نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ساراSaraمذکرفارسیخالص، بہترین، بے میل، خوشبودار
ساربSarebمذکرعربیظاہر، عیاں، واضح، آشکارہ
سارقSariqueمذکراردو، عربیچور، چرانے والا، جمع سارقین
ساروSaroمذکراردو (قدیم)انجام دینے والا، کرنے والا
سائحSaihمذکرعربیروزہ دار، گناہوں سے رکنے والا
سائرSaierمذکرعربیسیر کرنے والا
سائرمSairmمذکرعربیمشہور، معروف، سیلانی، نامور، نامی گرامی
سائسSaisمذکرعربیمحافظ، نگہبان، دانت کی جڑ، کرم خوردہ
سائفSaifمذکرعربیتلوار، مارنے والا، شمشیرزن، جس کے پاس تلوار ہو
ساغرSagharمذکرفارسیپیالہ، گلاس، جام، مشہور درویش شاعر ساغر صدیقی جن کی قبر قبرستان میانی صاحب لاہور میں ہے
سالفSalifمذکرعربیکسی سے برابری کرنا
سالفSalifمذکرعریبآگے بڑھنے والا، پیش پیش ہونے والا
ساعتSaatمذکرعربیلمحہ، گھڑی، منٹ
ساعفSaafمذکرعربیقریب، نزدیک، پاس
سامرSamirمذکرفارسیداستان گو، قصہ گو، کہانی سنانے والا
سامدSamidمذکرعربیمتکبر، غافل، متحیر، کھیلنے والا
سانتSaantمذکراردو (قدیم)ایک ستارہ (سواتی) جو برسات میں نکلتا ہے۔ بارش
سانسیSansiمذکراردو، ہندیایک مشہور خانہ بدوش اور جرائم پیشہ قوم
سالکSalikمذکرعربیراہ چلنے والا، پابند شرع بزرگ، قرب الٰہی کا طالب۔ تحریک پاکستان کے ایک رہنما علم الدین سالک۔
سالکینSalikeenمذکرعربیراہ چلنے والا
ساطلSatilمذکرعربیبلند غبار، اونچا غبار
ساجSajمذکرعربیچیڑ کا درخت
ساجدSajidمذکرعربیسجدہ کرنے والا، فقہ جعفریہ کے مشہور عالم دین علامہ ساجد نقوی
ساحلSahelمذکراردو، عربیسمندر یا دریا کا کنارا
سالمSalamمذکرعربیمکمل، محفوظ، بچا ہوا، پورا، کامل
ساقیSaqiمذکرفارسیپلانے والا، مشہور پاکستانی اداکار ساقی
سالارSalarمذکرفارسیسردار، رہنما، کماندر افسر، ایک نام صدیق سالار
ساتSatمذکر عربینیند
ساترSaterمذکرعربیگھومنے والا، سیر کرنے والا، پھرنے والا
ساتفSatafمذکرعربیکسی سے برابری کرنے والا
ساحتSahitمذکرعربیاحاطہ، میدان
ساحرSaherمذکرعربیسحر کرنے والا، مشہور شاعر ساحر لدھیانوی
سامنSaminمذکرعربیفربہ، چربی والا
سامےSameyمذکرعربیابدی، ہمیشہ زندہ رہنے والا، ہمیشہ قائم رہنے والا
سامSamمذکرعربیحضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام۔ ایک پہاڑ کا نام
سامSaamمذکرفارسیسونا، مشہور ایرانی پہلوان رستم کے دادا کا نام
ساداتSadatمذکرعربیحضرت فاطمہ ؓ  کی اولاد
سادرSadirمذکرفارسیحیران، متعجب، بے باک
سادجSadajمذکرعربیسادہ، بغیر ملاوٹ
سافرSafirمذکرعربیسفر کرنے والا، مسافر
سافلSafilمذکرعربینیچا، نیچ آدمی
ساکبSakibمذکرعربیگر کر بہنے والا
ساکرمSakramمذکرعربینامور، مشہور، معروف، سیلانی
ساکوتSakutمذکرعربیبہت چپ رہنے والا
