نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

کامران

Kamran

مذکر

عربی

کامیاب، فاتح، جیتا ہوا، فتح مند، ایک مغل شہزادہ کامران جس نے دریائے راوی کے کنارے بارہ دری بنوائی تھی۔

کامن

Kaman

مذکر

اردو

پوشیدہ، چھپا ہوا

کاظمین

Kazmin

مذکر

عربی

غصے کو پی جانے والے

کاثر

Kasir

مذکر

عربی

کثرت پر غلبہ پانے والا، کثیر پر قابو پانے والا

کاظم

Kazim

مذکر

عربی

غصے کو ضبط کرنے والا، غصے کو پی جانے والا، ساتویں امام موسی کاظم ؒ آپ کا انتقال خلیفہ ہارون الرشید کے قید خانہ میں ہوا تھا۔ مزار مبارک بغداد شریف عراق میں ہے

کابد

Kabed

مذکر

عربی

مشقت برداشت کرنے والا

کادح

Kadah

مذکر

عربی

کوشش کرنے والا

کاذب

Kazib

مذکر

عربی

جھوٹ بولنے والا

کاذی

Kazie

مذکر

عربی

کیوڑہ، کادی

کارب

karab

مذکر

عربی

قریب ہونا

کارز

Karz

مذکر

عربی

خطیب، واعظ، وعظ کرنے والا

کارم

karam

مذکر

عربی

کرم کرنے والا

کاعب

Kaab

مذکر

عربی

نزدیک ہونا، پاس ہونا، قریب ہونا

کاسف

Kasif

مذکر

عربی

ترش رو، کھٹا، چھپانے والا

کاکا

Kaka

مذکر

اردو، فارسی

بڑا بھائی، چچا، چھوٹا بچہ، بہت بوڑھا اور قدیم غلام

کاکل

Kakal

مذکر

فارسی

زلف، گیسو، لٹ

کاہن

Kahan

مذکر

عربی

فال بتانے والا، کوشش کرنے والا، جو دوسروں کی ضرورت کو پورا کرنے کا ذمہ دار ہو

کائب

Kaib

مذکر

فارسی

پاس ہونا

کائوس

Kaoos

مذکر

فارسی

ایران کے ایک بادشاہ کیکائوس کا نام جو کہ مشہور پہلوان رستم کا آقا تھا۔

کاتب

Kateb

مذکر

عربی

لکھنے والا، محرر، خوش نویس

کافل

Kafel

مذکر

عربی

برداشت کرنے والا، غصہ پی جانے والا، غصہ ضبط کرنے والا، تحمل کرنے والا، بردبار

کافیہ

Kafia

مذکر

عربی

فوج کا سردار

کاتف

Katef

مذکر

عربی

ناپسند کرنے والا

کاجب

Kajeb

مذکر

عربی

کثیر، بہت، کافی، وافر

کاشف

Kashif

مذکر

عربی

آشکارا کرنے والا، عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا

کاشی

Kashi

مذکر

عربی

منسوب بہ کاشان، نقاشی کا کام

کاشر

Kasher

مذکر

عربی

آپس میں ہنسنے والا، ایک نام سلیم کاشر

کاردار

Kardar

مذکر

فارسی

عہدہ دار، منصٖب دار، پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار۔

کانس

Kanes

مذکر

عربی

ہمیشہ حفاظت میں رہنے والا، ہمیشہ پناہ میں رہنے والا

کابر

Kaber

مذکر

عربی

سردار، بلند مرتبہ

کانب

kanb

مذکر

عربی

آسودہ، خوشحال

کاشد

Kashed

مذکر

عربی

محنت سے روزی کمانے والا

کامود

Kamood

مذکر

اردو، ہندی

مالکوس، راگ کی ایک قسم جسے رات کو گاتے ہیں

کامور

Kamur

مذکر

عربی

بسیط، وسیع، فراخ

کاموس

Kamus

مذکر

اردو، عربی

ایک بادشاہ کا نام

کامل

Kamel

مذکر

عربی

مکمل، تمام، پورا، اکمل، ایک ولی اللہ حضرت سید کامل شاہ قادری ؒ۔ مزار مبارک بابو صابو لاہور میں واقع ہے۔

