نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

غاذفGhazafمذکرعربیملاح، کشتی ران
غازہGhazahمذکراردو، فارسیایک قسم کی سرخی جو عورتیں چہرے پر لگاتیں ہیں۔ گل کوز
غازیGhaziمذکرعربیفتح مند، جیتا ہوا، فاتح، اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے والا، لاہور کے ایک قدیم ولی اللہ حضرت پیر غازی المعروف پیرا زغیب ؒ مزار مبارک حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار سے آگے ایک گلی میں واقع ہے۔ اس گلی میں ایک مسجد بھی ہے۔
غازی میاںGhazi Mianمذکراردومسعود غزنوی کے سالار مسعود غازی کا لقب
غامزGhamazمذکرعربیگناہ بخشنے والا
غامیزGhamizمذکرعربینیزہ کو سیدھا کرنے والا خواہش مند
غامضGhamezمذکرعربیجو سمجھ میں نہ آئے، جو عقل میں نہ آئے، ناقابل فہم
غارسGharesمذکرفارسیباغبان، پودا لگانے والا، درخت لگانے والا
غادرGhadirمذکرعربیزور دار
غادفGhadefمذکرعربیکشتی چلانے والا، ملاح، ناخدا
غابGhabمذکراردو، عربیغابہ کی جمع، جنگل، بن
غابرGhaberمذکرعربیگزشتہ، گزرا ہوا
غاورGhawirمذکرعربیفکر کرنے والا، غور کرنے والا، زوردار، زبردست
غایتGhayetمذکرعربیغرض، مطلب، مقصد، انجام، جھنڈا، آخر، انتہا
غافرGhafirمذکرعربیگناہ بخشنے والا، خطائیں معاف کرنے والا
غاربGharebمذکرعربیکندھا، شانہ
غالبGhalibمذکرعربیغلبے والا، حاوی ہونا، غلبہ پانے والا، قابو پانے والا، لاہور کے ایک ولی اللہ سائیں غالب علی شاہ ؒ۔ مزار مبارک لاہور ٹیلی ویژن اسٹیشن کے نزدیک ایبٹ روڈ پر واقع ہے۔
غازلGhazilمذکرعربیغزل کہنے والا
غائبGhaibمذکرعربیاوجھل، چھپا ہوا
غائیGhaiمذکرعربیانتہائی، اخیر، انجام کار
غائرGhairمذکرعربیوسیع، گہرا، عریض
غانیGhaaniمذکرعربیمالدار، گلو کار
غالیGhaliمذکرعربیگراں قیمت، مہنگا، حد سے تجاوز کرنے والا
غالیہGhaliaمذکراردو، عربیعنبر کافور وغیرہ کی خوشبو، مہک
غاسقGhasiqمذکرعربیرات، چاند، مہتاب
غاشہGhashahمذکراردو، عربیپردہ، زین پوش، پلان
غاضفGhazafمذکرعربینرم دل، نازک دل، رقیق القلب
غادیGhadiمذکرعربیصبح کے وقت چلنے والا شیر
غاذیGhazeeمذکرعربیاصلاح کرنے والا، مدبر
غابطGhabitمذکرعربیرشک کرنے والا
غاصفGhasifمذکرعربیخوش و خرم، خوشحال زندگی والا، آسودہ حال
غبیرGhabirمذکرعربیکھجور کی ایک قسم
غدفلGhidfilمذکرعربیبہت لمبا، بزرگ، حبشہ اونٹ، پرانا کپڑا
غدورGhadurمذکرعربیبے وفا
غدیاںGhadyanمذکرعربیناشتا کرنے والا، صبح کے وقت کھانے والا
غدیرGhadirمذکرعربیجھیل، تالاب
غداۃGhidahمذکرعربیسحر کا وقت، صبح کا وقت
غذوانGhazwanمذکرعربیتیز رفتار گھوڑا، سخت مزاج اور زبان دراز آدمی
غربانGharbanمذکرعربیبھوکا
غربیلہGharbeelahمذکرعربیناز، نخرہ
غرثانGhursanمذکرعربیبھوکا
غرائبGharaibمذکرعربینادر اشیاء، عجیب و غریب
غرزتGharzatمذکرعربیخصلت، اطوار، سرشت، عادت
غرہGharaمذکرعربیسفیدی، چمک، چاند کی پہلی رات، تکبر، گھمنڈ، مشہور
غریبGharibمذکرعربینادار، عاجز، مسافر، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت بابا غریب شاہ ؒ۔ مزار مبارک فیروز پور روڈ پر کیمپ جیل لاہور کے نزدیک واقع ہے۔
