نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

حابسHabissمذکرعربیروکنے والا
حابلHabilمذکرعربیجال پھیلانے والا، جادوگر شکاری
حاتمHatimمذکرعربیسخی، بہادر، دلیر، عرب کے ایک مشہور سردار کا نام جو اپنی سخاوت اور بہادری کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ عربوں کے قبیلہ بنی طے سے تعلق رکھتا تھا۔ مشہور صحابی حضرت عدی بن حاتم  ؓ کا تعلق بھی اسی قبیلہ سے تھا۔
حامدHamidمذکرعربیتعریف کرنے والا، حمد کرنے والا، صفت بیان کرنے والا
حامضHamizمذکرعربیکھٹا
حامل وحیHamil-e-Wahiمذکراردو، عربیوحی پہنچانے والا، حضرت جبریل علیہ السلام
حاندHanidمذکرعربیتابع و مددگار
حانطHanitمذکرعربیگیہوں والا، یہ لفظ احمر کی تاکید کے لیے بھی آتا ہے جیسے احمر‘‘حانط بہت سرخ
حادثHadisمذکرعربیفانی، بالکل نئی چیز جو پہلے ظہور نہ ہوئی ہو
حادیHadiمذکرعربیاحاطہ کرنے والا، ماہر، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
حاکانHakaanمذکرترکیبادشاہ
حاکمHakimمذکرعربیحکومت کرنے والا، رئیس، سردار، امیر
حاذشاHazshaمذکرعربیمنافہ ہونے والا
حاذقHaziqمذکرعربیدانا، عقلمند، ماہر، کامل، تجربہ کار، یکتا
حازبHazibمذکرعربیگروہ یا پارٹی بنانے والا
حازمHazamمذکرعربیذہین، دانا، ہوشیار، سمجھدار، دوراندیش، تیز معاملہ فہم
حازیHaziمذکرعربیقیافہ شناس، اندازہ لگانے والا
حائرHaiirمذکرفارسیگرداب، چکر بھنور
حادرHadarمذکرعربیبڑا، خوبصورت
حاذرHazarمذکرعربیچوکس، ہمہ وقت تیار، مستعد
حاجبHajabمذکرعربیدربان، رکھوالا، پہریدار
حاجتHajatمذکرعربیدلیل، بحث
حاجت برارHajatbrarمذکرعربی، فارسیضرورت پوری کرنے والا، کنابتہً خدا
حاجت رواHajatrawaمذکرعربی، فارسیضرورت پوری کرنے والا کنابتہ خدا
حاجزHajazمذکرعربیحائل ہونے والا، روکنے والا، سامنا کرنے والا، تلوار کی دھار
حافدHafadمذکرعربیمددگار، اطاعت گزار، تابع
حامیHamiمذکرعربیحمایتی، طرفدار
حارHarrمذکرعربیحرارت رکھنے والا، گرم
حارثHarasمذکرعربیکسان، کاشتکار، شیر، مشہور صحابی حضرت حارث بن نعمان ؓ
حارجHarijمذکرعربیروکنے والا، مزاحمت کرنے والا
حارہHarrahمذکرعربیگرم
حارونیHarooniمذکراردوسرکش، شریر، نافرمان
حاورHawerمذکرعربیتعریف کرنے والا
حاویHawiمذکرعربیاحاطہ کرنے والا، ماہر، مہارت رکھنے والا، غالب، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
حامضHamizمذکرعربیترش، کھٹا
حازمHazimمذکرعربیذہین، معاملہ فہم، ہوشیار، دور اندیش، تیز، سمجھدار، باشعور
حالمHalimمذکرعربیخیالوں کی دنیا میں رہنے والا، خواب دیکھنے والا
حالیHaliمذکرعربیحال کا، وقتی، ایک بہت بڑے نقاط کا تخلص
حاشیہHashiaمذکراردو، عربیکنارہ، گوٹ، کتاب یا ورق کے چاروں طرف خالی حصہ