کامگار

Kamgar

مذکر

فارسی

کامیاب و کامران

کاشان

Kashan

مذکر

فارسی

ایک مشہور شہر کا نام

کاسر

Kasir

مذکر

عربی

توڑنے والا

کارسنج

Karsenj

مذکر

فارسی

صاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم

کارسیخ

Karsikh

مذکر

فارسی

عقلمند، دانشمند، قابل، صاحب لیاقت

کاتم

katem

مذکر

عربی

چھپانے والا

کبریا

Kibria

مذکر

عربی

عظمت، بڑائی، بزرگی

کبیر

Kabir

مذکر

عربی

بڑا، بزرگ، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ کبیر قادری نوشاہی ؒ۔ مزار مبارک لاہور میں ہے۔

کبار

Kabar

مذکر

عربی

بزرگ، بڑا، برگزیدہ

کباش

Kabash

مذکر

فارسی

کی جمع

کبشہ

Kabshah

مذکر

عربی

حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک غلام کا نام ابو کبثہ ؓ۔ تمام غزوات میں شریک رہے۔ جس دن حضرت عمر فاروق  ؓ خلیفہ منتخب ہوئے اسی روز13 ھ میں وصال فرمایا۔

کبوس

Kaboos

مذکر

عربی

زین پوش

کیش

Kash

مذکر

اردو، فارسی

دین، مذہب، عادت، فطرت ترکش

کتیب

Kateeb

مذکر

عربی

مکتوب، تحریر شدہ، لکھا ہوا

کتوم

Katoom

مذکر

عربی

راز چھپانے والا، بھید کی حفاظت کرنے والا

کتمان

Kitman

مذکر

عربی

پردے میں، چھپا ہوا، پوشیدہ، پوشیدگی

کتیف

Katif

مذکر

عربی

چوڑی شمشیر، چوڑی تلوار

کثیب

Kaseeb

مذکر

عربی

ریت کا ٹیلہ

کثیف

Kaseef

مذکر

فارسی

پردہ کرنے والا

کثیم

Kasim

مذکر

عربی

نزدیک ہونا، قریب ہونا، پاس ہونا

کثاب

Kasab

مذکر

عربی

بہت کثیر، وافر

کثار

Kasar

مذکر

عربی

گھنی داڑھی والا

کحال

Kahal

مذکر

اردو، عربی

آنکھوں میں سرمہ لگانے والا

کحلت

Kahlat

مذکر

عربی

آنکھ کا سرمگیں ہونا

کحیل

Kahil

مذکر

عربی

جس نے آنکھوں میں سرمہ لگایا ہوا ہو

کذاب

Kazab

مذکر

عربی

جھوٹ

کذافہ

Kazafah

مذکر

عربی

بے حساب، بے شمار

کراب

Karab

مذکر

عربی

وادی میں پانی کے نالے

کرامت

Karamet

مذکر

عربی

انوکھی بات، بڑائی، بزرگی، نوازش، حیرت انگیز، وہ حیران کن فعل جو انسانی عقل میں نہ آئے اور کسی ولی اللہ سے سرزد ہو۔

کریا

Karya

مذکر

فارسی

بزرگی، عظمت

کریم

Karim

مذکر

عربی

مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا، سخی، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔ لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت سید کریم شاہ سہروردی ؒ۔ قبر مبارک باغبانپورہ لاہور نزد کوٹھی میاں معراج دین واقع ہے۔