ساگرSagarمذکراردو، سنسکرتبحر، سمندر
سائدSaidمذکرعربیسردار
سائمSaimمذکرفارسیگھومنے والا، سیر کرنے والا، چرواہا
سائلSailمذکرعربیمانگنے والا
سائل الخیرSail-ul- Khairمذکرفارسیخیر مانگنے والا، بھلائی مانگنے والا
سابحSabehمذکرعربیتیرنے والا، بہت تیز دوڑنے والا
سابعSabeyمذکرعربیمکمل، پورا، کامل، اکمل
سابقSabaqمذکرعربیپہلا
ساترSaterمذکرعربیچھپانے والا، پوشیدہ رکھنے والا، ڈھکنے والا
سادسSadesمذکرعربیششم، چھٹا
ساطعSateyمذکرعربیبلند و بالا، چمکنے والا، روشن، چمکدار
ساطنSatanمذکرعربیپیش پیش ہونا
سامعSamayمذکرعربیسننے والا
ساونتSawantمذکرہندیبہادر، دلیر، شجاع
ساہرSahirمذکرفارسیبیدار، ہوشیار
ساہیSahiمذکرعربیغافل، بھولنے والا
ساہوارSahoorمذکرعربیبیداری، چاند کا ہالہ
سائیںSaienمذکرفارسیدرویش، فقیر، منش، مالک، آقا، خاوند، بزرگ
سائمون Saimoonمذکرعبرانیجس کی سنی گئی ہو
سامہSamayمذکرعربیوعدہ، قول، قرار، عہد
سامیSamiمذکرعربیہمیشہ زندہ رہنے والا
ساعدSaedمذکرعربیبازو
ساعدہSaidahمذکرعربیشیر
ساعورSauoorمذکرعربیتنور، آگ، عیسائی، ڈاکٹر
ساعیSaeeمذکرعربیجدو جہد کرنے والا، کوشش کرنے والا
ساخرSakhirمذکرفارسیمسخر کرنے والا، دل میں گھر کرنے والا
ساجعSajayمذکرعربیدرمیانی چال چلنے والا
سبحانSubhanمذکرعربیعرب کی فصیح و ملیخ آبادی
سبحانSubhanمذکرعربیپاکی، تعریف، حمد
سبحان اللہSubhanallahمذکرعربیکلمہ تحسین
سباحSubahمذکرعربیتیرنے والا
سباتSubatمذکرعربیوقت، زمانہ، عہد، دور، نیند
سبائیSabaeeمذکرعربیسبا قدیم (قدیم یمن) کا باشندہ، سبا سے منسوب ہے
سبطSibtمذکرعربیبیٹے یا بیٹی کی اولاد، مشہور ادیب سید سبط حسن
سبوحSaboohمذکرعربیمدح، تعریف، مضبوط کپڑا، پائیدار، کپڑا، پکا کپڑا
سباحتSabahatمذکرعربیپانی میں تیرنا، پیراکی
سباحتینSabahateenمذکرعربیتیرنے والا، شناور
سباکSabakمذکرعربیسنار، زرگر
سباقSabaqمذکرعربیپیش قدمی کرنا، آگے بڑھنا، سبقت
سباہSabahمذکرعربیدور کا سفر
سبز بختSabzbakhtمذکرفارسینیک بخت، خوش قسمت، خوش نصیب
سبطینSabtainمذکرعربیحضرت امام حسن ؓ اور حضرت امام حسین ؓ
سبکتگینSubtginمذکرفارسیہوشیار، چالاک، سلطان محمود غزنوی کے والد کا نام جو افغانستان کا حکمران تھا۔
سبقSabaqمذکرعربیسبقت لے جانے والا
سبیبSabeebمذکرعربیبالوں کا گچھا
سبیلSabeelمذکرعربیراستہ طریقہ، کھلی سڑک
سپادہSupadehمذکرفارسیشان و شوکت، جاہ و جلال
سپاسSapasمذکرفارسیشکریہ، شکر گزاری، تعریف ثناء
ستارSatarمذکرعربیپردہ پوش، ڈھانپنے والا، چھپانے والا، پردہ ڈالنے والا
  مذکر اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔
ستودہ Satudahمذکرفارسیتعریف کے قابل، بہت تعریف کیا ہوا