حاشمHashamمذکرعربیمسعد، غضب ناک، ببر انگجختہ
حاشدHashidمذکرعربیتیار، چوکس، مستعد
حاشہHashahمذکرعربیمستعد، تیار
حاشیرHasheerمذکرعربیرسول اللہ  ﷺ کا ایک نام، جمع کرنے والا
حافظHafizمذکرعربیحفاظت کرنے والا، نگہبانی کرنے والا
حافظ العینHafiz-ul-Ainمذکرعربیبیدار آدمی، جس پر نیند غلبہ نہ کرے
حائدHaidمذکرعربیپرے ہونا، ایک طرف ہونا، علیحدہ ہونا، الگ ہونا
حائلHaeelمذکرعربیروکنے والا، بیچ میں آنے والا پردہ، آڑ
حارسHarasمذکرعربینگہبان، دربان، پاسبان، پہریدار، رکھوالا
حاشرHashirمذکرعربیجمع کرنے والا، نقیب، حضور نبی کریم  ﷺ کا صفاتی اسم مبارک
حامرHamirمذکرعربیگدھے والا
حامزHamizمذکرعربیخوش طبع، بہت زیادہ سمجھدار، فہم و فراست والا
حاتم اصمHatim Asmمذکرعربیایک مشہور ولی اللہ کا نام
حاجHaajمذکرعربیحج کرنے والا
حارجHarijمذکرعربیروکنے والا، مزاحم ہونے والا، خرچ کرنے والا، حائل ہونے والا
حافیHafiمذکرعربیننگے پائوں والا، مشہور ولی اللہ حضرت بشر حافی  ؒ
حامHaamمذکرعربیحضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام
حاطبHatibمذکرعربیلکڑیاں اکٹھی کرنے والا، فربہ، موٹا، حضور نبی کریم   ؐ کے پیارے صحابی حضرت حاطب بن بلتعہ ؓ جو غزوۂ بدر میں بھی شریک تھے۔
حاسبHasibمذکرعربیحسب داں
حاسمHasemمذکرعربیپے در پے، متواتر مسلسل
حاسنHasenمذکرعربیحسن، حسان، نیک مرد
حاسنHasanمذکرعربیچاند
ہاشمHashamمذکرعربیہمہ وقت چوکس و تیار، مستعد، غصیلا
حامتHamatمذکرترکیمیٹھا، شیریں
حاصبHasibمذکرعربیاولے برسانے والا بادل
حاصلHasilمذکراردو، عربیآمدنی، پیداوار، نتیجہ، خلاصہ، فائدہ
حاضرHazirمذکرعربیموجود، تیار، سامنے
حبالHabbalمذکرعربیرسی بنانے والا
حبشیHabshiمذکراردو، عربیسانولے رنگ کا ، حبش کا باشندہ کالا کلوٹا
حبذاHabzaمذکرعربیکلمہ، تحسین، واہ و، مرحبا، شاباش
حبیبHabibمذکرعربیرفیق، ساتھی، دوست، پیارا، مشہور شاعر حبیب جالب
حبیب خداHabib-e-Khudaمذکراردو، عربیخدا کا پیارا، رسول خدا محمد مصطفی  ﷺ
حبناHabnaمذکرعربیپھرنا، باز رکھنا
حبابHabibمذکرعربیرفاقت، پیار، محبت،د وستی، ساتھ
حبل المتینHablal mateenمذکرعربیمضبوط وسیلہ، مضبوط ذریعہ
حتمHatmمذکرعربیارادہ، نیت، فیصلہ، پختگی، عزم صمیم
حتارHattarمذکرعربیعقا، شاہین
حتار دینHattardinمذکرعربیدین کا شاہین، دین کا عقاب
حجاجHajjajمذکرعربیحج کرنے والے، بہت سے حج کرنے والا، بہت حجت کرنے والا، مشہور حکمران حجاج بن یوسف جس نے سب سے پہلے قرآن پاک کے حروف پر اعراب لگوائے تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ محمد بن قاسم کا چچا تھا۔
حجتHujjatمذکرعربیدلیل، بحث
حجتہHujjajahمذکرعربینشانی، دلیل، بحث، تمحیص