کریمان

Kareman

مذکر

عربی

حج اور جہاد

کرار

Karar

مذکر

عربی

بار بار حملہ کرنے والا، حضرت علی ؓ  کا لقب مبارک

کران

Kiran

مذکر

فارسی

سرا، کنارہ، بربط

کرانی

Krani

مذکر

اردو

عیسائی، نصارنی، کرسچن، انگریزی دفتر کا کلرک، محرر

کروبی

Karobi

مذکر

عربی

مقرب فرشتہ

کرم

Karem

مذکر

عربی

ہمت، مہربانی، لطف و عنایت، جوانمردی، لاہور کے ایک ولی اللہ سید کرم شاہ ولی ؒ۔ مزار مبارک جی ٹی روڈ پر شازو لیبارٹریز کے سامنے بائیں ہاتھ ریلوے کی کوٹھیوں کے ساتھ واقع ہے۔

کرمی

Kurmi

مذکر

اردو، ہندی

پورب کے ہندوزمینداروں کی ایک ذات

کرخی

Karkhi

مذکر

عربی

کرخ کا رہنے والا، منسوب بہ کرخ، مشہور والی اللہ حضرت شیخ معروف کرخی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک بغداد شریف عراق میں ہے۔

کرام

Karam

مذکر

عربی

بلند مرتبہ، ذی مرتبہ لوگ، جوانمرد، سخی، مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کے ایک ولی اللہ حضرت سید کرام الدین قادریؒ۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت غوث اعظم ؒ سے چند واسطوں سے جا ملتا ہے۔ مزار مبارک جیل روڈ پر ایک اونچے ٹیلے پر واقع ہے۔

کرمانی

کرمانی

Kermani

مذکر

عربی

مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا، کرمان کا رہنے والا، ایک مشہور ولی اللہ شاہ شجاع کرمانی ؒ۔ وقت کے قطب اور صاحب کرامت بزرگ تھے ۔ آپ کے والد کرمان کے بادشاہ تھے۔ 270 ھ کو وصال فرمایا۔

کردک

Kurdek

مذکر

فارسی

طاقتور، زور آور، قوی، پہلوان

کردگار

Kardgar

مذکر

اردو، فارسی

خالق، خدا تعالیٰ

کردم

Kardam

مذکر

عربی

پستہ قد، بہادر

کسریٰ

Kasri

مذکر

عربی

بادشاہ

کسام

Kasam

مذکر

عربی

کھلا ہوا، شگفتہ

کسوم

Kassoom

مذکر

عربی

تجربہ کار، چالاک آدمی

کسیف

Kaseef

مذکر

فارسی

نشر، متی

کشف

Kashaf

مذکر

عربی

کھلتا

کشفی

Kashfi

مذکر

عربی

فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا، انکشاف کرنا، ایک نام ابو الخیر کشفی

کشاف

Kashaf

مذکر

عربی

عیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ اٹھانے والا

کشود

Kashood

مذکر

فارسی

کامیابی، کامرانی، فائدہ، نفع، پھیلنا

کظام

Kazam

مذکر

عربی

وادی کا دہانہ، بردبار

کظیم

Kazeem

مذکر

عربی

غمگین آدمی، غصہ پی جانے والا

کعب

Kaab

مذکر

عربی

بزرگی، ٹخنہ، حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثار صحابی حضرت کعب بن مالک انصاری ؓ۔ آپ نے 77 برس کی عمر میں حضرت امیر معاویہ ؓ کے دور حکومت میں وصال فرمایا۔

کعیب

Kaeeb

مذکر

عربی

بلبل، عندلیب

کفایت

Kafayat

مذکر

عربی

کافی ہونا، بچت، ضامن ہونا، ذمہ دار

کفاح

Kafah

مذکر

عربی

جدو جہد، کوشش، کشمکش، محنت

کفیل

Kafil

مذکر

عربی

ضامن، ذمہ دار

کفات

Kafayat

مذکر

ترکی

شیر

کفالت

Kafalat

مذکر

عربی

ضمانت، ذمہ داری، بار اٹھانا، پرورش

کلبار

Kalbar

مذکر

ترکی

ایک تورانی پہلوان کا نام

کلج

Kalj

مذکر

عربی

بہادر لوگ

کلیم اللہ

Kalim-Ullah

مذکر

عربی

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا، رب تعالیٰ سے گفتگو کرنے والا، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا لقب

