khalid ruhani jantari 2025 خالد روحانی جنتری

 500

خالد روحانی جنتری

خالد روحانی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے۔ یہ سال بھر کے لیے آپ کی تمام نجومی و عملیاتی ضرورتوں کو پورا کرتی ہے۔ مختلف موضوعات پر بہترین مضامین اس کو مقابلے کی تمام تقویموں اور جنتریوں سے ممتاز کر دیتے ہیں۔ تمام بروج کے سالانہ حالات‘ ملکی حالات‘ تمام سال کی تقویم و تاریخوں کا حساب‘ کواکب کے شرف و ہبوط ، کواکب در بروج و منازل، گرہن‘نظرات کواکب‘ عملیات‘ نجوم اور دیگر علوم مخفی پر مضامین اس کا لازمی حصہ ہیں۔ مکمل تفصیل آپ خالد روحانی جنتری دیکھ کر ہی جان سکتے ہیں۔بس یوں سمجھ لیں یہ جنتری پیشہ ورنجومی‘ عامل سے لیکر علوم مخفی کے طلباء اور عام لوگوں کے لیے بھی حد درجہ مفید ہے اور اس میں وہ حسابات دئیے گئے ہیں جو آپ کو کسی اور جنتری یا تقویم میں نہ مل سکیں گے۔ عملیات اور مختلف موضوعات پر مضمون اس کی خاص صفت ہیں۔

فہرست مضامین

رشی پیر

اپنی بات

زائچہ پاکستان

دنیا ستاروں کی روشنی میں

سالانہ حالات

برج حمل

برج ثور

برج جوزا

برج سرطان

برج اسد

برج سنبلہ

برج میزان

برج عقرب

برج قوس

برج جدی

برج دلو

برج حوت

خالد روحانی جنتری جنوری تا دسمبر بمع ماہانہ تواریخ

ایک نظر میں داخلہ کواکب ، شرف و ہبوط ، قمری حالتیں، رجعت و استقامت اور شمسی و قمری گرہن

کواکب در بروج(ماہانہ بنیاد پر)

(کواکبی بنیاد پر)

رجعت و استقامت کواکب

گرہن شمسی و قمری

شرف و ہبوط کواکب(ماہانہ بنیاد پر)

(کواکبی بنیاد پر )

قمری حالتیں

مکمل نظرات کواکب

نظرات کواکب برائے عملیاتی مقاصد

شرف ہبوط کواکب کے احکام و الواح

تسخیر موکل ذاتی

نظرات کواکب کے احکام، الواح و تشریح

استخراج طالع اور زائچہ

درست ترین سیانہ (یونانی)تسویۃ البیوت

روزانہ کواکبی تقویم

بروج و کواکب سے منسوب پیشے

آپ کا پتھر

خاتمہ ساڑھ ستی و ڈھایہ

بانڈ نمبرز

مقدر کا سکندر

شرف مشتری

عملیات صالحین

عمل سورہ فاتحہ

عملیاتی روحانی وظائف و اعمال

الحفیظ

اعمال کشائش رزق

اعمال شرف مشتری

خالد روحانی جنتری

خالد روحانی جنتری ہر سال باقاعدگی سے شائع ہونے والی ایک اعلیٰ معیار کی نجومی و روحانی جنتری ہے جو نہ صرف ماہرینِ نجوم اور عاملین بلکہ عام قارئین، طلباء، اور علومِ مخفی کے شوقین افراد کے لیے بھی یکساں مفید ہے۔

یہ جنتری ایک ایسا خزانہ ہے جس میں شامل ہیں:

  • تمام بارہ بروج کے سالانہ حالات (برج حمل تا برج حوت)

  • زائچہ پاکستان اور دنیا کے سالانہ سیاسی، معاشی و قدرتی حالات

  • جنوری سے دسمبر تک مکمل اردو تقویم بمع روزانہ تواریخ

  • شرف و ہبوط، نظرات، گرہن، رجعت و استقامت کواکب

  • کواکب در بروج و منازل – ماہانہ اور کواکبی بنیاد پر

  • عملیات صالحین، اسمائے الٰہی کے مجرب اعمال، تسخیر موکل ذاتی، استخارات، وظائف اور خاص عملیات

  • نجومی مضامین، عملیاتی الواح، اور روحانی چالیں

اس کا نمایاں پہلو یہ ہے کہ جنتری میں وہ حسابات، وظائف، اور تفصیلات شامل کی گئی ہیں جو عام جنتریوں میں دستیاب نہیں ہوتیں۔ ہر موضوع پر تحقیقی اور عملیاتی مضامین “خالد روحانی جنتری” کو دیگر تمام جنتریوں سے ممتاز کرتے ہیں۔

Scroll to Top