAsrarمذکرعربیبھید۔راز۔ چھپا ہوا۔ ایک نام ڈاکٹر اسرار احمد
اسفند یارAsfand Yarمذکرعربیحق قدرت۔ فارس کے بادشاہ کا مشہور سپہ سالار جس کو رستم نے قتل کر دیا تھا
اسعدAsadمذکرعربیمبارک۔ نیک بخت۔ خوش نصیب۔ مددگار ایک صحابی کا نام
اسیرAseerمذکرفارسیقیدی۔ غلام
اسیدAsayedمذکرعربیشیر رکھنے والا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت (عتاب ؓ) کے والد کا نام
اسمرAsmerمذکرفارسیگندمی رنگت والا۔ گندم گوں
اسجلAsjalمذکرعربیصاحب برکت ہونا۔ صاحب خیر کرنا
اسعافAsaafمذکرفارسیضرورت پوری کرنا۔ حاجت پوری کرنا
اسجادAsjadمذکرفارسیفجر
اسرادAsradمذکرفارسیراز
اسرافیلIsrafeelمذکرفارسیصور پھونکنے والا
اسرائیلIsraeelمذکرفارسیحضرت یعقوب ؑ
اسطرAsterمذکرفارسیمیزان۔ ترازو
اسکندرSikanderمذکریونانیمشہور یونانی بادشاہ
اسخیAskhiمذکرعربیسخی۔ فیاض۔ بہت زیادہ سخاوت کرنے والا
اسوارAswarمذکرفارسیسوار
اسہلAshelمذکرعربینہایت آسان
اسہابAshaabمذکرفارسیزیادہ باتیں کرنا۔ جنگل میں سفر کرنا
اسیفAsaifمذکرفارسیتابعدار۔ فرمانبردار۔ حکم ماننے والا
اسہامIshaamمذکرعربیتیروں کے ذریعے قرعہ نکالنا
استحسانIstahsanمذکرعربیاچھا سمجھنا
اسودAswedمذکرعربیسیاہ۔ کالا
اشتالIshtaalمذکرعربیبلند ہونا۔ کسی سے تعرض کرنا
اشبالAshbaalمذکرعربیشری کے بچے۔ مہربانی کرنا
اشرAsharمذکرعربیبہت شریر
اشہبAshhabمذکرعربیشعلہ۔ آگ۔ سیاہ گھوڑا
اشعافAshaafمذکرعربیمحبت کی شیفتگی
اشرفAshrefمذکرعربیبزرگ۔ شریف۔ نیک۔ مشہور ادیب آغا اشرف
اشعرAsherمذکرعربیشاعر۔ عقل مند۔ زیرک۔ دانا۔ سمجھدار۔ دانشمند
اشفاقIshfaqمذکرعربیشفیق۔ مہربان۔ کرم کرنے والا۔ شفقت کرنے والا۔ اردو کے مشہور ادیب اشفاق احمد
اشرافAshrafمذکرعربیشرافت والا۔ اعلیٰ خاندان۔ ایک نام اشراف الانوار
اشہادAshhadمذکرعربیشاہد۔ گواہ
اشبلAshbelمذکرعربیکسی پر شفقت کرنا۔ کسی پر مہربانی کرنا۔ کسی پر عنایت کرنا
اشنادAshnadمذکرفارسیپانی میں تیرنے والا۔ تیراک
اشباحAshbahمذکرفارسیبدن، جسم، قالب
اشہلAshhelمذکرعربیمنور۔ روشن۔ چمکدار۔ پر نور
اشناسIshnasمذکرعربیشناخت کرنے والا۔ پہچاننے والا۔ خلیفہ معتصم باللہ کا ایک بہادر غلام۔ اشناس جو رومیوں کے خلاف اس بے جگری سے لڑا کہ خلیفہ نے خوش ہو کر اسے فوج کا سپہ سالار بنا دیا
اشترAshterمذکرعربیسیدنا علیؓ کے لشکر کے ایک سالار کا نام
اشبرAshberمذکرعربیفوقیت دینا۔ فضیلت دینا
اشتیاقIshtiaqمذکرعربیآرزو۔ خواہش۔ شوق ۔تمنا۔ لگن
اشکنAshkenمذکرترکیتندرست۔ صحت مند۔ ہشاش بشاش
اشہرAsherمذکرعربینامی گرامی۔ بہت زیادہ شہرت والا۔ مشہور و معروف