کلام

Kalam

مذکر

عربی

قول، بات، سخن، گفتگو

کلال

Kalal

مذکر

عربی

ایک ولی اللہ کا نام حضرت سید امیر کلال ؒ۔ آپ خواجہ محمد بابا سماسی ؒ کے خلیفہ ہیں۔ آپ کا وصال بروز جمعرات 8 جمادی الاول 772 ھ کو ہوا۔ مزار مبارک سوخار میں واقع ہے۔

کلاں

Kalan

مذکر

فارسی

اونچا، بزرگ، بڑا، طویل

کلیم

Kalim

مذکر

عربی

بات کرنے والا، گفتگو کرنے والا، کلام کرنے والا، ہم سخن

کلف

Kilf

مذکر

عربی

چاہنے والا، عاشق، محبت کرنے والا

کلمانی

Kalmani

مذکر

عربی

بہت بات کرنے والا، فصیح زبان والا

کلید

Kalid

مذکر

فارسی

چابی، کنجی

کمال

Kamal

مذکر

عربی

قابلیت، ہنر اہلیت، لیاقت، انوکھی بات، سہروردی سلسلہ کے صاحب کرامت بزرگ حضرت شاہ کمال سہروردی ؒ۔ مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عہد میں آپ کا وصال ہوا۔ مقبرہ رحمان پورہ اچھرہ لاہور کے نزدیک راواں میں ایک اونچے ٹیلے پر واقع ہے۔

کمانڈر

Kamander

مذکر

فارسی

کمانڈر، کمان رکھنے والا

کمل

Kamal

مذکر

عربی

کامل ہونا، پورا ہونا، مکمل ہونا

کماچ

Kamach

مذکر

ترکی

موتی روٹی

کماۃ

Kamat

مذکر

عربی

مسلح سپاہی، بہادر لوگ، دلیر لوگ

کمیل

Kamil

مذکر

عربی

مکمل، کامل، صفات سے بھرپور

کناف

Kannaf

مذکر

عربی

ساحل، سمندر کا کنارہ

کنام

Kunam

مذکر

عربی

چراگاہ، گھونسلا، محل

کنٹھ

Kanth

مذکر

ہندی

ہار، تسبیح، مالا، گلا، ایک ولی اللہ حضرت شاہ کنٹھ قادری نوشاہی ؒ۔ آپ مغل شہنشاہ نور الدین جہانگیر کے عہد میں افغانستان سے لاہور آئے اور یہیں قیام اختیار فرمایا۔ آپ کا مزار شاہ کنٹھ سٹریٹ گوالمنڈی لاہور میں واقع ہے۔

