نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

قائدQaidمذکرعربیلیڈر، رہنما، امیر، سردار
قاچارQacharمذکرفارسیایران کے قدیم شاہی خاندان کا نام
قارعہQareeahمذکرعربیکوٹنے والا، ٹھونکنے والی، قرآن
قاریQariمذکرعربیقرأت کرنے والا، پڑھنے والا، خوش الحان
قازQaazمذکرعربیآبی پرندہ، راج ہنس
قاجارQajarمذکراردو، فارسیشاہان ایران کا ایک خاندان
قاجفQajifمذکرعربیشدید آندھی، طوفان
قاحفQahifمذکرعربیشدید بارش
قاہرQaherمذکرعربیقہر والا، زبردست، شدید، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
قاہیQahiمذکرعربیخوش عیش، فارغ البال اور ذہین آدمی
قاضیQaziمذکرعربیجج، منصف، انصاف کرنے والا، تحریک پاکستان کی ایک مشہور شخصیت قاضی عیسیٰ۔
قانQaanمذکرفارسیعادل، دانا
قانتQanatمذکرعربیخاموش، فرمانبردار، تابعدار، چپکا، اطاعت گزار
قانصQanisمذکرعربیشکاری
قادریQadriمذکرعربیشیخ عبدالقادر جیلانی ؒ سے منسوب، قادریہ سلسلہ سے نسبت رکھنے والا، (اردو، مؤنث) ایک قسم کا سینہ بند
قادرینQadrinمذکرعربیقدرت والے، طاقت والے
قادمQadamمذکرعربیآنے والا
قادیانیQadyaniمذکراردومرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے والے مرزائی، منکر ختم نبوت
قاصQasمذکرعربیآنے والی خبر دینے والا، پیش گوئی کرنے والا، قصہ خواں
قاصبQasabمذکرعربیبانسری بجانے والا
قاصفQasifمذکرعربیسخت، تند
قاصیQasiمذکرعربیکسی چیز کی انتہا کو پہنچنے والا
قادرQadirمذکرعربیطاقت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک غوث اعظم کا نام سید عبدالقادر جیلانیؒ۔ مزار مبارک بغداد شریف میں واقع ہے۔
قافتQafatمذکرعربیخاموش
قافعQafayمذکرعربیصابر، قناعت پسند
قافزQafizمذکرعربیتیز رفتار گھوڑا
قائمQaimمذکرعربیموجود، حاضر، پکا، مضبوط، ایک نام قائم نقوی
قائم المزاجQaimulmazajمذکرعربیمستقل مزاج، دھن کا پکا
قائم النارQaim-un-Narمذکرعربیآگ پر ٹھہرنے والا
قاسمQasimمذکرعربیتقسیم کرنے والا، بانٹنے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صاحبزادہ کا سم مبارک۔ آپ کا وصال بچپن ہی میں ہو گیا تھا
قاثمQasemمذکرعربیدینے والا، عطا کرنے والا، عنایت کرنے والا
قارتQaratمذکرعربیبہتر، مشک
قارفQarefمذکرعربیقریب آنا، پاس آنا، نزدیک آنا
قابسQabasمذکرعربیآگ کا طالب
قابوسQaboosمذکرعربیخوبصورت، گورا، حسین و جمیل گورا آدمی، مسقط آف اومان کے ایک حکمران سلطان قابوس۔
قآنQaanمذکرفارسیجج، عادل، منصف، فیصلہ کرنے والا، سمجھدار، دانشمند، عقلمند، دانا، عاقل
قابلQabelمذکرعربیپسندیدہ، لائق، اہل، موزوں
قاتنQatanمذکرفارسیعادل، عدل کرنے والا
قاصرQaserمذکرعربیمجبور، لاچار، پشاور کے ایک ادیب کا تخلص غلام محمد قاصر
قاعفQaafمذکرعربیشدید بارش، موسلا دھار بارش، سیلاب
قادسQadesمذکرعربیبڑی نائو، بڑی کشتی
قاصدQasidمذکرعربیایلچی، ارادہ کرنے والا، ایک نام قاصد الاسلام
قابضQabezمذکرعربیقبض کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک
قانیQaniمذکرعربیانتہائی سرخ، بہت زیادہ سرخ
قار بQarebمذکر  فارسیچھوتی نائو، کشتی
قانعQaneyمذکرعربیصابر، صبر کرنے والا، قناعت کرنے والا
قاموسQamoosمذکرعربیگہرا دریا
قالبQalibمذکرعربیجسم، بدن، ڈھانچہ، سانچہ، رنگ
