نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

شافعیShafiمذکرعربیفقہ شافعی کے امام محمد بن ادریس شافعیؒ
شافیShafiمذکرعربیشفا دینے والا، صحت دینے والا، آرام دینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
شاہShahمذکرفارسیبادشاہ، سلطان، مالک، آقا
شاہ پورShah Poorمذکرفارسیبادشاہ کا بیٹا
شاہجہاںShahjehanمذکرفارسیپوری دنیا کا بادشاہ، مشہور مغل بادشاہ شہاب الدین شاہجہاں
شاہ روزShahrozمذکرفارسیبادشاہوں کا وقت
شاہ رخShahrukhمذکرفارسیتیمور کے بیٹے کا نام
شاہ سوارShah Sawarمذکرفارسیگھوڑے کی سواری کا ماہر
شاہ وارShahwarمذکرفارسیبادشاہوں کے قابل، بہت عمدہ، نفیس چیز
شاغلShaghilمذکرعربیمصروف ہونے والا
شاکرShakirمذکرعربیشکر گزار، صابر، قانع، اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والا۔ پاکستان کے مشہور مصور شاکر علی
شاگلShagullمذکرفارسیمشابہت
شاقShaqeمذکرعربیبلند، اونچی چٹان
شاقعہShaqahمذکرعربیسفارش کرنے والا، شفاعت کرنے والا
شاہینShaheenمذکرفارسیشکاری پرندہ، شہباز
شاطرShaterمذکرعربیبے باک، ہوشیار، چالاک، تیز
شاطیShatiمذکرعربیبہتے دریا کا کنارہ
شاملShamelمذکرعربینزدیک، ساتھ، قریب، شریک، پاس، اکٹھے، مکمل، اسلامی جمہوریہ چیچنیا کے مشہور بزرگ امام شامل ؒ
شاہنوازShahnawazمذکرفارسیبادشاہوں کو سرفراز و بلند کرنے والا
شاذبShazibمذکرعربیحصہ کا انتظار
شائقShaiqمذکرعربیآرزو مند، خواہش رکھنے والا، چاہت رکھنے والا، طالب، مشہور شاعر شائق انبالوی
شانShanمذکرعربیعظمت، شوکت، آن، خوبی، قدرو منزلت، مشہور پاکستانی اداکار شان
شارSharمذکرفارسیپانی کا گرنا، بہتا ہوا
شاربSharibمذکرعربیپینے والا
شارخSharukhمذکرعربیبیان کرنے والا
شارزSharizمذکرعربیتیز مزاج، سخت مزاج، غصیلا، غضبناک
شاہرShahirمذکرعربیمعزز، بزرگ، مشہور، نامور، نامی گرامی، شہرت یافتہ
شاہدShahidمذکرعربیحاضر، گواہ، مصنف اور ادیب شاہد کاظمی
شادابShadabمذکرعربیسیراب، سر سبز، ترو تازہ، ایک نام شاداب احمد چشتی
شاداںShadanمذکرفارسیخوش حال
شادنShadanمذکرعربیہرن کا بچہ
شادوردShadwardمذکرفارسیچاندی کا ہالہ
شافعShafeyمذکرعربیشفاعت کرنے والا، سفارش کرنے والا، بخشوانے والا
شارفSharifمذکرعربیصاحب شرف ہونے والا، صاحب اعزاز ہونے والا
شارحSharehمذکرعربیتشریح کرنے والا، بیان کرنے والا، شرح کرنے والا، تفصیل بیان کرنے والا
شادShadمذکرفارسیمسرور، راضی، خوش، پر مسرت، ایک ادیب جناب عطا شاد
شادیShadiمذکرفارسیخوشی
شارمSharemمذکرعربیتیر
شاپورShapurمذکرفارسیبادشاہ کا بیٹا، ایران کے ایک سابق وزیر شاپور بختیار
شاعرShairمذکرعربیشعر کہنے والا، غزل گو، کوی
شیداShaidaمذکرفارسیعاشق، شیدائی، محبت، فریفتہ، مجنوں
شاذShazمذکرعربیعجیب، انوکھا، غیر معمولی، اتفاقاً
شاذبShahzabمذکرعربیحصے کا انتظار