ستیزSatizمذکرعربیجھگڑنے والا، جنگجو
سجاتSajatمذکراردو (قدیم)نیک ذات
سجادSajjadمذکرعربیبہت سجدے کرنے والا، عبادت کرنے والا، گدی نشین۔ مشہور پاکستانی ادیب ڈاکٹر انور سجاد
سجافSajjafمذکرعربیپردہ، حجاب
سجانSajanمذکرعربیقید خانہ کا محافظ و نگراں، داروغہ جیل
سجدSujadمذکرعربیسجدہ کرنے والے
سجیلSajeelمذکرفارسیآراستہ و پیراستہ، سجا سجایا
سجینSijeenمذکرعربیمجرد آدمی جو ہمیشہ بغیر عورت کے رہے ہر سخت چیز، جہنم کا ایک سخت میدان وہ مقام جہاں نافرمان لوگوں کی روحیں مقید رہتی ہیں۔ کھجور کے درخت کا تھالا
سجلSajalمذکراردو، ہندیعمدہ، حکم نامہ ، دستاویز، قاضی کا حکم نامہ
سچلSachalمذکرہندیدرست، ٹھیک، بالکل ٹھیک، سندھ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست
سجاحSajjahمذکرعربیخوش شکل، کلام بولنے والا، مست آواز
سجاعSajaمذکرعربیمقفی کلام بولنے والا، خوشنما چہرہ، اپنی آواز سے مست کر دینے والی اونٹنی
سحاحSuhahمذکرعربیجاری ہونے والا، بہنے والا
سحبانSahbanمذکرعربیعرب کا ایک مشہور فصیح و بلیغ شخص
سحابSahabمذکرعربیابر، بادل، گھٹا
سحارSaharمذکرعربیبڑا جادوگر
سحرSaharمذکرعربیصبح، جادو
سحوفSahoofمذکرعربیبہت فربہ، بہت شربی والی
سحیقSahiqمذکرعربیبہت باریک
سخاوتSakhawatمذکرعربیعنایت، عطا، فیاضی، بخشش
سخنSukhanمذکرعربیگرم
سخنانSakhunanمذکرعربیگرم
سخیSakhiمذکرعربیجوانمرد، فیاض، سخاوت کرنے والا
سخیفSakhifمذکرعربیکم عقل، ہلکا جھر جھرا کپڑا
سخابSakhabمذکرعربیبہت شور مچانے والا
سخرتSakhratمذکرعربیکشتی کا عمدہ رفتار سے چلنا
سخریSukheriمذکرعربیبے کاری، مطیع و فرمانبردار
سخونتSakhunatمذکرعربیگرمی، تپش، حرارت
سدیرSadirمذکرعربییمن کا ایک خطہ جہاں کی چادر مشہور ہے، تازہ سبزی
سدیسSadeesمذکرعربیعقلمند
سدیلSadilمذکرعربیدراز بال، لمبے بال
سدرتSudratمذکرعربیایک درخت کا نام
سدرجSadrajمذکرعربیجھوٹا آدمی
سدادSadadمذکرعربیرفاقت، ساتھ، دوستی، ہدایت، ٹھیک، درستی
سدیدSadidمذکرعربیپکا، مضبوط، پائیدار، درست، ٹھیک، مشہور ادیب انور سدید
سدابSudabمذکرعربیایک گھاس کا نام
سدیمSadeemمذکرعربیذاکر، بہت ذکر کرنے والا
سراجSirajمذکرعربیروشنی، چراغ، سورج، دیا، مغلیہ سلطنت کے تاج دار سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر
سراج الدولہSiraj-ud- Dollahمذکرعربیچراغ کا حلقہ، نواب بنگال کا نام، جس نے 1857 ء میں پلاسی کی جنگ میں اپنے ایک معتمد افسر میر جعفر کی دغا بازی سے شکست کھائی اور مارا گیا
سراعSarahمذکرعربیجلد ی کرنے والے، دوڑنے والے
سرافرازSarafrazمذکرفارسیکامیاب و کامران، بلند مرتبہ، عالی مرتبہ، سربلند
سربازSarbazمذکرفارسیدلیر، جری، شجاع، نڈر، بہادر، جانباز، جان پر کھیلنے والا
