نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

داجنDajanمذکرعربیملی ہوئی بکری، پانی کھینچنے والا
دارجDarejمذکرعربیہر طرف پھیلنے والا، عام
دانیالDanyalمذکرفارسیعادل، منصف، ہوشیار، ایک پیغمبر حضرت دانیال علیہ السلام
داراDaraمذکرفارسیدولت مند، امیر، رئیس، مالدار
داراشکوہDarashikohمذکرفارسیرعب و دبدبہ والا امیر، شان و شوکت والا رئیس مشہور کتاب ’’ سکینۃ الاولیاء‘‘ کے مصنف  اور مغل بادشاہ شاہجہاں کا بیٹا داراشکوہ قادری جو حضرت میاں میر ؒ  کا خوشہ چیں اور ملا شاہ قادری کا مرید و معتقد تھا
داربنDarbanمذکرفارسیدونوں جہان، دنیا اور آخرت
دارکشDarkashمذکرفارسیسولی پر چڑھانے والا، پھانسی دینے والا، جلاد
داروغہDaroghaمذکرفارسیمحافظ، نگران، سردار، تھانیدار
داعدDaidمذکرعربیطلب کیا ہوا، مانگا ہوا، دعا گو
دافقDafiqمذکرعربیکودنے والا، اچھلنے والا پانی
دالصDalissمذکرعربیہموار زمین بہت پھسلنے والا
دائبDaebمذکرعربیکسی کام میں مشقت دیکھنے والا
دائبانDaebanمذکرعربیرات دن
دائسDaisمذکرعربیمہربان، کرم کرنے والا، مہربانی کرنے والا
دائصDaesمذکرعربیچور
دائقDaiqمذکرعربیبے وقوف (آدمی)، رائیگاں، بے قیمت
دائنDainمذکرعربیقرض دینے والا، قرض خواہ
دامنDamanمذکرفارسیکنارا، سرا، آنچل، پنجابی کے مشہور شاعر استاد دامن
دارزینDarzeenمذکرفارسیدین ودنیا
داریDareeمذکرعربیخوشبو بیچنے والا، مرد جو گھر میں پڑا رہے خدا وند نعمت
دارینDarainمذکرفارسیدنیا و آخرت، دونوں جہاں، دین و دنیا
دائودDawoodمذکرعربیعزیز ، محبوب الٰہی، مشہور پیغمبر حضرت دائود علیہ السلام جن پر اللہ تعالیٰ کی کتاب زبور نازل ہوئی یہ پیغمبر اپنے ہاتھوں سے زرہ بناتے تھے اور ان کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ معجزہ عطا ہوا تھا ان کے ہاتھوں میں لوہا موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا۔
دائودیDawoodyمذکرفارسیگل دائودی، ایک زردی مائل سفید پھول،حضرت دائود سے منسوب، ایک قسم کی آتش بازی
دائمDaimمذکرعربیابدی، دائمی، ہمیشہ، ٹھہرا ہوا پانی، پنجابی زبان کے ایک مشہور شاعر کا تخلص
دارابDarabمذکرفارسیشان و شوکت والا، رعب و دبدبہ والا، جاہ و جلال والا، کروفر
دائلDialمذکرعربیاچھی خوبیوں والا، اچھی عادت والا، سکون و اطمینان والا، اچھی خصلت والا
داعبDaibمذکرعربیخوش مذاق آدمی، مسخرہ
داعDaaمذکرعربیبلانے والا، رسول کریم  ﷺ کا لقب داع الی اللہ
داعیDaieeمذکرعربیبلانے والا، دعوت دینے والا
داعی اللہDaee-Allahمذکرعربیموذن، اذان دینے والا
داغDaghمذکرفارسینشان، دھبہ، قہر، اردو کے مشہور شاعر داغ دہلوی