قاطرQatirمذکرعربیٹپکنے والا
قاطعQatayمذکرعربیکاٹنے والا
قاطنQatinمذکرعربیخادم، باشندہ
قاضبQazibمذکرعربیانتہائی تیز تلوار، بہت زیادہ کاٹنے والی تلوار
قارنQarenمذکرفارسیمغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے دربار کا ایک درباری عبدالرحیم خانخاناں کے بیٹے کا نام۔
قارونQaroonمذکراردو، عربیموسی ؑ کی قوم کا کنجوس مالدار آدمی جو اپنے مال سمیت غرق ہو گیا تھا ( مجازاً) مالدار اور بخیل آدمی
قابیلQabeelمذکرعربیحضرت آدم علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام۔
قبولQaboolمذکرعربیتسلیم کرنا، ماننا
قبیلQabeelمذکرعربیخاندان، گروہ، کنبہ، کفیل، ضامن، نسل، قسم
قبادQabadمذکرفارسیبڑا بادشاہ، ایران کے بادشاہ نوشیرواں کے والد کا نام
قباسQabasمذکرعربیسورج، آفتاب
قتیلQateelمذکرعربیشہید، مقتول، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے والا
قتینQateenمذکرعربیجوش دیا ہوا ریشم، خوبصورت عورت، خوار و ذلیل آدمی
قثمQosumمذکرعربیبہت انعام و اکرام دینے والا، بہت فیاض، بھلائی جمع کرنے والا، ایک صحابی ؓ کا نام
قثولQasoolمذکرعربینیکی جمع کرنے والا، عیال جمع کرنے والا، سخی
قحطانQehtanمذکرعربیحضرت نوح علیہ السلام کے پڑپوتے کا نام
قتادہQatadehمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے ایک جانثار صحابی حضرت قتادہ بن نعمان انصاری ؓ۔ قبیلہ اوس کی شاخ بنو ظفر سے تعلق رکھتے تھے۔ حضرت عمر فاروق ؓ کے دور خلافت میں وصال فرمایا۔ نماز جنازہ حضرت عمر ؓ نے پڑھائی۔
قدحQadhaمذکراردو، عربیجام، ساغر، بڑا پیالہ
قدورQadoorمذکرعربیطے شدہ معاملہ
قدومQidoomمذکرعربیبڑا اقدام اٹھانے والا، جری، دلیر، شجاع، بہادر
قدسQudsمذکرعربیپاک
قدسیQudsiمذکرعربیپاک، نیک، مقدس
قدیسQadeesمذکرعربیموتی، گوہر
قدوسQuddoosمذکرعربیہر عیب سے منزہ، ہر نقص سے پاک، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
قدوسیQudoosiمذکرعربینیک بندے، فرشتے
قدیرQadeerمذکرعربیطاقت والا، قدرت رکھنے والا، زور آور، طاقتور، قادر، صاحب قدرت، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، ایک نام عبدالقدیر رشک
قدرتQudretمذکرعربیطاقت، زور، ’’شہاب نامہ‘‘ کے مصنف قدرت اللہ شہاب
قدافQidafمذکرعربیتیز چلنے والا، تیز رفتار، سبک رفتار
قدرQadrمذکرعربیاندازہ، حکم، وقعت، حیثیت
قدرمQadramمذکرعربیبہادر، دلیر
قدریہQadriyahمذکراردو، عربیایک فرقہ جو قضائو قدر کا منکر ہے
قدارQadaarمذکرعربیہر شے کی انتہا، آخری حد
قدوہQidwahمذکرعربیرہنما، پیشوا، رہبر، سردار، امیر، امام، برگزیدہ
قدامQadamمذکرعربیسردار، بزرگ، امیر، برگزیدہ، ہمیشگی
قذافیQazafiمذکرعربیکشادہ جنگل کا رہنے والا
قرورQirwahمذکرعربییخ پانی، ٹھنڈا پانی
قرۃQurratمذکرعربیٹھنڈک
قرۃ العینQura-tul-Ainمذکراردو، عربیوہ چیز جس سے آنکھوں میں طراوت اور ٹھنڈک پیدا ہو (مجازاً) بیٹا، نور چشم
قربانQarbanمذکرعربیصدقہ، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینا، ایک نام قربان جیلانی
قربانیQurbaniمذکراردو، عربیخیرات، صدقہ، واروی، فدا
قربصQarbasمذکرعربیکشتی کا لنگر
قربیٰQurbaمذکراردو، عربیرشتہ، تعلق، قربت
قرآنQuranمذکراردو، عربیدو سیاروں کا ایک برج میں ہونا، قربت