اشجعAshjaمذکرعربینہایت دلیر۔ جری۔ بڑا بہادر۔ نڈر۔شجاع
اشراقAshraaqمذکر سورج کا طلوع ہونا۔ سورج نکلنے کا وقت۔ وہ نماز جو سورج نکلنے کے وقت پڑھی جاتی ہے
اشدقAshdeqمذکرعربیفراخ دہن (کھلے منہ والا)
اصفاحAsfahمذکرفارسیبات رد کرنا
اصنغارAsngharمذکرفارسیغریب
اصلکانAsalkanمذکرترکینیک خون۔ شریف خون
اصالتAsaalatمذکرعربیاصل پن۔ شرافت۔ بزرگی
اصرارIsrarمذکراردو، عربیضد کرنا۔ کسی نامناسب کام کے لئے کمر بستہ ہونا
اصبرAsbarمذکرعربیصبر دلانا
اصحفAshafمذکرعربیصحیفوں کو جمع کرنا
اصدارAsdaarمذکرفارسیبات صادر کرنا
اصعدAsadمذکرعربیمکے کو جانا
اصفاحAsfaahمذکرعربیبات رد کرنا
اصفادAsfaadمذکرفارسیبندھن۔ بخشش
اصفیاءAsfiahمذکرعربیبرگزیدہ لوگ ۔ چنے ہوئے لوگ۔ پاک باطن لوگ۔ صفی کی جمع
اصطبAstabمذکرعربیپانی گرنا
اصنامAsnaamمذکرفارسیصنم کی جمع۔ دوست
اصابتAsabetمذکرفارسیٹھیک کہنا۔ درست کرنا۔ صحیح کرنا۔ مضبوطی۔ ثابت قدمی
اصباحAsbahمذکرعربیسویرا۔ صبح۔ فجر۔ اجالا۔ شفق
اصلاحIslahمذکرعربیدرستگی۔ تصیح۔ ہاکی کے مشہور پاکستانی کھلاڑی اصلاح الدین
اصمعہIsmahمذکرعربیفوری سننے والا۔ جلدی سننے والا۔ تیز تلوار۔ تیز شمشیر، حبشہ کے ایک حکمران کا نام
اصبحIsbahمذکرعربیحق اجاگر کرنا۔ حق ظاہر کرنا۔ حق کہنا
اصغرAsgharمذکرعربیچھوٹا، کمسن
اصمدAsmedمذکرعربیمدد کرنا۔ سہارا دینا
اصحاAshaمذکرعربیتندرست۔ صحت مند۔ صحیح کی جمع
اصطبارAstbarمذکرعربیصبر کرنا۔برداشت کرنا
اصطفاءAstfahمذکرعربیمنتخب کرنا۔ چن لینا۔ پسند کر لینا۔ برگزیدہ۔ بزرگ
اصفیٰAsfiمذکرعربیروشن۔ منور۔ بہت صاف۔ چمکدار
اصفرAsferمذکرفارسیزرد رنگ۔ پیلا رنگ۔ دینار
اضافIzaafمذکرعربیدوڑنا۔ جلدی کرنا
اضیافAziafمذکرعربیمہمان۔ ضیف کی جمع
اضمارIzmarمذکرعربیچھپانا۔ پوشیدہ کرنا
اطرازItraazمذکرفارسینقش ونگار بنانا
اطغانItghanمذکرعربیاطمینان بخش
اطہرAtherمذکرعربیپاکیزہ۔ پاک۔ صاف۔ بہت پاک
اطفانItfanمذکرعربیتسلی بخش۔ اطمینان بخش
اطارتAtaratمذکرعربیاونچا اڑنا۔ بلندی پر اڑنا
اطیبItayyabمذکرعربیپاکیزہ۔ بہت اچھا۔ بہت زیادہ پاک۔ خوشبودار
اطرابItterabمذکرفارسیخوشی و مسرت کرنا
اظہرAzherمذکرعربیچمکیلا۔ روشن۔ منور۔ صاف۔ بہت واضح
اظہارIzharمذکرعربیواضح کرنا۔ ظاہر کرنا۔ آشکارہ کرنا
اظلالAzlalمذکرعربیسائے۔ طل کی جمع
اظفرAzfarمذکرعربیفتح مند۔ کامیاب و کامران۔ خوشبودار
اظفارIzfarمذکرعربیاظفر کی جمع۔ خوشبودار اشیاء۔ کامیابیاں و کامرانیاں
اعراسAraasمذکرفارسیرضا مندی۔ آمادگی۔ خوشی۔ شادمانی۔ مسرت
اعطافAtaafمذکرعربیکرم نوازیاں۔ مہربانیاں۔ عنایات۔ شفقتیں