داناDanaمذکرفارسیدانشمند، عقلمند، عاقل، باشعور، سمجھدار
داھل Dahilمذکرعربیمرد سرگشتہ، حیران پریشان
داھیDahiمذکرعربیشیر، درندہ، عقلمند اور تیز فہم
داہیDahiمذکرترکیفیاض، سخی، دریادل، سخاوت کرنے والا
دانستDanistمذکراردودانش، سمجھ، عقل
دانشDanishمذکرفارسیدانائی، شعور، علم، عقل، سوجھ بوجھ، مشہور شاعر اور ادیب احسان دانش اور نواز دانش
دامانDamanمذکرفارسیکنارہ، آنچل، سرا، دامن
داملDamilمذکرعربینرمی کا سلوک کرنا، عزت کرنا، خاطر تواضع کرنا، اچھا برتائو کرنا
داتاDataمذکرعربیفیاض، سخی، دینے والا، عطا کرنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت سید علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ
داتارDatarمذکراردو، سنسکرتداتا، سخی، فیاض
دادDadمذکرفارسیانعام، بخشش، انصاف، عدل
داد بخشDad Bakshمذکراردومنصف، عادل، انصاف کرنے والا
دادرسDad Rasمذکرفارسیفریاد سننے والا، منصف، جج، قاضی
داد فرماDad Farmaمذکرفارسیخدزا، منصف، حاکم
داد کسترDad Kastarمذکرفارسیمنصف، خدا تعالیٰ
داراDaraمذکرفارسیرکھنے والا، شہنشاہ اعظم، ایران کا مشہور شہنشاہ جو سکندر اعظم کے ساتھ لڑتا ہوا مارا گیا تھا
دارغDarghمذکرفارسیزرہ پہننے والا، زرہ پوش
دانشمندDanishmandمذکرفارسیہوشیار، سمجھدار، عقلمند، فہم و فراست والا
دانشورDanishwerمذکر فارسیسمجھدار، عقلمند، باشعور
داورDawerمذکرفارسیافسر، حاکم، منصف، انصاف کرنے والا
دابرDaberمذکرفارسیپیچھے چلنے والا، عقب میں آنے والا
دارمDarimمذکرعربیوہ آدمی جس کے اعضاء کی ہڈیاں گوشت سے چھپ گئی ہوں
داریوسDaryusمذکرفارسیشیر
داموقDamuwaqمذکرعربیبہت گرم
دامرDamerمذکرترکیلوہا، فولاد، آہن
دبیبDabibمذکرفارسیگزرنے کی جگہ، راستہ، دروازہ، راہ
دبیرDabirمذکرعربیانصاف کرنے والا، منصف، عادل، جج
دبیر المکDabair-ul- Makمذکرفارسیسیکرٹری آف سٹیٹ، شاہی محرر، عہد مغلیہ کا ایک خطاب
دبیر فلکDubair falakمذکرفارسیسیارہ، عطارد
دبیلDabeelمذکراردو، ہندیماتحت، کمزور، مرتبہ میں کم
دبیزDabaizمذکرفارسیموٹا، گف، مضبوط
دبورDaburمذکرعربیباد صبا، باد نسیم
دثورDasurمذکرعربیمتوالا، گمنام
دثارDasarمذکرعربیخصلت، معمول، عادت
دجالDajjalمذکرعربیجھوٹا، کاذب، سونا، زر، روایت ہے کہ ایک جھوٹا شخص قیامت کے قریب پیدا ہو گا اور مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت مسیح   ؑ اسے قتل کریں گے
دخبشDakhbashمذکرعربیبہت بڑے پیٹ والا آدمی
دخترDukhtarمذکرفارسیبیٹی، صاحبزادی
دخانDukhanمذکرعربیدھواں
دخرصDukhrasمذکرعربیمہارت رکھنے والا، جاننے والا، تجربہ کار، ماہر