قرابQarabمذکرعربیغلاف، میان، تلوار رکھنے کا خول
قرحانQarhanمذکرعربیجس کے چیچک وغیرہ نہ نکلی ہو، جو میدان جنگ میں کبھی نہ گیا ہو اور کبھی زخم نہ کھایا ہو
قریحہQaryahمذکرعربیہر چیز کا اول، عمدہ اور بہتر مال
قریشQureshمذکرعربی، اردوعرب کے ایک جلیل القدر قبیلے کا نام، حضور ؐ اسی قبیلے سے تھے
قریشیQureshiمذکرعربیقبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والا
قریبQaribمذکرعربیپاس، نزدیک
قرطاسQartasمذکرعربیکاغذ، صفحہ
قرینQarinمذکرعربیہم نشیں، رفیق، دوست، ہم عمر، ساتھی
قریصQarisمذکرعربیکشتی کا لنگر
قریرQareerمذکرعربیخوش و خرم، سر سبز و شاداب، ٹھنڈا، یخ
قروطQarootمذکرعربیچھوٹے قدم اٹھانے والا
قرمزQirmizمذکرعربیلال رنگ، سرخ رنگ
قرادُلQiradulمذکرترکیشکار کرنے والا، شکاری، امیر لشکر
قراحQurahمذکرعربیصاف پانی، خالص، منزہ
قرامQaramمذکرعربیہلکا، منقش اور رنگین پردہ
قرنQaranمذکراردو، عربیستاروں کا ملاپ، زمانہ دراز، سینگ
قرنیQarniمذکرعربیگیسوئوں والا، زمانہ شناس، قرن سے تعلق رکھنے والا۔ حضرت اویس قرنی ؓ آپ کو سہیل یمنی بھی کہا جاتا ہے
قزافیQazafiمذکرعربیکھلے جنگل کا باسی، کشادہ جنگل کا رہائشی
قزحQazhaمذکراردو، عربیوہ چیز جس پر رنگا رنگ لکیریں ہوں، زرد، سرخ، سبز رنگ
قزلباشQazalbashمذکرترکیسرخ سر، لال سر والا، قدیم ایران کی اس فوج کا نام جو بارہ گوشوں کی سرخ ٹوپی پہنتی تھی۔ یہ شاہ اسماعیل صفوی کی فوج کے سپاہی تھے۔ ان کی اولاد قزلباش کہلاتی ہے۔
قزلQazelمذکرترکیسرخ، لال
قزازQizazمذکرعربیریشم فروخت کرنے والا
قزاقQazaqueمذکراردو، ترکیقزاقستان کا باشندہ، ڈاکو، بٹ مار
قسورہQasoorahمذکرعربیغلبہ پانے والا ، غالب ، شیر
قسامQasaamمذکرعربیتقسیم کرنے والا، قسم کھانے والا، بانٹنے والا
قسامتQasamatمذکرعربیحسن، جمال، خوبصورتی
قسقاسQasqasمذکرعربیرہبر، راہنما، بھوک کی سختی، جاڑے کی سختی شیر
قسیسQaseesمذکراردو، عربیدین نصاریٰ کا عالم
قسیمQaseemمذکرعربیتقسیم کرنے والا، بانٹنے والا، قسمت بنانے والا، مقدر چمکانے والا، خوبصورت، حسین، حصہ دار۔
قشمQashamمذکرعربیفیاض، سخی، نفیس کپڑے ، چرخ
قشقہQashqaمذکراردو، فارسیتلک، ٹیکا، صندل وغیرہ نشان جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں۔
قشلاقQashlaqمذکراردو، عربیوہ گرم مقام جہاں بادشاہ اور امیر سردیوں کا موسم گزاریں ۔
قشونQishunمذکرترکیفوج کا گروہ، رسالہ
قصیرQasirمذکرعربیچھوٹے قد والا، ناٹے قدوالا، پستہ قد، کوتاہی کرنے والا۔
قصیلQaseelمذکرعربیسبز چارہ، گروہ، جماعت
قصیبQasibمذکرعربیموصل کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ قصیب البان موصلیؒ۔ حضرت غوث اعظم ؓ کے مرید تھے۔ 570ھ میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک موصل عراق میں ہے۔
قصارQasaarمذکرعربیایک ولی اللہ حضرت حمد ون قصار ؒ  آپ کا مزار مبارک ہرات میں ہے۔
قضیبQazibمذکرعربیتیز تلوار
قضابQazabمذکرعربیتیز تلوار
قضاراQazaraمذکرعربی، فارسیاتفاقاََ، اچانک، یکایک
قطمQatimمذکرعربیخواہش رکھنے والا
قطمیرQatmeerمذکراردو، عربیاصحاب کہف کے کتے کا نام بہت چھوٹا
قطنQatanمذکراردو، عربیکیاس روئی
قطیفQatifمذکرعربیمنتخب شدہ پھول، چنا ہو اپھول