شاذبShazibمذکرعربیاپنے وطن سے دور، اپنے دیس سے دور، پردیسی
شارقShariqمذکرفارسیمینا، شراب
شارکSharikمذکرفارسیمینا، ایک پرندہ
شابShaabمذکرعربیجوان
شاباںShabanمذکراردو (قدیم)شاب کی جمع، بہت سے جوان
شایانShayanمذکرفارسیموزوں، قابل، لائق، اہل، زیبا، مناسب
شاہقShahiqمذکرعربیاونچا، بلند و بالا، فراز
شاہ ویرShahveirمذکرفارسیشاہوں کے قابل، شاہوں کے لائق
شاہ خاورShahkhawerمذکرفارسیسورج، آفتاب، شمس
شارقShareqمذکرعربیچمکنے والا، روشن، پر نور، سورج، آفتاب، شمس، شرقی علوم جاننے والا
شاولShawelمذکرعربیہٹانا، اٹھانا، پرے کرنا
شاہ زورShahzoreمذکرفارسینہایت قوی، بہت طاقتور، بہت قوت والا
شانفShanefمذکرعربیعرض کرنے والا، گزارش کرنے والا، وفا
شازبShazibمذکرعربیخشک، سخت، کمزور
شامخShamekhمذکرعربیبلند وبالا، اونچا
شامہShamahمذکراردو، عربیسونگھنے کی قوت یا حس
شامیShamiمذکرعربیملک شام کا باشندہ
شبابShahbabمذکرعربیحسن، جوانی، عیش
شبارقShabariqمذکرعربیآرزو مند، شوق دلانے والا، معشوق
شبنمShabnamمذکرفارسیاوس، رات کی نمی، اسی طرح ایک قسم کا سفید باریک کپڑا
شبوShaboمذکرعربیایک پھول کا نام، رات کی رانی
شبینہShabinahمذکرفارسیرات کا باسی، حافظ قرآن کا رمضان کی ایک رات میں تراویح میں یا ویسے ہی مکمل قرآن ختم کرنا
شبیہہShabihمذکرعربیمشابہت، شکل، مانند، مثل، ہوبہو
شبرShabbirمذکرعربیہدیہ، تحفہ، نذر، عطیہ، سوغات
شبلیShibliمذکرعربیشیر کا بچہ، عراق کے مشہور ولی اللہ حضرت ابو بکر شبلی ؒ آپ کا اصل نام جعفر بن یونس ہے، مزار مبارک بغداد شریف عراق میں ہے
شبرShabrمذکرعربیتعظیم کرنا، عزت کرنا، حضرت امام حسن ؓ کا لقب
شبیرShabirمذکرعربینیک، حسین، خوبصورت، حضرت امام حسین ؓ  کا لقب
شبانShabanمذکرفارسیگڈریا، چرواہا
شبلShiblمذکرعربیشیر کا بچہ
شبیعShabieمذکرعربیباشعور، دانشمند، سمجھدار، عقلمند
شب تابShabtabمذکرفارسیرات کو چمکنے والا، چاند، چراغ، جگنو، جواہر
شب گلShabgullمذکرفارسیسحر کے وقت کھلنے والا پھول
شتابShatabمذکرفارسیفوراً، جلندی، عجلت، یکدم، سرعت
شجانShajanمذکرفارسیغیرت مند آدمی، اونچا، لمبا، دراز
شجیعShajieمذکرعربیدلیر، جری، بہادر، نڈر، شجاع
شجاعتShujaatمذکرعربیدلیر، بہادری، مشہور عالم دین مفتی شجاعت علی قادری
شجاعShujaمذکرعربیدلیر، بہادر، جری، نڈر، ایک نام احمد شجاع پاشا
شجرShjrمذکرعربیپیڑ، درخت، ایک عالم دین شجر حسین شجر
شجعShajaمذکرعربیبہادر، دلیر، بائلا اونٹ
شجیرShajirمذکرفارسیبہت سے درخت، قسمت، نصیب، مقدر
شحمShahamمذکراردو، عربیچربی، مٹاپا، فربہی
شحنہShahnahمذکراردو، عربیمحافظ، شیر، کوتوال، کھیت کا نگران
شحٰیمShahimمذکرعربیفربہ، موٹا
شحونShuhvinمذکرعربیدانا، قوی، بزرگ، بڑا، عاقل، طاقتور
شحاذShahazمذکرفارسیفقیر، گدا
شخیرShakheerمذکرعربیگنگنا کر بولنے والا، ناک میں بولنے والا