دخیلDakheelمذکرعربیجوکسی کام میں دخل دے، ولی دوست
دراکDerrakمذکرعربیذہین، ہوشیار، بات کی تہہ تک جانے والا
درافشاںDar afshanمذکرفارسیموتی بکھیرنے والا، خوش بیان
دراںDaranمذکرفارسیپھاڑنے والا
درریزDarraseمذکرفارسیموتی بکھیرنے والا، خوش بیان
درعDirhaمذکرعربیزرہ
درغالہDarghalaمذکرفارسیپہاڑی راستہ
درنجفDarnajafمذکرفارسیایک قسم کا سفید پتھر، ایسا پتھر جو نجیب شریف ہے اصلی نسلی سید، نیز وہ موتن جو سیپ کا پیٹ چاک کر کے نکالتے ہیں۔
درنا سفتہDanasaftahمذکرفارسیبغیر سوراخ کے موتی، کنواری عورت، دوشیزہ
درنایابDarnayabمذکرفارسیبے مثل موتی، فرزندہ ارجمند
درقاDarqaمذکرفارسیبادل
درشناDarshnaمذکرفارسینظر روشن
درشہوارDarshehwarمذکرفارسیبڑا موتی، شہنشاہوں کے قابل موتی
درودDaroodمذکرفارسیتعریف، سلام، تحسین و آفرین
دروزیDaroziمذکرعربیایک فرقہ اسلامی جو شام کے کوہستانی علاقہ میں آباد ہے
درویشDarwaishمذکرعربیولی اللہ، فقیر، دروازے سے چمٹنے والا، اللہ تعالیٰ کا برگزیدہ
درخشDarkhishمذکرعربیچمک، روشنی، نور، بجلی، برق
درخورDarkhorمذکرفارسیلائق، قابل، سزاوار، رسائی، پہنچ
درخشندہDarkhshindaمذکرفارسیتاباں، روشن، چمکتا ہوا
دامانDamanمذکرفارسیحل، علاج، چارہ گر، دوا
دراDurraمذکراردو (قدیم)آقا، مالک، سردار
درافیDrafiمذکرفارسیقبیلے کا نام
دراقDurraqمذکرعربیایک میوہ دار درخت، شراب ، تریاق
درانیDuraniمذکرفارسیپٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام
درازDrazمذکرفارسیطویل، لمبا، اونچا
درازیDarazyمذکرفارسیطوالت، لمبائی
دریتیمDur-e-yateemمذکراردو، عربی، فارسیوہ موتی جو سیپ کا پیٹ چاک کر کے نکالتے ہیں
دریسDaressمذکراردوتیار، باقاعدہ، آراستہ، سطح سیدھا، ہوشیار
دریکتاDareektaمذکرفارسیاکیلا موتی
دریرDarirمذکرعربیروشن چراغ، جلتا ہوا دیا، منور چراغ، جلتی ہوئی شمع
درابDurabمذکرفارسیبڑا دروازہ، ایک نام جسٹس دراب پٹیل
دُرDurمذکرفارسیموتی، پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک پروڈیوسر در محمد کاسی
دَرDarمذکرعربیاچھا کام، نیک کام، خوبی
دُراجDurajمذکرعربیتیتر
دَراکDrakمذکرعربیذہین، عقلمند، جلدی سمجھنے والا، جلدی جاننے والا
درثمینDur-e- saminمذکرفارسیگراں قدر موتی
دردنہDurdnaمذکراردو، فارسیسینہ، دل
دردانہDurdanaمذکرفارسیموتی کا دانہ
دُرافشاںDurfishanمذکرفارسیخوش بیان، موتی بکھیرنے والا، موتی چھڑکنے والا
دَراستDrasatمذکرعربیسبق لینا، درس لینا، دانشمندی، عقلمندی
دراوڑDarawarمذکراردو، سنسکرتہندوستان کے قدیم باشندے جو جنوب میں آباد ہیں