غریب الدیارGhareeb-ul-Diyyarمذکراردو،عربیمسافر، پردیسی، بے وطن، بے گھر
غریب نوازGhareebnawazمذکرفارسی، عربیغریب پرور، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کا خطاب
غریفGharifمذکرعربیگنجان، گھنا درخت
غریقGhareeqمذکرعربیڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو
غرازGharazمذکراردو(قدیم)سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر
غرامGharamمذکرعربیمحبت، چاہت، لگائو، شیفتگی، انسیت، پیار
غریرGharirمذکرعربیاچھے اخلاق والا، خوش اخلاق
غریزہGharazahaمذکرعربیفطرت، عادت
غزالGhazalمذکرعربیہرن، ہرن کا بچہ
غزال چشمGhazal-e- Chashamمذکرفارسی، اردوبڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق
غزال رعناGhazal-e- Ranaمذکرعربی، فارسیمعشوق
غزال کعبہGhazal-e-kabaمذکراردو،عربیسونے کا ہرن جو زمانہ جاہلیت میں زم زم میں پایا گیا تھا اور اسے کعبہ میں لٹکا دیا گیا
غزالیGhazaliمذکرعربیہرن جیسا، مشہور عالم دین اور دینی کتب کے مصنف امام محمد غزالی جو ایران کے شہر طوس کے رہنے والے تھے۔ قبر مبارک بغداد شریف عراق میں ہے۔
غزرتGhazretمذکرعربیعادت، خصلت
غزراتGhazratمذکرعربیزیادتی، کثرت، افزوئی
غزنوقGhaznooqمذکرعربیحسین و جمیل، خوبصورت، گورا چٹا
غزنویGhaznaviمذکرفارسیغزنی کا رہنے والا (کنا پتا) سلطان محمود غزنوی
غزویGhaznaviمذکرفارسیغزنی کا رہنے والا(کنا پتا) سلطان محمود غزنوی
غزویGhazviمذکرعربیغزوہ کی طرف منسوب، جنگ کرنے والا
غزیGhuzziمذکرعربیمجاہدین، جنگ کرنے والے
غزارGhazarمذکرعربیعزیز و اقارب کے ساتھ احسان کرنے والا
غشاربGhusharibمذکرعربیبہادر و تجربہ کار آدمی
غشمیرGhashmirمذکرعربیفیاض، سخی، سخاوت کرنے والا
غضنفرGhasanferمذکرعربیدلیر، بہادر، شجاع، جری، شیر، سخت مزاج
غضیرGhazirمذکرعربیسرسبز و شاداب، ہری رنگت والا، نرم و نازک
غضارGhazarمذکرعربیچکنی مٹی سے بنا ہوا
غضبناکGhazabnakمذکرعربیغصہ والا
غضبانGhazbanمذکرعربیغضبناک، حشم ناک
غضفرGhazfarمذکرعربیشیر، بہادر
غضیضGhazizمذکرعربیتازہ اور نرم و نازک کلی
غفارGhafarمذکرعربیگناہوں کو معاف کرنے والا، بخشش کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت پیر عبدالغفار نقشبندی ؒ مزار مبارک میانی صاحب نزد باغ گل بیگم لاہور میں ہے۔
غفکرGhafkerمذکرعربیچکنی مٹی کا بنا ہوا
غفیرGhafirمذکرعربیپردہ پوش، چھپانے والا، ڈھانپنے والا
غفرانGhafranمذکرعربیمعاف کرنا، بخش دینا، معافی دینا
غفورGhafoorمذکرعربیبخشنے والا، معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ عبدالغفور قادری نوشاہی ؒ آپ کا انتقال 1160 ھ میں لاہور میں ہوا۔
غطریفGhatrifمذکرعربیسردار، امیر، بزرگ، رئیس، جوانمرد
غطریقGhatreeqمذکرعربیبزرگ، سردار
غطیمGhateemمذکرعربیبڑا سمند، بہت پانی والا
غلگیرGhalgeerمذکراردو، عربیمعمار، راج، بیل بوٹے بنانے والا
غلمانGhilmanمذکرعربیغلام کی جمع