شخیصShakheesمذکرعربیتندرست، موٹا تازہ آدمی، سردار، سخت کلام
شدادShadadمذکرعربیایک بادشاہ کا نام جو قوم عاد سے تعلق رکھتا تھا، اس نے خدائی دعویٰ کیا اور ایک مصنوعی جنت بنائی جس کا نام ارم رکھتا تھا
شدہShadhمذکرفارسیجھنڈا، پرچم، علم، نشان
شدائدShadaidمذکرفارسیبہت دلیر، بہت بہادر، بہت جری
شدیفShadifمذکرفارسیطویل اور تیز کودنے والا، لمبا اور تیز کودنے والا
شذرہShazrahمذکرعربی، اردوپراگندہ، منتشر، بکھری ہوئی چیز، اخبار میں ایڈیٹر کا کسی واقعہ پر مختصر تبصرہ
شرقSharqمذکرعربیسورج، آفتاب، مشرق، پورب
شرزاShirzaمذکرعربیببرشیر
شرفSharfمذکرعربیبزرگی، ترجیح، فوقیت، اعزاز، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی  ؒ کے صاحب زادہ شیخ شرف الدین عیسیٰ ؒ وصال مبارک مصر میں ہوا۔
شرنSharanمذکراردو، سنسکرتپناہ، بچائو، امن کی جگہ
شریکSharikمذکرعربیشامل، ساتھ، حصہ دار
شرافتShrafatمذکرفارسیبندگی، اصالت، نیکی
شررSharerمذکرفارسیچنگاری، مشہور ادیب عبدالحلیم شرر
شروانیSherwaniمذکرفارسیایک افغان قبیلے کا نام
شروطSharotمذکرعربیشرط کی جمع، عہد، پیمان، اقرار
شرجیلSherjilمذکرعربیایک صحابی ؓ  کا نام۔ نبوت کے جھوٹے دعویدار مسیلمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے حضرت ابو بکر صدیق  ؓ نے آپ کو چنا تھا
شروفShrofمذکرفارسیآگ والا برتن، آتش دان
شرقیSharqiمذکرعربیمشرق سے نسبت رکھنے والا
شرزبSherzebمذکرعربینشان، ثبوت، علامت
شرخSharkhمذکرعربینوجوان لوگ
شروقShruqمذکرعربیسورج کا نکل آنا، خوشہ کا نکل آنا
شرقتSherqatمذکرعربیطلوع آفتاب، سورج کا نکلنا
شرمہShermahمذکرفارسیشرمندہ، حیادار
شریحSharihمذکرعربیایک مشہور قاضی کا نام
شریفSharifمذکرعربینیک، بزرگ، بلند مرتبہ، نیک کردار
شریعتShariatمذکرعربیمذہبی قانون، مذہبی طریقہ
شریقShariqمذکرعربیحسین و جمیل لڑکا، خوبصورت لڑکا
شزریShazryمذکرعربیکلام میں شعر داخل کرنا
شزیبShazibمذکرعربیکمان
شطافShatafمذکرعربیدوری، فاصلہ
شطیرShatirمذکرعربیپاس، قریب، نزدیک، دور
شظافShazafمذکرعربیدوری
شعائرShaerمذکرعربیعبادتیں، نشانیاں، حج کی قربانیاں
شعبShabمذکرعربیراستہ، گزرگاہ، گروہ، قبیلہ
شعشہShashahمذکراردو، عربیچمک، حرف کا آخری حصہ، افواہ
شعیبShuaibمذکرعربیٹھیک کرنے والا، درست کرنے والے، ایک مشہور پیغمبر حضرت شعیب علیہ السلام، آپ کی صاحبزادی حضرت صفور کا نکاح حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہوا تھا
شعبدہShobidahمذکراردو، عربیجادو سے متعلق ہنر یا کھیل
شعیلShaeelمذکرعربیچمکدار چیز، روشن شے، چمکنے والی منور چیز
شعورShaoorمذکرعربیعقل، سمجھ، تمیز، دانش
شعونShaoonمذکرعربینخیرتمند
شعرانیSheraniمذکرعربیجس مرد کے جسم پر لمبے اور گھنے بال ہوں، ایک مشہور عالم دین امام شعرانی