درایتDurayatمذکرعربیدانائی، عقل، فہم و فراست، دانش
دربDarabمذکرعربیکسی چیز کا عادی ہونا، حریص ہونا، مانوس ہونا
دربابDarbabمذکرفارسیبارے میں ، معاملہ، بابت، نسبت، تعلق
دربارDarbarمذکرفارسیموتی لٹانے والا، نہایت سخی
درکDarkمذکرعربیسمجھ، دانش، عقل، تمیز، فراست، فہم، واقفیت
درخشاںDarkhishanمذکرفارسیچمکدار، روشن، منور، تاباں
دُرفش Durfashمذکرفارسیپرچم، علم، جھنڈا، نشان
درمنDarmanمذکرفارسیدرمان، علاج
درمانDarmanمذکرفارسیچارہ گر، علاج، دوا
درمکDarmakمذکرفارسیسفید میدہ، نرم مٹی
درمکنونDurmaknunمذکرعربیبیش قیمت موتی
دریابDaryabمذکرفارسیسمندر
دریابارDaryabarمذکرفارسیسختی، فیاض، بہت برسانے والا
دریاسDaryaasمذکرفارسیشیر
دژبانDuzbanمذکرفارسیقلعے والا
دسترسDastrasمذکرفارسیبرساتی، پہنچ، رسائی
دستقDustaqمذکرعربیتیز رفتار آدمی، ایک شہر کا نام
دستگیرDastgirمذکرفارسیمددگار، حمایتی، طرفدار، دوست، معاون
دستانDastanمذکرفارسیآواز، افسانہ، کہانی، رستم کے باپ زال کا نام
دستیارDastiyarمذکرفارسیطرفدار، حمایتی، معاون ،مددگار
دشاDishaمذکراردو (قدیم)اچھے دن، مبارک دن
دشنDushnمذکرعربیعنایت کرنا، دینا، عطا کرنا
دعمانDam-anمذکرفارسیکالی رنگت والا، سیاہ رنگت والا
دعامہDuamahمذکرعربیستون
دعابDo-abمذکرعربیمسخرا
دُعانDuaanمذکرعربیآواز دینا، صدادینا، پکارنا، بلانا
دعانDeaanمذکرترکیباز، شکرا
دخصDukhsمذکرفارسینرمی، ملائمت، چمک
دفارDafarمذکرعربیدنیا
دفائنDafainمذکراردو، عربیدفینہ کی جمع خزانے
دفرانDafranمذکرعربیایک سدا بہار درخت جس کے پھل سے شراب بناتے ہیں
دفصDafasمذکرفارسیچمک اور نرمی
دفوعDafwaمذکرعربیبہت دھکیلنے والا
دف نوازDafnawazمذکرفارسیڈفلی بجانے والا
دفینDafeenمذکرعربیپوشیدہ، اٹا ہوا کنواں
دقاقDiqaqمذکرعربیآٹا فروخت کرنے والا، کوٹنے والا
دقیانوسDaqyanussمذکرعربیوہ بادشاہ جس کے پنجے سے نکل کر اصحاب کہیں چلے گئے تھے
دقیوسDaqyusمذکرعربیوہ بادشاہ جس نے اصحاب کیف کے غار میں مسجد بنائی تھی
دقیقDaqeequeمذکراردو، عربیباریک، نازک، کومل، مشکل، کٹھن
دقیقہDaqeeqaمذکراردو، عربیکوئی بہت چھوٹی چیز، معمولی بات
دکائیDakaiمذکرعربیشیطان کا نام
دکتورDaktoorمذکرعربیڈاکٹر، ماہر فن
دلشادDilshadمذکرفارسیخوش و خرم، پر مسرت، راضی شاداں، خوش، مسرور
دل شگفتہDilshugaftaمذکرفارسیخوش دل، بشاش
دلمDulamمذکرعربیہاتھی
دلنوازDilnawazمذکرفارسیدل خوش کرنے والا، دل کو راحت پہنچانے والا
دلاراDularaمذکراردوپیاری، لاڈلی، عزیزہ
دلاورDalawarمذکرفارسینڈر، جری، دلیر، شجاع، بہادر
دلبازDilbazمذکرفارسینڈر، چالاک، ہوشیار، دلیر، تیز