سرحانSarhanمذکرعربیشیر
سرحالSirhalمذکرعربیبھیڑیا
سرحتSarhatمذکرعربیسیلاب کا آہستہ بہنا
سرشارSarsharمذکر نشے میں چور، لبریز جھلکتا ہوا
سرمدSarmadمذکرعربیدائم، ہمیشہ زندہ رہنے والا، ہمیشہ قائم رہنے والا، مشہور ادیب سرمد صہبائی
سرامدSaramadمذکر برگزیدہ، برتر، حاکم، سردار
سراطSiratمذکرعربیتیتر کاٹنے والا تلوار
سراطSaratمذکرعربیوسیع صاف راستہ، فراخ راہ، کھلا صاف راستہ، کشادہ صاف راستہ
سرفرازSarfrazمذکرفارسیبلند و بالا، اونچا، عالی مرتبہ، کامیابی، سر بلند
سرتاجSartajمذکرفارسیحاکم، سردار، مالک، شوہر، ایک نام سرتاج عزیز
سروپSaropمذکراردو، ہندیشکل، صورت، تماشا
سرورSarwerمذکرعربیسردار، رئیس، امیر، بزرگ، پاکستان کا اعلیٰ ترین اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پہلے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید
سریانSaryaanمذکرعربیرات کو چلنا
سریحSareehمذکرعربیسہل، آسان
سریسSareesمذکرعربیدانشمند، سمجھدار، عقلمند، باشعور، حفاظت کرنے والا، محافظ، نگہبان، دھیان رکھنے والا
سرخابSarkhabمذکرفارسیایک آبی پرندہ
سرخیلSarkhilمذکرفارسیامیر، افسر، کماندار، سردار
سرہنگSarhangمذکرفارسیفوج کا سردار، فوج کا سالار، فوج کا کمانڈر
سروایاSarwayiaمذکراردو، ہندیوارث، سازوسامان
سروالSarwalمذکرقدیممشہور، نامور
سرورSaroreمذکراردو (قدیم)چشمہ
سرورSaroorمذکرفارسیخوشی، مسرت، مزا، فرحت، مشہور شاعر سرور بارہ بنکوی
سرودSaroodمذکراردو، فارسینغمہ، گیت، واگ، بات، سخن
سردارSardarمذکرفارسیحاکم، امیر، افسر، پیشوا
سراجSarajمذکرعربیزین فروش، ایران کے شہر طوس کے ایک بزرگ ابو نصر کا لقب
سرآمدSarmadمذکرفارسیمکمل، پورا، برگزیدہ، سردار، پیشوا
سربلندSarbulandمذکرفارسیمعزز، بلند مرتبہ، اونچا، عزت دار
سروشSaroshمذکرفارسیفرشتہ، پیغام لانے والا
سریSariمذکرفارسیسرداری، پیشوائی، امارت
سری سقطیSari Saqtiمذکرعربیمشہور ولی اللہ حضر ت سری سقطی ؒ جو حضرت جنید بغدادی ؒ کے ماموں تھے۔
سریعSareeمذکرعربیعجلت کرنے والا، تیزی کرنے والا، تیز
سریکھاSurekhaمذکرقدیممثل، مانند، لوح
سرطمSartamمذکرعربیطویل قامت، بلند قامت، اونچی آواز والا مرد
سطوتSatwatمذکرعربیدبدبہ، رعب
سطوطSatwatمذکرعربیرعب
سطیحSatiehمذکرعربیخیبر کے ایک قلعہ کا نام
سطلSatalمذکرعربیبلند قامت، دراز قد، طویل قامت
سعدیSaadiمذکرعربیخوش قسمت، ایران کے مشہور صوفی شاعر شیخ سعدی ؒ۔ مزار مبارک شیراز میں ہے
سعودSaoodمذکرعربیمبارک، نیک
سعادSaadمذکرعربیخوش بخت، خوش قسمت، نیک، بخت، مبارک
سعیت Saeetمذکرترکیمبارک، نیک، سعد
سعیرSaeerمذکرعربیبھڑکی ہوئی آگ، شعلہ