قطبQutbمذکرعربیولی اللہ، بزرگ ، سردار، افضل، اعلیٰ، مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ؒ جو کہ حضرت شیخ فرید الدین گنج شکر ؒ کے مرشد تھے۔
قعیدQaeedمذکرعربیساتھی، دوست، ہم نشین
قفالQaffalمذکرعربیتالے بنانے والا، ایک عالم کا نام
قلندرQalanderمذکرفارسیآزاد آدمی، سندھ کے مشہور ولی اللہ قلندر لعل شہباز ؒ۔ مزار مبارک سیہون شریف میں واقع ہے۔
قلبQalbمذکرعربیدل ، ایک نام قلب عباس
قلوبQalubمذکراردو، عربیقلب کی جمع، دل
قلیچQalichمذکرفارسیشمشیر، تلوار
قلقانQulqanمذکرفارسیسپر، ڈھال
قلادزQuladzمذکرترکیرہبر، رہنما، راستہ بتانے والا
قلاسQallasمذکرعربیٹوپیاںبنانے والا، دریا جس میں پانی کثرت سے ہو
قلاصQallassمذکرعربیبلندی پر چڑھنے والا
قلزمQalzumمذکرعربیبحیرہ قلزم، گہرا دریا، گہرا کنواں
قلیبQalibمذکرعربیکنواں
قیمتQeematمذکرعربیدام، بھائو
قیمنQaminمذکرعربیقابل، لائق، اہل، موزوں، تیز رفتار
قمرQamerمذکرعربیچاند، مہتاب، تاریخی ناول نگار قمراجنالوی
قمرینQamrinمذکرعربیسورج اور چاند
قمیسQamisمذکرعربیسمندر، بحر
قمینQaminمذکرعربیقابل، لائق، تیز رفتار
قمرانQamranمذکرعربیچاند اور سورج، آفتاب و مہتاب
قمقامQamqamمذکرعربیقوم کا پیشوا، قوم کا سردار، دریا
قمروشQamroshمذکرفارسیچاند جیسا حسین
قندیلQandilمذکرعربیفانوس، ترکش، ایک نام قندیل حسن
قندیلاQandilaمذکراردومستحکم، استوار کاغذ یا ابرک کا بڑا فانوس تیز رفتار، بجلی کی طرح تیز
قنورQanurمذکرعربیبڑے سر والا، بد مزاج، اکھڑ، سرکش
قنوعQanooمذکرعربیصابر و شاکر، صبر کرنے والا، قناعت کرنے والا
قنطرQantarمذکرعربیاونچی عمارت، پل
قنباتQanbatمذکرعربیقاصد، ایلچی
قنبرQanberمذکرعربیپروں کی کلغی، حضرت علی ؓ کے ایک غلام کا نام
قنبلQunbelمذکرعربیایک درخت کا نام، سخت آدمی، خوش مزاج اور پھرتیلا لڑکا
قویQawiمذکرعربیمضبوط، توانا، طاقتور، قوت والا، ایک نام محمد قوی خان۔
قویمQawimمذکرعربیپائیدار، مضبوط، استوار، سیدھا
قوسیQosiمذکرعربیکمان والا
قوتQuwwatمذکرعربیطاقت، زور
قوسینQosainمذکرعربیدوکمانیں
قہارQaharمذکرعربیقہر کرنے والا
قہرمانQehrmanمذکرفارسیخزانچی، خازن، حاکم
قہریQahriمذکرعربیغصے والا
قیسQaisمذکرعربیدیوانہ، مجنوں، عاشق، مشائخ کبار میں سے ایک والی اللہ حضرت شیخ حیوۃ حرانی  ؒ کے والد کا نام۔ آپ حضرت غوث اعظم ؒ کے دور میں گزرے ہیں۔ 551 ھ میں وصال فرمایا۔ قبر مبارک موضع حران میں واقع ہے۔
قیصQaisمذکرعربیبلبلانے والا اونٹ
قیصرQaiserمذکرعربیحکمران، والی سلطنت، حکومت کرنے والا
قیرمانQairmanمذکراردو، عربیبہادر، حکمران، نڈر، حاکم، صاحب
قیناتQainatمذکرعربیایلچی، پیغامبر، قاصد
قیومQayyumمذکرعربیقائم رہنے والا، قائم کرنے والا، حفاظت کرنے والا، نگہبان، نگران، منتظم، زندہ، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔
قیمازQimazمذکرترکیخدمتگار، غلام
قیمQaimمذکرعربینگاہ رکھنے والا، قائم کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
قیافہQayafahمذکراردو،عربیفال، شگون
قیامQayamمذکرعربیٹھہرنا، رہنا، قائم ہونا، سکونت، پائیداری، مضبوطی، استقلال، بھروسہ، اعتماد
قیاسQyassمذکراردو، عربیاندازہ، خیال، اٹکل، تخمینہ
قیفالQaifalمذکرعربیسردار

 

Scroll to Top