شعبانShabanمذکرعربیشب برات کا مہینہ، اسلامی مہینہ
شغفShaghafمذکرعربیدلچسپی، محبت، شدید پیار
شغادShighazمذکرفارسیمشہور ایرانی پہلوان رستم کے بھائی کا نام
شغیفShashifمذکرعربیبہت زیادہ پیار کرنے والے، بہت زیادہ محبت کرنے والے
شفقیShafqiمذکرعربیشفق رنگ، سرخی مائل رنگت، شفق جیسا
شفقتShafqatمذکرعربیمحبت، کرم، اخلاص، مہربانی، پیار، کرکٹ کے ایک سابقہ کھلاڑی شفقت رانا
شفیعShafiمذکرعربیشفاعت کرنے والا، بخشوانے والا، شفارش کرنے والا، مشہور عالم دین مفتی محمد شفیع اوکاڑوی
شفیع الاممShafee-u- Umamمذکرعربیامت کی شفاعت کرنے والا، حضور  ﷺ کا لقب
شفاءShifaمذکرعربیصحت، آرام، ساحل، کنارہ
شفونShafoonمذکرعربیغیرت مند، باغیرت
شفیقShafiqمذکرعربیہمدرد،مہربان، درست، شفقت کرنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت شفیق بن ابراہیم بلخی ؒ۔ آپ کی قبر مقام ختلان میں ہے
شفنShafenمذکرفارسیسمجھدار، عقلمند، حکمت والا، دانا، عاقل
شفاعتShafaatمذکرعربیبخشوانا، سفارش
شفیفShafifمذکرعربیبہت محبت کرنے والا، بہت پیار کرنے والا
شفانShafanمذکرعربیٹھنڈی ہوا
شفاہیShufahaiمذکرعربیبڑے ہونٹ والا آدمی
شفقShafqمذکرعربیافق کی سرخی، شام کی سرخی
شقاقShaqqaqمذکرعربیشیخی بگھارنے والا
شقذShaqizeمذکرعربیجاگتے رہنے والا، بہت نظر لگانے والا
شقیصShaqeesمذکرعربیشریک، شرکت، حصہ، عمدہ، گھوڑا
شکردیانShakar dyanمذکرفارسیمیٹھی میٹھی باتیں کرنے والا
شکوہShikohمذکرفرسیشان، شوکت، عظمت، جاہ، مغل بادشاہ شاہجہاںکا بیٹا شہزادہ داراشکوہ قادری جو حضرت میاں میر صاحب لاہور ؒ کا عقیدت مند تھا، مشہور کتاب سکینۃ الاولیاء اس کی تصنیف ہے
شکیمShakimمذکرعربیمثل، مشابہت، مانند، خصلت، عادت، طبیعت، بہت زیادہ کھانے والا
شکورShakoorمذکرعربینیک بدلہ دینا، چھوڑا دینا
شکورShakoorمذکرعربیشکر کرنے والا، شکر پسند، قدردان، کرکٹ کے مشہور پاکستانی ایمپائر شکور رانا
شکیلShakeelمذکرعربیحسین و جمیل، وجیہہ، خوبصورت، مشہور اداکار شکیل
شکیبShakeebمذکرعربیبردباری، برداشت، صبر وتحمل، ایک شاعر شکیب جلالی
شگرفShigerfمذکرفارسیبزرگ، شریف، نیک، عجیب، نادر، زیبا، موزوں
شگفتShaguftمذکرفارسیتعجب، حیرت
شگفتہShaguftahمذکر فارسیکھیلا ہوا، پاکیزہ
شگونShagoonمذکرفارسیشگن، فال، نیک انجام
شگنیہShagniaمذکراردو، ہندیرمال، فالیا، نجومی
شلائینShalainمذکرفارسیشوخ، عاشق، آرام طلب
شلالShalalمذکرفارسیپانی کا جھرنا
شمشShamshمذکرعربیسورج، آفتاب
شمشادShamshadمذکرعربیایک خوبصورت درخت کا نام
شمامہShamamahمذکراردو، عربیخوشبو، خوشبو کی گولیاں
شمائمShamaimمذکرعربیخوشبوئیں، مہک
شمرShamerمذکرعربیفیاض، سخی، دانا، ظالم
شمیرShamirمذکرعربیسیانا، تجربہ کار، محنتی، تیز چلنے والا
شماعShamaمذکرعربیہنسی خوشی، مزاح، مذاق، رضا و رغبت