اعتمادAitmadمذکرعربییقین رکھنا، اعتبار، بھروسہ، ایک نام اعتماد الدولہ
اعتبادEtbaadمذکرعربیکسی کو اپنا بندہ بنانا
اعتدالEtdaalمذکرعربیایک سا ہونا۔ برابر۔ میانہ روی۔ یکسانیت
اعتصارAtsaarمذکرعربیپناہ لینا
اعتمادAtmaadمذکرعربیزیارت کرنا
اعتنارAtnaarمذکرعربییکسو ہونا۔ دور ہونا
اعصارEsaarمذکرعربیبگولہ۔ گرم ہونا
اعضافEzaafمذکرعربیپرہیزگار
اعظامAzaamمذکرعربیعظمت کرنا۔ بزرگ ماننا
اعلامAlaamمذکرعربیخبر دینا۔ آگاہ کرنا
اعوانAwanمذکرعربیحمایت کرنے والے، مددگار، بہت سے حامی، معاون
اعجازIjazمذکرعربیمعجزہ، کرامت
اعزازAizazمذکرعربیمرتبہ، انعام، عزت، مقام
اعظمAzamمذکرعربیعالی مرتبت، بہت بڑا عظیم، بزرگ
اعینAinمذکرعربیبڑی آنکھ والا
اعمارAmaarمذکرعربیعرصہ، مدت، زندگی، سن، عمر کی جمع
اعلیٰAlaمذکرعربیبلند مرتبہ، بہت اونچا، بلند و بالا
اعذبAzebمذکرعربیبہت میٹھا، شیریں
اعتصامAitsamمذکرعربیمضبوطی سے تھامنا، مضبوط پکڑنا
اعتعارAtaarمذکرعربیپناہ لینا
اعتذارAtzaarمذکرعربیعذر کرنا
اعفافAfaafمذکرعربیپرہیزگار
اعتبارAitbarمذکرعربییقین، بھروسہ، اعتماد، ایک نام حافظ اعتبار احمد خان
اعتزازAitzazمذکرعربیخوبی، عزیز ہونا، ایک نام اعتزاز احسن
افجامAfjaamمذکرعربیکسی کو دلیلوں سے قائل کرنا
افخامAfkhaamمذکرعربیتعظیم کرنا
افروزAfrozeمذکرفارسیروشن کرنے والا
افشارAfshaarمذکرعربینچوڑنے والا
افشاںAfshanمذکرعربیسونے چاندی کا برادہ۔ جو چیز چھڑ کی جائے
افلاطونAflaatoonمذکرعربییونان کا مشہور حکیم۔ نہایت چوڑے سینے والا شخص
افغمAfghamمذکرعربیخوشبو سے بسانا
افراسیابAfrasiabمذکرفارسیتوران کا ایک بادشاہ
افراحIfraمذکرفارسیخوش کرنا، راضی کرنا
افراضAfrazمذکرفارسیبلند ہونا، اونچا ہونا
افسرAfserمذکرفارسیحکم کرنے والا، حاکم، عہدہ دار، سردار، تاج
افشاءAfshaمذکرفارسیعبارت
افتخارIftikaarمذکرعربیفخر کی جمع، فخر کرنا، مرتبہ، عزت
افاضلAfazelمذکرعربیافضل کی جمع، بزرگ، علم والا، جاننے والا، عالم فاضل
افصحAfsehمذکرعربیخوش بیان، شیریں کلام ، فصیح
افضلAfzalمذکرعربیبہترین، اعلی، مبرا، ارفع
افہامIfhamمذکرعربیعقل، دانش، سمجھ، شعور
افقرAfqarمذکرعربیفقر کو دوست رکھنے والا، درویش، غریب
افلاحIflahمذکرعربیکامیاب و کامران ہونا، نیکی کرنا، اچھائی کرنا
افضالAfzaalمذکرعربیمہربانیاں، عنایات، بخششیں، فضل کی جمع
افگنAfganمذکرفارسیپچھاڑنے والا، گرانے والا، ہرانے والا، مارنے والا
افشیںAfsheenمذکرفارسیسنہری، خلیفہ مامون الرشید کی فوج کا ایک سپہ سالار
افراہیمIfrahimمذکرعبرانیپھلدار، ہرا بھرا، تنیجہ خیز
