نام

معنی

الرحمنبہت مہربان
الرحیمنہایت رحم والا
الملکبادشاہ
القدوسپاک ذات
السلامسلامتی والا
المؤمنامن دینے والا
المھیمننگرانی کرنے والا
العزیزغالب
الجبارزبردست
المتکبربڑائی والا
الخالقبنانے والا
الباریپیدا کرنے والا
المصورصورتیں بنانے والا
الغفاربخشنے والا
القھاردبائو والا
الوھابوسعت دینے والا
الرزاقروزی دینے والا
الفتاحکھولنے والا
العلیمجاننے والا
القابضتنگ کرنے والا
الباسطکشادہ کرنے والا
الخافضپست کرنے والا
الرافعبلند کرنے والا
المعزعزت دینے والا
المذلذلیل کرنے والا
السمیعخوب سننے والا
البصیرخوب دیکھنے والا
الحکمفیصلہ کرنے والا
العدلانصاف کرنے والا
اللطیفمہربان
الخبیرخبر رکھنے والا
الحلیمبردبار
العظیمبہت عظمت والا
الغفورخوب بخش دینے والا
الشکورقدردان
العلیبلندی والا
الکبیربہت بڑا
الحفیظحفاظت کرنے والا
المقیتروزی پہنچانے والا
الحسیبکفایت کرنے والا
الجلیلبزرگی والا
الکریمعزت والا
الرقیبنگہبان
المجیبقبول کرنے والا
الواسعکشائش والا
الحکیمحکمت والا
الودودمحبت کرنے والا
المجیدبڑی شان والا
الباعثاٹھانے والا
الشھیدحاضر
الحقسچا مالک
الوکیلکام بنانے والا
القویزور آور
المتینقوت والا
الولیحمایت کرنے والا
الحمیدخوبیوں والا
المحصیگننے والا
المبدیپہلی بار پیدا کرنے والا
المعیددوبارہ پیدا کرنے والا
المحیزندہ کرنے والا
الممیتمارنے والا
الحیزندہ
القیومسب کا تھامنے والا
الواجدپانے والا
الماجدعزت والا
الواحداکیلا
الاحدایک
الصمدبے احتیاج
القادرقدرت والا
المقتدرمقدور والا
المقدمآگے کرنے والا
الموخرپیچھے کرنے والا
الاولسب سے پہلے
الآخرسب سے آخر
الظاہرظاہر
الباطنپوشیدہ
الوالیمالک
المتعالیبلند صفتوں والا
البراحسان کرنے والا
التوابتوبہ قبول کرنے والا
المنتقمبدلہ لینے والا
العفومعاف کرنے والا
الرؤفنرمی کرنے والا
مالک الملکبادشاہی کا مالک
ذوالجلال والاکرامجلال اور انعام والا
المقسطانصاف کرنے والا
الجامعاکٹھا کرنے والا
الغنیبے پروا
المغنیبے پروا کرنے والا
المانعروکنے والا
الضارنقصان پہنچانے والا
النافعنفع پہنچانے والا
النورروشن کرنے والا
الھادیہدایت دینے والا
البدیعنئی طرح پیدا کرنے والا
الباقیباقی رہنے والا
الوارثسب کا وارث
الرشیدنیک راہ بتانے والا
الصبورصبر کرنے والا
Scroll to Top