حجرHijarمذکراردو، عربیسنگ، پتھر
حجرانHajranمذکرعربیسونا، چاندی
حجضہHajzaمذکرعربیدلیل
حجابHijabمذکرعربیحیا، لحاظ، پردہ، لاج
حجیHajiiمذکرعربیسمجھ، عقل، شعور، فہم، دانش
حجارHajjarمذکرعربیمعمار، سنگتراش
حجازHijazمذکرعربیمکہ، مدینہ، طائف وغیرہ پر مشتمل علاقہ، حد فاصل
حجازیHijaziمذکرعربیحجاز کی طرف منسوب، ایک نام مسکین حجازی
حدیHaddyمذکرعربیعرب شتربانوں کا خوبصورت نغمہ
حدیرHadirمذکرعربیخوبصورت، حسین، بڑا شکیل
حدبHadabمذکراردو، عربیٹیلا، اونچی زمین، کبڑا پن
حدبرHadbarمذکرعربیخوبصورت
حدتHiddatمذکرعربیتلوار کی تیزی، گرمی، جوش، زور
حدثانHidsanمذکرعربینوجوان لڑکے، گھبرو جوان ، شروع، ابتداء ، آغاز
حداقHidaqمذکرعربیحکمت والا، دانش مند، دانا، عقلمند، سمجھدار
حداثتHidasatمذکرعربیآغاز، نوجوانی، نیا پن
حدائقHidaiqمذکرعربیگلستان، چمن، باغات
حدادHaddadمذکرعربیایک مشہور قطب کا نام حفص حداد جو نیشا پور کے رہنے والے تھے
حدادHidadمذکرعربیآہن گر، قید کرنے والا
حدیدHadidمذکرعربیلوہا، آہن
حدیفہHazaifaمذکرعربیایک صحابی کا نام
حدیقہHadeeqahمذکراردو، عربیباغ، کھجوروں کا باغ
حذرHazarمذکراردو،عربیبچائو، پرہیز، احتیاط
حذفHazafمذکراردو، عربینکال دینا، ختم کر دینا
حذقHizqمذکرعربیمہارت، دانائی، عقلمندی، تجربہ کاری
حذیفہHizaifaمذکرعربیاسرار کو جاننے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک پیارے صحابی کا اسم مبارک
حذافتHizafatمذکرعربیدانائی، عقلمندی، سمجھداری، مہارت
حذاقتHizaqatمذکرعربیعقل مندی، دانائی
حرمانHaramanمذکرعربیمکہ اور مدینہ
حرماںHurmanمذکرعربیمحرومی
حرمتHurmatمذکرعربیآبرو
حرمدHirmedمذکرعربیاصرار کرنا، ضد کرنا
حرباHirbaمذکراردو، عربیگرگٹ، ایک جانور کا نام، جو چھپکلی جیسا ہوتا ہے
حربیHerbiمذکرعربیلڑاکا، جنگجو، لڑنے والا
حریص الخیرHarees-ul Kharمذکرعربیاچھائی کا چاہنے والا، خیر کا لالچی
حریدHareedمذکرعربیدوری، فاصلے پر
حریرHareerمذکرعربیریشم، دیبا
حریزHareezمذکرعربیمحفوظ، حفاظت کیا ہوا
حریمHareemمذکر خانہ کعبہ کی باہر کی دیوار، گھر کی چار دیواری، مکان، گھر حرم‘‘ حق، منصب، حاجی کا لباس
حُرمتHurmetمذکرعربیعزت، آبرو، عظمت
حرشفHershefمذکرعربیچھوٹے پرندے، زرلے کی کڑیاں سخت زمیں، ٹھوس زمین
حریفHarifمذکرعربیمخالف، دشمن، مقابل، ہم پیشہ
حُرHurمذکرعربیشریف، نیک، سخی، آزاد، خود مختار، حضرت حسین ؓ کے ایک جانثارحضرت حرؓ
حرزHirzمذکراردو، عربیپناہ کی جگہ، تعویذ، منتر
حریریHurairiمذکرعربیباریک، ریشمی، پتلا آدمی، ایک نام غلام احمد حریری
حرفتیHerfetiمذکرفارسیہوشیار، چالاک، تیز، کاریگر
حرفہHarfahمذکراردو، عربیپیشہ، ہنر، کاری گر