سعدSadمذکرعربیمبارک، نیک، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ۔ آپ نے تمام غزوات میں حصہ لیا۔ قبر مبارک مدینہ منورہ میں ہے۔
سعد اصغرSad Asgharمذکراردو، عربیستارہ مشتری، جمعہ، ناہید
سعیدSaeedمذکرعربیخوش قسمت، نیک، بخت، ستارے، مبارک، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت سعید بن زید ؓ جو حضرت عمر فاروق ؓ کے بہنوئی تھے۔
سعیدینSaeedainمذکرعربیدومبارک ستارے
سعادتSaadatمذکرعربیخوش قسمتی، نیاز مندی، اقبال مندی، خوش بختی، مشہور ادیب سعادت حسن منٹو۔
سعدونSadoonمذکرعربینیک لوگ، مبارک لوگ
سعدینSaadinمذکرعربیزہرہ اور مشتری دو سیارے
سعدانSadaanمذکرعربیمبارک لوگ، نیک لوگ، امداد، معاونت
سغلSaghilمذکرعربیکمزور ور ضعف بدن کا آدمی، بد خلق، بہت کھانے والا
سغیSaghiمذکرعربیبادل
سفیرSafirمذکرعربیقاصد، ایلچی، پیغام بر
سفیر الحقSafir-ul Haqمذکرعربیحق کا پیغامبر، حق کا سفیر، سچائی پہنچانے والا
سفیانSufyanمذکرعربیمشہور ولی اللہ حضرت سفیان ثوری ؒ۔ آپ امام اعظم ابو حنیفہ ؒ کے شاگرد ہیں۔ مزار مبارک بصرہ عراق میں ہے۔
سفیSafiمذکرعربیبادل، ابر، باد تند، تیز ہوا
سفین Safinمذکرعربیکشتی، نائو
سفانSafanمذکرعربیکشتی والا، ملاح، نائو، بنانے والا
سفاحSafahمذکرعربیسخاوت کرنے والا، بخشش کرنے والا، آزادی دینے والا، سخی فیاض، بنی عباس کا پہلا خلیفہ ابو العباس سفاح جس کا انتقال 136 ھ میں چیچک کے مرض سے ہوا تھا
سفالSafalمذکرعربیمٹی کا برتن
سفیطSafitمذکرعربیفیاض، سخی، جوانمرد، دلیر، سخاوت کرنے والا
سکبSakabمذکرعربیایک خوشبودار درخت، لالہ
سکرانSakranمذکرعربیمست، ہرحال میں خوش
سکورSakoorمذکرعربیہمیشہ نشہ میں چور رہنے والا
سکونSakoonمذکرفارسیقرار، امن، خاموشی
سکونتSakoontمذکرفارسیقیام، رہائش
سکیرSakirمذکرعربیہمیشہ مست، ہمیشہ مدہوش، مستی میں رہنے والا
سکیلاSakeelaمذکراردو، ہندیتلوار، سیف، شمشیر
سکسینہSaksainaمذکراردو، ہندیکاستھوں کا ایک کوٹ
سکندرSikandarمذکرفارسیبلند و بالا، اونچا، کھرا، سچا، خالص، یونان کا ایک مشہور بادشاہ سکندر اعظم جو دنیا کو فتح کرنے کے لیے نکلا تھا
سکینSakainمذکرفارسیچاقو، چھری
سکینتSakinatمذکرفارسیتسلی، آرام، قرار، خاموشی، امن، چین، راحت، سکون
سقراطSuqratمذکرعربینہایت دانشمند اور ذہین مشہور حکیم کا نام
سلامہSalamaمذکرعربینقائص و عیوب سے مبرا، پاکیزہ، پاک صاف
سلیطSalitمذکرعربیحاضر جواب، تیز زبان، فصیح و بلیغ
سلیقیSaleeqiمذکرعربیتلوار رکھنے والا
سلطانSultanمذکرعربیحکمران، والی، فرمانروا
سلطان محمودSultan Mehmoodمذکرفارسیافغانستان کے مشہور بادشاہ کا نام
سلبوبSalbobمذکرعربیاچک لینے والا، چھین لینے والا
سلیعSaleeمذکرعربیطبیعت، عادت، خصلت