افرازIfrazمذکرفارسیاونچائی، بلندی، بالا
اقبالIqbalمذکرعربیکامیابی، خوش نصیبی، طالع، قسمت، مقدر، اعتراف، اقرار، پاکستان کے قومی رہنما ور شاعر علامہ محمد اقبال
اقمرAqmerمذکرعربیبہت سفید، چاند کی مانند، دودھیا، نہایت روشن
اقتداءIqtdaaمذکرعربیپیروی کرنا۔ تدبیر والا۔ پیرو ہونا۔ نقش قدم پر چلنا
اقتدارIqtidarمذکرعربیحکومت ، طاقت ، اختیار
اقراءIqraمذکرعربیپڑھ
اقلیمAqleemمذکرفارسیکرہ ارض کا ایک حصہ۔ سلطنت۔ ولایت
اقسطAqsatمذکرفارسیبڑا عادل
اقربAqrabمذکرعربیقریب ہونا، نزدیک ہونا، پاس ہونا، قربت
اقدارAqdarمذکرعربیقدریں، قدر کی جمع
اقرفIqrafمذکرعربیبہت زیادہ لال، بہت سرخ، لعل
اقسطIqsatمذکرفارسیمنصف، جج، عادل، انصاف کرنے والا
اقویٰIqwaمذکرعربیطاقتور، زبردست، بہت قوی
اقطابIqtabمذکرعربیسردار، سربراہ، مرکز، قطب کی جمع
اقرارIqrarمذکرعربیتسلیم کرنا، ماننا، حامی بھرنا، ہاں کرنا
اقدمIqdamمذکرعربیبہت آگے، سب سے آگے
اقدسAqdesمذکرعربیبزرگ، پاکیزہ، بہت پاک، حرمت والا۔ قدس کی جمع
اقاربIqarebمذکرعربیعزیز، رشتہ دار
اقرانIqranمذکرعربیستاروں کا ملاپ
اقامتIqamatمذکراردو، عربیقائم ہونا۔ قرار۔ سکون۔ ٹھہرائو
اقلیمAqleemمذکرفارسیسلطنت
اکمانAkmaanمذکرعربیکمان سنبھالنا
اکنافAknaafمذکرعربیمدد دینا
اکگنAkganمذکرترکیروشن دن (اک۔ گن)
اکتسابIktisabمذکرعربیمحنت سے کمانا، حاصل کرنا
اکتازAktaazمذکرعربیکوزے سے پانی لینا
اکملAkmelمذکرعربیکامل، مکمل، بالکل، پورا، ماہر، مہارت رکھنے والا
اکبرAkberمذکرعربیبہت بڑا۔ یعنی ہر چیز سے بڑا۔ اللہ اکبر
اکرامIkramمذکرعربیعنایت کرنا، مہربانی کرنا، انعام کرنا، کرم کرنا، بخشش کرنا
اکرمAkremمذکرعربیبہت کرم کرنے والا، بہت عنایت کرنے والا، بہت کریم، بہت مہربانی کرنے والا
اکارمIkaremمذکرفارسیکرم کرنے والے، مہربانی کرنے والے، عنایت کرنے والے
اکابرIkaberمذکرعربیبہت بڑا، اکبر کی جمع
اکتمIktemمذکرعربیخفیہ، چھپا ہوا، پوشیدہ
اکمالIkmaalمذکرعربیمکمل کرنا، کامل کرنا
اکنانIknanمذکرعربیپردہ
اکبیرAkbirمذکرعربیاکٹھا کرنے والا، جمع کرنے والا، بڑا کرنے والا، شریف
الہٰیElaahyمذکر اللہ سے منسوب۔ میرا خدا۔ میرے اللہ
البیلاAlbelaمذکراردو، ہندیجوان رعنا، بانکا ترچھا، جھیلا پن
الحانAl-hanمذکراردو، عربیاچھی آواز سے گانا یا پڑھنا، لے سیر لقتح اول
الحقAlhaqueمذکراردو، عربیفی الحقیقت۔ واقع۔ بے شک۔ درست۔ بجا
الغیاثAl-ghiyasمذکرعربیفریاد۔ فریاد ہے۔ دہائی ہے۔ کوئی بچائو
الہادیAlhadiمذکرعربیراہ دکھانے والا
التفاتAltefatمذکرعربیقائل ہونا
الاسلامAl-Islamمذکرعربیخدا کی اطاعت کرنا