شمیمShamimمذکرعربیخوشبو، نکہت، مہک
شماقShamaqمذکرعربیمسرت، خوشی، سرور، پھرتی، چستی
شمسShamsمذکرعربیسورج، آفتاب، مشہور ولی اللہ حضرت مولانا شمس الدین تبریزی ؒ
شمس التقلینShamss-ul- taqleenمذکراردو، عربیانسانوں اور جنوں کا سورج مراد حضور ؐ
شمسہShamssahمذکراردو، عربیوہ سنہرا چاند جو کلس میں لگاتے ہیں، چھوٹا پھندا جو تسبیح میں لگاتے ہیں، روشندان
شمائلShamailمذکرعربیخصائل، عادات، اطوار
شماسShamaasمذکرفارسیسورج کا پجاری
شماصShamaasمذکرفارسیسورج کا پجاری
شماصShumasمذکرعربیجلدی، فوراً، شتابی، عجلت، سرعت، تیزی
شماصShimasمذکرعربینکل جانا، بچ نکلنا
شمشیرShamshirمذکرعربیتلوار
شمعونShamoonمذکرعربیحضرت یوسف علیہ السلام کے سوتیلے بھائی کا نام
شمعیShamiمذکراردوسبز رنگ، تیلیا مونگیا رنگ
شمولShamolمذکراردو، عربیشمولیت، شامل ہونا
شمویلShamwalمذکرعربیایک نبی کا نام، علی نبینا ؑ
شمیلShamilمذکرعربیخصلت، عادت، اطوار، شمولیت کرنے والا
شمیطShameetمذکرعربیملی جلی صبح، مخلوط فجر
شناورShinawerمذکرفارسیتیرنے والا، تیراک، ایک نام شناور سلیمی
شنانShananمذکرعربیسردپانی، ٹھنڈا پانی، ابر، بادل
شنکولShankulمذکرفارسیحسین و جمیل، خوبصورت، شوخ، زیبا
شنگرفShangrafمذکرفارسیعمدہ، عجیب، نیک
شنارShanarمذکرفارسیتیراک، تیرنے والا
شناسShinasمذکرفارسیشناخت کرنے والا، جاننے پہچاننے والا
شنطافShantafمذکرعربیدوری
شنواShanwaمذکرفارسیسننے والا
شنیقShaneeqمذکرعربیلے پالک
شوادShivadمذکرفارسیسرخاب، چکور
شواظShawazمذکرعربیبغیر دھواں کا شعلہ
شوافShivafمذکرعربیگہری نظر رکھنے والا، تیز نظر آدمی، دور بین آدمی
شواہدShoahadمذکراردو، عربیشاہد کی جمع، گواہ، مثالیں، ثبوت
شوکتShaukatمذکرعربیشان، رعب، دبدبہ جاہ، تحریک پاکستان کے مشہور ہنمامولانا محمد علی جوہر کے بھائی مولانا شوکت علی
شورشShoreshمذکرفارسیہنگامہ، بلوہ مشہور ادیب اور خطیب آغا شورش کا شمیری
شومیزShomizمذکرفارسیکھیتی باڑی والی زمین
شوقیShoqiمذکرعربیخواہش مند، شوقین، مشتاق، آرزومند
شویعرShoeerمذکرعربیکم درجے کا شاعر
شہبازShahbazمذکرفارسیبڑا باز، شاہین، سندھ کے مشہور ولی اللہ حضرت عثمان مروندی المعروف سخی لعل قلندر شہباز ؒ۔ مزار مبارک سیہون شریف میں واقع ہے۔
شہبندرShahbanderمذکرعربیسفیر، کونسل
شہپرShahperمذکرفارسیپرندے کے بازو کا سب سے بڑا پر
شہرنازShahe Naazمذکرفارسیجمشید بادشاہ کی بہن کا نام، موسیقی کی ایک آواز
شہریارShahryarمذکرفارسیعوام کا غم خوار، بادشاہ، بزرگ، بڑا
شہادتShahadatمذکرعربیگواہی
شہودShahoodمذکرعربیموجود ہونا، حاضر ہونا
شہوارShehwarمذکرفارسینہایت قیمتی موتی، بادشاہوں کے لائق، بادشاہوں کے قابل
شہورShahoorمذکرعربیحاضر ہونا، (مذکر) شاہد کی جمع
شہسوارShehsawarمذکرفارسیبادشاہوں کے قابل