حرشفHershafمذکرعربیٹھوس زمین، سخت زمین
حرسHarasمذکرعربیبادشاہ کے دربار کے نگہبانی یا پاسبان گارڈ
حرسانHersanمذکرعربیرات دن
حراثHarasمذکرعربیکسان
حرارHararمذکرعربیجوانمردی، آزادی، خود مختاری
حرارہHararahمذکراردو، عربیغصہ، جوش، گرمی، غلبہ شوق
حرازHerazمذکرعربیمزاح کرنا، دل لگی کرنا
حزبHizabمذکراردو، عربیگروہ، وظیفہ یا ورد کا حصہ، تقسیم جمع اجزاب
حزب اللہHezb-ullahمذکراردو، عربیاللہ والوں کی جماعت
حزیمHazimمذکرعربیدانا، ہوشیار، عقلمند، دانشمند، سمجھدار
حزینHazinمذکرفارسیغمگین، رنجیدہ، غمزدہ، مشہور شاعر حزیں قادری
حزمHazamمذکرعربیمضبوطی، احتیاط
حزارHazaarمذکرعربیدل لگی کرنا، مذاق کرنا
حزامتHazamatمذکرعربیدور اندیشی، عاقبت اندیشی
حزیزHazeezمذکرعربیمضبوط کردار والا شخص، سخت گفتگو کرنے والا
حسانHassanمذکرعربیبہت بہتر، بہت اچھا، نیک، اعلی، مشہور صحابی رسول نعت گو شاعر حضرت حسان بن ثابت ؓ
حسنHasanمذکرعربینیک، اچھا، خوبصورت، حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے نواسے اور حضرت علی ؓ کے بڑے صاحبزادے کا اسم مبارک جن کو زہر دے کر شہید کیا گیا تھا۔
حسن خیزHasan Khaiseمذکراردو، عربیحسن پیدا کرنے والا، خوبصورت لوگ پیدا کرنے والا علاقہ
حسالHussalمذکرعربیچاندی کا برادہ، چاندی کے ذرات
حسودHasudمذکراردو، عربیحاسد، بدخواہ
حسیلHaseelمذکرعربیگائے، گائے کے بچھڑے
حسیمHaseemمذکرعربیذی عزت، ذی مرتبہ، بلند مرتبہ، مہمان
حسیبHaseebمذکرعربیبزرگ، حساب لینے والا
حسنینHusnainمذکرعربیاچھے لوگ، نیک لوگ
حسینHussainمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے نواسے اور حضرت علی  ؓ کے صاحبزادے کا اسم مبارک حضرت امام حسین ؓ جن کو کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا۔
حسینHaseenمذکرفارسیاچھی شکل والا، جمیل، شکیل، خوبصورت
حسناتHasnatمذکرعربینیکیاں، اچھائیاں، بھلائیاں، ایک نام حسنات احمد
حسبانHisbanمذکرعربیمعلوم کرنا، پوچھنا، دریافت کرنا
حسامHussamمذکرعربیشمشیر، تلوار
حسرتHasretمذکرعربیخواہش، تمنا، آرزو
حسنHasanمذکرعربیامام حسن ؓ کی طرف منسوب
حسنیٰHasnaمذکرعربیفتح مندی، نیک نامی
حسیفHuseefمذکرعربیخفا ہونے والا، ناراض ہونے والا
حسن صبیحHasan Sabeehمذکرعربیخوبصورت، سفید رنگ، دلکش گوری رنگت
حسنیHusniمذکرعربیبہت حسین و جمیل، بہت زیادہ خوبصورت، ایک نام حسنی مبارک
حشاشHashashمذکرعربیگھسیارا، بھنگ بیچنے والا
حشامHashamمذکرعربیشان و شوکت والا
حشمتHashmatمذکرعربیجاہ و جلال، رعب، دبدبہ، شان و شوکت، بزرگی
حشیمHashimمذکرعربیرعب و دبدبہ والا، شان و شوکت والا، معزز و مکرم
حشمیHashmiمذکرعربیبزرگ، اعلیٰ، معزز، خدمتگار، برتری والا