دل نہادDilnehadمذکرفارسیجس پر دل آ جائے، معشوق
دلوحDaluhمذکرعربیبہت پانی والا بادل
دلہاثDilhassمذکرفارسیعیال دار شیر
دلہامDilhamمذکرعربیدوربین آدمی
دلیطDaleetمذکرعربیبادشاہوں اور امیروں کے دربار سے نکالا ہوا آدمی
دلیلDaleelمذکرعربیراہ نما
دل آراDilaraمذکرفارسیمحبوب، دل کو سجانے والا
دل افگارDilfigarمذکرفارسیزخمی دل والا
دلالتDalalatمذکرعربیرہنمائی، ہدایت، پیشوائی، نشان، ثبوت
دلآویزDilawazمذکرفارسیمرغوب، دل پسند، پسندیدہ
دلبہارDilbaharمذکرفارسیخوش نما
دلپذیرDilpazirمذکرفارسیپسندیدہ، دل کو پسند
دلبرDilbarمذکرفارسیجانی، محبوب، دل کو بھانے والا، معشوق
دلبندDilbendمذکرفارسیپیارا، بیٹا، پسر، فرزند
دلدادہDildadaمذکرفارسیعاشق، دیوانہ، فریفتہ
دلدارDildarمذکرفارسیدلگیری کرنے والا، تسلی دینے والا، غم خوار، پسندیدہ، ایک نام دلدار پرویز بھٹی
دلدوزDildoseمذکرفارسیدل پسند، پسندیدہ، دل کو بھانے والا
دل کشDilkashمذکرفارسیخوبصورت
دل کشاDilkashaمذکرفارسیدلبر، دلدار
دلرباDilrubaمذکرفارسیدل کے جاننے والا، پیارا
دلستانDiltisanمذکرفارسیدلربا، پیرا، پسندیدہ، محبوب
دلیرDilairمذکرفارسینڈر، بہادر، جری، بے خوف
دلاصDilasمذکرفارسینرم، ملائم، روشن، منور
دماثتDamastمذکرعربینرمی، ملائمت، ہمواری
دماثرDamasarمذکرعربینرم زمین، بہت گوشت والا اونٹ
دماجDumajمذکرعربیمضبوط، راز مکمل، مستقبل
دمسDamsمذکرفارسیسفید ریشم
دملوق Damluqمذکرعربیگول اور چمکدار پتھر
دمونDamoonمذکرعربیبد صورت آدمی
دمیشاDamishaمذکراردو(قدیم)مالدار، امیر
دمیمDameemمذکرعربیحقیر، بد صورت
دمیدہDamidaمذکرفارسیکھلنے والا، کھلا ہوا
دمشق  البدینDamushaq-ul- badeenمذکرعربیتیز دست آدمی
دمعانDamaanمذکرعربیلبریز پیالہ
دمیرDamirمذکرترکیلوہا، فولاد، آہن
دماسDam-asمذکرعربیخفیہ، پنہاں، پوشیدہ کرنے والی شے
دماقDamaqueمذکر  طاقتور، تیز چلنے والا، خونخوار، ڈرائونا
دمانDamanمذکرفارسیتیز چلنے والا، طاقت ور، زور آور
دنسDanissمذکرعربیحقیر اور بے عزت آدمی، بد اطوار میلا کچیلا
دنفسDunfasمذکرعربیبے وقوف، بے عقل
دنیDanniمذکرعربیگرمی حاصل کرنے والا، گرم کپڑا پہننے والا
دوامDwamمذکرعربیابدی، دائمی، ہمیشگی، معاونت، مداومت
دُودمانDudmanمذکرفارسیخاندان، قبیلہ، کنبہ، خوشبو، نسل، مہک
دودہDodaمذکراردو، فارسیبڑا قبیلہ، خاندان، بڑا لڑکا، گول جھونپڑی، کاجل
دودمانDodmanمذکراردو، فارسیبڑا قبیلہ، خاندان، کنبہ، نسل، قوم، خوشبو
دورائوDoraoمذکراردو (قدیم)ابھارنے والا
دوزانDozanمذکرعربیتال،سر
دوسDoosمذکرفارسیکھیت، کھلیان، یمن کے ایک قبیلہ کا نام