العبدAl-Abadمذکراردو، فارسیبندہ، فدوی، ناچیز(عام طور پر درخواست کے آخر میں لکھتے ہیں)
الباشAlbaashمذکرعربیرئیس۔ سردار
التمشAltamashمذکرترکیآگے کی فوج۔ ہراول دستہ۔ ہندوستان کے سلاطین اسلام میں دوسرا بادشاہ۔ پورانام شمس الدین التمش تھا۔
الدینAldeenمذکرعربیدین۔ اکثر ناموں کا حصہ
الرحمانAl-Rahmanمذکراردونہایت مہربان۔ اکثر ناموں کا حصہ۔ اللہ کا صفاتی نام
الصاقIlsaaqمذکرعربیملانا، چسپاں کرنا
المانیAl-Maniمذکرعربیجرمنی سے منسوب، جرمن باشندہ
الیاسIlyasمذکرعبرانیاللہ تعالی کے محبوب نبی اسم مبارک جو حضرت خضر علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے
التامIltamمذکرعربیدرست ہونا، ٹھیک ہونا، صحیح ہونا
الپAlapمذکرترکیبہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع
البادرAlbaadirمذکرعربیظاہر کرنے والا
البانAlbaanمذکرعربیایک قسم کا درخت
الصادقAlsadiqمذکرعربیملانا۔ چسپاں کرنا
الفارونAl-Faroonمذکرترکیبہت۔ بافراط۔ باکثرت سے
الفتUlfatمذکرفارسیمحبت، پیار، چاہت، دوستی، رفاقت، توجہ ، انس
الفتحAl-Fatahمذکرعربیپریشان۔ مفلس۔ قلاش۔ مفت خورہ
الکوUlkuمذکرترکیبے نطیر، بے مثال
الکرUlkerمذکرترکیمثالی، منفرد، یگانہ
التماسIltmasمذکرعربیگزارش، عرض
الحمراAl-Hamraمذکرعربیغرناطہ (اسپین) میں مسلمانوں کا خوبصورت سرخ پتھر کا محل
الحذرAlhezerمذکرعربیپناہ، امان، حفاظت، ڈر، خوف
الطافAltafمذکرعربیمہربانیاں، عنایات، کرم نوازیاں، لطف کی جمع
الطفAltefمذکرعربیپاک صاف، نہایت پاکیزہ، نازک، بہت لطیف
الغAlaghمذکرترکیبڑا، بزرگ
المعیAlmaeeمذکرعربیمعامہ فہم، نہایت زیرک، عالم ، فاضل، بہت عقلمند، دانشمند
الماسAlmasمذکرعربیشفاف ہیرا
الوازAlwazمذکرفارسیروشنی، نور
البانAlbanمذکرعبرانیدودھیا، سفید
امانAmaanمذکرعربیپناہ، حفاظت، مجدد الف ثانی شیخ احمد سر ہندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے مرشد، باقی باللہ رحمۃ اللہ علیہ کے مرید خاص حضرت مولانا امان اللہ نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی علیہ
امترImtarمذکرعربیگزرنا
امنگUmangمذکرفارسیآرزو۔ توقع ۔ شوق
امبرAmbarمذکرہندیچادر۔ آسمان۔ بادل
امتیازImtiazمذکرعربیپرکھنا، فرق کرنا، تمیز کرنا، اردو کے مشہور ادیب امتیاز علی تاج، مشہور پاکستان کرکٹر امتیاز احمد
امانتAmanatمذکرعربی کسی کی سپرد کی ہوئی شے، تحویل
امدادImdadمذکرعربیمدد کی جمع، مدد کرنا، دستگیری کرنا، اعانت کرنا
امینAmeenمذکرعربیامانت دار، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک لقب مبارک