کنبور

Kanboor

مذکر

فارسی

کڑک، گرج

کنور

Kanwer

مذکر

عربی

گرج، کڑک، رعد، بجلی کا چمکنا

کنور

Kanwar

مذکر

ہندی

راجہ، بادشاہ کا جانشین

کنول

Kanwel

مذکر

اردو

نیلوفر کا پھول، کول ڈوڈا

کنول نین

Kanwelnane

مذکر

اردو

کٹورا سی آنکھوں والا

کنوم

Kunum

مذکر

عربی

بھید کی پورے طور پر نگہداشت کرنے والا

کنوز

Kanooz

مذکر

عربی

خزانے، کنز کی جمع

کنف

Kanaf

مذکر

عربی

کنارہ، ساحل، سرا، پناہ، جانب

کنیف

Kanif

مذکر

عربی

پردہ کرنے والا

کنعان

Kanaan

مذکر

عربی

حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو نا فرمان تھا۔

کنیش

Kanish

مذکر

فارسی

عمل، کردار، کام، فعل

کنہیا

Kan Hayya

مذکر

اردو، ہندی

سری کرشن جی، خوبصورت لڑکا معشوق

کنز الرحمن

Kanzurehman

مذکر

عربی

رحمٰن کا خزانہ، اللہ تعالیٰ کا خزانہ

کوشک

Koshek

مذکر

فارسی

محل، قصر

کوشیار

Koshyar

مذکر

فارسی

ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام

کوفان

Kufan

مذکر

عربی

ریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی

کوکب

Kokeb

مذکر

عربی

روشن ستارہ، تارا، تلوار، قوم کا سردار لمبی گھاس، لوہے کی چمک

کوثر

Koser

مذکر

عربی

بہشت کی ایک نہر کا نام، ایک حوض کا نام جو جنت میں ہے۔ پاکستان کے ایک عالم دین اور سیاسی رہنما مو لاناکوثر نیازی۔

کولاب

Kolab

مذکر

فارسی

تالاب

کوشار

Koshar

مذکر

عربی

جدو جہد کرنے والا، کوشش کرنے والا، سامی

کوہچہ

Kohcha

مذکر

فارسی

چھوٹا سا پہاڑ، ٹیلا

کونین

Konain

مذکر

عربی

دونوں جہاں، دین اور دنیا، پاکستان کے ایک مشہور نعت خواں جناب منظور الکونین۔

کوکلتاش

Kokeltash

مذکر

ترکی

دودھ شریک کا بھائی

کوردین

Kordin

مذکر

فارسی

موٹی چادر، کمبل

کودک

Kodek

مذکر

فارسی

بچہ، لڑکا

کوتک

Kotek

مذکر

فارسی

ڈنڈا، چھڑی، لاٹھی

کہین

Kaheen

مذکر

فارسی

بہت چھوٹا

کیخسرو

Ke-Khusro

مذکر

فارسی

فارس کے ایک مشہور بادشاہ کا نام

کیازند

Kiazehd

مذکر

فارسی

بزرگ، حاکم، بادشاہ

کیاف

Kiaf

مذکر

فارسی

فطرت

کیاں

Kian

مذکر

عربی

فطرت، طبیعت

کیدان

Kadaan

مذکر

عربی

ستارہ زحل

کیف

Kaif

مذکر

فارسی

سرور، نشہ، خمار، مستی

کیف الاسلام

Kaif-ul-islam

مذکر

عربی

اسلام کا سرور

کیانی

Kayani

مذکر

عربی

خصلت والا، عادت والا، فطرت والا، سرشت والا

کیانی

Kyani

مذکر

فارسی

وہ چیز جو عظیم الشان بادشاہوں کے لائق ہو

کیفی

Kaifi

مذکر

عربی

مست، مخمور، سرشار، ایک شاعر کا نام کیفی اعظمی۔

کیہان

Kehan

مذکر

فارسی

زمانہ، جہاں، دنیا، کائنات

کیان

Kian

مذکر

عربی

فطرت، طبیعت

کیان

Kayan

مذکر

فارسی

پورا ہونا، کامل ہونا، مکمل ہونا

کیوان

Kewan

مذکر

عربی

ساتواں آسمان، زحل ستارہ

کیس

Kas

مذکر

عربی

ہوشیار، زیرک، دانشمند، عقلمند

کیکائوس

Kaikaus

مذکر

فارسی

دہلی کے حکمران معز الدین کے بھائی کا لقب، فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام

کیقباد

Keqbad

مذکر

فارسی

دہلی کے حکمران معز الدین کا لقب، فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام۔

کیاست

Keyasat

مذکر

عربی

دانشمندی، عقلمندی، معاملہ فہمی، دانائی

 

Scroll to Top