دوسرDosarمذکرعربیقوی ہیکل، مضبوط اونٹ، پرانی چیز
دوستDostمذکرفارسیہمدرد، خیر خواہ، ساتھی، رفیق، ایک نام دوست محمد
دوستدار Dostdarمذکرفارسیہمدرد، دوست، رفیق، ہمراز، شفیق، ساتھی
دوشابDoshabمذکرفارسیانگوریا چھوہارے کا رس
دوقDuwaqمذکرعربیڈیوک، نواب
دولتDaulatمذکرعربیمال، مقدر، نصیب، اقبال، قسمت، ایک نام دولت خان
دوندارDondarمذکرترکیمذہبی، دیندار
دوارDawarمذکرعربیپھرنے والا، مکہ معظمہ، زمانہ ایک بت کا نام
دواریDawareeمذکرعربیزمانہ پھرنے والا
دوارالشمسDawar-ul- Shammasمذکرفارسیسورج مکھی
دواسDwasمذکرعربیدلیر آدمی، بہادر آدمی، جری شخص، نڈر آدمی شیر
دوامDawamمذکر ہمیشگی، مداومت
دہیلاDuheelaمذکراردو (قدیم)سختی جھیلنے والا، نیند بھرا
دہیمDahimمذکرفارسیشاہی تاج، شہنشاہ ایران کا تاج
دھانDhanمذکرعربیتیل کی مالش کرنے والا
دھرم اوتارDharamottarمذکراردو، ہندیمقدس، پاک، پوتر
دھرم چاریDharamchariمذکراردو، ہندینیک، صالح، پارسا
دھرم گوروDharamgoroمذکراردو، ہندیمذہبی استاد، دینی عالم
دھرن پارDharanparمذکراردو (قدیم)دھرنے والا
دھمپالDhampalمذکراردو (قدیم)بہت موٹا
دھنپالDhanpalمذکراردو (قدیم)شہوت پرست، عورتوں کا شیدائی
دھوریDhooriمذکرعربیسخت و مضبوط آدمی
دیارDiyarمذکرفارسیملک، شہر، دیس، وطن
دیالDilalمذکراردو، ہندیلاڈ، پیار، محبت
دیدبDaydabمذکرعربینگہبان، گورخر، جنگلی گدھا
دیدارDidarمذکرفارسینظارہ، روشن، منور، پر نور، زیارت، لاہور کی مشہور مسجد وزیر خان کے ایک خطیب عالم مفتی سید دیدار علی شاہ ؒ جنہوں نے علامہ اقبال پر کفر کا فتویٰ لگایا تھا۔
دیباDeebaمذکرعربینہایت باریک کیڑا، حریر
دیپکDeepakمذکراردو، ہندیچراغ، ایک راگ جس کے گانے سے چراغ جل اٹھتے ہیں
دیلیکDilaikمذکرترکیخواہش، آرزو، چاہت، امنگ
دینپاDeenpaمذکرعربیروشن کرنا، چمکنا
دینDinمذکرعربیمذہب، ایمان، ایک نام دین محمد
دیانتDiyanatمذکرعربینیک نیتی، ایمانداری، راستی، انصاف
دیانDiyanمذکرعربیقاضی، امیر، حاکم، رئیس
دیاندDianadمذکرعربیانصاف
دیدDeedمذکرفارسینگاہ، نظر، نظارہ، دیکھنا
دیدہDidaمذکرفارسیآنکھ، نظر، دیکھی ہوئی چیز، ایک نام دیدہ خان
دیدہ ورDidawerمذکرفارسیعقلمند، دانشمند، باشعور، ہوشمند، صاحب نظر
دیروزDirozeمذکرفارسیگزارکل
دیرمانDirmanمذکرفارسیباقی، قائم، پائیدار، مضبوط، پختہ
دیمDeemمذکرفارسیروشنی، چمک، نور، چہرہ، شکل
دیمہDeemaمذکرفارسیرخسارہ، گل
دیوانDiwanمذکرعربیعدالت، دربار، کچہری، وزیر
دیمریDimriمذکرعربیذہین آدمی، نیک آدمی، شریف آدمی
دیہمDeehamمذکرفارسیتاج، شاہی
Scroll to Top