امامImamمذکرعربیراہنما، پیشوا، راستہ دکھانے والا، ہادی، ایک نام، مشیر پیش امام
امعانImaanمذکرعربیدوربین، گہری نگاہ، تیز نظر، غورو فکر
امیدUmeedمذکرفارسیآس، توقع
امثالImsaalمذکرعربیفرمانبرداری، تابعداری، اطاعت گزاری، ہم شکل
اماجدImajadمذکرعربیبزرگ، بڑے، امجد کی جمع
امتنانImtinanمذکرعربیاحسان کرنا، احسان رکھنا
امیUmiمذکرعربیانپڑھ، رسول کریم  ﷺ کا لقب
امیرAmeerمذکرعربیدولت مند، حاکم۔ سردار۔مالدار
امرAmerمذکرعربیفعل، کام، مسئلہ، حکم
امناءAmnahمذکرعربیامانتدار، امین کی جمع
امیمAmeemمذکرعربیرہنما، پیشوا، ہدایت کرنے والا، امامت کرنے والا
امرارImrarمذکرفارسیپکا وعدہ کرنا، مصمم ارادہ کرنا، پکا عہد کرنا
امجدAmjadمذکرعربیشریف ، نیک، بزرگ، مشہور شاعر امجد اسلام امجد
امصارImsaarمذکرعربیبہت سے شیر
انابتAnabatمذکرعربیتوبہ۔ عاجزی۔ انکساری۔ اللہ کی طرف مائل ہونا
اناطولAnatoolمذکریونانیمشرق کا رہنے والا۔ مغرب کے ایک مشہور مصنف کا نام
انامAnaamمذکراردو، عربیخلقت۔ مخلوق۔ دینا۔ پیدا کی ہوئی چیز
انتصرIntasarمذکرعربیلوگوں کا تعداد میں زیادہ ہونا
انتصافIntasaafمذکرعربیانصاف پانا
انترAntarمذکرعربیلوگوں کا تعداد میں زیادہ ہونا
انتسامIntsaamمذکرفارسیخوشبودار ہونا
انتصارIntsaarمذکرعربیمدد پانا۔ فتح
انجمنAnjumanمذکراردو، فارسیمحفل، الف پر زبر ج پر پیش، مجلس کمیٹی
انجبAnjabمذکرعربیبڑا شریف
انجیلAnjeelمذکرعربیمژدہ۔ خوشخبری۔ مقدس کتاب
انسبAnsabمذکرعربیمناسب ترین
انشدAnshadمذکرعربیپتہ لگانا۔ پوچھنا
انشراحInshraahمذکرعربیخوشی۔ مسرت۔ سکون
انزالAnzaalمذکرعربینازل ہوا۔ نزول ہونا
انضارInzaarمذکرعربیخالص سونا۔ ہر خالص شے
انضبAnzabمذکرعربیکمان کی تانیث
انضرAnzarمذکرعربیتروتازہ ہونا
انیلAneelمذکرہندیناتجربہ کار۔ معصوم
انوپAnopمذکر بے مثالی۔ لاثانی۔ بے نظیر۔ یکتا
انوشہAnoshaمذکرفارسیدولہا
انباطAnbatمذکرفارسیراحت
انجمAnjamمذکرعربیستارے، نجم کی جمع
انتظارIntizarمذکرعربیراہ دیکھنا، اردو کے مشہور ادیب انتظار حسین
انتخابIntkhabمذکرعربیچننا، منتخب کرنا، پسند کرنا، کرکٹ کے مشہور پاکستانی کھلاڑی انتخاب عالم
انشادAnshaadمذکرعربیشعر پڑھنا
انظارAnzaarمذکرعربیتحفہ۔ صلہ
انظرAnzerمذکرعربینگاہ رکھنے والا، دھیان رکھنے والا، دور بین، نظر رکھنے والا، ایک نام انظر احمد
انیسAneesمذکرعربیانس رکھنے والا، محبت رکھنے والا، ہمدرد، غمگسار، مشہور مرثیہ گو شاعر میر ببر علی انیس
انیقAneeqمذکرعربیقیمتی، نادر، نایاب، خوش آئند، خوب، ایک نام انیق ناجی
انصرAnsarمذکر مدد کرنے والا، حمایت کرنے والا۔ ہمدرد