سلیحSaleehمذکرعربیہتھیار، حربہ، اسلحہ
سلاستSalasatمذکرعربیروانی، آسانی، سادگی، شستہ
سلاسلSalasalمذکرعربیزنجیریں
سلیلSalilمذکرعربیبچہ، ننگی تلوار، برہنہ شمشیر
سلامتSalamatمذکرعربیمحفوظ، صحیح و سالم، مکمل طور پر بچا ہوا
سلیمانSulaimanمذکرعربیصلح پسند، مشہور پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام جن کی حکومت انسانوں کے علاوہ جنات، چرند اور پرند پر بھی تھی۔ آپ حضرت دائود علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔
سلمانSalmanمذکرعربیٹکڑا، ذرہ، ریزہ۔ مشہور صحابی حضرت سلمان فارسی ؓ آپ کا وصال 33 ھ میں مقام مدائن میں ہوا۔ جنگ خندق کے موقع پر حضور نبی کریم  ﷺ نے آپ ہی کے مشورہ پر خندق کھودنے کا حکم فرمایا تھا۔
سلامSalamمذکرعربیسلامتی، آداب، تسلیم، بندگی، دعا دینا
سلیمSaleemمذکرعربیسنجیدہ، صاف دل، نیک، کامل، بردبار، درست، تندرست، ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ جن کی دعا سے جہانگیر بادشاہ پیدا ہوا۔ آپ کا مزار فتح پور بھارت میں ہے جسے شہنشاہ اکبر نے تعمیر کروایا تھا۔
سلاحSalahمذکرعربیاسلحہ، ہتھیار
سلالمSalalamمذکرعربیخیبر کے ایک قلعہ کا نام
سلجوقSaljooqمذکرنایک ترک حکمران جس نے خاندان سلجوقیہ کی بنیاد رکھی تھی
سلحانSulhanمذکرعربیلڑائی کا سامان، ہتھیار
سلحوفSalhoofمذکرعربیبادشاہ کا نام
سلمSulmمذکرعربیسیڑھی، وسیلہ، ذریعہ، رکاب
سلومSaloomمذکرعبرانیپرامن، پرسکون، مشہور پیغمبر حضرت دائود علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام حضرت ابی سلوم ؓ۔
سلویٰSalwaمذکرعربیشہد، ایک پرندہ بٹیر کے مساوی جسے ہندی میں لوا کہتے ہیں
سلسالSalsalمذکرعربیمیٹھا اور ٹھنڈا پانی، خوشگوار
سلسبیلSalsabeelمذکرعربینرم چیز، جنت کا ایک چشمہ
سمندSamandمذکرفارسیزردی مائل رنگ کا گھوڑا، گھوڑا
سمھریSamhariمذکرعربیدرست، اور سیدھا نیزہ
سمیمSamimمذکرعربیواحد، ایک، یک
سمیہSamyahمذکرعربیفیاض، سردار، شریف
سمیحSamihمذکرعربیسخاوت کرنے والا، سخی، فیاض، دلیر، جری، جوانمرد
سمسارSimsarمذکرعربیایلچی، دلدل
سمسامSamsamمذکرفارسیتلوار، شمشیر
سمیدSamidمذکرعربینیک شریف، بہادر، جری، دلیر، شجاع، نڈر، فیاض
سماعSamaaمذکرعربیسننا، راگ سننا، راگ گانا
سماطرSumatirمذکرعربیبلند قامت شخص، لمبا آدمی، دراز قد شخص
سماحSamahمذکرعربیسخاوت، بخشش، فیاضی، آسان، جوانمردی، دلیری، بہادری، جرأت مندی، سلیس
سماہرSamaherمذکرعربیسخت و سنگین، مضبوط نیزہ
سمامSamamمذکرعربیہلکا پھلا، تیز
سمیرSamirمذکرعربیقصہ کہنے والا، رات کی باتیں سنانے والا، داستان سنانے والا واقعہ سنانے والا
سمطرSamtrمذکرعربیعقل مند، ذہین، تیز فہم، دانشمند، سمجھدار، باشعور