حشمHashmمذکرعربیخدمت گاری، دبدبہ، خاندان
حصیصHaseesمذکرعربیگنتی، عدد
حصیفHasifمذکرعربیپائیدار، مضبوط، پختہ
حصارHisarمذکرعربیشہر پناہ، قلعہ، پناہ گاہ
حصیرHasirمذکرعربیچٹائی، بوریا، صف
حصازHasazمذکرعربیپناہ گاہ
حصانHisanمذکرعربیگوہر موتی
حصورHasoorمذکرعربیبخیل، تنگ دل، باوجودقدرت کے جماع سے پرہیز کرنے والا
حصینHesinمذکرعربیپائیدار، محفوظ، پختہ، مضبوط، پکا
حصانتHisanatمذکرعربیپرہیزگاری، پاک دامنی، مضبوطی، حفاظت
حصنHasnمذکرعربیجائے پناہ، قلعہ، حفاظت، پناہ کی جگہ
حصیHasiمذکرعربیباشعور، سمجھدار، سیانا
حضرتHazratمذکرعربیحاضر، حضور، جناب
حضارHazarمذکرعربیایک سیارے کا نام
حضارHuzarمذکرعربیحاضرین، حاضر کی جمع
حضریHuzraمذکرعربیشہر کا رہنے والا، شہری لوگ
حضرHazrمذکرعربیقیام، شہر
حضرمیHazramiمذکرعربیحضرت موت کا رہنے والا
حضارHizarمذکرعربیسرپٹ بھاگنے والا، بہت تیز بھاگنے والا
حضانتHizanatمذکرعربیبچے کو پالنا، گود میں لینا
حضورHazoorمذکرعربیموجودگی، حاضر ہونا، روبرو
حضیلHazilمذکرعربیزیادہ
حطبHattibمذکراردو، عربیلاغر، بہت دبلا، کمزور لاچار
حطیرہHateeraمذکراردو، عربیلکڑی یا بانس کا احاطہ، قبرستان کی چار دیواری، مقبرے کا گنبد
حطیظHateezمذکرعربیصاحب مقدر
حطیمHateemمذکرعربیخانہ کعبہ میں رکن اور مقام زمزم کے مابین کی دیوار جو مغرب کی طرف ہے، میز اب رحمت بھی اسی جانب ہے
حطابHattabمذکرعربیلکڑی بیچنے والا، لکڑیاں چننے والا
حطامHetamمذکرعربیببر شیر
حُطامHutamمذکرعربیگھاس کا تنکا
حظHizمذکراردو، عربیمزہ، لطف، جمع، خطوط
حظیظHazizمذکرعربیدولت مند، قسمت والا، صاحب نصیب، صاحب مقدر
 حفیضHafeezمذکراردو، عربیپستی، گڑھا، نشیب، گہرائی کھدائی
حفیلHafilمذکرعربیکافی، زیادہ، بہت
حفیہHaffiaمذکرعربیکمان
حفارHaffarمذکرعربیقبر اور کنواں کھودنے والا
حفادتHifadatمذکرعربیحال احوال پوچھنا، مہربانی کرنا
حفیظHafeezمذکرعربینگہبان، حفاظت کرنے والا، محافظ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، پاکستان کے قومی ترانے کے خالق مشہور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری
حفالHufalمذکرعربیبڑا گروہ، بڑی جماعت
حفاظ Hufazمذکرعربیحفاظت کرنے والا، نگہبانی کرنے والا، حافظ کی جمع
حفاد Hufadمذکرعربیتیز رفتار، سرعت رفتار
حفصHafsمذکرعربیجمع کرنا، اکٹھا کرنا
حفظHifzمذکرعربینگہبانی، حفاظت، لحاظ، ادب، پاس
حقیHaqiمذکرعربیسچ بات کہنے والا، کھری بات کہنے والا، سچا
حقیبHuqeebمذکرعربیپیچھے رہ جانے والا، گھوڑے پر پیچھے بیٹھنے والا
حقانیHaqqaniمذکرعربیحق، سچ، لائق، دوست، رفیق، قابل، اہل۔ مشہور صحافی اور ادیب ارشاد احمد حقانی