غلیفرGhaleeferمذکراردو، عربیعمارت تعمیر کرنے والا، معمار
غلامGhulamمذکرعربیبندہ، غلام، خدمت گار
غلیانGhulyanمذکرعربیجذبہ، جوش
غلیمGhaleemمذکرعربیحضرت نوح ؑ کے پوتے کا نام
غمارGhamarمذکرعربیکثرت، زیادتی، بہتات
غمامGhamamمذکرعربیبادل، ابر
غمامہGhamamaمذکرعربیبادل، ابر
غموصGhimoosمذکرعربیخیبر کا ایک قلعہ
غمومGhumumمذکرعربیچھوٹے چھوٹے پوشیدہ ستارے
غمرGhamerمذکرعربیجواں مرد، فیاض، سخی
غمزہGhamzahمذکراردو، عربیآنکھوں یا بھوئوں کا اشارہ، ناز، معشوق کی ادا
غنجرGhangerمذکرعربیابٹن، غازہ، نازو انداز
غنونGhanoonمذکرعربیچھوٹے ستارے
غنیGhaniمذکرعربیدولت مند، مالدار، بے پرواہ، بے نیاز، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی  ؓ حضور نبی کریمؐ کی دوصاحبزادیاں یکے بعد دیگرے آپ کے حبالہ عقد میں آئیں۔
غناGhanaمذکرعربیفائدہ، نفع، منافع
غناتGhannatمذکرعربیلوگوں کے ساتھ بیٹھنے اٹھنے میں ادب کا اچھی طرح لحاظ رکھنے والا
غنچہGhunchaمذکرعربیکلی
غنچہ گلGhunch-e- Gulمذکرفارسیپھول کی کلی
غتومGhatoomمذکرعربیچھوٹے ستارے
غوثGhausمذکرعربیولی اللہ، فریاد رس، مددگار، مشہور ولی اللہ حضرت شاہ محمد غوث گیلانی ؒ جو کہ محمد چاہ رنگیلا کے دور حکومت میں پشاور سے لاہور آ کر اقامت گزیں ہوئے۔ بے شمار کتب تصنیف فرمائیں۔ مزار مبارک بیرون دہلی گیٹ لاہور میں واقع ہے۔
غوث الاعظمGhaus-ul- Azamمذکرعربی، اردوبڑا فریاد رس، بڑے پیر حضرت عبدالقادر جیلانی ؒ کا لقب
غوریGhoriمذکرعربیمزاج پرسی کرنے والا، خبر گیری کرنے والا، ہندوستان کا ایک حکمران سلطان محمد شہاب الدین غوری جو کہ غور کے علاقہ کا رہنے والا تھا۔
غورہGhoraمذکرفارسیکچا انگور، کھٹا انگور
غوزہGhozahمذکرعربیبند کلی، غنچہ
غوشادGhoshadمذکرعربیاونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ
غواصGhawasمذکرعربیغوطہ لگانے والا، غوطہ خور
غیاضGhayazمذکرعربیجنگل، بن
غیابGhayabمذکرعربیچھپا ہوا، پوشیدہ، پنہاں، پردے میں اوجھل
غیورGhayoorمذکرعربیغیرت مند، غیرت والا، انا والا، شرمیلا
غیوریGhorriمذکرعربیہر چیز کا تھاہ
غیبGhaibمذکرعربیچھپا ہوا، پوشیدہ، پردہ میں، پنہاں
غیبہGheebahمذکرعربیترکش، تیردان
غیرتGhairatمذکرعربیشرم، عار، لاج
غیثمانGhaismanمذکرعربیجوانی، شباب
غیثGhaisمذکرعربیبارش، مینہ، باراں
غیاثGhayasمذکرعربیفریاد رس، مددگار، فریاد سننے والا، لاہور کے ایک ولی اللہ سید غوث الدین گیلانی ؒ جو کہ حضور غوث پاک ؒ کی اولاد میں سے ہیں۔ 21 رمضان المبارک 990 ھ کو وصال فرمایا۔ مزنگ لاہور میں محلہ دولت آباد آپ کے نام پر آباد ہوا تھا۔ دولت شاہ آپ کا لقب تھا۔
غیرانGhairanمذکرعربیغیرت مند شخص
غیداGhedaمذکرعربینازک اور حسین عورت
غیداقGhaidaqمذکرعربیشریف آدمی، نیک آدمی، ہرا بھرا
غیالGhayalمذکرعربیشیر
غیمGhaimمذکرعربیآسمان کو ڈھانپ لینے والا
غیضGhaizمذکرعربیشگوفہ، کلی، ان کھلا پھول
غیافGhayafمذکرعربیلمبی داڑھی والا
غیدانGhaidanمذکرعربیشباب، نوجوانی

 

Scroll to Top