سمنSamanمذکرفارسیچنبیلی کا پھول، یاسمین
سمنارSamnarمذکرعربیایک مشہور معمار کا نام جس نے فقر خور نق بنایا تھا
سمیعSamiمذکرعربیسننے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک۔ پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیع اللہ۔ آپ کا تعلق بہاولپور سے ہے
سمرSamerمذکرعربیواقعہ، کہانی، داستان، گفتگو
سمرتSumrtمذکرعربیگندمی رنگت کا ہونا
سمروتSamrutمذکرقدیمبزرگ، صابر، نیک، لائق
سمینSameenمذکرعربیفربہ، موٹا، پاکیزہ بات چیت کرنے والا
سمیطSameetمذکرعربیموتیوں کی لڑی، موتیوں کا ہار، موتیوں کی مالا
سمیلSamilمذکرعبرانیاللہ تعالیٰ نے جس کی سن لی ہو
سمیلنSamilanمذکراردو، ہندیانجمن، بزم
سموعSamooمذکرعربیسماعت کرنے والا، سننے والا
سمرنSamrenمذکرعربیوظیفہ، ورد، تسبیح
سمرSumrمذکرعربیشام کا سفر، رات کا سفر
سماکSamakمذکرعربیجس سے کوئی چیز اونچی کی جائے، ایک عبادت گزار بزرگ کا نام
سنبلSunbalمذکرعربیخوشبودار گھاس
سنتوشSantoshمذکرہندیصبر، استقلال، قناعت، اطمینان، تسلی
سنگمSangamمذکراردو، سنسکرتدو دریائوں کے ملنے کا مقام، ملاقات، اکٹھا ہونا
سنگیتSangeetمذکراردو، سنسکرتساز ورقص کے ساتھ گانے کا فن، بہت سے آدمیوں کا مل کر گانا
سنینSaninمذکرعربیبہت سے سال، بہت سے برس
سنیہSenyahمذکرعربیروشن، چمکیلا، بلند
سناطSnatمذکرعربیکوسہ آدمی جس کے داڑھی نہ ہو یا صرف ٹھوڑی پر ہو اور رخسار سے صاف ہوں
سنانSinanمذکرعربینیزے کی نوک، تیر کی نوک، انی
سنایاSanayaمذکرعربیشریف آدمی
سنجرSanjerمذکرعربیملک شاہ سلجوقی کا بیٹا سلطان سنجر
سنجیدہSanjidahمذکرفارسیموزوں، متین، باوقار، مہذب
سنیSaniمذکرعربیاونچا، بلند، بالا
سنابرSanaberمذکرعربیایک خوشبودار گھاس
سنجقSunjaqمذکرعربیجھنڈا، پرچم، علم، کمر بند
سوارSawarمذکرفارسیسواری کرتا ہوا (فوج کے) رسالے کا ملازم، مست متوالا
سوامیSwamiمذکراردو، سنسکرتآقا، شوہر، پیر، حضور، حضرت
سوداSodaمذکراردو، عربیسیاہ کالا، دیوانگی، اردو کے مشہور شاعر محمد رفیع کا تخلص
سودائیSodaiمذکرفارسیعاشق، دیوانہ، مشہور پاکستانی شاعر اصغر سودائی
سوداگرSodagharمذکرفارسیبیوپاری، تاجر، تجارت کرنے والا
سودتSodatمذکرعربیسرداری، پیشوائی، رہنمائی
سوریSuriمذکرفارسیسرخ رنگت کا پھول، ہندوستان کے ایک حکمران، شیر شاہ سوری جنہوں نے جی ٹی روڈ تعمیر کروائی تھی۔
سورہ نشیںSure Nasheenمذکرعربیحضرت جبرائیل ؑ
سوزSozمذکرفارسیدکھ، درد، جلن، مرتبہ خوانی کی ایک طرز، نیز یہ اردو کے ایک شاعر محمد میر دہلوی کا تخلص
سوفتہSuftahمذکراردو، ہندیمہلت، فرصت، نجات، چھٹکارا
سوکSokمذکراردو، ہندیزہرہ ستارہ، ناہید، جمعہ
سوہناSohnaمذکرہندیخوبصورت، حسین و جمیل