انورAnwerمذکرعربیمنور، بہت واضح، روشن، صاف، زیادہ چمکدار، ایک نام انور علی
انوارAnwaarمذکرعربیروشن کرنے والا، منور کرنے والا، چمکانے والا، ایک نام انوار احمد
انتاشIntashمذکرعربیدور رہنا، فاصلے پر رہنا، پرے رہنا
انشالInshalمذکرعربیبلند مرتبہ، بہت اونچا، بلند و بالا
انجاحInjahمذکرعربیکامیاب ہونا، ضرورت، حاجت، مقصد، مطلب، خواہش پوری ہونا
انعامInamمذکرعربیصلہ، کرم ہونا، عنایت ہونا، ایک نام انعام الحق
ان شاء اللہInsha Allahمذکرعربیاللہ نے چاہا۔ ایک نام ان شاء اللہ خاں انشاء
انظامInzamمذکرفارسیآرائش کرنا، سجاوٹ کرنا، آراستہ کرنا، مرتب کرنا، ترتیب دینا
انیمAneemمذکرفارسیخلقت، مخلوقات
انشاءInshaمذکرفارسیعبارت، تحریر، مضمون، مشہور شاعر ابن انشاء
انکسارInksaarمذکرفارسیعاجزی، عجز، خاکساری
انجارInjarمذکرفارسیمطلب پورا ہونا، ضرورت پوری ہونا، مقصد پورا ہونا
انبساطInbsaatمذکرفارسیراحت، شادمانی، خوشی، کشادگی، خوش ہونا
انبازInbazمذکرفارسیساتھی، شریک، شامل
انتظامIntzamمذکرعربیکام مکمل ہونا، بندو بست کرنا
انتسابIntsaabمذکرعربیلگائو، منسوب ہونا، منسلک ہونا
انجازInjazمذکرعربیوفا کرنا، نبھانا، پورا کرنا
انجلAnjalمذکرعربیبڑی بڑی آنکھ والا، کھلی آنکھ والا
انسAnasمذکرعربیآواز سننا، سماعت کرنا، حضور نبی  ﷺ کے پیارے صحابی سیدنا انس بن مالک ؓ جن کو آپ  ﷺ نے ابو حمزہ کی کنیت مرحمت فرمائی تھی۔
انسبAnsabمذکرعربیبہت مناسب، ٹھیک
انصارAnsarمذکرعربیمدد کرنے والے، مددگار، ناصر کی جمع، مدینہ میں بسنے والے صحابہ کرام انصار
اناہیدAnaheedمذکرفارسیزہرہ ستارہ، ناہید
انضمامInzimamمذکرعربیمتصل ہونا، مل جانا، مشہور پاکستانی کرکٹر انضمام الحق
اوزگنOazgunمذکرترکیبے نظیر، یکتا
اوکانOakaanمذکرترکیتیر انداز
اونگنOangunمذکرترکیفارغ البالی
اوانAwanمذکرفارسیوقت۔ لمحہ
اویسUwaisمذکرعربیبزرگ، عطا کردہ، حضرت اویس قرنی ؓ
اوجAwjمذکرعربیاونچائی، بلندی، شان، مرتبہ، عروج
اوصافAwsafمذکرعربیوصف، تعریف، صفات
ادرادAdradمذکرعربیدلیر، بہادر، جری، نڈر، شیر، شجاع
اورنگAurengمذکرفارسیخوشی، شادمانی، تخت شاہی، راحت
اورنگزیبAureng zebمذکرفارسیجسے تخت شاہی موزوں ہو، مغلیہ خاندان کے چھٹے بادشاہ اورنگزیب عالمگیر
اونمورOnemorمذکرترکینیک شریف
اوزانAwzanمذکرترکیمنتخب، چنا ہوا
اوغورAwghorمذکرترکیشریف، نیک، مشہور
اوکتےAwkteمذکرترکیبہادر، دلیر، شجاع، نڈر، جری
اوزگرAuzgarمذکرترکیآزاد، خود مختار
اونرAunerمذکرترکیوقار، مرتبہ، عزت، رتبہ
اوابAwabمذکرعربیاللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والا