شہمShihamمذکرعربیہوشیر او تیز فہم آدمی
شہیShahyمذکرفارسیبادشاہی، سلطانی
شھیمShahimمذکرعربیعقلمند، ذہین، تیز فہم، تنو مند، توانا، قوی، بہت سمجھدار، باشعور
شہامتShahamatمذکرعربیبہادری، دلیری، شجاعت، جرأت، بزرگی
شہابShahabمذکرعربیشعلہ، روشن ستارہ، سلسلہ سہر وردیہ کے مشہور ولی اللہ حضرت شہاب الدین سہروردی ؒ
شہابShahabمذکرعربینہایت سرخ رنگ
شہرورShahrorمذکرفارسیایک ساز کا نام
شہیرShahirمذکرعربیمشہور، نامور، نامی گرامی
شہزورShahzoreمذکرفارسینہایت قوی، انتہائی طاقتور، بہت قوت والا
شہرتShohratمذکرعربیمشہوری، چرچا، نیک نامی، مشہور ادیب شہرت بخاری
شہرہShahrahمذکرعربیمانند، مشابہہ، تصویر، شکل، صورت
شہیدShahidمذکرعربیگواہ، حاضر، شاہد، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے والا
شہید نازShahid-e- Naazمذکرفارسیعاشق
شہزادShahzadمذکرفارسیشہزادہ، بادشاہ کا بیٹا، ایک نام شہزاد رضا
شہوقShahooqمذکرعربیبلند ہونا، ابھرنا
شیالShiyyalمذکرعربیبوجھ اٹھانے والا
شیعہShiahمذکراردو، عربیگروہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو حضرت علی ؓ  کو پیغمبر اسلام کے بعد خلافت کا حقدار مانتا ہے، امامیہ مذہب کا پیرو کار
شیفتہShaiftaمذکرفارسیدیوانہ، عاشق، فریفتہ، شیدائی، شیدا
شیونShayoonمذکرفارسیفریاد، آہ زاری، نالہ، نوحہ، مشہور شاعر شیون رضوی
شیحانShahanمذکرعربیرشک کرنے والا، بڑی غیرت والا آدمی، بے تکان دوڑنے والا، ہر لمبی چیز
شیخانShakhanمذکرعربیحضرت ابو بکر و عمر ؓ، امام اعظم و ابو یوسف ؒ، حکیم ابن سینا و ابو نصر فارابی
شیخShaikhمذکرعربیمرشد، پیر، معزز
شیخ الرئیسShaikh-ur- Raeesمذکرعربیبوعلی سینا کا لقب
شیخ الاسلامShaikh-ul- Islamمذکراردو، عربیبڑے عالم دین، مفتی اعظم
شیرافگنSherAfganمذکرفارسیشیر کومارنے والا، دلیر، جری، بہادر، شجاع، نڈر
شیبانShaibanمذکرعربیایک ولی اللہ شیخ ابراہیم بن شیبان الکرمان شاہی ؒ
شیرShairمذکرفارسیایک گوشت خور شکاری جانور، بہادر آدمی
شیر خداShair-e-Khudaمذکرفارسیحضرت علی کا لقب ہے یعنی اللہ کے شیر
شیر دلSherdilمذکرفارسیبہادر، جری، دلیر، نڈر، شجاع
شیرزیاںShar-e-Zianمذکرفارسیغضبناک، شیر، بہادر آدمی
شیرینستانShernastanمذکرفارسیجنگل کا شیر، بڑا بہادر
شیریںShirinمذکرفارسیمیٹھا، نرم، پیارا
شیرازShirazمذکرفارسیپانی نکالا ہوا دہی، انتظام، بندو بست، ایک ایرانی بادشاہ شیراز بن طہمورث
شیرازہSharazahمذکرفارسیانتظام، یک جہتی، سلسلہ
شیرازیSharazyمذکرفارسیشیراز کا باسی، ایک قسم کا کبوتر
شیثShaitمذکرعربیحضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو پیغمبر تھے
شیداSheedaمذکرفارسیفریفتہ، مجنون
شیدائیShaidaiمذکرفارسیدیوانہ
شیدیرShaidirمذکرفارسیاللہ تعالیٰ، مالک
شیذرShaizerمذکرفارسیاللہ تعالیٰ، پروردگار
Scroll to Top