سویرSowairمذکرہندیجلدی، اول، پہلے
سہیمSaheemمذکرعربیحصہ دار، شراکت دار، شامل، شریک
سہیرSaheerمذکرعربیحسین و جمیل، وجیہہ، شکیل، خوش شکل، خوبصورت
سہرSehrمذکرعربیخوبصورتی
سہرابSohrabمذکرفارسیمشہور ایرانی پہلوان رستم کے بیٹے کا نام۔ اس کی ماں کا نام تہمینہ تھا
سہادSuhadمذکرعربیبیداری، جاگنا، بے خوابی
سہارSaharمذکرعربیبیدار
سہاسSahassمذکرعربیمحسن کی تعریف، اظہار احسان مندی
سہاقSuhaqمذکرعربیخالص، ہر چیز جو خالص ہو
سہرSuhrمذکرعربیخوبصورتی، وجاہت، حسن، جمال
سہلSehelمذکرعربیآسان، نرم زمین، عراق کے مشہور ولی اللہ حضرت سہل بن عبداللہ تستری ؒ۔ آپ حضرت ذوالنون مصری ؒ کے مرید ہیں۔
سہروردیSoherwerdiمذکرعربیمشہور بزرگ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی ؒ
سہیلSuhailمذکرعربیایک چمکتا ہوا ستارہ، مبارک ستارہ، حضرت اویس قرنی ؓ کا نام سہیل یمنی ؓ
سہامSahamمذکرعربیبہت تیر چلانے والا
سہومSahomمذکرعربیعقاب، شاہین
سیحSeehمذکرعربیحربہ
سیف اللہSaifullahمذکرعربیاللہ تعالیٰ کی تلوار
سیافSiyafمذکرعربیتلوار چلانے والا، شمشیر زن، افغانستان کے ایک مشہور لیڈر عبدالرسول سیاف
سیالSyyalمذکرعربیبہنے والا، پتا مائع رقیق
سیانSyanمذکراردو، ہندیدانائی، ہوشیاری
سیسSeesمذکراردو، ہندیماتھا، پیشانی، سر، کھوپڑی
سیفیSaifiمذکرعربیتلوار رکھنے والا، شمشیر والا
سیفSaifمذکرعربیشمشیر، تلوار
سیفSaifمذکرعربیساحل،د ریا
سیلانSilanمذکرعربیتلوار اور چھری وغیرہ کا وہ حصہ جو میان میں رہتا ہے، ایک ہیرا
سیدSyedمذکرعربیبزرگ، پیشوا، سردار، امیر
سید الشہداءSyed-ul- Shohdaمذکراردو، عربیشہیدوں کے سردار حضرت حمزہ ؓ اور حضرت امام حسین ؓ کا خطاب
سیومSyumمذکرترکیمحبت، پیار، پیاری، پسندیدہ
سیوکSaiwakمذکراردو، ہندینوکر، پجاری، عابد، مرید
سیویمSaiwiamمذکرترکیمحبت، پسندیدہ
سیہامSihamمذکرعربیترکش، تیر
سیارSiyarمذکرعربیسیرو سیاحت کرنے والا، تیز ی سے چلنے ولا، پھرنے والا
سیادتSiyadatمذکرعربیبزرگی، امارت، سرداری، پیشوائی
سیامSiyamمذکرفارسیسمرقند کے نزدیک موجود ایک پہاڑ کا نام
سیراSeraمذکراردو (قدیم)پھرنے والا سیر کرنے والا، آوارہ
سیرتSeeratمذکرعربیخصلت، عادت، وصف، کردار
سیریSairyمذکرفارسیآسودگی، اطمینان، سکون
سیماSeemaمذکرعربیماتھا، پیشانی، چہرہ علامت
سیمابSimabمذکرفارسیبے چین، بے قرار، پارہ
سیناSinaمذکرغمشہور حکیم بو علی سینا کے دادا کا نام
سینا Sainaمذکراردو، سنسکرتفوج، لشکر، سپاہ
سیناSeenaمذکراردو، عربیاس پہاڑ کا نام جو ملک شام میں ہے اور جس پر حضرت موسی ؑ خدا سے ہمکلام ہوتے تھے
سینا پتیSenapatiمذکراردو، ہندیسپہ سالار، فوج کا کمانڈر
Scroll to Top