حقHaqمذکرعربیدوست، سچ، فرض، واجب، انعام، بدلہ، معاوضہ، جائز، اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک
حق آشناHaq Ashnaمذکرعربیصادق، امین، خدا پرست
حقیقHaqiqمذکرعربیاہل، لائق، سزاوار، مستحق
حقیقتHaqiqatمذکرعربیحق، حصہ، ملکیت
حکیمHakimمذکرعربیدانشمند، حکمت والا، عقلمند، فہم و فراست والا، باشعور، سمجھدار
حکمتHikmetمذکرعربیعقلمندی، دانائی، شعور، ذہانت، فہم و فراست، افغانستان کے مشہور رہنما گلبدین حکمت یار
حکمتیHakmatiمذکراردوفلسفی، چالاک، ہوشیار
حکمHukmمذکرعربیفیصلہ، فرمان، پروانہ
حکم دینHukmdinمذکرعربیدین کا فرمان، دین کا فیصلہ
حلاجHilajمذکرعربیروئی دھننے والا، منصور کا لقب جنہوں نے انا الحق کا نعرہ بلند کیا تھا اور اس کی پاداش میں آپ کو سولی چڑھا دیا گیا تھا
حلاحلHilahilمذکرعربیسربراہ، سردار، چوہدری، بڑا، امیر
حلتHiltمذکرعربیجائز، مباح، حلال ہونا
حلاوتHilawatمذکرعربیمزہ، ذائقہ، مٹھاس، شیرینی
حلہHullaمذکراردو، عربیبہشتی لباس
حلیتHalitمذکرعربیانگور، ہینگ
حلوانHalwanمذکراردوبھیڑ یا بکر ی کا دودھ پیتا بچہ، رشوت، جہیز ایک قسم کا کپڑا
حلوقHalooqمذکرترکیپیدا کرنے والا، بنانے والا، خالق
حلمHilmمذکرعربیدانش، عقل، شعور، سمجھ، آہستگی، نرمی
حلیمHaleemمذکرعربینرم مزاج، بردبار، تحمل والا، برداشت کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
حلیلHaleelمذکرفارسیحلال، جائز، مباح، خاوند، بیوی، ہم سفر، سچا دوست، کھرا دوست
حلیفHaleefمذکرعربیمقابل، ہم عہدہ، ساتھی، رفیق، مددگار
حلمیHilmiمذکرترکیخوابوں میں بسنے والا، سپنوں میں رہنے والا
حمدHamdمذکرعربیتعریف، ثناء، اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنا
حمراHamaraمذکرعربیغیرت، شرم
حمزہHamzaمذکرعربیشیر، حضور نبی کریم  ﷺ کے چچا کا اسم مبارک جو غزوۂ بدر میں شہید ہوئے اور حضور  ﷺ نے آپ کو سید الشہداء کا خطاب مرحمت فرمایا۔
حمسHamassمذکرعربیآواز، گوشت بھوننا، غصہ دلانا
حماسHamasمذکرعربیسختی، مضبوطی، لڑائی، جنگ، فلسطین کی جنگ آزادی کے ایک مشہور رہنما کا نام
حمالHamalمذکراردو، عربیزیادہ بوجھ اٹھانے والی، کرین، مزدور، قلی، پلے دار، بوجھ اٹھانے والا
حمائدہHamaidaمذکرعربیصفات والا، خوبیوں والا
حمیرHamierمذکرعربیسرخ رنگت والا، لال رنگ والا
حمیذHamizمذکرعربیفہم و فراست والا، عقلمند، زکی، تیز فہم، ذہین، باشعور، سمجھدار
حمیلHameelمذکرعربیبوجھ، جو بچہ پیٹ میں ہو، پڑا ہوا بچہ جسے لوگ اٹھا کر پرورش کریں، جوتی کا تسمہ، ضامن
حمیمHamimمذکرعربیدوست، رفیق، ساتھی، حبیب
حمیںHameenمذکر بہادر، شجاع، تنو مند
حمادHamadمذکرعربیحمد کرنے والا، بہت زیادہ تعریف کرنے والا
حمیسHameesمذکرعربیبہادر، جری، نڈر، دلیر، تند خو، شجاع