اوثقAusaqمذکرعربیمستحکم، پختہ، مضبوط، ٹھوس
اوسAusمذکرعربیعوض، بدلہ، عطا، عنایت، عرب کے ایک قبیلہ کا نام
اہتزازEhtzazمذکر ہوا کا چلنا۔ پھولوں کا کھلنا۔ جھومنا۔ ہلنا۔ خوشی۔ مسرت۔ وجد۔ انبساط۔ ستاروں کا ڈوبتے وقت چمکنا
اھلالAhlaalمذکرعربینیا چاند
ایوبAyubمذکرعبرانیایک نبی کا نام
ایمانEmaanمذکر مسلمانوں کے نزدیک ایک خدا پر یقین لانا اور حضرت محمد  ﷺ کی نبوت کا اقرار کرنا ۔ دین۔ مذہب۔ اعتقاد
ایاسAyaasمذکر ایک صحابی کا نام
ایانAyaanمذکرعبرانیخدا کا تحفہ، سلطان قطب الدین کا لاحقہ جس کا مزار انار کلی لاہور میں ہے
ایمہImahمذکراردو، ترکیمعانی، جاگیر، وہ زمین یا جاگیر جو علماء فقہا کو بادشاہ کی طرف سے بطور انعام دی جاتی ہے
ایاناIyanaمذکراردو، (قدیم)مورکھ، بے و قوف
ایادAyaadمذکرعربیہر وہ شے جس سے کوئی چیز قوت پکڑے
ایتاخAitaakhمذکرفارسیعباسی خلافت کے عہد کا ایک سپہ سالار جو اپنی بہادری اور صلاحیتوں کی بناء پر باورچی سے سپہ سالار بنا
ایجادEjadمذکرعربیاختراع
ایراAiraمذکراردوشطرنج کا ایک مہرہ جو بادشاہ کو شکست سے بچاتا ہے
ایرکنAirknمذکرترکیصبح۔ سویرا
اینگنAinganمذکرترکیوسیع۔ وسعت
ایشمAishamمذکرترکیمیرا ساتھی۔ میرا دوست
ایلارمAlaramمذکرفارسیبرق۔ بجلی
ایمنAimanمذکرعربیمبارک۔ بے خوف۔ محفوظ
ایوانEwaanمذکرروسینوجوان۔ جنگ جو
ایسینAiseenمذکرترکیتحریک۔ فیضان
ایضونAizoneمذکرعربیوہ چیز جو پہلے مذکور ہو چکی ہے
ایھمAihamمذکرعربیآپس میں محبت کرنا
ایثمAisamمذکرعربیعاصی۔ گنہگار
ایثاقEisaqمذکرفارسیپکڑنا
ایازAyazمذکرعربیسلطان محمود غزنوی کے ایک غلام کا نام جن کا مزار لاہور میں ہے
ایالتIyalatمذکراردو، عربیسرداری، پاسبانی
ایقانAiqanمذکرعربیاعتبار کرنا، یقین ہونا، یقین کرنا
ایزادAizadمذکرعربیزیادتی، اضافہ، بدعت
ایثارAisarمذکرعربیقربانی، ترجیح دینا
ایضونAizonمذکرعربیوہ چیز جو پہلے مذکور ہو چکی ہے
ایراثEraasمذکرعربیترکہ پہنچانا
ایرادAiradمذکرعربیآمدنی، مال کا آنا، دولت پہنچانا
ایوازAiwazمذکرفارسیآرائش، سجاوٹ، آراستگی
ایجابAijabمذکرفارسیاقرار کرنا، قبول کرنا
ایرجAirejمذکرفارسیفریدوں کے ایک بیٹے کا نام
ایلافAilafمذکرفارسیمحبت کرنا، پیار کرنا
ایبکAibakمذکرترکیقاصد، غلام، مکمل، چاند، پیغام رساں، ہندوستان کا مشہور بادشاہ قطب الدین ایبک جس کا مزار انارکلی بازار لاہور میں واقع ہے۔
ایرکینAirkeenمذکرترکیخود مختار، آزاد
ایملAimelمذکرترکیخواہش، آرزو، تمنا، ایک نام ایمل کانسی
ایقاظAiqazمذکرعربیبیدار کرنا، جگانا
ایلیاAiliyaمذکرعبرانیصدیق، سچا، راست گو، ارفع، اونچا، اعلیٰ

 

Scroll to Top