حمایتHamayatمذکرعربیطرفداری، مدد، حفاظت، مشہور شاعر حمایت علی شاعر
حمیدHameedمذکرعربیتیز فہم، تعریف کیا ہوا، ذہین، عقلمند، سمجھدار، مشہور ادیب اے حمید
حمدونHamdoonمذکرعربیجس کی تعریف کی گئی ہو۔ حدیث اور علم فقہ کے ایک مشہور عالم جناب حمدون قصار
حمودHamoodمذکرعربیتعریف کیا ہوا، جس کی تعریف کی گئی ہو
حمیتHamiyatمذکرعربیشرم، غیرت، لاج، حیا
حمدیHamdiمذکرعربیتعریف کرنے والا، حمد کرنے والا، ثناء کرنے والا
حمدانHamdanمذکرعربیاللہ تعالی کی تعریف کرنے والے
حنینHunainمذکرعربیگریہ، نوحہ، آہ زاری، ایک مشہور عالم اور طبیب کا نام
حنانHananمذکرعربیرحمت نازل کرنے والا، بے حد رحمت والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
حنیفHanifمذکرعربیصادق، پکا، سچا، حق پر ڈٹا ہوا، پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی حنیف محمد
حنبلHanbalمذکرعربیسر جھکانا، آداب بجا لانا، فربہ، موٹا، توانا، تنو مند، پر گوشت، فقہ کے مشہور امام احمد بن حنبل ؒ
حنوطHanuatمذکراردو، عربیچند خوشبودار چیزوں کا مجموعہ، اکثر مردے کو غسل کے بعد لگاتے ہیں۔
حنوفHanoofمذکرعربیسچا، صادق، کھرا، دین کا سچا
حنفاHunfaمذکرعربیحضرت ابراہیم  ؐ کے پیروکار۔ حنیف کی جمع
حنفیHanfiمذکرعربیامام اعظم ابو حنیفہ کے پروکار
حنینHaninمذکرعربیمکہ مکرمہ اور طائف کے مابین ایک مقام کا نام جہاں پر جنگ حنین ہوئی تھی۔
حناHannaمذکرعربیپھرنا، باز رکھنا
حناHinnaمذکرعربیمہندی
حنانہHinanaمذکرعربیرونے والا
حواصلHavasalمذکراردو، عربیایک سفید آبی پرندہ
حوالHawalمذکر دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے والی چیز
حوالHawalمذکرعربیتبدیلی، جدت، انقلاب، تغیر و تبدل
حوتHuatمذکراردو، عربینظام شمسی کا بارھواں برج
حویذHaweezمذکرعربیچالاک، تیز، ہوشیار، سیانا
حواجبHawajibمذکرعربیحاجب کی جمع، دربان، نگہبان، حفاظت کرنے والے
حواریHawariمذکرعربیمدد کرنے والا، نصیحت کرنے والا، مددگار، ایک نام حواری بومدین
حیاطتHayatatمذکرعربینگہداشت، نگرانی، احتیاط، حفاظت، پاسبانی، نگہبانی
حیدرHaiderمذکرعربیشیر، حضرت علی ؓ کا لقب حیدر کرار
حیشمHaishamمذکرعربیذی عزت، مہمان
حیلHeelمذکرعربیطاقت، قوت، قدرت
حئیHayمذکرعربیجیتا ہوا، زندہ رہنے والا، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک
حیاتHayatمذکرعربیجان، عمر، زندگی
حیرتHairatمذکرعربیتعجب، حیرانی، مشہور ادیب حیرت دہلوی
حینHainمذکرعربیوقت، زمانہ
حیرمHairmمذکرعربیبلند مرتبہ، بہت شریف، بہت نیک
حیطHaitمذکرعربیچار دیواری، احاطہ
حیامHayamمذکرعربیبہت زیادہ تمنا، بہت زیادہ خواہش، بہت زیادہ آرزو
حیاطHyatمذکرعربیدیواریں، چار دیواری

 

Scroll to Top